🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 31011 (کل: 5 مقامات، 4 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 31011، 33597
سنن نسائی: 3525
سنن ابن ماجہ: 2352
مسند احمد: 23755
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29670 ترقیم الشثری: -- 31011
حدثنا ابن علية ، عن عثمان البتي ، عن عبد الحميد بن سلمة ، عن ابيه ، عن جده : ان ابويه اختصما فيه إلى النبي صلى الله عليه وسلم احدهما كافر والآخر مسلم، فخيره، فتوجه إلى الكافر فقال: اللهم اهده، فتوجه إلى المسلم فقضى له به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (إلى).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) مجهول؛ لجهالة عبد الحميد، أخطأ البتي فيه صوابه (عبد الحميد بن جعفر عن أبيه عن جده) وهذا مرسل، والحديث أخرجه أحمد (٢٣٧٥٥)، وابن ماجه (٢٣٥٢)، والنسائي في الكبرى (٦٣٨٧)، وابن سعد ٧/ ٨١، والطحاوي في شرح المشكل (٣٠٩١)، والمزي ١٦/ ٤٣٣، وعلى الوجه الآخر أخرجه أبو داود (٢٢٤٤)، وأحمد (٢٣٧٥٧)، والحاكم ٢/ ٢٠٦، والنسائي في الكبرى (٦٣٨٥)، والدارقطني ٤/ ٤٣، والبيهقي ٨/ ٣، والطحاوي في شرح المشكل (٣٠٩٠)، وابن الأثير ٢/ ١٩٢.

حضرت عبد الحمید کے دادا حضرت رافع بن سنان فرماتے ہیں کہ میرے والدین میرے بارے میں جھگڑا لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے ان دونوں میں سے ایک کافر اور دوسرا مسلمان تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت رافع کو اختیار دیا تو وہ کافر کی طرف متوجہ ہونے لگے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا فرمائی ”اے اللہ ا س کو ہدایت دے“ تو وہ مسلمان کی طرف متوجہ ہوگئے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمان کے لئے ہی ان کا فیصلہ فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31011]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الحاكم: هذه الروايات لا تصح لأن عبد الحميد بن سلمة وأباه وجده لا يعرفون ولو صحت لم ينبغ أن تجعله خلافا لرواية أصحاب عبد الحميد بن جعفر عن عبد الحميد بن جعفر فإنهم ثقات وهو وأبوه ثقتان وجده رافع بن سنان معروف . قال المزي: وهو حديث مختلف في إسناده . قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة عبد الحميد، أخطأ البتي فيه صوابه (عبد الحميد بن جعفر عن أبيه عن جده) وهذا مرسل، والحديث .» ‏‏‏‏
«أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6354، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2352، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24252، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33596، ترقيم محمد عوامة: 29670»

الحكم على الحديث:
إسناده مجهول
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3525
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ سَلَمَةَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ , أَنَّهُ أَسْلَمَ وَأَبَتِ امْرَأَتُهُ أَنْ تُسْلِمَ، فَجَاءَ ابْنٌ لَهُمَا صَغِيرٌ لَمْ يَبْلُغْ الْحُلُمَ، فَأَجْلَسَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَبَ هَا هُنَا وَالْأُمَّ هَا هُنَا، ثُمَّ خَيَّرَهُ، فَقَالَ:" اللَّهُمَّ اهْدِهِ، فَذَهَبَ إِلَى أَبِيهِ".
سلمہ انصاری اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ اسلام لے آئے اور ان کی بیوی نے اسلام قبول کرنے سے انکار کر دیا، ان دونوں کا ایک چھوٹا بیٹا جو ابھی بالغ نہیں ہوا تھا آیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے باپ کو ایک طرف اور ماں کو دوسری طرف بٹھایا۔ آپ نے اسے اختیار دیا (ماں باپ میں سے جس کے ساتھ بھی تو ہونا چاہے اس کے ساتھ ہو جا) اور ساتھ ہی کہا (یعنی دعا کی) اے اللہ اسے ہدایت دے تو وہ باپ کی طرف ہو لیا۔ [سنن نسائي/كتاب الطلاق/حدیث: 3525]
حضرت عبدالحمید بن سلمہ انصاری کے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں مسلمان ہو گیا لیکن میری بیوی نے اسلام لانے سے انکار کر دیا۔ ہمارا ایک چھوٹا بچہ آیا جو ابھی بالغ نہیں ہوا تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے باپ کو ایک طرف بٹھا لیا اور ماں کو دوسری طرف، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچے کو اختیار دیا اور دعا فرمائی: «اللَّهُمَّ اهْدِهِ» ”اے اللہ! اسے ہدایت دے۔“ چنانچہ وہ بچہ (اللہ کی توفیق سے) باپ کی طرف چلا گیا۔ [سنن نسائي/كتاب الطلاق/حدیث: 3525]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الطلاق 26 (2244)، سنن ابن ماجہ/الأحکام 22 (2352)، (تحفة الأشراف: 3594)، مسند احمد (5/446، 447) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2352
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ أَبَوَيْهِ اخْتَصَمَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدُهُمَا كَافِرٌ وَالْآخَرُ مُسْلِمٌ، فَخَيَّرَهُ فَتَوَجَّهَ إِلَى الْكَافِرِ فَقَالَ:" اللَّهُمَّ اهْدِهِ". فَتَوَجَّهَ إِلَى الْمُسْلِمِ فَقَضَى لَهُ بِهِ.
رافع بن سنان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ان کے ماں اور باپ دونوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جھگڑا لے گئے، ان میں سے ایک کافر تھے اور ایک مسلمان، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان (رافع) کو اختیار دیا (کہ جس کے ساتھ جانا چاہیں جا سکتے ہیں) وہ کافر کی طرف متوجہ ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی: ”اے اللہ! اس کو ہدایت دے“، پھر وہ مسلمان کی طرف متوجہ ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی (مسلمان) کے پاس ان کے رہنے کا فیصلہ فرما دیا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأحكام/حدیث: 2352]
حضرت عبدالحمید بن سلمہ رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والدین نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مقدمہ پیش کیا، ان میں سے ایک کافر تھا اور ایک مسلمان تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بچے کو اختیار دیا تو وہ کافر کی طرف مائل ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «اللَّهُمَّ اهْدِهِ» ”اے اللہ! اسے ہدایت دے۔“ تو وہ مسلمان کی طرف مائل ہو گیا، چنانچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس (مسلمان) کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأحكام/حدیث: 2352]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏حدیث عبد الحمید بن سلمة عن أبیہ عن جدہ، علی أن إسم أبویہ لایعرفان تفرد بہ ابن ماجہ: (تحفة الأشرا ف: 15586، مصباح الزجاجة: 852)، وحدیث عبد الحمید بن سملة عن جدہ رافع بن سنان أخرجہ: سنن ابی داود/الطلاق 26 (2244)، سنن النسائی/الطلاق 52 (3525)، (تحفة الأشراف: 3594) (صحیح)» ‏‏‏‏ (سند میں عبدالحمید بن سلمہ عن أبیہ عن جدہ تینوں مجہول ہیں، لیکن دوسرے طرق سے یہ صحیح ہے، ملاحظہ ہو: صحیح أبی داود: 41 19)
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 23755
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ أَبَوَيْهِ اخْتَصَمَا فِيهِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَحَدُهُمَا مُسْلِمٌ وَالْآخَرُ كَافِرٌ، فَخَيَّرَهُ فَتَوَجَّهَ إِلَى الْكَافِرِ مِنْهُمَا، فَقَالَ:" اللَّهُمَّ اهْدِهِ" فَتَوَجَّهَ إِلَى الْمُسْلِمِ، فَقَضَى لَهُ بِهِ .
حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ان کے والدین ان کے متعلق اپنا مقدمہ لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے میرے والدین میں سے ایک مسلمان تھا اور دوسرا کافر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اختیار دیا تو میں کافر کی طرف متوجہ ہوا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے اللہ! اسے ہدایت عطا فرما چنانچہ میں مسلمان کی طرف متوجہ ہوگیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے متعلق فیصلہ اس کے حق میں کردیا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23755]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وقد وهم عثمان البتي، وقد خولف، وعبد الحميد بن سلمة وأبوه و جده لا يعرفون
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32111 ترقیم الشثری: -- 33597
حدثنا ابن علية ، عن عثمان البتي ، عن عبد الحميد بن سلمة ، عن ابيه ، عن جده ان ابويه اختصما فيه إلى النبي صلى الله عليه وسلم احدهما مسلم والآخر كافر، فخيره، فمال إلى الكافر فقال: اللهم اهده، فتوجه إلى المسلم فقضى له به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الليثي).
(٢) سقط من: [جـ، ك]، وفي [م]: بياض.
(٣) مجهول؛ لجهالة عبد الحميد بن سلمة، أخرجه أحمد (٢٣٧٥٥)، وابن ماجه (٢٣٥٢)، والنسائي في الكبرى (٦٣٨٧)، وابن سعد ٧/ ٨١، والطحاوي في شرح المشكل (٣٠٩١)، والمزي ١٦/ ٤٣٣، وقال غير البتي: عبد الحميد بن جعفر عن أبيه عن جده، أخرجه أحمد (٢٣٧٥٧)، وأبو داود (٢٢٤٤)، والنسائي في الكبرى (٦٣٨٥)، والحاكم ٢/ ٢٠٦، والطحاوي (٣٠٩٠)، والدارقطني ٤/ ٤٣، والبيهقي ٨/ ٣، وابن الأثير ٢/ ١٩٢.

عبد الحمید بن سلمہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والدین ان کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے جھگڑا کرنے لگے جن میں سے ایک مسلمان اور دوسرا کافر تھا، آپ نے ان کو اختیار دے دیا، اور وہ کافر کی طرف مائل ہوگئے، آپ نے فرمایا: اے اللہ! اس کو ہدایت فرما دے، چناچہ وہ مسلمان کی طرف مائل ہوگئے، آپ نے اس کا مسلمان کے لئے فیصلہ فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33597]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الحاكم: هذه الروايات لا تصح لأن عبد الحميد بن سلمة وأباه وجده لا يعرفون ولو صحت لم ينبغ أن تجعله خلافا لرواية أصحاب عبد الحميد بن جعفر عن عبد الحميد بن جعفر فإنهم ثقات وهو وأبوه ثقتان وجده رافع بن سنان معروف . قال المزي: وهو حديث مختلف في إسناده . قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة عبد الحميد بن سلمة .» ‏‏‏‏
«أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6354، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2352، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24252، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31011، ترقيم محمد عوامة: 32111»

الحكم على الحديث:
إسناده مجهول
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں