🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. ما ذكر في فضل الكوفة
ان روایات کا بیان جو کوفہ والوں کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 34622 (کل: 9 مقامات، 7 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 34622، 34630
مسند احمد: 23266، 23322
الفتح الربانی: 11605
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 16684
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 4194
المعجم الاوسط: 3028
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 5556
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33110 ترقیم الشثری: -- 34622
حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن سالم عن حذيفة قال: ما يدفع عن اخبية ما يدفع عن اخبية كانت بالكوفة ليس اخبية كانت مع محمد صلى الله عليه وسلم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (اللَّه).
(٢) منقطع؛ سالم لا يروي عن حذيفة، أخرجه أحمد (٢٣٢٦٦)، وابن سعد ٦/ ٦، والبزار (٢٦٤٤)، والطبراني في الأوسط (٣٠٥٢)، والطيالسي (٤٤١)، وسيأتي ١٢/ ١٨٨.

حضرت سالم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کسی خیمے کا ایسا دفاع نہیں کیا جاتا جیسا ان خیموں کا دفاع کیا جاتا ہے جو کوفہ میں تھے، سوائے ان خیموں کے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34622]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع؛ سالم لا يروي عن حذيفة .» ‏‏‏‏
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23738، 23797، والبزار فى «مسنده» برقم: 2944، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34629، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3028، ترقيم محمد عوامة: 33110»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 23266
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بنُ عُبيْدٍ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ يَعْنِي ابنَ صُهَيْب ، عَنْ مُوسَى بنِ أَبي الْمُخْتَارِ ، عَنْ بلَالٍ الْعَبسِيِّ ، قَالَ: قَالَ حُذَيْفَةُ : " مَا أَخْبيَةٌ بعْدَ أَخْبيَةٍ كَانَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ببدْرٍ يُدْفَعُ عَنْهُمْ، مَا يُدْفَعُ عَنْ أَهْلِ هَذِهِ الْأَخْبيَةِ، وَلَا يُرِيدُ بهِمْ قَوْمٌ سُوءًا إِلَّا أَتَاهُمْ مَا يَشْغَلُهُمْ عَنْهُمْ" .
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ان خیموں کے بعد کوئی خیمے نہ رہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بدر میں تھے اور جس طرح ان کا دفاع ہوا کسی اور کا دفاع نہ ہوسکا اور جب بھی کوئی قوم ان کے ساتھ برا ارادہ کرتی تو کوئی نہ کوئی چیز انہیں اپنی طرف مشغول کرلیتی تھی۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23266]

الحكم على الحديث:
أثر صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة موسي بن أبى المختار، وقد توبع، وفي سماع بلال العبسي من حذيفة كلام
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 23322
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بنُ عَبدِ اللَّهِ بنِ الزُّبيْرِ ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بنُ أَوْسٍ ، عَنْ بلَالٍ الْعَبسِيِّ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: " مَا أَخْبيَةٌ بعْدَ أَخْبيَةٍ كَانَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ يُدْفَعُ عَنْهَا مِنَ الْمَكْرُوهِ، أَكْثَرَ مِنْ أَخْبيَةٍ وُضِعَتْ فِي هَذِهِ الْبقْعَةِ" . وَقَالَ: " إِنَّكُمْ الْيَوْمَ مَعْشَرَ الْعَرَب لَتَأْتُونَ أُمُورًا إِنَّهَا لَفِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النِّفَاقُ عَلَى وَجْهِهِ" .
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ان خیموں کے بعد کوئی خیمے نہ رہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بدر میں تھے اور جس طرح ان کا دفاع ہوا کسی اور کا دفاع نہ ہوسکا اور جب بھی کوئی قوم ان کے ساتھ برا ارادہ کرتی تو کوئی نہ کوئی چیز انہیں اپنی طرف مشغول کرلیتی تھی۔ اور فرمایا اے گروہ عرب! آج کل لوگ ایسی باتیں کر رہے ہیں جنہیں ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ”نفاق“ شمار کرتے تھے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23322]

الحكم على الحديث:
أثر صحيح، وهذا إسناد منقطع، بلال العبسي لم يسمع من حذيفة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33118 ترقیم الشثری: -- 34630
حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر عن الركين بن الربيع عن ابيه قال: قال حذيفة : ما اخبية بعد اخبية كانت مع النبي صلى الله عليه وسلم ببدر يدفع عنها ما يدفع عن هذه، يعني الكوفة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (من).
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٣٣٢٢)، وابن سعد ٦/ ٦، والبزار (٢٩٤٤)، والطبراني في الأوسط (٣٠٥٢).

حضرت ربیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ان خیموں کے بعد جو بدر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، کوئی خیمے ایسے نہیں جن کا ایسا دفاع کیا جاتا ہو جیسا اس کا دفاع کیا جاتا ہے یعنی کوفہ کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34630]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23738، 23797، والبزار فى «مسنده» برقم: 2944، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34621، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3028، ترقيم محمد عوامة: 33118»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11605
عَنْ بِلَالٍ الْعَبْسِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ حُذَيْفَةُ مَا أَخْبِيَةٌ بَعْدَ أَخْبِيَةٍ كَانَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِبَدْرٍ مَا يُدْفَعُ عَنْهُمْ مَا يُدْفَعُ عَنْ أَهْلِ هَذِهِ الْأَخْبِيَةِ وَلَا يُرِيدُ بِهِمْ قَوْمٌ سُوءًا إِلَّا أَتَاهُمْ مَا يَشْغَلُهُمْ عَنْهُ
بلال عبسی سے مروی ہے کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے کہا:بدر کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جو خیمے تھے، ویسے اب خیمے کہاں ہیں؟ جو شرف اور مقام اہل بدر کا ہے وہ کسی دوسرے خیمے والوں کا کیسے ہو سکتا ہے؟ جس نے بھی اہل بدر کے ساتھ برائی کا ارادہ کیا، اللہ کی طرف سے اس کی ایسی گرفت ہوئی کہ وہ اسی میں پھنسے رہ گئے۔ [الفتح الربانی/كتاب الفضائل والمناقب/حدیث: 11605]
تخریج الحدیث: «اثر صحيح، اخرجه البزار: 2944، والطبراني في الاوسط: 3052، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23266 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 23655»
وضاحت: فوائد: … اس باب میں غزوۂ بدر اور حدیبیہ میں شرکت کرنے والوں کی بڑی منقبت بیان کی گئی ہے۔

الحكم على الحديث:
اثر صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16684
عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: مَا أَخْبِيَةٌ بَعْدَ أَخْبِيَةٍ كَانَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِبَدْرٍ يَدْفَعُ عَنْهَا مَا يَدْفَعُ عَنْ أَهْلِ هَذِهِ الْأَخْبِيَةِ، وَلَا يُرِيدُهُمْ أَحَدٌ بِسُوءٍ إِلَّا أَتَاهُمُ اللَّهُ مَا يَشْغَلُهُمْ عَنْهُمْ.
سیدنا حذیفہ فرماتے ہیں: بدر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جو خیمے لگائے گئے تھے جن کے ذریعے بچاؤ کیا گیا، ان کے بعد کوئی خیمہ ایسا نہیں ہے جو ان خیمے والوں سے زیادہ محفوظ ہو، جو بھی شخص ان کے بارے میں برائی کا ارادہ کرے گا، اللہ تعالیٰ اسے ایسی صورتحال کا شکار کرے گا کہ وہ ان کے حوالے سے توجہ ہٹا لے گا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16684]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3854) اخرجه احمد فى المسند (384/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 22755»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4194
وَقَالَ الطَّيَالِسِيُّ : حَدَّثَنَا سَلَّامٌ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، قَالَ: قَالَ حُذَيْفَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: مَا رَأَيْتُ أَخْصَاصًا إِلَّا أَخْصَاصًا كَانَتْ مَعَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يَدْفَعُ عَنْ هَذِهِ - يَعْنِي: بِالْكُوفَةِ.
قَالَ أَبُو دَاوُدَ : الْأَخْصَاصُ بُيُوتٌ عِنْدَنَا مِنْ قَصَبٍ.
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے سرکنڈوں اور نرسل سے بنے جھونپڑوں کو ویسا نہیں پایا جیسے وہ جھونپڑے تھے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدِ مبارک میں میسر تھے، وہ ان (کوفہ کی موجودہ بلند و بالا عمارتوں) کے مانند نہ تھے۔“
امام ابو داؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں: «الْأَخْصَاصُ» سے مراد ہمارے نزدیک وہ گھر ہیں جو سرکنڈوں یا نرسل سے تیار کیے جاتے ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/فضل البلدان/حدیث: 4194]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3028
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّحَّانُ ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَصْبَاغِيُّ قَالَ: نَا مُصْعَبُ بْنُ سَلَّامٍ ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي الْمُخْتَارِ ، عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: مَا أَخْبِيَةٌ بَعْدَ أَخْبِيَةٍ كَانَتْ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَدْفَعُ اللهُ عَنْهُمْ مِنَ الْبَلَاءِ مَا يَدْفَعُ اللهُ عَنْ هَذِهِ الْأَخْبِيَةِ، يَعْنِي: الْكُوفَةَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الزِّبْرِقَانِ إِلَّا مُصْعَبُ بْنُ سَلَّامٍ .
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ان خیموں کے بعد جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہوا کرتے تھے، روئے زمین پر ایسے کوئی خیمے (بستیاں) نہیں ہیں جن کے باسیوں سے اللہ تعالیٰ اس قدر بلاؤں کو دور فرماتا ہو جتنا وہ ان خیموں والوں سے دور فرماتا ہے،“ یعنی آپ کی مراد کوفہ سے تھی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”زبرقان رحمہ اللہ سے ان دو حدیثوں کو مصعب بن سلام رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 3028]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23738، 23797، والبزار فى «مسنده» برقم: 2944، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33110، 33118»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5556
قَالَ يُونُسُ: ثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، ثَنَا سَلَّامٌ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، عَنْ نُعَيْمِ ابْنِ أَبِي هِنْدٍ قَالَ: قَالَ أَبُو حُذَيْفَةُ: " مَا رَأَيْتُ أَخْصَاصًا إِلَّا أَخْصَاصًا كَانَ مَعَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يَدْفَعُ عَنْ هَذِهِ - يَعْنِي: الْكُوفَةَ" قَالَ أَبُو دَاوُدَ : الْأَخْصَاصُ: بُيُوتٌ عِنْدَنَا بِالْبَصْرَةِ مِنْ قَصَبٍ.
ابوحذیفہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے (سرکنڈوں سے بنی) ان جھونپڑیوں کی مانند کوئی جھونپڑیاں نہیں دیکھیں مگر وہی سادہ جھونپڑیاں جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدِ مبارک میں ہوا کرتی تھیں، وہ اس (یعنی شہرِ کوفہ کی عمارتوں اور آسائشوں) سے کوئی بچاؤ نہیں کرتیں“؛ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ ’الاخصاص‘ سے مراد وہ گھر ہیں جو ہمارے ہاں بصرہ میں سرکنڈوں سے بنائے جاتے ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأدب وغيره/حدیث: 5556]
تخریج الحدیث: «سلام هو ابن سليم أبو الأحوص: ثقة متقن؛ سعيد بن مسروق ونعيم بن أبي هند: ثقتان؛ أبو حذيفة هو سلمة بن صهيب الأرحبي: ثقة (من الحفظ)؛ والخبر من كلامه في وصف بيوت قصب، لا مرفوع»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، موقوف على أبي حذيفة؛ رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں