الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في سعة رحمة الله (تعالى)
اﷲ کی رحمت کی وسعت کا بیان
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 36917 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 884
ترقیم عوامۃ: 35343 ترقیم الشثری: -- 36917
حدثنا ابو معاوية ، عن عاصم ، عن ابي عثمان ، عن سلمان قال: لما اري إبراهيم ملكوت السماوات والارض راى عبدا على فاحشة، فدعا عليه فهلك، ثم راى آخر فدعا عليه فهلك، ثم راى آخر فدعا عليه فهلك، فقال الله: انزلوا عبدي لا يهلك عبادي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (رأي).
(٢) في [ب]: (يهللوا)، وفي [هـ]: (تهلكوا).
(٣) صحيح.
حضرت سلمان سے مروی ہے کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو زمین و آسمان کے پوشیدہ (عجائبات) راز دکھلائے گئے، تو آپ نے دیکھا کہ ایک شخص خاتون سے زنا کر رہا ہے آپ نے اس کیلئے بد دعا کی تو وہ ہلاک ہوگیا پھر ایک اور کو دیکھا اس کیلئے بددعا فرمائی وہ بھی ہلاک ہوگیا پھر ایک تیسرے کو دیکھا اس کیلئے بد دعا فرمائی وہ بھی ہلاک ہوگیا اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندے کو نیچے لے چلو میرے بندوں کو ہلاک نہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36917]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 884، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33982، ترقيم محمد عوامة: 35343»
ترقیم عوامۃ: 32480 ترقیم الشثری: -- 33983
حدثنا ابو معاوية ، عن عاصم ، عن ابي عثمان ، عن سلمان قال: لما اري إبراهيم ملكوت السماوات والارض راى عبدا على فاحشة فدعا عليه فهلك، ثم راى آخر فدعا عليه فهلك، فقال الله: انزلوا عبدي، لا يهلك عبادي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (سليمان).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (رأى).
(٣) صحيح إلى سليمان، أخرجه ابن جرير ٧/ ٢٤٦، وسعيد بن منصور ٢/ (٨٨٤)، وابن عساكر ٦/ ٢٢٧، والدينوري في المجالسة (٢٩٢٦).
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ جب ابراہیم علیہ السلام کو آسمانوں اور زمین کا ملک دکھایا گیا تو انہوں نے ایک بندے کو فحش کام کرتے ہوئے دیکھا، چناچہ آپ نے اس کو بد دعا دی تو وہ ہلاک ہوگیا، پھر دوسرے کو دیکھا اور اس کو بد دعا دی تو وہ بھی ہلاک ہوگیا، چناچہ اللہ نے فرمایا کہ میرے بندے کو اتارو، کہیں یہ میرے بندوں کو ہلاک نہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33983]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح إلى سليمان .»
«أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 884، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 36916، ترقيم محمد عوامة: 32480»
«أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 884، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 36916، ترقيم محمد عوامة: 32480»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم دار السلفیہ: 884 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 884
نَا الْحَكَمُ بْنُ ظُهَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ ، قَالَ: " لَمَّا أُرِيَ إِبْرَاهِيمُ مَلَكُوتَ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ، رَأَى رَجُلا عَلَى فَاحِشَةً فَدَعَا عَلَيْهِ، فَهَلَكَ، ثُمَّ رَأَى آخَرَ عَلَى فَاحِشَةٍ فَدَعَا عَلَيْهِ , فَهَلَكَ، ثُمَّ رَأَى آخَرَ عَلَى فَاحِشَةٍ فَدَعَا عَلَيْهِ , فَهَلَكَ، فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ: يَا إِبْرَاهِيمُ، مَهْلا فَإِنَّكَ رَجُلٌ مُسْتَجَابٌ لَكَ، وَإِنِّي مِنْ عَبْدِي عَلَى ثَلاثِ خِصَالٍ: إِمَّا أَنْ يَتُوبَ قَبْلَ الْمَوْتِ فَأَتُوبَ عَلَيْهِ، وَإِمَّا أَنْ أُخْرِجَ مِنْ صُلْبِهِ ذُرِّيَّةً يَذْكُرُونِي، وَإِمَّا أَنْ يَتَوَلَّى فَجَهَنَّمُ مِنْ وَرَائِهِ" .
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو آسمانوں اور زمینوں کی بادشاہت دکھائی گئی تو انہوں نے ایک آدمی کو فحاشی پر دیکھا، تو اس پر بددعا کی اور وہ ہلاک ہو گیا، پھر دوسرے کو فحاشی پر دیکھا تو اس پر بھی بددعا کی اور وہ بھی ہلاک ہو گیا، پھر تیسرے کو دیکھا تو اس پر بھی بددعا کی اور وہ ہلاک ہو گیا۔ تو اللہ عزوجل نے ان کی طرف وحی فرمائی: اے ابراہیم! ٹھہر جا، کیونکہ تو ایسا شخص ہے کہ تیری دعا قبول کی جاتی ہے، اور میں اپنے بندے کے ساتھ تین طریقوں سے معاملہ کرتا ہوں: یا تو وہ موت سے پہلے توبہ کر لیتا ہے تو میں اس کی توبہ قبول کر لیتا ہوں، یا میں اس کی نسل سے ایسے افراد پیدا کرتا ہوں جو میرا ذکر کرتے ہیں، یا اگر وہ کفر پر مر جائے تو جہنم اس کے پیچھے ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 884]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 884، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 32480، 35343»
الحكم على الحديث:
سنده ضعيف جدًّا لشدة ضعف الحكم بن ظُهير، وضعف الليث بن أبي سُليم، وضعف شهر بن حوشب من قبل حفظه، والانقطاع بينه وبين سلمان الفارسي - رضي الله عنه -، والاختلاف في سند الحديث الآتي ذكره.