الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
287. من كان يقصر الصلاة
جو حضرات سفر میں قصر نماز پڑھا کرتے تھے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 8392 (کل: 17 مقامات، 10 کتب)
سنن ابوداود: 1229
مشکوۃ المصابیح: 1342
صحیح ابن خزیمہ: 1643
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 12
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1575
1 تا 10
ترقیم عوامۃ: 8258 ترقیم الشثری: -- 8392
حدثنا ابن علية ، عن علي بن زيد ، عن ابي نضرة ، قال:" مر عمران بن حصين في مجلسنا، فقام إليه فتى من القوم، فساله عن صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم في الحج والغزو والعمرة، فجاء، فوقف علينا، فقال: إن هذا سالني عن امر فاردت ان تسمعوه، او كما قال: قال: غزوت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، فلم يصل إلا ركعتين حتى رجع إلى المدينة، وحججت معه، فلم يصل إلا ركعتين حتى رجع إلى المدينة، وشهدت معه الفتح، فاقام بمكة ثمان عشرة ليلة لا يصلي إلا ركعتين، يقول لاهل البلد: صلوا اربعا، فإنا سفر، واعتمرت معه ثلاث عمر، لا يصلي إلا ركعتين، وحججت مع ابي بكر، وغزوت، فلم يصل إلا ركعتين، حتى رجع إلى المدينة، وحججت مع عمر حجات، فلم يصل إلا ركعتين، حتى رجع إلى المدينة، وحججت مع عثمان سبع سنين من إمارته، لا يصلي إلا ركعتين، ثم صلى بمنى اربعا"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أما).
(٢) سقط من: [أ، ك].
(٣) في [ك، ب]: (عشر).
(٤) زيادة في [أ]: (وحججت مع أبي بكر).
(٥) في [هـ]: (لأهلي).
(٦) سقط من: [أ].
(٧) في [ك]: (صلاها).
(٨) ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان، أخرجه أحمد (١٩٨٧)، وأبو داود (١٢٢٩)، والترمذي (٥٤٥)، وابن خزيمة (١٦٤٣)، والشافعي في السنن (١٢)، والطيالسي (٨٤٠)، والبزار (٣٦٠٨)، والطبراني ١٨/ (٥١٥)، والدولابي ٢/ ٧، وابن المنذر في الأوسط (٢٢٤٣)، والطحاوي ١/ ٤١٧، والبيهقي ٣/ ١٣٥.
حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین ہماری مجلس کے پاس سے گذرے تو ایک نوجوان نے کھڑے ہو کر ان سے کہا کہ آپ ہمیں یہ بتائیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حج، جہاد اور عمرے میں کیسی نماز ادا فرماتے تھے؟ وہ آئے اور ہمارے پاس کھڑے ہوگئے اور فرمایا: اس نے مجھ سے ایسی بات کے بارے میں سوال کیا ہے جو میں تمہیں بھی سنانا چاہتا ہوں۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد میں حصہ لیا ہے۔ آپ مدینہ واپس آنے تک دو رکعتیں پڑھتے تھے۔ میں نے آپ کے ساتھ حج کیا ہے آپ مدینہ آنے تک دو رکعتیں پڑھتے تھے۔ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ فتح مکہ والے سال مکہ میں قیام پذیر رہا، آپ نے اٹھارہ راتیں وہاں قیام فرمایا۔ اس دوران آپ دو رکعات نماز پڑھاتے اور پھر سلام پیرمکر مکہ والوں سے کہتے تھے کہ اپنی چار رکعات پوری کرلو ہم مسافر لوگ ہیں۔ میں نے آپ کے ساتھ تین عمرے کئے، آپ دو رکعتیں ہی پڑھتے تھے۔ میں نے حضر ت ابوبکر کے ساتھ حج اور جہاد کیا وہ مدینہ آنے تک دو رکعتیں ہی پڑھتے تھے۔ میں نے حضرت عمر کے ساتھ کئی حج کئے وہ مدینہ آنے تک دو رکعتیں ہی پڑھتے تھے۔ میں نے حضرت عثمان کی امارت میں سات سال حج کیا وہ بھی دو رکعتیں ہی پڑھتے تھے۔ پھر انہوں نے منی میں چار رکعتیں ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8392]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: ضعيف لأن الحديث من رواية علي بن زيد بن جدعان وهو ضعيف . قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان .»
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1643، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1229، والترمذي فى «جامعه» برقم: 545، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5470، 5555، 5568، 5583، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20181، 20182، 20195، 20188، 20278، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 879، 898، والبزار فى «مسنده» برقم: 3608، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3898، 8414، 14525، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2402، والطبراني فى «الكبير» برقم: 514، 513، 515، 516، 517، ترقيم محمد عوامة: 8258»
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1643، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1229، والترمذي فى «جامعه» برقم: 545، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5470، 5555، 5568، 5583، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20181، 20182، 20195، 20188، 20278، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 879، 898، والبزار فى «مسنده» برقم: 3608، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3898، 8414، 14525، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2402، والطبراني فى «الكبير» برقم: 514، 513، 515، 516، 517، ترقيم محمد عوامة: 8258»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 1229
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ. ح وحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ وَهَذَا لَفْظُهُ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَشَهِدْتُ مَعَهُ الْفَتْحَ، فَأَقَامَ بِمَكَّةَ ثَمَانِي عَشْرَةَ لَيْلَةً لَا يُصَلِّي إِلَّا رَكْعَتَيْنِ، وَيَقُولُ:" يَا أَهْلَ الْبَلَدِ، صَلُّوا أَرْبَعًا فَإِنَّا قَوْمٌ سَفْرٌ".
عمران بن حصین رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ کیا اور فتح مکہ میں آپ کے ساتھ موجود رہا، آپ نے مکہ میں اٹھارہ شب قیام فرمایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم صرف دو رکعتیں ہی پڑھتے رہے اور فرماتے: ”اے مکہ والو! تم چار پڑھو، کیونکہ ہم تو مسافر ہیں“ ۱؎۔ [سنن ابي داود/كتاب صلاة السفر/حدیث: 1229]
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوے کیے ہیں اور فتح مکہ میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں اٹھارہ راتیں ٹھہرے، ان دنوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو دو رکعتیں ہی پڑھتے رہے اور فرماتے: ”اے اہل شہر! تم چار رکعتیں پڑھو، ہم لوگ مسافر ہیں۔“ [سنن ابي داود/كتاب صلاة السفر/حدیث: 1229]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الصلاة 274 (الجمعة 39) (545)، (تحفة الأشراف: 10862)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/430، 431، 432، 440) (ضعیف)» (اس کے راوی ”علی بن زید بن جدعان“ ضعیف ہیں)
وضاحت: ۱؎: اس قسم کی ضعیف حدیثوں سے قصر کی مدت کی تحدید درست نہیں کیونکہ ان میں اس طرح کا چنداں اشارہ بھی نہیں ملتا کہ اللہ کے رسول اگر مزید ٹھہرنے کا ارادہ کرتے تو نماز پوری پڑھتے اس بات کے لئے واضح ثبوت غزوہ تبوک کا وہ سفر ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیس دن تک قیام کیا اور برابر قصر کرتے رہے، اور غزوہ حنین میں چالیس روز تک قصر فرماتے رہے، نیز غازی کی مثال ایسے مسافر کی ہے جس کو اپنے سفر یا قیام کے بارے میں کوئی واضح بات نہ معلوم ہو۔
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي (545)
علي بن زيد بن جدعان ضعيف مشهور
ولأصل الحديث شواهد كثيرة جدًا
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 52
إسناده ضعيف
ترمذي (545)
علي بن زيد بن جدعان ضعيف مشهور
ولأصل الحديث شواهد كثيرة جدًا
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 52
حدیث نمبر: 1342
1342 - وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَشَهِدْتُ مَعَهُ الْفَتْحَ، فَأَقَامَ بِمَكَّةَ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ لَيْلَةً لَا يُصَلِّي إِلَّا رَكْعَتَيْنِ، يَقُولُ:"يَا أَهْلَ الْبَلَدِ! صَلُّوا أَرْبَعًا، فَإِنَّا سَفْرٌ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں غزوات میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ شریک رہا اور فتح مکہ کے موقع پر بھی میں آپ کے ساتھ موجود تھا، آپ نے مکہ میں اٹھارہ روز قیام فرمایا، آپ دو رکعتیں پڑھ کر فرماتے: ”اہل مکہ! تم چار رکعتیں پڑھو، کیونکہ ہم تو مسافر ہیں۔“ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1342]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (1229)
٭ علي بن زيد بن جدعان ضعيف و لأصل الحديث شواھد کثيرة.»
٭ علي بن زيد بن جدعان ضعيف و لأصل الحديث شواھد کثيرة.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف
حدیث نمبر: 19871
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ أخبرنا، عن أَبِي نَضْرَةَ ، قَالَ: مَرَّ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ ، بمَجَلَسْنَا فَقَامَ إِلَيْهِ فَتًى مِنَ الْقَوْمِ، فَسَأَلَهُ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْغَزْوِ وَالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ، فَجَاءَ فَوَقَفَ عَلَيْنَا، فَقَالَ: إِنَّ هَذَا سَأَلَنِي عَنْ أَمْرٍ فَأَرَدْتُ أَنْ تَسْمَعُوهُ أَوْ كَمَا قَالَ غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يُصَلِّ إِلَّا رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَ إِلَى الْمَدِينَةِ، وَحَجَجْتُ مَعَهُ، فَلَمْ يُصَلِّ إِلَّا رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَ إِلَى الْمَدِينَةِ، وَشَهِدْتُ مَعَهُ الْفَتْحَ، فَأَقَامَ بِمَكَّةَ ثَمَانِ عَشْرَةَ لَا يُصَلِّي إِلَّا رَكْعَتَيْنِ، وَيَقُولُ لِأَهْلِ الْبَلَدِ:" صَلُّوا أَرْبَعًا فَإِنَّا سَفْرٌ" , وَاعْتَمَرْتُ مَعَهُ ثَلَاثَ عُمَرٍ، فَلَمْ يُصَلِّ إِلَّا رَكْعَتَيْنِ، وَحَجَجْتُ مَعَ أَبِي بَكْرٍ , وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا حَجَّاتٍ، فَلَمْ يُصَلِّيَا إِلَّا رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَا إِلَى الْمَدِينَةِ.
ابونضرہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمران رضی اللہ عنہ ہماری مجلس سے گذرے تو ایک نوجوان نے کھڑے ہو کر ان سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سفر کے متعلق پوچھا تو وہ ہماری مجلس کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ یہ نوجوان مجھ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سفر کے متعلق پوچھ رہا ہے، لہذا تم بھی اسے اچھی طرح محفوظ کرلو، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بھی کوئی سفر کیا ہے تو واپسی تک دو دو رکعتیں ہی پڑھی ہیں، حج کے موقع پر بھی واپسی تک اور مکہ مکرمہ میں فتح مکہ کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم اٹھارہ دن تک رہے لیکن لوگوں کو دو دو رکعتیں ہی پڑھاتے رہے، پھر فرما دیتے کہ اہل مکہ! تم لوگ کھڑے ہو کر اگلی دو رکعتیں خود ہی پڑھ لو کیونکہ ہم لوگ مسافر ہیں، میں نے ان کے ساتھ تین مرتبہ عمرہ بھی کیا ہے، اس میں بھی انہوں نے دو دو رکعتیں پڑھیں، اور میں نے حضرت ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ بھی کئی حج کئے ہیں، وہ بھی مدینہ واپسی تک دو دو رکعتیں ہی پڑھتے رہے۔ [مسند احمد/أول مسند البصريين/حدیث: 19871]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف من أجل على ابن زيد، ولبعضه شواهد
حدیث نمبر: 19878
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ , قَالَ: شَهِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفَتْحَ، فَأَقَامَ بِمَكَّةَ ثَمَانِ عَشْرَةَ لَيْلَةً لَا يُصَلِّي إِلَّا رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ يَقُولُ لِأَهْلِ الْبَلَدِ: " صَلُّوا أَرْبَعًا فَإِنَّا سَفْرٌ" .
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مکہ مکرمہ میں فتح کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم اٹھارہ دن تک رہے، میں بھی ان کے ساتھ تھا لیکن لوگوں کو دو دو رکعتیں ہی پڑھاتے رہے اور اہل شہر سے فرما دیتے کہ تم اپنی نماز مکمل کرلو کیونکہ ہم مسافر ہیں۔ [مسند احمد/أول مسند البصريين/حدیث: 19878]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره دون قوله: صلوا أربعا فإنا سفر ، وهذا إسناد ضعيف من أجل على بن زيد
حدیث نمبر: 1643
نا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ . ح وَحَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، نا إِسْمَاعِيلُ ، قَالا: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، قَالَ: قَامَ شَابٌّ إِلَى عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ: فَأَخَذَ بِلِجَامِ دَابَّتِهِ، فَسَأَلَهُ عَنْ صَلاةِ السَّفَرِ. فَالْتَفَتَ إِلَيْنَا، فَقَالَ: إِنَّ هَذَا الْفَتَى يَسْأَلُنِي عَنْ أَمْرٍ، وَإِنِّي أَحْبَبْتُ أَنْ أُحَدِّثَكُمُوهُ جَمِيعًا: غَزَوْتُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزَوَاتٍ، فَلَمْ يَكُنْ يُصَلِّي إِلا رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ، حَتَّى يَرْجِعَ الْمَدِينَةَ . زَادَ زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ: وَحَجَجْتُ مَعَهُ، فَلَمْ يُصَلِّ إِلا رَكْعَتَيْنِ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى الْمَدِينَةِ، وَقَالا: أَقَامَ بِمَكَّةَ زَمَنَ الْفَتْحِ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ لَيْلَةً يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ يَقُولُ لأَهْلِ مَكَّةَ:" صَلُّوا أَرْبَعًا، فَإِنَّا قَوْمٌ سَفَرٌ"، وَغَزَوْتُ مَعَ أَبِي بَكْرٍ، وَحَجَجْتُ مَعَهُ، فَلَمْ يَكُنْ يُصَلِّي إِلا رَكْعَتَيْنِ حَتَّى يَرْجِعَ، وَحَجَجْتُ مَعَ عُمَرَ حَجَّاتٍ، فَلَمْ يَكُنْ يُصَلِّي إِلا رَكْعَتَيْنِ حَتَّى يَرْجِعَ، وَصَلاهَا عُثْمَانُ سَبْعَ سِنِينَ مِنْ إِمَارَتِهِ رَكْعَتَيْنِ فِي الْحَجِّ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى الْمَدِينَةِ، ثُمَّ صَلاهَا بَعْدَهَا أَرْبَعًا. زَادَ أَحْمَدُ: ثُمَّ قَالَ: هَلْ بَيَّنْتُ لَكُمْ؟ قُلْنَا: نَعَمْ. وَلَفْظُ الْحَدِيثِ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ
جناب ابونضرہ بیان کرتے ہیں کہ ایک نوجوان سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے سامنے کھڑا ہوا، اُس نے اُن کی سواری کی لگام پکڑلی اور اُن سے سفر کی نماز کے بارے میں سوال کیا تو وہ ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ اس نوجوان نے مجھ سے ایک مسئلہ پوچھا ہے، میں چاہتا ہوں کہ میں تم سب کو بیان کردوں۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کئی غزوات میں شرکت کی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منوّرہ واپس آنے تک صرف دو دو رکعات ہی پڑھتے تھے - جناب زیاد بن ایوب کی روایت میں یہ اضافہ ہے کہ اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج بھی کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم صرف دو رکعتیں ہی پڑھتے تھے، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منوّرہ واپس آگئے۔ جناب احمد بن عبدہ اور زیاد بن ایوب دونوں کی روایت میں ہے کہ فتح مکّہ کے زمانہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکّہ مکرّمہ میں اٹھارہ راتیں قیام پذیر رہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو دو رکعات ہی پڑھتے رہے، پھر آپ اہل مکّہ سے فرماتے: ”تم چار رکعتیں (پوری) ادا کرلو کیونکہ ہم مسافر لوگ ہیں۔“ اور میں نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ بھی جنگ میں شرکت کی اور اُن کے ساتھ حج بھی کیا ہے، وہ بھی واپس آنے تک دو دو رکعتیں ہی ادا کرتے تھے اور میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ کئی حج کیے ہیں، وہ بھی دو رکعات ہی ادا کرتے تھے حتّیٰ کہ واپس آجاتے اور سیدنا عثمان رضی اللہ بھی اپنی خلافت کے ابتدائی سات سالوں میں حج کے دوران دو رکعات ہی پڑھتے رہے حتّیٰ کہ واپس مدینہ آجاتے۔ پھر (ان سات سالوں) کے بعد اُنہوں نے (مکمّل نماز) چار رکعات پڑھنی شروع کر دیں۔ جناب احمد کی روایت میں یہ اضافہ ہے کہ پھر پوچھا، کیا میں نے تمہیں مسئلہ بیان کر دیا ہے؟ ہم نے عرض کی کہ جی ہاں۔ اس روایت کے الفاظ جناب احمد بن عبدہ کی روایت کے ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب قيام المأمومين خلف الإمام وما فيه من السنن/حدیث: 1643]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1643، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1229، والترمذي فى (جامعه) برقم: 545، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5470، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20181»
ترقیم عوامۃ: 3880 ترقیم الشثری: -- 3898
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية ، عن علي بن زيد ، عن ابي نضرة ، عن عمران بن حصين ، قال: اقمت مع النبي صلى الله عليه وسلم عام الفتح بمكة فاقام ثمان عشرة ليلة لا يصلي إلا ركعتين ثم يقول لاهل البلد: " صلوا اربعا فإنا قوم سفر"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ك].
(٢) ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان، أخرجه أحمد (١٩٨٧٨)، وأبو داود (١٢٢٩)، والترمذي (٥٤٥)، وابن خزيمة (١٦٤٣)، والشافعي في السنن (١٢)، والطيالسي (٨٤٠)، والبزار (٣٦٠٨)، والدولابي ٢/ ٧، والطبراني ١٨/ ٥١٥، وابن المنذر في الأوسط (٢٢٤٣)، والطحاوي ١/ ٤١٧، والبيهقي ٣/ ١٥٧.
حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ فتح مکہ والے سال مکہ میں قیام پذیر رہا، آپ نے اٹھارہ راتیں وہاں قیام فرمایا۔ اس دوران آپ دو رکعات نماز پڑھاتے اور پھر سلام پھیرکر مکہ والوں سے کہتے تھے کہ اپنی چار رکعات پوری کرلو ہم مسافر لوگ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3898]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: ضعيف لأن الحديث من رواية علي بن زيد بن جدعان وهو ضعيف . قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان .»
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1643، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1229، والترمذي فى «جامعه» برقم: 545، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5470، 5555، 5568، 5583، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20181، 20182، 20195، 20188، 20278، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 879، 898، والبزار فى «مسنده» برقم: 3608، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8393، 8414، 14525، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2402، والطبراني فى «الكبير» برقم: 514، 513، 515، 516، 517، ترقيم محمد عوامة: 3880»
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1643، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1229، والترمذي فى «جامعه» برقم: 545، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5470، 5555، 5568، 5583، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20181، 20182، 20195، 20188، 20278، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 879، 898، والبزار فى «مسنده» برقم: 3608، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8393، 8414، 14525، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2402، والطبراني فى «الكبير» برقم: 514، 513، 515، 516، 517، ترقيم محمد عوامة: 3880»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم عوامۃ: 8279 ترقیم الشثری: -- 8413
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن علية ، عن علي بن زيد ، عن ابي نضرة ، عن عمران بن حصين ، قال:" شهدت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم الفتح فاقام بمكة ثمان عشرة ليلة لا يصلي إلا ركعتين، ثم يقول لاهل البلد: صلوا اربعا ؛ فإنا سفر"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عشر).
(٢) سقط من: [أ، ز، ك].
(٣) ضعيف؛ لضعف علي بن زيد، أخرجه أحمد (١٩٨٧٨)، وأبو داود (١٢٢٩)، والترمذي (٥٤٥)، وابن خزيمة (١٦٤٣)، والشافعي في السنن (١٢)، والطيالسي (٨٤٥)، والبزار (٣٦٠٨)، والدولابي ٢/ ٧، والطبراني ١٨/ (٥١٥)، وابن المنذر في الأوسط (٢٢٤٣)، والطحاوي ١/ ٤١٧، والبيهقي ٣/ ١٥٧.
حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ میں فتح مکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا، آپ نے مکہ میں اٹھارہ دن قیام فرمایا اور آپ دو رکعتیں پڑھتے تھے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں سے کہتے کہ ہم مسافر لوگ ہیں تم اپنی نماز پوری کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8413]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: ضعيف لأن الحديث من رواية علي بن زيد بن جدعان وهو ضعيف . قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف علي بن زيد .»
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1643، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1229، والترمذي فى «جامعه» برقم: 545، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5470، 5555، 5568، 5583، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20181، 20182، 20195، 20188، 20278، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 879، 898، والبزار فى «مسنده» برقم: 3608، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3898، 8393، 14525، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2402، والطبراني فى «الكبير» برقم: 514، 513، 515، 516، 517، ترقيم محمد عوامة: 8279»
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1643، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1229، والترمذي فى «جامعه» برقم: 545، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5470، 5555، 5568، 5583، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20181، 20182، 20195، 20188، 20278، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 879، 898، والبزار فى «مسنده» برقم: 3608، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3898، 8393، 14525، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2402، والطبراني فى «الكبير» برقم: 514، 513، 515، 516، 517، ترقيم محمد عوامة: 8279»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14522
حدثنا ابو محمد عبد الله بن يونس، قال: حدثنا ابو عبد الرحمن بقي بن مخلد، قال: حدثنا ابو بكر عبد الله بن محمد بن ابي شيبة، قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم ، عن علي بن زيد بن جدعان ، عن ابي نضرة ، عن عمران بن حصين ، قال: " حججت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فلم يصل إلا ركعتين حتى رجع إلى المدينة" , وحججت مع ابي بكر فلم يصل إلا ركعتين حتى رجع إلى المدينة , وحججت مع عمر حجات، فلم يصل إلا ركعتين حتى رجع إلى المدينة , وحج عثمان سبع سنين من إمارته لا يصلي إلا ركعتين , ثم صلاهما بمنى اربعا
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز]: (تقي).
(٢) سقط من: [جـ، ص].
(٣) في [ف]: (علية).
(٤) سقط ما بين المعكوفين من: [ن].
(٥) في [ف]: (إلى).
(٦) في [ص]: (يرجع).
(٧) في [أ، ب]: (حجات)، وسقط من: [جـ، ص]، وفي [ن]: (حجًا).
(٨) في [ز]: (تأخر إلى ما بعد نهاية الحديث [بمنى وحججت مع عمر. .].
(٩) في [ن]: (وحججت مع).
(١٠) في [ص]: زيادة (حتى يرجع).
(١١) في [أ، ب، ن]: (صلاهما).
(١٢) ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان، أخرجه أحمد (١٩٨٧١)، والترمذي (٥٤٥)، وأبو داود (١٢٢٩)، وابن خزيمة (١٦٤٣)، والطيالسي (٨٥٨)، والطبراني ١٨/ (٥١٣)، والشافعي في السنن (١٢)، والبزار (٣٦٥٨)، والبيهقي ٣/ ١٣٥، والدولابي ٢/ ٧، وابن المنذر في الأوسط (٢٢٤٣)، والطحاوي ١/ ٤١٧، وابن عبد البر في التمهيد ١/ ١٥١، وابن سعد ٢/ ١٤٣.
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ واپس لوٹنے تک صرف دو رکعتیں ہی پڑھیں، اور میں نے حضرت ابوبکر کے ساتھ حج کیا، انہوں نے بھی مدینہ واپس لوٹنے تک صرف دو رکعتیں ہی پڑھیں، اور میں نے حضرت عمر کے ساتھ کئی حج کیے، انہوں نے بھی مدینہ واپس لوٹنے تک صرف دو رکعتیں ہی پڑھیں، اور حضرت عثمان نے اپنی خلافت کے سات سال حج کیا، وہ صرف دو رکعتیں ہی پڑھتے تھے، پھر انہوں نے منیٰ میں چار رکعتیں پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14522]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: ضعيف لأن الحديث من رواية علي بن زيد بن جدعان وهو ضعيف . قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان .»
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1643، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1229، والترمذي فى «جامعه» برقم: 545، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5470، 5555، 5568، 5583، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20181، 20182، 20195، 20188، 20278، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 879، 898، والبزار فى «مسنده» برقم: 3608، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3898، 8393، 8414، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2402، والطبراني فى «الكبير» برقم: 514، 513، 515، 516، 517»
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1643، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1229، والترمذي فى «جامعه» برقم: 545، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5470، 5555، 5568، 5583، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20181، 20182، 20195، 20188، 20278، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 879، 898، والبزار فى «مسنده» برقم: 3608، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3898، 8393، 8414، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2402، والطبراني فى «الكبير» برقم: 514، 513، 515، 516، 517»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 2375
عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ: مَرَّ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ فَجَلَسْنَا فَقَامَ إِلَيْهِ فَتَى مِنَ الْقَوْمِ فَسَأَلَهُ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي الْغَزْوِ وَالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ، فَجَاءَ فَوَقَفَ عَلَيْنَا، فَقَالَ: إِنَّ هَٰذَا سَأَلَنِي عَنْ أَمْرٍ فَأَرَدْتُّ أَنْ تَسْمَعُوهُ أَوْ كَمَا قَالَ، غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يُصَلِّ إِلَّا رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَ إِلَى الْمَدِينَةِ، وَحَجَجْتُ مَعَهُ فَلَمْ يُصَلِّ إِلَّا رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَ إِلَى الْمَدِينَةِ، وَشَهِدْتُ مَعَهُ الْفَتْحَ فَأَقَامَ بِمَكَّةَ ثَمَانَ عَشْرَةَ لَا يُصَلِّي إِلَّا رَكْعَتَيْنِ، وَيَقُولُ لِأَهْلِ الْبَلَدِ صَلُّوا أَرْبَعًا فَإِنَّا سَفَرٌ، وَاعْتَمَرْتُ مَعَهُ ثَلَاثَ عُمَرٍ فَلَمْ يُصَلِّ إِلَّا رَكْعَتَيْنِ، وَحَجَجْتُ مَعَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَجَّاتٍ فَلَمْ يُصَلِّيَا إِلَّا رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَا إِلَى الْمَدِينَةِ
ابونضرۃ کہتے ہیں: سیّدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ گزر رہے تھے، پس ہم بیٹھ گئے اور جماعت سے ایک نوجوان ان کے پاس گیا اور ان سے غزوے، حج اور عمرے کے سفروں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے بارے میں سوال کیا۔ وہ آئے اور ہمارے پاس کھڑے ہوگئے اور کہا:اس نوجوان نے مجھ سے ایک سوال کیا ہے، میں چاہتا ہوں کہ تم سارے اس کا جواب سن لو۔ بات یہ ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ لوٹنے تک دو رکعت نماز پڑھی، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج بھی کیا، (اس سفر میں بھی) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ لوٹنے تک دو رکعتیں ہی ادا کیں۔ پھر میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ فتح مکہ کے موقع پر حاضر ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہاں اٹھارہ دن قیام کیا اور دو رکعتیں ہی پڑھیں، البتہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شہر والوں کو کہتے تھے: تم لوگ چار رکعتیں پڑھ لیا کرو، کیونکہ ہم مسافر ہیں۔ پھر میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تین عمرے کیے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعتیں ہی ادا کرتے رہے، اس کے بعد میں نے سیّدنا ابوبکراور سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ ساتھ کئی حج کئے، وہ دونوں مدینہ لوٹنے تک دو رکعت ہی نماز پڑھا کرتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة السفر وآدابه وأذكاره وما يتعلق به/حدیث: 2375]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف من اجل علي بن زيد بن جدعان، ولبعض الحديث شواھد، ابن ابي شيبة: 2/ 450، وابن خزيمة: 1643، والطبراني في ’’الكبير‘‘: 18/ (515)، وأخرجه مختصرا ابوداود:1229، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 19865، 19871 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 20112»
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف من اجل علي بن زيد بن جدعان