🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ أَحْكَامِ النِّكَاحِ
باب: نکاح کے احکام کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 3515 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 3515
المستدرک علی الصحیحین: 2745M2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3461 ترقیم الرسالہ : -- 3515
نَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، عَنِ ابْنِ خُزَيْمَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا مُوسَى ، يَقُولُ: كَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ يُثْبِتُ حَدِيثَ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، وَيَقُولُ: إِنَّمَا فَاتَنِي مِنْ حَدِيثِ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ مَا فَاتَنِي اتِّكَالا مِنِّي عَلَى حَدِيثِ إِسْرَائِيلَ.
ابوموسیٰ بیان کرتے ہیں: عبدالرحمن بن مہدی، اسرائیل کی ابواسحاق سے منقول روایت کو مستند قرار دیتے تھے اور فرماتے تھے: ”سفیان کی ابواسحاق سے منقول جو روایات مجھ سے رہ گئیں، وہ صرف اس لیے رہ گئیں کہ میں نے اسرائیل کی روایت پر اعتماد کیا تھا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3515]
ترقیم العلمیہ: 3461
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 760، 761، 762، 763، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4077، 4078،والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2725، 2726، 2727، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2085، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1101، 1102 م، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1881،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3514، 3516، 3518، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 3046، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16186، 16188»
«‏‏‏‏قال البخاري: الزيادة من الثقة مقبولة وإسرائيل ثقة فإن كان شعبة والثوري أرسلاه فإن ذلك لا يضر الحديث، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (2 / 190)»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2745M2
سمعتُ أبا الحسن بنَ منصور يقول: سمعتُ أبا بكر محمد بن إسحاق يقول: سمعتُ أبا موسى يقول: كان عبد الرحمن بنُ مهدي يُثبِت حديثَ إسرائيل عن أبي إسحاق - يعني - في النكاح بغير وليّ.
میں نے ابوالحسن بن منصور کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے ابوبکر محمد بن اسحاق کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے ابوموسیٰ کو یہ کہتے ہوئے سنا: ”عبدالرحمن بن مہدی ابواسحاق سے اسرائیل کی روایت کردہ حدیث یعنی ولی کے بغیر نکاح کے متعلق حدیث کی تصدیق و توثیق کیا کرتے تھے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب النكاح/حدیث: 2745M2]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 2745M2]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں