الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. بَابُ
مکاتب کے احکام
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4250 (کل: 7 مقامات، 4 کتب)
بلوغ المرام: 658
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 5012
ترقیم العلمیہ : 4174 ترقیم الرسالہ : -- 4250
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا الْهَيْثَمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ خَلَفٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُطِيعٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ هُوَ الْمُخَرِّمِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ، لا يُبَعْنَ، وَلا يُوهَبْنَ، وَلا يُورَثْنَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا سَيِّدُهَا مَا بَدَا لَهُ، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام ولد کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے، انہیں فروخت نہیں کیا جا سکے گا، انہیں ہبہ نہیں کیا جا سکے گا، وہ وراثت میں تقسیم نہیں ہوں گی، ان کا آقا جب تک مناسب سمجھے گا (یعنی جب تک زندہ رہے گا)، ان سے نفع حاصل کرتا رہے گا، جب وہ آقا فوت ہو جائے گا، تو وہ ام ولد آزاد ہو جائے گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب المكاتب/حدیث: 4250]
ترقیم العلمیہ: 4174
تخریج الحدیث: «موقوف صحیح، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1410، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 2053، 2054، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4246، 4247، 4248، 4249، 4250،وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 22011، 22016»
«قال الدارقطني:وقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 755) _x000D_»
«قال الدارقطني:وقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 755) _x000D_»
الحكم على الحديث:
موقوف صحیح
حدیث نمبر: 658
وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال: نهى عمر عن بيع أمهات الأولاد، فقال: لا تباع، ولا توهب، ولاتورث، يستمتع بها ما بدا له، فإذا مات فهي حرة. رواه البيهقي ومالك، وقال: رفعه بعض الرواة فوهم.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ام ولد کو فروخت کرنے سے منع کیا اور فرمایا کہ نہ یہ فروخت ہو سکتی ہے اور نہ ہبہ کی جا سکتی ہے اور نہ میراث میں تقسیم ہو سکتی ہے۔ جب تک مالک چاہے اس سے فائدہ اٹھائے اور جب فوت ہو جائے تو وہ آزاد ہے۔ اسے بیہقی اور مالک نے روایت کیا ہے اور کہا ہے کہ بعض نے اسے مرفوع کہا ہے جو وہم ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 658]
«وَعَنِ» اور سے – «ابْنِ عُمَرَ» ابن عمر – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا» اللہ ان دونوں سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «نَهَى عُمَرُ» عمر نے منع کیا – «عَنْ بَيْعِ» بیچنے سے – «أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ» امہات الاولاد (اولاد والی لونڈیوں) کو – «فَقَالَ» پس کہا: – «لَا تُبَاعُ» نہ بیچی جائے – «وَلَا تُوهَبُ» اور نہ ہبہ کی جائے – «وَلَا تُورَثُ» اور نہ وراثت میں دی جائے – «يَسْتَمْتِعُ بِهَا» وہ (مالک) اس سے فائدہ اٹھائے – «مَا بَدَا لَهُ» جب تک چاہے – «فَإِذَا مَاتَ» پس جب وہ مر جائے – «فَهِيَ حُرَّةٌ» تو وہ آزاد ہے۔ – «رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ» اسے بیہقی نے روایت کیا – «وَمَالِكٌ» اور مالک نے – «وَقَالَ» اور (بیہقی نے) کہا: – «رَفَعَهُ بَعْضُ الرُّوَاةِ» بعض راویوں نے اسے مرفوع بیان کیا – «فَوَهِمَ» تو ان سے وہم ہوا۔
اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے امہات الاولاد (مالک سے اولاد جننے والی لونڈیوں) کو بیچنے سے منع کیا اور فرمایا: نہ اسے بیچا جائے، نہ ہبہ کیا جائے اور نہ وراثت میں دیا جائے، مالک جب تک چاہے اس سے فائدہ اٹھائے، اور جب وہ مر جائے تو وہ آزاد ہے۔ اسے بیہقی اور مالک نے روایت کیا ہے، اور (بیہقی نے) کہا: بعض راویوں نے اسے مرفوع بیان کیا ہے اور ان سے وہم ہوا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 658]

تخریج الحدیث: «أخرجه مالك في الموطأ:2 /776، والبيهقي:10 /342، 343.»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم العلمیہ : 4172 ترقیم الرسالہ : -- 4247
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا قَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا الْمُقْرِئُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْرَمِيُّ الْقَاضِي ، نَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" نَهَى عَنْ بَيْعِ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ، وَقَالَ: لا يُبَعْنَ، وَلا يُوهَبْنَ، وَلا يُورَثْنَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا سَيِّدُهَا مَا دَامَ حَيًّا، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ" ،.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام ولد کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے، آپ نے ارشاد فرمایا ہے: ”انہیں فروخت نہیں کیا جائے گا، انہیں ہبہ نہیں کیا جائے گا، وہ وراثت میں تقسیم نہیں ہوں گی، ان کا آقا جب تک زندہ رہے گا، ان سے نفع حاصل کرے گا اور جب وہ آقا فوت ہو جائے گا، تو وہ ام ولد آزاد شمار ہوں گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب المكاتب/حدیث: 4247]
ترقیم العلمیہ: 4172
تخریج الحدیث: «موقوف صحیح، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1410، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 2053، 2054، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4246، 4247، 4248، 4249، 4250،وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 22011، 22016»
«قال الدارقطني:وقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 755) _x000D_»
«قال الدارقطني:وقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 755) _x000D_»
الحكم على الحديث:
موقوف صحیح
ترقیم العلمیہ : 4173 ترقیم الرسالہ : -- 4249
نَا نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، نَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ ،" أَنَّهُ نَهَى عَنْ بَيْعِ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ لا يُوهَبْنَ، وَلا يُورَثْنَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا سَيِّدُهَا حَيَاتَهُ، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے ام ولد کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے، اسے ہبہ نہیں کیا جا سکتا، وہ وراثت میں تقسیم نہیں ہو گی، اس کا آقا اپنی زندگی میں اس سے نفع حاصل کرتا رہے گا، جب آقا فوت ہو جائے گا، تو وہ ام ولد آزاد شمار ہو گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب المكاتب/حدیث: 4249]
ترقیم العلمیہ: 4173
تخریج الحدیث: «موقوف صحیح، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1410، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 2053، 2054، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4246، 4247، 4248، 4249، 4250،وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 22011، 22016»
«قال الدارقطني:وقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 755) _x000D_»
«قال الدارقطني:وقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 755) _x000D_»
الحكم على الحديث:
موقوف صحیح
حدیث نمبر: 21795
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو يَحْيَى زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ أَسَدٍ بِبَغْدَادَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: لَقِيَ رَجُلَانِ ابْنَ عُمَرَ فِي بَعْضِ طُرُقِ الْمَدِينَةِ، فَقَالَا لَهُ: تَرَكْنَا هَذَا الرَّجُلَ يَعْنُونَ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَبِيعُ أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ، فَقَالَ لَهُمْ: لَكِنَّ أَبَا حَفْصٍ عُمَرَ أَتَعْرِفَانِهِ؟ قَالَا: نَعَمْ، قَالَ: قَضَى فِي أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ أَنْ لَا يُبَعْنَ، وَلَا يُوهَبْنَ، وَلَا يُورَثْنَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا صَاحِبُهَا مَا عَاشَ، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ..
عبید اللہ بن عمر رحمہ اللہ، حضرت نافع رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ مدینہ کے راستے میں دو آدمی ابن عمر رضی اللہ عنہما کو ملے، انہوں نے کہا: ہم نے ابن زبیر رضی اللہ عنہ کو چھوڑ دیا ہے، وہ امہات الاولاد کو فروخت کرتا ہے، وہ ان سے کہنے لگے: کیا تم ابوحفص حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو جانتے ہو؟ انہوں نے کہا: ہاں، فرمایا: انہوں نے فیصلہ کیا تھا کہ امہات الاولاد کو فروخت کرنا، ہبہ اور وراثت بنانا جائز نہیں ہے، اس کا مالک اپنی زندگی میں فائدہ اٹھائے، مرنے کے بعد وہ آزاد ہو گی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب عتق أمهات الأولاد/حدیث: 21795]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 21796
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا قَبِيصَةُ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: لَقِيَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ رَكْبًا، فَقَالَ: مِنْ أَيْنَ أَقْبَلْتُمْ؟ قَالُوا: مِنْ عِنْدِ ابْنِ الزُّبَيْرِ فَأَحَلَّ لَنَا أَشْيَاءَ حُرِّمَتْ عَلَيْنَا، قَالَ: مَا أَحَلَّ لَكُمْ؟ قَالُوا: أَحَلَّ لَنَا أَنْ تُبَاعَ أُمَّهَاتُ الْأَوْلَادِ، فَقَالَ: أَتَعْرِفُونَ أَبَا حَفْصٍ عُمَرَ؟ قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: فَإِنَّهُ نَهَى أَنْ يُبَعْنَ، أَوْ يُوهَبْنَ، أَوْ يُورَثْنَ، يَسْتَمْتِعُ مِنْهُنَّ مَا عَاشَ، فَإِذَا مَاتَ عَتَقْنَ..
عبداللہ بن دینار فرماتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ایک قافلہ کو ملے تو پوچھا: تم کہاں سے آئے ہو؟ انہوں نے کہا: سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے پاس سے، انہوں نے ہمارے لیے کچھ ایسی چیزیں حلال قرار دے دی ہیں جو ہم پر حرام کی گئی تھیں۔ انہوں نے پوچھا: اس نے تمہارے لیے کیا حلال قرار دیا؟ انہوں نے کہا کہ «أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ» ”امہاتِ اولاد“ کو فروخت کرنا۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: کیا تم ابو حفص سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو جانتے ہو؟ انہوں نے کہا: ہاں، فرمایا: وہ ان کو فروخت کرنے، «هِبَة» ”ہبہ“ کرنے اور وراثت بنانے سے منع کرتے ہیں۔ مالک اپنی زندگی میں جتنا فائدہ اٹھانا چاہے اٹھا لے، اس کے مرنے کے بعد وہ آزاد ہو گی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب عتق أمهات الأولاد/حدیث: 21796]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 5012
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - " قَضَى فِي أُمِّ الْوَلَدِ أَنْ لَا تُبَاعَ، وَلَا (تُوهَبَ) وَلَا تُورَثَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا صَاحِبُهَا مَا عَاشَ، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ ".
رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
وَكَذَا الْحَاكِمُ، وَلَفْظُهُ عَنْ نَافِعٍ قَالَ: " لَقِيَ رَجُلَانِ ابْنَ عُمَرَ فِي بَعْضِ طُرُقِ الْمَدِينَةِ فَقَالَا لَهُ: تَرَكْنَا هَذَا الرَّجُلَ - يَعْنُونَ: ابْنَ الزُّبَيْرِ - يَبِيعُ أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ، فَقَالَ لَهُمْ: لَكِنَّ أَبَا حَفْصٍ تَعْرِفَانِهِ؟ قَالَا: نَعَمْ، قَضَى فِي أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ أَنْ لَا يُبَعْنَ وَلَا يُوهَبْنَ وَلَا يُورَثْنَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا مَا عَاشَ؛ فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ ".

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”انہوں نے ام الولد (وہ لونڈی جس سے مالک کی اولاد پیدا ہو چکی ہو) کے بارے میں یہ فیصلہ صادر فرمایا کہ اسے نہ تو فروخت کیا جائے گا، نہ ہبہ (تحفہ) کیا جائے گا اور نہ ہی اسے وراثت میں تقسیم کیا جائے گا، اس کا مالک جب تک زندہ ہے اس سے نفع اٹھا سکتا ہے، پھر جب وہ فوت ہو جائے تو وہ آزاد ہے“، اس کے راوی ثقہ (قابلِ اعتماد) ہیں۔ اسی طرح امام حاکم کی روایت میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ مدینہ منورہ کے کسی راستے میں دو آدمی انہیں ملے اور کہنے لگے: ہم اس شخص یعنی سیدنا ابن زبیر (رضی اللہ عنہ) کو اس حال میں چھوڑ کر آئے ہیں کہ وہ امہات الاولاد کو فروخت کر رہے ہیں، تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ان سے پوچھا: ”کیا تم ابو حفص (سیدنا عمر رضی اللہ عنہ) کو جانتے ہو؟“ ان دونوں نے عرض کیا: جی ہاں، تو انہوں نے فرمایا: ”سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے امہات الاولاد کے بارے میں یہ فیصلہ فرمایا تھا کہ انہیں نہ بیچا جائے گا، نہ ہبہ کیا جائے گا اور نہ ہی وہ وراثت میں دی جائیں گی، مالک جب تک زندہ رہے ان سے نفع حاصل کرے گا اور جب وہ وفات پا جائے تو وہ آزاد ہو جائیں گی“۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب عتق أمهات الأولاد/حدیث: 5012]
تخریج الحدیث: «رواته ثقات»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات