الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. بابُ مَا جَاءَ فِي خُصُوصِيَّاتِهِ ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خصوصیات کا تذکرہ
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 11246 (کل: 9 مقامات، 7 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 33807
الجامع الكامل: 9633
السنن الكبرى للبيهقي: 1024
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1406
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6357
حدیث نمبر: 11246
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ”أُعْطِيتُ مَا لَمْ يُعْطَ أَحَدٌ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ“ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا هُوَ قَالَ ”نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ وَأُعْطِيتُ مَفَاتِيحَ الْأَرْضِ وَسُمِّيتُ أَحْمَدَ وَجُعِلَ التُّرَابُ لِي طَهُورًا وَجُعِلَتْ أُمَّتِي خَيْرَ الْأُمَمِ“
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے وہ چیزیں عطا کی گئی ہیں، جو کسی نبی کو نہیں دی گئیں۔ ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! وہ کون سی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رعب کے ساتھ میری مدد کی گئی ہے، مجھے زمین کی چابیاںعطا کی گئی ہیں، میرا نام احمد رکھا گیا ہے، مٹی کو میرے لیے پاک کرنے والا بنا دیا گیا ہے اور میری امت کو سب سے بہترین امت بنایا گیا ہے۔ [الفتح الربانی/حدیث: 11246]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، أخرجه ابن ابي شيبة: 1/ 434، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 763 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 763»
وضاحت: فوائد: … زمین کی چابیاں ملنے سے مراد فتوحات ہیں۔
الحكم على الحديث:
اسناده حسن
حدیث نمبر: 763
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُعْطِيتُ مَا لَمْ يُعْطَ أَحَدٌ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ"، فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا هُوَ؟ قَالَ:" نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ، وَأُعْطِيتُ مَفَاتِيحَ الْأَرْضِ، وَسُمِّيتُ أَحْمَدَ، وَجُعِلَ التُّرَابُ لِي طَهُورًا، وَجُعِلَتْ أُمَّتِي خَيْرَ الْأُمَمِ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے کچھ چیزیں ایسی دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئیں۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ کیا چیزیں ہیں؟ فرمایا: ”میری مدد رعب کے ذریعے کی گئی ہے، مجھے زمین کے خزانے دئیے گئے ہیں، میرا نام احمد رکھا گیا ہے، مٹی کو میرے لئے پانی کی طرح پاک کرنے والا قرار دیا گیا ہے، اور میری امت کو بہترین امت کا خطاب دیا گیا ہے۔“ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 763]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 1361
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي الْحُسَامِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْأَكْبَرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُعْطِيتُ أَرْبَعًا لَمْ يُعْطَهُنَّ أَحَدٌ مِنْ أَنْبِيَاءِ اللَّهِ: أُعْطِيتُ مَفَاتِيحَ الْأَرْضِ، وَسُمِّيتُ أَحْمَدَ، وَجُعِلَ التُّرَابُ لِي طَهُورًا، وَجُعِلَتْ أُمَّتِي خَيْرَ الْأُمَمِ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے چار چیزیں ایسی دی گئی ہیں، جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئیں، مجھے زمین کے خزانے دیئے گئے ہیں، میرا نام احمد رکھا گیا ہے، مٹی کو میرے لئے پانی کی طرح پاک کرنے والا قرار دیا گیا ہے اور میری امت کو بہترین امت کا خطاب دیا گیا ہے۔“ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 1361]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن ، و تقدم برقم : 763 الا انه ذكر هناك فى الحديث خامسة، وهى قوله : «نصرت بالرعب»
ترقیم عوامۃ: 32304 ترقیم الشثری: -- 33807
حدثنا يحيى بن ابي بكير ، عن زهير بن محمد ، عن عبد الله بن محمد بن عقيل ، عن محمد بن علي ابن الحنفية انه سمع علي بن ابي طالب يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: اعطيت ما لم يعط احد من الانبياء، قلنا: يا رسول الله، ما هو؟ قال: نصرت بالرعب، واعطيت مفاتيح الارض، وسميت احمد، وجعل التراب لي طهورا، وجعلت امتي خير الامم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (بن).
(٣) في [جـ]: (من).
(٤) في [هـ]: (لي التراب).
(٥) في [هـ]: (الأم).
(٦) ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن محمد بن عقيل، أخرجه أحمد (٧٦٣)، والبزار (٦٥٦).
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے وہ خوبیاں عطا کی گئیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو عطا نہیں کی گئیں، ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ! وہ کیا ہیں؟ فرمایا کہ میری رعب کے ذریعے مدد کی گئی، اور مجھے زمین کی کنجیاں عطا کی گئیں، اور میرا نام احمد رکھا گیا اور مٹی کو میرے لئے پاک کرنے والا بنایا دیا گیا، اور میری امت کو سب سے بہترین امت بنایا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33807]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال أبو زرعة الرازي: حديث سعيد بن سلمة عندي خطأ وهذا عندي الصحيح . قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن محمد بن عقيل .»
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 728، 729، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1041، وأحمد فى «مسنده» برقم: 774، 1379، ترقيم محمد عوامة: 32304»
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 728، 729، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1041، وأحمد فى «مسنده» برقم: 774، 1379، ترقيم محمد عوامة: 32304»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 991
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (أُعْطِيتُ مَا لَمْ يُعْطَ أَحَدٌ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ) ) فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مَا هُوَ؟ قَالَ: ( (نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ وَأُعْطِيتُ مَفَاتِيحَ الْأَرْضِ وَسُمِّيتُ أَحْمَدَ وَجُعِلَ التُّرَابُ لِي طَهُورًا وَجُعِلَتْ أُمَّتِي خَيْرَ الْأُمَمِ) )
سیدنا علی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے وہ چیزیں عطا کی گئی ہیں، جو کسی نبی کو نہیں دی گئیں۔ ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! وہ کون سی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رعب کے ساتھ میری مدد کی گئی ہے، مجھے زمین کی چابیاں عطا کی گئی ہیں، میرا نام احمد رکھا گیا ہے، مٹی کو میرے لیے پاک کرنے والا بنا دیا گیا ہے اور میری امت کو سب سے بہترین امت بنایا گیا ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب التيمم/حدیث: 991]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن۔ أخرجه ابن ابي شيبة: 1/ 434، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 763 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 763»
الحكم على الحديث:
اسناده حسن۔ أخرجه ابن ابي شيبة: 1/ 434
حدیث نمبر: 9633
9633- عن علي بن أبي طالب قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: أعطيت ما لم يعط أحد من الأنبياء فقلنا: يا رسول الله، ما هو؟ قال: نصرت بالرعب، وأعطيت مفاتح الأرض، وسميت أحمد، وجعل التراب لي طهورا، وجعلت أمتي خير الأمم
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أحمد (763) وابن أبي شيبة (11/434) من طريق زهير (وهو ابن محمد التميمي) عن عبد الله بن محمد بن عقيل، عن محمد بن علي بن الحنفية، أنه سمع علي بن أبي طالب فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 1024
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَارِثِ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، ثنا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُعْطِيتُ مَا لَمْ يُعْطَ أَحَدٌ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ" فَقُلْنَا: مَا هُوَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ فَقَالَ:" نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ، وَأُعْطِيتُ مَفَاتِيحَ الْأَرْضِ وَسُمِّيتُ أَحْمَدَ، وَجُعِلَتْ لِيَ التُّرَابُ طَهُورًا، وَجُعِلَتْ أُمَّتِي خَيْرَ الْأُمَمِ".
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے وہ چیز دی گئی ہے جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئی“، ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! وہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری مدد رعب کے ساتھ کی گئی ہے اور مجھے زمین کی چابیاں دی گئی ہیں اور میرا نام احمد رکھا گیا ہے اور مٹی میرے لیے پاک کردی گئی ہے اور میری امت بہترین امت بنائی گئی ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1024]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ أخرجه احمد 1/98»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ
حدیث نمبر: 1406
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أُعْطِيتُ مَا لَمْ يُعْطَ أَحَدٌ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ"، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا هُوَ؟ قَالَ:" نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ، أُعْطِيتُ مَفَاتِيحَ الْأَرْضِ، وَسُمِّيتُ أَحْمَدَ، وَجُعِلَ التُّرَابُ لِي طَهُورًا، وَجُعِلَتْ أُمَّتِي خَيْرَ الْأُمَمِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، وَهُوَ سَيِّئُ الْحِفْظِ، قَالَ التِّرْمِذِيُّ: صَدُوقٌ، وَقَدْ تَكَلَّمَ فِيهِ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ قِبَلِ حِفْظِهِ، وَسَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ - يَعْنِي الْبُخَارِيَّ - يَقُولُ: كَانَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَالْحُمَيْدِيُّ يَحْتَجُّونَ بِحَدِيثِ ابْنِ عَقِيلٍ. قُلْتُ: فَالْحَدِيثُ حَسَنٌ. وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، وَهُوَ سَيِّئُ الْحِفْظِ، قَالَ التِّرْمِذِيُّ: صَدُوقٌ، وَقَدْ تَكَلَّمَ فِيهِ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ قِبَلِ حِفْظِهِ، وَسَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ - يَعْنِي الْبُخَارِيَّ - يَقُولُ: كَانَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَالْحُمَيْدِيُّ يَحْتَجُّونَ بِحَدِيثِ ابْنِ عَقِيلٍ. قُلْتُ: فَالْحَدِيثُ حَسَنٌ. وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”مجھے وہ چیز عطا کی گئی ہے، جو انبیاء میں سے کسی کو نہیں دی گئی، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! وہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: رعب کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے، زمین کی کنجیاں مجھے عطا کی گئی ہیں، میرا نام أحمد رکھا گیا، میرے لیے مٹی کو طہارت کے حصول کا ذریعہ بنایا گیا اور میری امت کو سب سے بہتر امت قرار دیا گیا“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن محمد بن عقیل ہے اور وہ خراب حافظے کا مالک ہے، امام ترمذی فرماتے ہیں: یہ صدوق ہے، بعض اہل علم نے اس کے حافظے کے حوالے سے، اس کے بارے میں کلام کیا ہے، میں نے محمد بن اسماعیل، یعنی امام بخاری رحمہ اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: أحمد بن حنبل، اسحاق بن ابراہیم، اور حمیدی نے ابن عقیل کی نقل کردہ حدیث سے استدلال کیا ہے۔ علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: تو یہ حدیث حسن ہو گی، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1406]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن محمد بن عقیل ہے اور وہ خراب حافظے کا مالک ہے، امام ترمذی فرماتے ہیں: یہ صدوق ہے، بعض اہل علم نے اس کے حافظے کے حوالے سے، اس کے بارے میں کلام کیا ہے، میں نے محمد بن اسماعیل، یعنی امام بخاری رحمہ اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: أحمد بن حنبل، اسحاق بن ابراہیم، اور حمیدی نے ابن عقیل کی نقل کردہ حدیث سے استدلال کیا ہے۔ علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: تو یہ حدیث حسن ہو گی، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1406]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 765»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 6357
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، ثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "أُعْطِيتُ مَا لَمْ يُعْطَ أَحَدٌ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ. قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا هُوَ؟ قَالَ: نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ، وَأُعْطِيتُ مَفَاتِيحَ الْأَرْضِ، وَسُمِّيتُ أَحْمَدَ، وَجُعِلَ التُّرَابُ لِيَ طَهُورًا، وَجُعِلَتْ أُمَّتِي خَيْرَ الْأُمَمِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ : ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ثَنَا زُهَيْرٌ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ: وَثَنَا أَبُو سَعْدٍ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي حُسَامٍ ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَكْبَرُ ... فَذَكَرَهُ.
قُلْتُ: أَصْلُهُ فِي الصَّحِيحَيْنِ وَغَيْرِهِمَا مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَمِنْ حَدِيثِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، وَفِي صَحِيحِ مُسْلِمٍ مِنْ حَدِيثِ حُذَيْفَةَ. وَفِي مُسْنَدِ أَحْمَدَ مِنْ حَدِيثِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، وَمِنْ حَدِيثِ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ وَابْنِ عَبَّاسٍ ، وَفِي مُسْنَدِ الْبَزَّارِ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، وَفِي مُسْنَدِ أَبِي يَعْلَى، وَابْنِ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ مِنْ حَدِيثِ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ.
وَسَيَأْتِي فِي بَابِ الْخَصَائِصِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ : ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ثَنَا زُهَيْرٌ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ: وَثَنَا أَبُو سَعْدٍ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي حُسَامٍ ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَكْبَرُ ... فَذَكَرَهُ.
قُلْتُ: أَصْلُهُ فِي الصَّحِيحَيْنِ وَغَيْرِهِمَا مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَمِنْ حَدِيثِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، وَفِي صَحِيحِ مُسْلِمٍ مِنْ حَدِيثِ حُذَيْفَةَ. وَفِي مُسْنَدِ أَحْمَدَ مِنْ حَدِيثِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، وَمِنْ حَدِيثِ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ وَابْنِ عَبَّاسٍ ، وَفِي مُسْنَدِ الْبَزَّارِ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، وَفِي مُسْنَدِ أَبِي يَعْلَى، وَابْنِ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ مِنْ حَدِيثِ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ.
وَسَيَأْتِي فِي بَابِ الْخَصَائِصِ.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے وہ خصائص و کمالات عطا کیے گئے ہیں جو مجھ سے پہلے انبیاء میں سے کسی کو عطا نہیں کیے گئے“، ہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! وہ کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رعب کے ذریعے میری نصرت کی گئی ہے، مجھے زمین کے خزانوں کی کنجیاں عطا کی گئی ہیں، میرا نام احمد رکھا گیا ہے، مٹی کو میرے لیے پاکیزگی کا ذریعہ (تیمم کے لیے) بنا دیا گیا ہے، اور میری امت کو تمام امتوں میں سب سے بہترین امت قرار دیا گیا ہے“۔ اس حدیث کی اصل صحیحین اور دیگر کتب میں سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کی روایت سے موجود ہے، جبکہ صحیح مسلم میں یہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کی روایت سے مروی ہے۔ مسند احمد میں اسے سیدنا علی بن ابی طالب، سیدنا ابو موسیٰ اشعری اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہم کی روایات سے بیان کیا گیا ہے، مسند بزار میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت سے، اور مسند ابویعلیٰ و صحیح ابن حبان میں یہ سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کی روایت سے منقول ہے۔ یہ حدیث باب الخصائص میں آگے آئے گی۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب علامات النبوة/حدیث: 6357]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 765، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 9»
الحكم على الحديث:
أصله في الصحيحين / أخرجه ابن حبان في صحيحه