🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
162. بَابُ الْمَرْأَةِ تَلِدُ لِسِتَّةِ أَشْهُرٍ
باب: اُس عورت کا بیان جس کے ہاں چھے مہینے میں بچہ پیدا ہو۔
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 3253 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 3253
مصنف ابن ابی شیبہ: 30731
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2076 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3253
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، قَالَ: نا أَشْيَاخُنَا أَنَّ رَجُلا خَرَجَ فِي زَمَنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَغَابَ عَنِ امْرَأَتِهِ سَنَتَيْنِ، فَجَاءَ وَهِيَ حُبْلَى فَرَفَعَهَا إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَأَمَرَ بِرَجْمِهَا، فَقَالَ لَهُ مُعَاذٌ:" إِنْ يَكُ عَلَيْهَا سَبِيلٌ، فَلا سَبِيلَ لَكَ عَلَى مَا فِي بَطْنِهَا"، فَحَبَسَهَا عُمَرُ حَتَّى وَلَدَتْ فَوَضَعَتْ غُلامًا لَهُ ثِنْيَتَانِ، فَلَمَّا رَآهُ الرَّجُلُ قَالَ: ابْنِي ابْنِي، فَبَلَغَ عُمَرَ، فَقَالَ:" عَجَزَتِ النِّسَاءُ أَنْ تَلِدَ مِثْلَ مُعَاذٍ، لَوْلا مُعَاذٌ هَلَكَ عُمَرُ" .
ایک مرد دو سال غائب رہا، جب واپس آیا تو اس کی بیوی حاملہ تھی، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے رجم کا حکم دیا، مگر حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے دلیل دی کہ حمل والی پر حد نہیں لگ سکتی، اور بچہ پیدا ہونے پر وہ باپ نے اپنا بچہ مان لیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3253]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2076، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15657، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3876، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13454، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29408» قال ابن حجر: رجاله ثقات، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (12 / 148)

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29408 ترقیم الشثری: -- 30731
حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي سفيان عن اشياخه ان امراة غاب عنها زوجها، ثم جاء وهي حامل فرفعها إلى عمر، فامر برجمها فقال معاذ: إن يكن لك عليها سبيل فلا سبيل لك على ما في بطنها، فقال عمر : احبسوها حتى تضع، فوضعت غلاما له ثنيتان، فلما رآه ابوه قال: ابني ابني، فبلغ ذلك عمر فقال: عجزت النساء ان تلدن مثل معاذ، لولا معاذ هلك عمر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) مجهول؛ الأشياخ غير معروفين.

حضرت ابو سفیان اپنے شیوخ سے نقل کرتے ہیں کہ ایک عورت کا خاوند غائب ہوگیا تھا پھر وہ واپس آیا اس حال میں کہ اس کی بیوی حاملہ تھی سو اس نے اس عورت کو حضرت عمر کے سامنے پیش کردیا آپ نے اس کو سنگسار کرنے کا حکم دیا اس پر حضرت معاذ نے فرمایا: اگر چہ آپ کے پاس اس عورت کے خلاف جواز موجود ہے لیکن جو بچہ اس کے پیٹ میں موجود ہے اس کے خلاف تو آپ کے پاس کوئی جواز نہیں ہے، تو حضرت عمر نے فرمایا: اس عورت کو قید کردو یہاں تک کہ وہ بچہ جن دے اس عورت نے بچہ جنا درآنحالیکہ اس کے دو دانت تھے۔ جب اس کے باپ نے اسے دیکھا تو کہنے لگا۔ میرا بیٹا میرا بیٹا یہ خبر حضرت عمر کو پہنچی تو آپ نے فرمایا: عورتیں حضرت معاذ جیسے لوگ پیدا کرنے سے عاجز آگئی ہیں۔ اگر معاذ نہ ہوتے تو عمر ہلاک ہوجاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30731]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: رجاله ثقات . قال ابن حزم: باطل .» ‏‏‏‏
«أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2076، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15657، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3876، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13454، ترقيم محمد عوامة: 29408»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں