🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. ذكر البيان بأن المصطفى صلى الله عليه وسلم قد أجاز لأبي بردة أضحيته قبل الصلاة ونفى جواز مثله لأحد بعده أن يأتي به إلا في موضعه الذي أمر به وإن كان القصد فيه الندب والإرشاد-
- ذکر بیان کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو بردہ کی قبل از نماز قربانی کو جائز قرار دیا اور اس کے بعد کسی کے لیے اس جیسا کرنے کی اجازت نفی کی سوائے اس کے کہ اس کی مقررہ جگہ پر ہو، خواہ اس کا مقصد رہنمائی اور ترغیب ہو
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 5909 (کل: 6 مقامات، 6 کتب)
صحیح ابن حبان: 5909
مسند احمد: 14927
الفتح الربانی: 4694
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5982
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1779
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4739
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5909
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى بِالْمَوْصِلِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَجُلا ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يُجْزِئُ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَكَ أَنْ يَذْبَحَ حَتَّى يُصَلِّيَ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نمازِ عید ادا کرنے سے پہلے جانور ذبح کر لیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے بعد یہ کسی کے لیے جائز نہیں ہوگا کہ وہ نماز ادا کرنے سے پہلے جانور ذبح کرے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الأضحية/حدیث: 5909]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 951، 955، 965، 968، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1961، وابن الجارود فى "المنتقى"، 976، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1427، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5906، 5907، 5908، 5910، 5911، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1562، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2800، 2801، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1508، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18773» «رقم طبعة با وزير 5879»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح لغيره - يشهد له ما بعده. * [أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى] قال الشيخ: أخرجه في «مُسنده» (3/ 316)، وقال المُعَلِّقُ عليه: «رجاله رجال الصحيح»؛ فأصاب. وقال في تعليقه على «الموارد» (3/ 381): «إسناده صحيح»! فأخطأ؛ لأنَّهُ غَفَلَ عن عَنْعَنَةِ ابن جُريجٍ وأبي الزُّبَير. نعم؛ الحديث صحيحٌ بِمَا بعدَه. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14927
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ رَجُلًا ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَتُودًا جَذَعًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تُجْزِئُ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَكَ"، وَنَهَى أَنْ يَذْبَحُوا حَتَّى يُصَلُّوا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے قبل اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز عید ادا کر یں اپناچھ ماہ کا بکری کا بچہ ذبح کر لیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے علاوہ کسی اور کی طرف سے یہ کفایت نہیں کر ے گا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز سے قبل جانور ذبح کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14927]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، وأبو الزبير لم يصرح بسماعه من جابر، والظاهر أن فى هذه الرواية سقطا ، والأصل: فأمره النبى صلى الله عليه وسلم بالإعادة، فذبح عتودا، والله تعالى أعلم، ويشده حديث البراء بن عازب: 18691، قال: ذبح أبو بردة قبل الصلاة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4694
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلًا ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَتُودًا جَذَعًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَا تُجْزِئُ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَكَ وَنَهَى أَنْ يَذْبَحُوا حَتَّى يُصَلُّوا
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نماز پڑھنے سے پہلے بکری کا کھیرا بچہ ذبح کر دیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بارے میں فرمایا: تیرے بعد اس طرح کا عمل کسی سے کفایت نہیں کرے گا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو نماز ادا کرنے سے پہلے قربانی کرنے سے منع کر دیا۔ [الفتح الربانی/طواف المفرد والقارن والمتمتع/حدیث: 4694]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط مسلم، أخرجه ابويعلي: 1779، وابن حبان: 5909، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14927 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14989»

الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5982
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَجُلًا ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَتُودًا جَذَعًا، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا تُجْزِئُ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَكَ". وَنَهَى أَنْ يَذْبَحُوا حَتَّى يُصَلُّوا.
قُلْتُ: لِجَابِرٍ حَدِيثٌ فِي النَّهْيِ عَنِ الذَّبْحِ قَبْلَ الصَّلَاةِ غَيْرُ هَذَا.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز ادا کرنے سے پہلے بکری کے ایک سال کے بچے کو ذبح کر دیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارے بعد یہ کسی کی طرف سے جائز نہیں ہو گا آپ نے اس بات سے منع کیا کہ لوگ نماز ادا کرنے سے پہلے ذبح کریں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: نماز سے پہلے جانور ذبح کرنے کی ممانعت کے بارے میں سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے ایک اور حدیث بھی منقول ہے، جو اس کے علاوہ ہے۔
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 5982]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (1779) اخرجه احمد فى المسند (364/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 14510»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1779
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ : أَنَّ رَجُلًا ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَتُودًا جَذَعًا، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا يَجْزِي عَنْ أَحَدٍ بَعْدَكَ أَنْ يَذْبَحَ حَتَّى يُصَلِّيَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے (عید کی) نماز پڑھانے سے قبل ہی بکری کا ایک بچہ ذبح کر دیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے بعد اب کسی کے لیے یہ کفایت نہیں کرے گا کہ وہ (عید کی) نماز ادا کرنے سے پہلے (قربانی) ذبح کرے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1779]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14510، وأخرجه فتح الباري برقم: 5243، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 6202، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5909، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4739/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1773»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4739
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا عَفَّانُ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - " أَنَّ رَجُلًا ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَتُودًا جَذَعًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُجْزِئُ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَكَ. وَنَهَى أَنْ يَذْبَحُوا قَبْلَ أَنْ يُصَلُّوا ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ، ثَنَا حَمَّادٌ ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ: وَثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمَوَّاقُ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَالْبَرَاءِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - " أَنَّ رَجُلًا ذَبَحَ يَوْمَ النَّحْرِ قَبْلَ الصَّلَاةِ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعِيدَ ".
وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ " أَنَّ رَجُلًا ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُجْزِئُ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَكَ أَنْ يَذْبَحَ حَتَّى يُصَلِّيَ ".
قُلْتُ: حَدِيثُ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ فِي الصَّحِيحَيْنِ وَأَبِي دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيِّ وَالنَّسَائِيِّ .
وَرَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ: ثَنَا أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ ... فَذَكَرَهُ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز ادا کرنے سے قبل ایک سالہ بکری کا بچہ (عتود جذع) ذبح کر دیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے بعد اب یہ (جذعہ کی قربانی) کسی کے لیے کافی نہیں ہوگی۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھنے سے پہلے ذبح کرنے سے منع فرمایا، اسی طرح کی روایت امام احمد بن منیع نے بھی نقل کی ہے۔ نیز سیدنا جابر بن عبداللہ اور سیدنا براء رضی اللہ عنہم سے مروی ہے کہ ایک شخص نے یومِ نحر (عید الاضحیٰ کے دن) نماز سے پہلے ہی ذبح کر لیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دوبارہ قربانی کرنے کا حکم دیا۔ امام ابو یعلیٰ موصلی کی روایت کے الفاظ یہ ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے بعد کسی کے لیے بھی یہ جائز نہیں ہے کہ وہ نماز ادا کرنے سے پہلے ذبح کرے۔“ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کی حدیث صحیحین، سنن ابو داؤد، سنن ترمذی اور سنن نسائی میں موجود ہے، جبکہ امام ابنِ حبان نے بھی اسے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الضحايا وفيه العقيقة/حدیث: 4739]
تخریج الحدیث: «(4739/1) أخرجه مسند أحمد برقم: 14510، وأخرجه فتح الباري برقم: 5243، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 6202، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5909»
«(4739/3) أخرجه صحيح البخاري برقم: 941، 5226، 5229، 5241، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4396، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3151، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11710، 11761، 14510، وأخرجه فتح الباري برقم: 5229، 5243، 6296، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 6202، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5909»

الحكم على الحديث:
أخرجه ابن حبان في صحيحه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں