🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ فَلَمْ يُجِبْ فَلَا صَلَاةَ لَهُ
جس نے اذان سنی اور اس کا جواب نہ دیا اس کی نماز نہیں۔
اطراف الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 812 (کل: 5 مقامات، 5 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 812
سنن ابن ماجہ: 793
سنن دارقطنی: 1555
السنن الكبرى للبيهقي: 5584
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6300
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 812
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا العباس بن محمد الدُّورِي، حدثنا عبد الرحمن بن غَزْوان، حدثنا شُعبة. وحدَّثَناه علي بن حَمْشاذ العَدْل، حدثنا محمد بن عيسى بن السَّكَن الواسطي، حدثنا عمرو بن عَوْن وعبد الحميد بن بَيَان قالا: حدثنا هُشَيم بن بَشِير، حدثنا شعبة، حدثنا عَدِيّ بن ثابت، حدثنا سعيد بن جُبَير، عن ابن عباس، أن النبي ﷺ قال:"مَن سَمِعَ النداء فلم يُجِبْ، فلا صلاةَ له" (1) .
هذا حديث قد أوقَفَه غُندَرٌ وأكثرُ أصحاب شعبة، وهو صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، وهُشَيم وقُرَاد أبو نوح (1) ثقتان، فإذا وَصَلَاه فالقولُ فيه قولُهما. وله في سنده عن عَدِيٍّ بن ثابت شواهدُ، فمنها:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 893 - على شرطهما
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اذان سنی اور (مسجد میں) نہ آیا، اس کی کوئی نماز نہیں (یعنی کامل نہیں)۔“
امام حاکم فرماتے ہیں کہ یہ حدیث غندر اور شعبہ کے اکثر ساتھیوں نے موقوفاً بیان کی ہے، لیکن ہشیم اور قراد ابو نوح نے اسے متصل روایت کیا ہے اور وہ دونوں ثقہ ہیں، لہٰذا ان کی مرفوع روایت ہی معتبر ہے، یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإمامة وصلاة الجماعة/حدیث: 812]
تخریج الحدیث: «صحيح موقوفًا، وهذا إسناد رجاله ثقات، لكن اختُلف على شعبة في رفعه ووقفه كما سيشير المصنف لاحقًا، والموقوف أصح، فإنَّ جمهور أصحاب شعبة من الثقات على وقفه، منهم وكيع عند ابن أبي شيبة في "مصنفه" 1/ 345، وعلي بن الجعد كما في "الجعديات" للبغوي (482)، ووهب بن جرير وحفص بن ...» [ترقيم الرساله 812] [ترقيم الشركة 900] [ترقيم العلميه 893]

الحكم على الحديث:
صحيح موقوفًا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 793
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ ، أَنْبَأَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ فَلَمْ يَأْتِهِ، فَلَا صَلَاةَ لَهُ إِلَّا مِنْ عُذْرٍ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے اذان سنی لیکن مسجد میں نہیں آیا تو اس کی نماز نہیں ہو گی، الا یہ کہ کوئی عذر ہو“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب المساجد والجماعات/حدیث: 793]
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اذان سن کر (نماز کے لیے مسجد میں) نہیں آتا، اس کی کوئی نماز نہیں، سوائے کسی عذر کی صورت کے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب المساجد والجماعات/حدیث: 793]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏سنن ابی داود/الصلاة 47 (551)، (تحفة الأشراف: 5560) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1538 ترقیم الرسالہ : -- 1555
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ ، ثنا هُشَيْمٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، ثنا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ فَلَمْ يُجِبْهُ فَلا صَلاةَ لَهُ إِلا مِنْ عُذْرٍ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص اذان سن کر اس کا جواب نہ دے (یعنی باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں نہ آئے)، اس کی نماز نہیں ہوتی، البتہ اگر کوئی عذر ہو، تو (حکم مختلف ہے)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1555]
ترقیم العلمیہ: 1538
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2064، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 900، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 551، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 793، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 5018، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1555، 1556، 1557، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 1914»
«قال ابن حجر: إسناده صحيح، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 187)»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5584
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا أَبُو مَعْمَرٍ، ثنا هُشَيْمٌ، أنبأ شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ فَلَمْ يُجِبْ، فَلَا صَلَاةَ لَهُ". تَابَعَهُ قُرَادٌ أَبُو نُوحٍ، عَنْ شُعْبَةَ فِي رَفْعِهِ وَقَدْ مَضَى ذِكْرُهُ، وَخَالَفَهُمَا غَيْرُهُمَا مِنَ الثِّقَاتِ.
سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اذان سن کر پھر اس کو قبول نہیں کرتا (یعنی نماز کے لیے نہیں آتا) اس کی کوئی نماز نہیں۔“
قراد ابو نوح نے شعبہ سے اسے مرفوع بیان کرنے میں ان کی متابعت کی ہے جیسا کہ پہلے گزر چکا، لیکن دوسرے ثقہ راویوں نے ان دونوں کی مخالفت کی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5584]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم برقم 4940»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6300
«من سمع النداء فلم يأته فلا صلاة له إلا من عذر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اذان سنے اور مسجد میں نہ آئے اس کی نماز نہیں مگر یہ کہ اس کے پاس کوئی عذر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6300]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ حب ك] عن ابن عباس. صحيح أبي داود 560: د، الإرواء 551.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں