🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. كَانَ رَسُولُ اللَّهُ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - يَسْتَغْفِرُ لِلصَّفِّ الْمُقَدَّمِ ثَلَاثًا وَلِلثَّانِي مَرَّةً
رسولُ اللہ ﷺ پہلی صف کے لیے تین مرتبہ اور دوسری صف کے لیے ایک مرتبہ مغفرت کی دعا فرمایا کرتے تھے۔
اطراف الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 872 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 872
صحیح ابن خزیمہ: 1571
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2539
المعجم الاوسط: 7016
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 872
أخبرني أبو الحسين (2) عبيد الله بن محمد البَلْخي التاجر، حدثنا محمد بن إسماعيل السُّلَمي، حدثنا سعيد بن الحَكَم بن أبي مريم، أخبرني عبد الله بن وهب، أخبرني ابن جُرَيج، عن عطاء بن أبي رَبَاح: أنه سمع عبدَ الله بن الزُّبير على المِنبَر يقول للناس: إذا دخل أحدُكم المسجدَ والناسُ ركوعٌ، فليَركَعْ حين يدخل ثم ليَدُبَّ راكعًا حتى يدخل في الصف، فإنَّ ذلك السُّنة. قال عطاء: وقد رأيتُه هو يفعل ذلك (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 777 - على شرطهما
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما نے منبر پر لوگوں سے فرمایا: جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو اور لوگ رکوع میں ہوں تو اسے داخل ہوتے ہی رکوع کر لینا چاہیے اور پھر رکوع کی حالت ہی میں چل کر صف میں شامل ہونا چاہیے، کیونکہ یہی سنت ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإمامة وصلاة الجماعة/حدیث: 872]
تخریج الحدیث: «صحيح، شيخ المصنف لم نقف له على ترجمة، لكنه متابع، ومن فوقه ثقات» [ترقيم الرساله 872] [ترقيم الشركة 782] [ترقيم العلميه 777]

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1571
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا جَدِّي ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ عَلَى الْمِنْبَرِ يَقُولُ لِلنَّاسِ: " إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ وَالنَّاسُ رُكُوعٌ، فَلْيَرْكَعْ حِينَ يَدْخُلُ، ثُمَّ لِيَدُبَّ رَاكِعًا حَتَّى يَدْخُلَ فِي الصَّفِّ ؛ فَإِنَّ ذَلِكَ السُّنَّةُ" . قَالَ عَطَاءٌ: وَقَدْ رَأَيْتُهُ هُوَ يَفْعَلُ ذَلِكَ
جناب عطاء سے روایت ہے کہ اُنہوں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو منبر پر لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا، جب تم میں سے کوئی شخص اس حال میں مسجد میں داخل ہو کہ لوگ رکوع میں ہوں تو وہ داخل ہوتے ہی رکوع میں چلا جائے پھر رکوع ہی کی حالت میں آہستہ آہستہ چلتے ہوئے صف میں شامل ہو جائے، بلا شبہ یہ سنّت ہے - جناب عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کو ایسے کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب قيام المأمومين خلف الإمام وما فيه من السنن/حدیث: 1571]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1571، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 782، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5299، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 7016»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2539
عَنْ عَطَاءٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ عَلَى الْمِنْبَرِ يَقُولُ: إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ وَالنَّاسُ رُكُوعٌ فَلْيَرْكَعْ حِينَ يَدْخُلُ ثُمَّ يَدِبُّ رَاكِعًا حَتَّى يَدْخُلَ فِي الصَّفِّ فَإِنَّ ذَلِكَ السُّنَّةُ، قَالَ عَطَاءٌ: وَقَدْ رَأَيْتُهُ يَصْنَعُ ذَلِكَ، قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: وَقَدْ رَأَيْتُ عَطَاءً يَصْنَعُ ذَلِكَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
عطاء بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کو منبر کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا: جب کوئی شخص مسجد میں داخل ہو اور لوگ رکوع کی حالت میں ہوں تو جب وہ داخل ہوا ہے، تو وہ رکوع میں چلا جائے اور پھر رکوع کے عالم میں جھک کر چلتا ہوا صف میں شامل ہو جائے، یہ چیز سنت ہے۔ عطاء بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ ابن جریج بیان کرتے ہیں: میں نے عطاء کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2539]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7016
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ ، ثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ الزُّبَيْرِ ، عَلَى الْمِنْبَرِ يَقُولُ: إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ، وَالنَّاسُ رُكُوعٌ فَلْيَرْكَعْ حِينَ يَدْخُلُ، ثُمَّ يَدِبُّ رَاكِعًا حَتَّى يَدْخُلَ فِي الصَّفِّ، فَإِنَّ ذَلِكَ السُّنَّةُ I " قَالَ عَطَاءٌ : I " وَقَدْ رَأَيْتُهُ يَصْنَعُ ذَلِكَ I "، قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ : I " وَقَدْ رَأَيْتُ عَطَاءً يَصْنَعُ ذَلِكَ I "
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا ابْنُ وَهْبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَرْمَلَةُ ، وَلَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما کو منبر پر یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو اور لوگ رکوع کی حالت میں ہوں، تو اسے چاہیے کہ وہ داخل ہوتے ہی رکوع کر لے، پھر رکوع کی حالت ہی میں آہستہ آہستہ آگے بڑھے یہاں تک کہ صف میں شامل ہو جائے، کیونکہ یہی سنت ہے۔“
عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میں نے انہیں ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“
ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میں نے عطاء رحمہ اللہ کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“
اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے صرف ابن وہب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جس کی روایت میں حرملہ رحمہ اللہ منفرد ہیں، اور یہ سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7016]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: لم يروه عن ابن جريج إلا ابن وهب تفرد به حرملة ولا يروى عن ابن الزبير إلا بهذا الإسناد «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 5، ص 493» »
«قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 96» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1571، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 782، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5299»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح، تفرد به حرملة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں