الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
101. ابْكُوا عَلَى الدِّينِ إِذَا وَلِيَهُ غَيْرُ أَهْلِهِ
دین پر اس وقت آنسو بہاؤ جب اس کے حکمران نااہل لوگ بن جائیں
اطراف الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 8787 (کل: 16 مقامات، 8 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 8787
مشکوۃ المصابیح: 5465
الفتح الربانی: 12845
صحیح ابن حبان: 6790
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2813
11 تا 16
حدیث نمبر: 12845
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ”تَبَادَرُوا بِالْأَعْمَالِ سِتًّا طُلُوعَ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا وَالدَّجَّالَ وَالدُّخَّانَ وَدَابَّةَ الْأَرْضِ وَخُوَيْصَةَ أَحَدِكُمْ وَأَمْرَ الْعَامَّةِ“
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان چھ علامتوں کے ظہور سے پہلے پہلے جس قدر ہو سکے نیک عمل کر لو، (۱)مغرب سے طلوع ِ آفتاب، (۲)دجال، (۳)دھواں، (۴)زمین کا چوپایہ، (۵) نفسا نفسی کا عالم اور (۶)عام لوگوں کا معاملہ۔ [الفتح الربانی/بيان القيامة وأحوال الآخرة والفتن والعلامات التى تسبقها/حدیث: 12845]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 2947، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 8446 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 8427»
وضاحت: فوائد: … ((خویصۃ احدکم)) کے تین معانی ہے: موت، ہر شخص سے متعلقہ مخصوص لڑائی، ہر شخص کے جان ومال سے متعلقہ مصروفیات۔ جب بندہ ان تین امور میں سے کسی ایک میں پھنس جاتا ہے تو وہ اعمالِ صالحہ کی روٹین برقرار نہیں رکھ سکتا، بالخصوص موت۔ دجال، مغرب کی طرف سے طلوع آفتاب اور چوپایہ، ان تین علامتوں کے ظہور کے بعدنہ تو ایمان قبول کرنا مفید ثابت ہو گا اور نہ فاسق و فاجر کو اس کی توبہ فائدہ دے گی۔
دھویں کے تعین کے بارے میں دواقوال ہیں:
۱۔ قیامت کے قریب آنے کی علامت ہے، ابھی تک ظہور پذیر نہیں ہوئی، اس کی ہیئت و حقیقت کا علم اللہ تعالیٰ کو ہے۔
۲۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں یہ نشانی ظاہر ہو چکی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل مکہ کے معاندانہ رویے سے تنگ آ کر ان کے لیے قحط سالی کی بددعا کی، نتیجتاً ان پر قحط کا عذاب نازل کر دیا گیا، حتی کہ وہ ہڈیاں، کھالیں اور مردار وغیرہ کھاتے تھے، جب آسمان کی طرف دیکھتے تو بھوک اور کمزوری کی شدت کی وجہ سے انھیں دھواں سا نظر آتا تھا۔
زمین کا یہ چوپایہ قربِ قیامت کی علامت ہے، یہ لوگوںسے کلام کرے گے۔

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 2947
حدیث نمبر: 6790
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ رِيَاحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " بَادِرُوا بِالْعَمَلِ سِتًّا: الدَّجَّالَ، وَالدُّخَانَ، وَدَابَّةَ الأَرْضِ، وَطُلُوعَ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا، وَأَمْرَ الْعَامَّةِ، وَخُوَيْصَةَ أَحَدِكُمْ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”چھ (نشانیوں کے ظہور پذیر) ہونے سے پہلے عمل کر لو: دجال، دھواں، دابۃ الارض، سورج کا مغرب سے نکلنا، عام لوگوں کا معاملہ (یعنی قیامت) اور تم میں سے کسی ایک کا خاص معاملہ (یعنی موت)۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6790]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2947، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6790، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8669، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8419» «رقم طبعة با وزير 6752»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (759): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
حدیث نمبر: 12956
12956- عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: بادروا بالأعمال ستّا: طلوع الشمس من مغربها، أو الدخان أو الدجال، أو الدابة، أو خاصة أحدكم، أوأمر العامة
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الفتن وأشراط الساعة (2947) من طرقٍ عن إسماعيل بن جعفر، عن العلاء، عن أبيه، عن أبي هريرة فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 15891
15891- عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: بادروا بالأعمال ستا: الدجال، والدخان، ودابة الأرض، وطلوع الشمس من مغربها، وأمر العامة، وخويصة أحدكم.
وفي رواية عنه: بادروا بالأعمال ستا: طلوع الشمس من مغربها، أو الدخان، أو الدجال، أو الدابة، أو خاصة أحدكم، أو أمر العامة.
وفي رواية عنه: بادروا بالأعمال ستا: طلوع الشمس من مغربها، أو الدخان، أو الدجال، أو الدابة، أو خاصة أحدكم، أو أمر العامة.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الفتن وأشراط الساعة (2947: 129) من طريق قتادة، عن الحسن، عن زياد بن رياح، عن أبي هريرة فذكره باللفظ الأول.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 16022
16022- عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: بادروا بالأعمال سِتًّا: الدجال، والدخان، ودابة الأرض، وطلوع الشمس من مغربها، وأمر العامة، وخويصة أحدكم.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الفتن وأشراط الساعة (2947: 129) من طريق قتادة، عن الحسن، عن زياد بن رياح، عن أبي هريرة فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2813
«بادروا بالأعمال ستا: طلوع الشمس من مغربها والدخان ودابة الأرض والدجال وخويصة أحدكم وأمر العامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چھ چیزوں کے ظہور سے پہلے نیک اعمال میں جلدی کرو: سورج کا مغرب سے طلوع ہونا، دھواں، دابۃ الارض (زمین کا جانور)، دجال، تم میں سے کسی پر آنے والی اس کی خاص مصیبت (یعنی موت)، اور عام مصیبت (یعنی قیامت کا برپا ہونا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2813]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2093، الصحيحة 759.»
قال الشيخ الألباني: صحيح