الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. بَابُ : الضَّبُعِ
باب: لکڑبگھا کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 3236 (کل: 14 مقامات، 8 کتب)
الفتح الربانی: 7303
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4720
11 تا 14
حدیث نمبر: 7303
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقُلْتُ الضَّبُعُ آكُلُهَا قَالَ نَعَمْ قُلْتُ أَصَيْدٌ هِيَ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ أَسَمِعْتَ ذَاكَ مِنْ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ
۔ عبد الرحمن بن عبد اللہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: کیا میں بجو کا گوشت کھا سکتا ہوں؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ میں نے کہا: کیا یہ شکار ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ میں نے کہا: کیا آپ نے یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ [الفتح الربانی/كتاب الأطعمة/حدیث: 7303]
تخریج الحدیث: «اسناده علي شرط مسلم، أخرجه الترمذي: 851، 1791، والنسائي: 5/ 191، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14425 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14478»
الحكم على الحديث:
اسناده علي شرط مسلم
حدیث نمبر: 1508
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ الضَّبُعِ أَصَيْدٌ [ ص: 234 ] هِيَ؟ قَالَ: نَعَمْ. فَقُلْتُ: أَتُؤْكَلُ؟ قَالَ: نَعَمْ. فَقُلْتُ: سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. قَالَ: نَعَمْ.
ابن ابی عمار سے روایت ہے کہ میں نے جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے پوچھا کہ کیا بجو کا شکار جائز ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: ہاں۔ پھر میں نے پوچھا: کیا اس کا کھانا درست ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: ہاں۔ میں نے پھر پوچھا: آپ نے یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: ہاں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الأطعمة والصيد والذبائح /حدیث: 1508]
تخریج الحدیث: «اخرجه الترمذى الحج، باب ما جاء في الصبح يصيبها المحرم (851) . وقال ”حسن صحيح“ والنسائي، مناسك الحج، باب مالا يقتله (2839) وصححه ابن خزيمة (2645) وابن الجارود (438) - والحاكم: 1/ 452 - وابن حبان.»
حدیث نمبر: 1509
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، وَعَبْدُ الْمَجِيدِ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ الضَّبُعِ أَصَيْدٌ هِيَ؟ فَقَالَ: نَعَمْ. قُلْتُ: أَتُؤْكَلُ؟ قَالَ: نَعَمْ. قُلْتُ: أَسَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: نَعَمْ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ، وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ.
ابن ابی عمار سے روایت ہے کہ میں نے جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے پوچھا کہ کیا بجو کا شکار جائز ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: ہاں۔ میں نے پھر پوچھا: کیا اس کا کھانا درست ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: ہاں۔ میں نے پھر پوچھا: کیا آپ نے یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: ہاں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الأطعمة والصيد والذبائح /حدیث: 1509]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق برقم: (1508).»
حدیث نمبر: 4720
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ قَالَ: " قُلْتُ لِجَابِرٍ: الضَّبُعُ أَصَيْدٌ هِيَ؟ قَالَ: نَعَمْ. قَالَ: قُلْتُ: آكُلُهَا؟ قَالَ: نَعَمْ. قُلْتُ: أَقَالَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ابن ابی عمار بیان کرتے ہیں کہ میں نے ان سے دریافت کیا: ”کیا بجو شکار کے جانوروں میں سے ہے؟“ انہوں نے جواب دیا: ”ہاں۔“ میں نے پوچھا: ”کیا میں اسے کھا سکتا ہوں؟“ انہوں نے فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے عرض کیا: ”کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”ہاں۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 4720]
تخریج الحدیث: «في الإسناد قلب في المطبوع، وصوابه: إسماعيل (ابن علية) عن ابن جريج عن عبد الله بن عبيد بن عمير عن ابن أبي عمار عن جابر. ابن جريج ثقة يدلس (من الحفظ). وتابعه جرير بن حازم عن عبد الله بن عبيد (انظر الصفحة التالية)، وصححه الترمذي (851).»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 851، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2836، 4323، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3801، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3085، 3236، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13751، 14016، 14040، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1941، 1942، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1704، 1706، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2645، 2646، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 9144»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 851، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2836، 4323، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3801، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3085، 3236، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13751، 14016، 14040، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1941، 1942، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1704، 1706، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2645، 2646، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 9144»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، رجاله ثقات؛ وابن جريج مدلس وقد عنعن، وقد توبع