🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4025. 32- باب أن حارثة بن سراقة بن الحارث الأنصاري في جنة الفردوس
اس بیان میں کہ حضرت حارثہ بن سراقہ بن حارث انصاری رضی اللہ عنہ بلاشبہ جنت الفردوس میں ہیں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 10141 (کل: 23 مقامات، 9 کتب)
الجامع الكامل: 10141، 8797، 12699، 16305
صحیح بخاری: 2809، 3982، 6550، 6567
مسند احمد: 12252، 13200، 13250، 13741، 13787، 13871، 14011، 14015
مصنف ابن ابی شیبہ: 20467
الفتح الربانی: 9417
صحیح ابن حبان: 4664، 7391
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7853
المعجم الکبیر للطبرانی: 3223
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3730
21 تا 23
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7853
«يا أم حارثة! إنها ليست بجنة واحدة ولكنها جنان كثيرة وإن حارثة لفي الفردوس الأعلى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ام حارثہ! وہ ایک جنت نہیں بلکہ بہت سی جنتیں ہیں، اور حارثہ فردوسِ اعلیٰ میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7853]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن أنس. مختصر العلو 76، الصحيحة 1811: ابن سعد، ابن خزيمة، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3223
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: هَلَكَ حَارِثَةُ يَوْمَ أُحُدٍ، أَصَابَهُ سَهْمٌ، فَأَتَتْ أُمُّهُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنْ كَانَ فِي الْجَنَّةِ لَمْ أَبْكِ عَلَيْهِ، وَإِنْ كَانَ فِي النَّارِ فَسَيَرَى اللهُ مَا أَصْنَعُ. فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّهَا جِنَانٌ، وَإِنَّهُ لَفِي الْفِرْدَوْسِ الْأَعْلَى.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: سیدنا حارثہ رضی اللہ عنہ احد کے دن فوت ہو گئے، انہیں ایک تیر لگا تھا، تو ان کی والدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا: یا رسول اللہ! اگر وہ جنت میں ہے تو میں اس پر نہیں روؤں گی، اور اگر جہنم میں ہے تو اللہ دیکھے گا کہ میں کیا کرتی ہوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ بہت سی جنتیں ہیں، اور وہ فردوس اعلیٰ میں ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3223]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 232، حدیث 3236»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3730
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ رَفَعَهُ، قَالَ: أَتَتْهُ امْرَأَةٌ قُتِلَ ابْنُهَا وَلَمْ يَكُنْ لَهَا غَيْرُهُ، وَكَانَ اسْمُهُ حَارِثَةَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنْ يَكُنْ فِي الْجَنَّةِ أَصْبِرْ، وَإِنْ يَكُنْ فِي غَيْرِ ذَلِكَ فَسَتَعْلَمُ مَا أَصْنَعُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّهَا جِنَانٌ كَثِيرَةٌ، وَإِنَّهُ فِي الْفِرْدَوْسِ الْأَعْلَى.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں ایک ایسی خاتون حاضر ہوئیں جن کا اکلوتا بیٹا شہید ہو چکا تھا اور اس کا نام حارثہ تھا، انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اگر وہ جنت میں ہے تو میں صبر کر لوں گی، لیکن اگر صورتِ حال اس کے برعکس ہوئی تو آپ دیکھ لیں گے کہ میں کیا کرتی ہوں۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک جنت کے تو بہت سے درجات ہیں اور وہ تو سب سے بلند جنت الفردوسِ اعلیٰ میں ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3730]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 18، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3718»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں