الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
1616. 2- باب حكم الصّائم إذا أكل أو شرب ناسياً
بھول کر کھانے یا پینے کی صورت میں روزہ دار کے شرعی حکم کا بیان۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 4548 (کل: 16 مقامات، 11 کتب)
الجامع الكامل: 4548
بلوغ المرام: 544
صحیح ابن خزیمہ: 1990
صحیح ابن حبان: 3521
المستدرک علی الصحیحین: 1585
السنن الكبرى للبيهقي: 8074
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4900
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6070
المعجم الاوسط: 5352
1 تا 10
حدیث نمبر: 4548
4548. عن أبي هريرة، أنّ النبيَّ صلى الله عليه وسلم قال: من أفطر في شهر رمضان ناسياً فلا قضاء عليه، ولا كفارة.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه ابن خزيمة (1990) عن محمد وإبراهيم ابني محمد بن مرزوق ـ وعنه ابن حبان (3521) من طريق إبراهيم وحده، والدارقطني (2243)، والطبراني في "الأوسط" (5342) من طريق محمد بن محمد بن مرزوق وحده، قال: حدثنا محمد بن عبدالله الأنصاريّ، حدّثنا محمد بن عمرو، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة، فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 544
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «من نسى وهو صائم فأكل أو شرب فليتم صومه فإنما أطعمه الله وسقاه» متفق عليه وللحاكم: «من أفطر في رمضان ناسيا فلا قضاء عليه ولا كفارة» . وهو صحيح.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو روزہ دار بھول کر کچھ کھایا پی لے تو اسے چاہیئے کہ اپنا روزہ پورا کر لے کیونکہ اسے اللہ تعالیٰ نے کھلایا پلایا ہے“ (بخاری و مسلم) اور امام حاکم سے یوں روایت ہے کہ ”اگر کوئی بھول کر رمضان میں روزہ کھول لے تو اس پر قضاء اور کفارہ نہیں۔“ اور یہ حدیث صحیح ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 544]
«وَعَنْ» اور سے – «أَبِي هُرَيْرَةَ» ابو ہریرہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «مَنْ نَسِيَ» جو بھول گیا – «وَهُوَ صَائِمٌ» درحالیکہ وہ روزے سے ہو – «فَأَكَلَ» پس کھا لیا – «أَوْ شَرِبَ» یا پی لیا – «فَلْيُتِمَّ» تو وہ پورا کرے – «صَوْمَهُ» اپنا روزہ – «فَإِنَّمَا» کیونکہ یقیناً – «أَطْعَمَهُ اللَّهُ» اسے اللہ نے کھلایا – «وَسَقَاهُ» اور پلایا۔ – «مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ» اس پر (بخاری و مسلم کا) اتفاق ہے۔ – «وَلِلْحَاكِمِ» اور حاکم کی روایت میں ہے: – «مَنْ أَفْطَرَ» جس نے روزہ توڑ دیا – «فِي رَمَضَانَ» رمضان میں – «نَاسِيًا» بھول کر – «فَلَا قَضَاءَ عَلَيْهِ» تو اس پر کوئی قضا نہیں – «وَلَا كَفَّارَةَ» اور نہ کوئی کفارہ۔ – «وَهُوَ صَحِيحٌ» اور یہ صحیح ہے۔
اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو روزے کی حالت میں بھول کر کھا پی لے تو وہ اپنا روزہ پورا کرے، کیونکہ اسے اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے۔“ (بخاری و مسلم) متفق علیہ۔ اور حاکم کی روایت میں ہے: ”جس نے رمضان میں بھول کر روزہ توڑ دیا (کھا پی لیا) تو اس پر نہ قضا ہے اور نہ کفارہ۔“ اور یہ صحیح ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 544]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الصوم، باب الصائم إذا أكل أو شرب ناسيًا، حديث:1933، ومسلم، الصيام، باب أكل الناسي وشربه وجماعه لا يفطر، حديث:1155، والحاكم:1 /430.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1752
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ ابْنِ الْمُطَوِّسِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ رُخْصَةٍ وَلَا مَرَضٍ، فَلَا يَقْضِيَهِ صِيَامُ الدَّهْرِ كُلِّهِ وَلَوْ صَامَ الدَّهْرَ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص بنا عذر و بیماری کے رمضان کا ایک روزہ نہ رکھے تو ساری عمر کے روزے اس کو پورا نہ کر سکیں گے، چاہے وہ پوری عمر روزے رکھتا رہے۔“ [سنن دارمي/من كتاب الصوم/حدیث: 1752]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 1755] »
اس روایت کی سند ضعیف ہے، لیکن متعدد طرق سے مروی ہے۔ دیکھئے: [أحمد 442/2] ، [أبوداؤد 2397] ، [ترمذي 723] ، [نسائي 3278] ، [ابن ماجه 1622] ، [ابن ابي شيبه 105/3] ، [عبدالرزاق 7475، وغيرهم]

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 1753
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَارَةَ بْنَ عُمَيْرٍ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي الْمُطَوِّسِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ رُخْصَةٍ رَخَّصَهُ اللَّهُ لَهُ، لَمْ يَقْضِ عَنْهُ صِيَامُ الدَّهْرِ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص بلا عذر جس کی اللہ تعالیٰ نے اجازت دی ہے (سفر اور مرض) رمضان کے ایک دن کا روزہ چھوڑ دے تو ساری عمر کے روزے اس کو پورا نہ کر سکیں گے۔“ [سنن دارمي/من كتاب الصوم/حدیث: 1753]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 1756] »
اس حدیث کا حوالہ پیچھے گذر چکا ہے۔
اس حدیث کا حوالہ پیچھے گذر چکا ہے۔
وضاحت: (تشریح احادیث 1751 سے 1753)
یعنی قیامت تک بھی روزے رکھے گا تو وہ ثواب جو رمضان کے ایک روزے سے حاصل ہوتا حاصل نہ ہو سکے گا، تاہم بعض علماء نے کہا: ایسا مبالغہ کے طور پر فرمایا ورنہ دو ماہ کے روزے لگاتار اس کا بدل کافی ہیں۔
یعنی قیامت تک بھی روزے رکھے گا تو وہ ثواب جو رمضان کے ایک روزے سے حاصل ہوتا حاصل نہ ہو سکے گا، تاہم بعض علماء نے کہا: ایسا مبالغہ کے طور پر فرمایا ورنہ دو ماہ کے روزے لگاتار اس کا بدل کافی ہیں۔
الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 1990
نا مُحَمَّدٌ ، وَإِبْرَاهِيمُ، ابْنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْبَاهِلِيَّانِ الْبَصْرِيَّانِ، قَالا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ أَفْطَرَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ نَاسِيًا، لا قَضَاءَ عَلَيْهِ وَلا كَفَّارَةَ" . هَذَا حَدِيثُ مُحَمَّدٍ. وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ فِي حَدِيثِهِ:" مَنْ أَكَلَ أَوْ شَرِبَ فِي رَمَضَانَ نَاسِيًا، فَلا قَضَاءَ عَلَيْهِ وَلا كَفَّارَةَ"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے بھول کر رمضان المبارک میں روزہ کھول لیا تو اُس پر نہ قضا ادا کرنا واجب ہے نہ کفّارہ۔“ یہ جناب محمد کی روایت ہے۔ جناب ابراہیم اپنی روایت میں یہ الفاظ بیان کرتے ہیں کہ ” جس شخص نے رمضان المبارک میں بھول کر کچھ کھا لیا یا پی لیا تو اس پر قضاء اور کفّارہ نہیں ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1990]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1933، 6669، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1155، وابن الجارود فى "المنتقى"، 428، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1989، 1990، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3519، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1574، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 3262، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2398، والترمذي فى (جامعه) برقم: 721، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1673، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8167، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2242، وأحمد فى (مسنده) برقم: 9259»
ترقیم العلمیہ : 2213 ترقیم الرسالہ : -- 2242
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ الْمُهْتَدِي بِاللَّهِ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ الْكِنْدِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ الطَّبَّاعِ ، ثنا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا أَكَلَ الصَّائِمُ نَاسِيًا أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا فَإِنَّمَا هُوَ رِزْقٌ سَاقَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ وَلا قَضَاءَ عَلَيْهِ" . إِسْنَادٌ صَحِيحٌ وَكُلُّهُمْ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب روزہ دار بھول کر کچھ کھا لے یا پی لے، تو یہ وہ رزق ہے، جو اللہ تعالیٰ نے اسے عطا کیا ہے، اس شخص پر قضاء لازم نہیں ہو گی۔“ اس کی سند صحیح ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2242]
ترقیم العلمیہ: 2213
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1933، 6669، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1155،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1989، 1990، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3519، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1574، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2398، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 721، 722، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1767، 1768، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1673، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2242، 2243، 2244، 2245، 2246، 2247، 2248، 2249، 2250، 2251، 2252، 2253، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 9259»
«قال الدارقطني: إسناده صحيح ورجاله كلهم ثقات، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 680»
«قال الدارقطني: إسناده صحيح ورجاله كلهم ثقات، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 680»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم العلمیہ : 2214 ترقیم الرسالہ : -- 2243
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمُودٍ أَبُو بَكْرٍ السَّرَّاجُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْبَصْرِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ أَفْطَرَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ نَاسِيًا فَلا قَضَاءَ عَلَيْهِ وَلا كَفَّارَةَ" . تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ وَهُوَ ثِقَةٌ، عَنِ الأَنْصَارِيِّ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کوئی رمضان کے مہینے میں (روزے کے دوران) بھول کر کچھ کھا لے، تو اس پر قضاء لازم نہیں ہو گی اور اس پر کفارہ بھی لازم نہیں ہو گا۔“ اس روایت کو نقل کرنے میں محمد بن مرزوق نامی راوی منفرد ہیں اور یہ ثقہ ہیں، یہ وہی ہیں، جنہوں نے محمد بن عبداللہ انصاری سے اس روایت کو نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2243]
ترقیم العلمیہ: 2214
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1933، 6669، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1155،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1989، 1990، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3519، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1574، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2398، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 721، 722، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1767، 1768، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1673، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2242، 2243، 2244، 2245، 2246، 2247، 2248، 2249، 2250، 2251، 2252، 2253، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 9259»
«قال الدارقطني: إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1933، 6669، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1155،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1989، 1990، وابن حبان فى ((ص
«قال الدارقطني: إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1933، 6669، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1155،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1989، 1990، وابن حبان فى ((ص
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم العلمیہ : 2215 ترقیم الرسالہ : -- 2244
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدٍ الرَّهَاوِيُّ ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ يَحْيَى الرَّهَاوِيُّ، ثنا عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ ، ثنا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَكَلَ فِي رَمَضَانَ نَاسِيًا أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا فَلا قَضَاءَ عَلَيْهِ، وَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ فَإِنَّ اللَّهَ أَطْعَمَهُ وَسَقَاهُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”تم میں سے جب کوئی (رمضان کے مہینے میں) بھول کر کچھ کھا لے یا بھول کر کچھ پی لے، تو اس پر قضاء لازم نہیں ہو گی، وہ اپنے روزے کو مکمل کر لے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے کھلایا ہے اور پلایا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2244]
ترقیم العلمیہ: 2215
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1933، 6669، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1155،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1989، 1990، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3519، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1574، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2398، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 721، 722، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1767، 1768، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1673، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2242، 2243، 2244، 2245، 2246، 2247، 2248، 2249، 2250، 2251، 2252، 2253، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 9259»
«قال الدارقطني: إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1933، 6669، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1155،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1989، 1990، وابن حبان فى ((ص
«قال الدارقطني: إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1933، 6669، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1155،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1989، 1990، وابن حبان فى ((ص
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم العلمیہ : 2217 ترقیم الرسالہ : -- 2247
حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ النُّعْمَانِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ الْعَدَنِيُّ ، ثنا يَاسِينُ بْنُ مُعَاذٍ الْكُوفِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ أَكَلَ أَوْ شَرِبَ فِي رَمَضَانَ نَاسِيًا فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ وَلا قَضَاءَ عَلَيْهِ" . وَذَكَرَ هُوَ أَوْ غَيْرُهُ، قَالَ: إِنَّ اللَّهَ أَطْعَمَكَ وَسَقَاكَ. يَاسِينُ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، مِثْلُهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص رمضان میں (روزے کے دوران) بھول کر کچھ کھا لے یا پی لے، تو وہ اپنے روزے کو مکمل کرے، اس پر قضاء لازم نہیں ہو گی۔“ اس راوی نے یا اس کے علاوہ دیگر راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”بیشک اللہ تعالیٰ نے تمہیں کھلایا ہے اور پلایا ہے۔“ یسین نامی راوی ضعیف ہیں اور عبداللہ بن سعید نامی راوی بھی اسی کی مانند (ضعیف) ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2247]
ترقیم العلمیہ: 2217
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1933، 6669، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1155،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1989، 1990، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3519، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1574، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2398، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 721، 722، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1767، 1768، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1673، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2242، 2243، 2244، 2245، 2246، 2247، 2248، 2249، 2250، 2251، 2252، 2253، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 9259»
«قال الدارقطني: ياسين ضعيف الحديث، وعبد الله بن سعيد المقبري مثله»
«قال الدارقطني: ياسين ضعيف الحديث، وعبد الله بن سعيد المقبري مثله»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح
ترقیم العلمیہ : 2218 ترقیم الرسالہ : -- 2248
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، ثنا عِيسَى بْنُ دَلُّوَيْهِ الْبَزَّازُ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ مَنْدَلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَكَلَ أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا فَإِنَّمَا هُوَ رِزْقٌ رَزَقَهُ اللَّهُ إِيَّاهُ فَلْيُتِمَّ عَلَى صَوْمِهِ وَلا قَضَاءَ عَلَيْهِ" . مِنْدَلٌ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ضَعِيفَانِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص (روزے کے دوران) بھول کر کچھ کھا لے یا پی لے، تو یہ وہ رزق ہے، جو اللہ تعالیٰ نے اسے عطا کیا ہے، اس شخص کو اپنا روزہ مکمل کرنا چاہیے اور اس پر قضاء لازم نہیں ہو گی۔“ اس روایت کے راوی مندل اور عبداللہ بن سعید دونوں ضعیف ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2248]
ترقیم العلمیہ: 2218
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1933، 6669، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1155،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1989، 1990، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3519، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1574، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2398، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 721، 722، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1767، 1768، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1673، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2242، 2243، 2244، 2245، 2246، 2247، 2248، 2249، 2250، 2251، 2252، 2253، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 9259»
«قال الدارقطني: مندل وعبد الله بن سعيد ضعيفان»
«قال الدارقطني: مندل وعبد الله بن سعيد ضعيفان»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح