الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1685. -- باب: من أصبح جنبا في شهر رمضان
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے ماہِ رمضان میں جنابت کی حالت میں صبح کی۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 7995 (کل: 14 مقامات، 8 کتب)
صحیح مسلم: 2592
سنن ابوداود: 2388
صحیح ابن حبان: 3489
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 296
1 تا 10
حدیث نمبر: 7995
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدَوسٍ ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، فِي آخَرِينَ، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مَالِكٌ، عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ أَنَّهُ: سَمِعَ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، يَقُولُ: كُنْتُ وَأَبِي عِنْدَ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ وَهُوَ أَمِيرُ الْمَدِينَةِ فَذَكَرَ لَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: مَنْ أَصْبَحَ جُنُبًا أَفْطَرَ ذَلِكَ الْيَوْمَ، فَقَالَ مَرْوَانُ: أَقْسَمْتُ عَلَيْكَ يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ، لَتَذْهَبَنَّ إِلَى أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ عَائِشَةَ ⦗٣٦٢⦘ وَأُمِّ سَلَمَةَ فَلَتَسْأَلَنَّهُمَا عَنْ ذَلِكَ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: فَذَهَبَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَذَهَبْتُ مَعَهُ حَتَّى دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ، فَسَلَّمَ عَلَيْهَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَقَالَ: يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، إِنَّا كُنَّا عِنْدَ مَرْوَانَ فَذُكِرَ لَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ: مَنْ أَصْبَحَ جُنُبًا أَفْطَرَ ذَلِكَ الْيَوْمَ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ:" لَيْسَ كَمَا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ، أَتَرْغَبُ عَمَّا كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ؟" فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: لَا وَاللهِ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا:" فَأَشْهَدُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ كَانَ لَيُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ جِمَاعٍ غَيْرِ احْتِلَامٍ ثُمَّ يَصُومُ ذَلِكَ الْيَوْمَ"، قَالَ: ثُمَّ خَرَجْنَا حَتَّى دَخَلْنَا عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ فَسَأَلَهَا عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَتْ مِثْلَ مَا قَالَتْ عَائِشَةُ فَخَرَجْنَا حَتَّى جِئْنَا مَرْوَانَ فَقَالَ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ مَا قَالَتَا؟ فَقَالَ مَرْوَانُ: أَقْسَمْتُ عَلَيْكَ يَا أَبَا مُحَمَّدٍ لَتَرْكَبَنَّ دَابَّتِي بِالْبَابِ فَلَتَأْتِيَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ فَلَتُخْبِرَنَّهُ بِذَلِكَ، فَرَكِبَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَرَكِبْتُ مَعَهُ حَتَّى أَتَيْنَا أَبَا هُرَيْرَةَ، فَتَحَدَّثَ مَعَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ سَاعَةً ثُمَّ ذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: لَا عِلْمَ لِي بِذَلِكَ، إِنَّمَا أَخْبَرَنِي مُخْبِرٌ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنِ الْقَعْنَبِيِّ مُدْرَجًا فِي رِوَايَتِهِ عَنْ أَبِي الْيَمَانِ عَنْ شُعَيْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بِمَعْنَى هَذَا الْحَدِيثِ، إِلَّا أَنَّ فِي حَدِيثِهِ: فَقَالَ: كَذَلِكَ حَدَّثَنِي الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ، وَهُوَ أَعْلَمُ.
ابوبکر بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ میں اور میرے والد مروان بن حکم کے پاس تھے اور وہ مدینہ کے امیر تھے، ان سے ذکر کیا گیا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”جس نے صبح جنبی حالت میں کی تو وہ اس دن افطار کرے“ تو مروان نے کہا: اے عبدالرحمن! میں تجھے قسم دیتا ہوں کہ تو ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس ضرور جائے گا اور ان دونوں سے اس بارے میں پوچھے گا۔ ابوبکر کہتے ہیں کہ پھر عبدالرحمن گیا اور میں اس کے ساتھ تھا یہاں تک کہ ہم سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آگئے تو عبدالرحمن نے سلام پیش کیا اور کہا: اے ام المؤمنین! ہم مروان کے پاس تھے اور تمام بات بیان کی گئی کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ”جس نے صبح جنبی حالت میں کی تو وہ اس دن افطار کرے“ تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: ایسے نہیں ہے جیسے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا ہے، اے عبدالرحمن! کیا تم اس سے بے رغبتی کرتے ہو جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے تھے؟ تو عبدالرحمن نے کہا: نہیں، اللہ کی قسم! یہ بات نہیں ہے، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میں گواہی دیتی ہوں کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح جنبی حالت میں کرتے بغیر احتلام کے جماع کے ساتھ، پھر اس دن کا روزہ رکھتے تھے“۔ پھر ہم نکلے اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئے اور ان سے پوچھا تو انہوں نے بھی وہی کچھ کہا جو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا تھا، پھر ہم مروان کے پاس آئے اور عبدالرحمن نے انہیں بتایا جو ان دونوں نے کہا تھا تو مروان نے کہا: اے ابو محمد! میں تجھے قسم دیتا ہوں کہ تو دروازے پر موجود میری سواری پر سوار ہو کر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس جائے گا اور انہیں یہ بات بتائے گا۔ پھر عبدالرحمن سوار ہوا اور میں بھی سوار ہوا، ہم سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، پھر عبدالرحمن نے ان کے ساتھ کچھ دیر تک گفتگو کی۔ پھر یہ بات سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو بتائی تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: مجھے اس بات کا کوئی علم نہیں، مجھے تو بتانے والے نے بتایا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7995]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ هذالفظ مالك»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم عبدالباقی: 1109 ترقیم شاملہ: -- 2592
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، وَأُمِّ سَلَمَةَ زَوْجَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُمَا قَالَتَا: " إِنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ جِمَاعٍ، غَيْرِ احْتِلَامٍ فِي رَمَضَانَ، ثُمَّ يَصُومُ ".
یحییٰ بن یحییٰ، مالک، عبدربہ، ابن سعید، ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں جماع کی وجہ سے نہ کہ احتلام کی وجہ سے جنبی حالت میں صبح کرتے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزہ رکھتے تھے۔ [صحيح مسلم/كتاب الصيام/حدیث: 2592]
حضرت عائشہ اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہما، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں ہیں، بیان کرتی ہیں کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں جماع سے نہ کہ احتلام سے صبح جنبی اٹھتے، پھر روزہ رکھ لیتے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الصيام/حدیث: 2592]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1109
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 2388
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ. ح وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْأَذْرَمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ زَوْجَيْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُمَا قَالَتَا: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يُصْبِحُ جُنُبًا، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ الْأَذْرَمِيُّ فِي حَدِيثِهِ: فِي رَمَضَانَ مِنْ جِمَاعٍ غَيْرِ احْتِلَامٍ ثُمَّ يَصُومُ". قَالَ أَبُو دَاوُد: وَمَا أَقَلَّ مَنْ يَقُولُ هَذِهِ الْكَلِمَةَ يَعْنِي يُصْبِحُ جُنُبًا فِي رَمَضَانَ، وَإِنَّمَا الْحَدِيثُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" يُصْبِحُ جُنُبًا وَهُوَ صَائِمٌ".
ام المؤمنین عائشہ اور ام سلمہ رضی اللہ عنہما کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حالت جنابت میں صبح کرتے۔ عبداللہ اذرمی کی روایت میں ہے: ایسا رمضان میں احتلام سے نہیں بلکہ جماع سے ہوتا تھا، پھر آپ روزہ سے رہتے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: بہت کم لوگ ہیں جو یہ یعنی «يصبح جنبا في رمضان» کہتے ہیں، حدیث تو (جو کہ بہت سے طرق سے مروی ہے) یہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جنبی ہو کر صبح کرتے تھے حالانکہ آپ روزے سے ہوتے ۱؎۔ [سنن ابي داود/كتاب الصيام /حدیث: 2388]
امہات المؤمنین سیدہ عائشہ اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ بیان کرتی ہیں کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو جنبی ہو کر اٹھتے“، عبداللہ اذرمی نے اپنی روایت میں کہا کہ ”رمضان میں، جماع کی بنا پر نہ کہ احتلام سے اور پھر روزہ رکھ لیتے۔“ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ «يُصْبِحُ جُنُبًا فِي رَمَضَانَ» کا لفظ بہت کم راوی ذکر کرتے ہیں۔ (صحیح) حدیث کے لفظ یہ ہیں: «أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم كَانَ يُصْبِحُ جُنُبًا وَهُوَ صَائِمٌ» ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جنابت کی حالت میں صبح کرتے اور آپ روزہ رکھے ہوئے ہوتے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الصيام /حدیث: 2388]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الصوم 22(1925)، صحیح مسلم/الصیام 13 (1109)، سنن الترمذی/الصوم 63 (779)، سنن ابن ماجہ/الصیام 27(1703)، (تحفة الأشراف: 17696، 18228، 18190، 18192)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الصیام 4(10)، مسند احمد (1/211، 6/34، 36، 38، 203، 213، 216، 229، 266، 278، 289، 290، 308)، سنن الدارمی/الصوم 22 (1766) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: یعنی اس میں لفظ رمضان کا ذکر نہیں ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح مسلم (1109)
وللحديث لون آخر عند البخاري (1925، 1926)
وللحديث لون آخر عند البخاري (1925، 1926)
حدیث نمبر: 254
395- مالك عن عبد ربه بن سعيد الأنصاري عن أبى بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام عن عائشة وأم سلمة زوجي النبى صلى الله عليه وسلم أنهما قالتا: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصبح جنبا من جماع غير احتلام فى رمضان، ثم يصوم.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دو بیویوں سیدہ عائشہ اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں احتلام کے بغیر، جماع سے حالت جنابت میں صبح کرتے پھر روزہ رکھتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 254]
تخریج الحدیث: «395- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 289/1، 290 ح 648، ك 18 ب 4 ح 10) التمهيد 31/20، الاستذكار: 598، و أخرجه مسلم (1109/78) و أبوداود (2388) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح
حدیث نمبر: 255
436- وعن سمي مولى أبى بكر بن عبد الرحمن عن أبى بكر بن عبد الرحمن عن عائشة وأم سلمة زوجي النبى صلى الله عليه وسلم أنهما قالتا: إن كان رسول الله صلى الله عليه وسلم ليصبح جنبا من جماع غير احتلام ثم يصوم.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دو بیویوں عائشہ اور ام سلمہ رضی اللہ عنہن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احتلام کے بغیر جماع سے جنبی حالت میں صبح کرتے، پھر روزہ رکھتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 255]
تخریج الحدیث: «436- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 291/1 ح 650، ك 18 ب 4 ح 12) التمهيد 46/22، الاستذكار: 600، و أخرجه البخاري (1925، 1926) ومسلم (1931، 1932) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح
حدیث نمبر: 256
437- وعنه أنه سمع أبا بكر بن عبد الرحمن يقول: كنت أنا وأبي عند مروان ابن الحكم وهو أمير المدينة، فذكر له أن أبا هريرة يقول: من أصبح جنبا أفطر ذلك اليوم، فقال مروان: أقسمت عليك يا أبا عبد الرحمن، لتذهبن إلى أمي المؤمنين عائشة وأم سلمة فلتسألنهما عن ذلك، قال: فذهب عبد الرحمن وذهبت معه حتى دخلنا على عائشة، فسلم عليها عبد الرحمن ثم قال: يا أم المؤمنين، إنا كنا عند مروان بن الحكم، فذكر له أن أبا هريرة يقول، من أصبح جنبا أفطر ذلك اليوم، فقالت عائشة: ليس كما قال أبو هريرة يا عبد الرحمن، أترغب عما كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصنع؟، فقال عبد الرحمن: لا والله، فقالت: فاشهد على رسول الله صلى الله عليه وسلم أن كان ليصبح جنبا من جماع غير احتلام ثم يصوم ذلك اليوم؛ قال: ثم خرجنا حتى دخلنا على أم سلمة فسألها، فقالت كما قالت عائشة: قال: فخرجنا حتى جئنا مروان بن الحكم فذكر له عبد الرحمن ما قالتا، فقال له مروان: أقسمت عليك يا أبا محمد، لتركبن دابتي فإنها بالباب، فلتذهبن إلى أبى هريرة فإنه بأرضه بالعقيق فلتخبرنه ذلك، قال: فركب، عبد الرحمن وركبت معه حتى أتينا أبا هريرة، فتحدث معه عبد الرحمن ساعة ثم ذكر ذلك له، فقال أبو هريرة: لا علم لي بذلك، إنما أخبرنيه مخبر.
ابوبکر بن عبدالرحمٰن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں اور میرے والد دونوں مروان بن حکم کے پاس، جن دنوں وہ مدینے کے امیر تھے (بیٹھے ہوئے) تھے۔ مروان کو بتایا گیا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جو شخص حالت جنابت میں صبح کرے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ مروان نے کہا: اے ابوعبدالرحمٰن! میں آپ کو قسم دیتا ہوں کہ آپ ام المؤمنین عائشہ اور ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہن کے پاس جا کر ان سے مسئلہ پوچھیں۔ پھر (میرے والد) عبدالرحمٰن اور میں دونوں گئے حتیٰ کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس پہنچے تو عبدالرحمٰن نے انہیں سلام کیا پھر کہا: اے ام المؤمنین! ہم مروان بن حکم کے پاس تھے کہ اسے بتایا گیا کہ ابوہریرہ فرماتے ہیں: جو شخص حالت جنابت میں صبح کرے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اے عبدالرحمٰن! ایسی بات نہیں ہے جیسی کہ ابوہریرہ نے کہی ہے۔ کیا تم اس عمل سے منہ پھیرو گے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کرتے تھے؟ عبدالرحمٰن نے کہا: اللہ کی قسم! ہرگز نہیں تو انہوں نے فرمایا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر گواہی دیتی ہوں کہ آپ احتلام کے بغیر حالت جنابت میں صبح کرتے تھے پھر اس دن کا روزہ رکھتے تھے۔ پھر ہم وہاں سے نکل کر سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے اور ان سے یہ مسئلہ پوچھا: تو انہوں نے بھی وہی جواب دیا جو عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا تھا۔ پھر ہم وہاں سے نکل کر مروان بن حکم کے پاس آئے تو عبدالرحمٰن نے انہیں بتایا کہ عائشہ اور ام سلمہ رضی اللہ عنہن نے یہ فرمایا ہے۔ مروان نے کہا: اے ابومحمد! تمہیں قسم دیتا ہوں کہ میرے اس جانور پر سوار ہو جاؤ جو دروازے کے باہر (کھڑا) ہے۔ پھر تم سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس جاؤ اور انہیں یہ بات بتاؤ، وہ عقیق کے مقام پر اپنی زمین میں (مصروف) ہیں۔ پھر (میرے والد) عبدالرحمٰن اور میں سوار ہو کر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو کچھ دیر عبدالرحمٰن ان کے ساتھ باتیں کرتے رہے پھر انہیں یہ بات بتائی تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے (بذات خود) اس کا کوئی علم نہیں ہے، مجھے تو یہ بات ایک بتانے والے (یعنی سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ) نے بتائی تھی۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 256]
تخریج الحدیث: «437- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 290/1، 291 ح 649، ك 18 ب 4 ح 11) التمهيد 39/22، 40 الاستذكار: 599، و أخرجه البخاري (1925، 1926) من حديث مالك به ورواه مسلم (1109/75) من حديث ابي بكر بن عبدالرحمٰن به .»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح
حدیث نمبر: 587
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، وَأُمِّ سَلَمَةَ زَوْجَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُمَا قَالَتَا:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ جِمَاعٍ غَيْرِ احْتِلَامٍ فِي رَمَضَانَ ثُمَّ يَصُومُ"
اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، اُن دونوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنب رہتے تھے جماع سے، نہ احتلام سے اور صبح ہو جاتی تھی رمضان میں پھر روزہ رکھتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 587]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1925، 1930، 1931، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1109، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2009، 2010، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3486، 3487، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 183، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 186، 2939، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2388، والترمذي فى «جامعه» برقم: 779، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1766، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1703، 1704، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8089، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1829، 1851، والحميدي فى «مسنده» برقم: 200، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7396، 7397، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 9659، والطبراني فى «الصغير» برقم: 366، 443، شركة الحروف نمبر: 593، فواد عبدالباقي نمبر: 18 - كِتَابُ الصِّيَامِ-ح: 10»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 588
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ، يَقُولُ: كُنْتُ أَنَا وَأَبِي عِنْدَ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ وَهُوَ أَمِيرُ الْمَدِينَةِ فَذُكِرَ لَهُ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: مَنْ أَصْبَحَ جُنُبًا أَفْطَرَ ذَلِكَ الْيَوْمَ، فَقَالَ مَرْوَانُ: أَقْسَمْتُ عَلَيْكَ يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ لَتَذْهَبَنَّ إِلَى أُمَّيِ الْمُؤْمِنِينَ عَائِشَةَ، وَأُمِّ سَلَمَةَ عَنْ ذَلِكَ فَذَهَبَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَذَهَبْتُ مَعَهُ حَتَّى دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ فَسَلَّمَ عَلَيْهَا، ثُمَّ قَالَ: يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ إِنَّا كُنَّا عِنْدَ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ فَذُكِرَ لَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: مَنْ أَصْبَحَ جُنُبًا أَفْطَرَ ذَلِكَ الْيَوْمَ، قَالَتْ عَائِشَةُ: لَيْسَ كَمَا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ أَتَرْغَبُ عَمَّا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ، فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: لَا وَاللَّهِ، قَالَتْ عَائِشَةُ : فَأَشْهَدُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنَّهُ كَانَ يُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ جِمَاعٍ غَيْرِ احْتِلَامٍ، ثُمَّ يَصُومُ ذَلِكَ الْيَوْمَ" . قَالَ: ثُمَّ خَرَجْنَا حَتَّى دَخَلْنَا عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ فَسَأَلَهَا عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَتْ مِثْلَ مَا قَالَتْ عَائِشَةُ، قَالَ: فَخَرَجْنَا حَتَّى جِئْنَا مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ فَذَكَرَ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ مَا قَالَتَا، فَقَالَ مَرْوَانُ: أَقْسَمْتُ عَلَيْكَ يَا أَبَا مُحَمَّدٍ لَتَرْكَبَنَّ دَابَّتِي فَإِنَّهَا بِالْبَاب، فَلْتَذْهَبَنَّ إِلَى أَبِي هُرَيْرَةَ فَإِنَّهُ بِأَرْضِهِ بِالْعَقِيقِ، فَلْتُخْبِرَنَّهُ ذَلِكَ، فَرَكِبَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَرَكِبْتُ مَعَهُ حَتَّى أَتَيْنَا أَبَا هُرَيْرَةَ فَتَحَدَّثَ مَعَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ سَاعَةً ثُمَّ ذَكَرَ لَهُ ذَلِكَ، فَقَالَ لَهُ أَبُو هُرَيْرَةَ: لَا عِلْمَ لِي بِذَاكَ إِنَّمَا أَخْبَرَنِيهِ مُخْبِرٌ
ابوبکر بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ میں اور میرے باپ عبدالرحمٰن دونوں بیٹھے تھے مروان بن الحکم کے پاس اور مروان اُن دنوں میں حاکم تھے مدینہ کے، تو ان سے ذکر کیا گیا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جو شخص جنب ہو اور صبح ہو جائے تو اس کا روزہ نہ ہو گا۔ مروان نے کہا: قسم دیتا ہوں تم کو اے عبدالرحمٰن! تم جاؤ اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور اُم المؤمنین سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس اور پوچھو اُن سے یہ مسئلہ۔ تو گئے عبدالرحمٰن اور گیا میں ساتھ اُن کے یہاں تک کہ پہنچے ہم اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تو سلام کیا اُن کو عبدالرحمٰن نے، پھر کہا: اُم المؤمنین! ہم بیٹھے تھے مروان بن الحکم کے پاس، اُن سے ذکر ہوا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جس شخص کو صبح ہو جائے اور وہ جنب ہو تو اس کا روزہ نہ ہو گا۔ فرمایا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے: ایسا نہیں ہے جیسا کہ کہا سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اے عبدالرحمٰن! کیا تو منہ پھیرتا ہے اس کام سے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کرتے تھے؟ کہا عبدا لرحمٰن نے: نہیں قسم اللہ کی! فرمایا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے: میں گواہی دیتی ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کہ اُن کو صبح ہو جاتی تھی اور وہ جنب ہوتے تھے جماع سے، نہ احتلام سے، پھر روزہ رکھے اس دن۔ کہا ابوبکر نے: پھر نکلے ہم یہاں تک کہ پہنچے اُم المؤمنین سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس اور پوچھا ہم نے ان سے اس مسئلہ کو، انہوں نے بھی یہی کہا جو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا۔ کہا ابوبکر نے: پھر نکلے ہم اور آئے مروان بن الحکم کے پاس، ان سے عبدالرحمٰن نے بیان کیا قول سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا کا تو کہا مروان نے: قسم دیتا ہوں میں تم کو اے ابومحمد! تم سوار ہو کر جاؤ میرے جانور پر جو دروازہ پر ہے، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس کیونکہ وہ اپنی زمین میں ہے عقیق میں، اور اطلاع کرو اُن کو مسئلہ سے، تو سوار ہوئے عبدالرحمٰن اور میں بھی ان کے ساتھ سوار ہوا، یہاں تک کہ آئے ہم سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس، تو ایک ساعت تک باتیں کیں اُن سے عبدالرحمٰن نے، پھر بیان کیا اُن سے اس مسئلہ کو تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: مجھے علم نہیں تھا اس مسئلہ کا، بلکہ ایک شخص نے مجھ سے بیان کیا تھا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 588]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1925، 1930، 1931، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1109، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2009، 2010، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3486، 3487، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 183، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 186، 2939، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2388، والترمذي فى «جامعه» برقم: 779، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1766، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1703، 1704، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8089، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1829، 1851، والحميدي فى «مسنده» برقم: 200، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1545، والطبراني فى «الصغير» برقم: 366، 443، شركة الحروف نمبر: 594، فواد عبدالباقي نمبر: 18 - كِتَابُ الصِّيَامِ-ح: 11»
الحكم على الحديث:
مرفوع صحيح
حدیث نمبر: 589
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، وَأُمِّ سَلَمَةَ زَوْجَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمَا قَالَتَا:" إِنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ جِمَاعٍ غَيْرِ احْتِلَامٍ ثُمَّ يَصُومُ"
اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور اُم المؤمنین سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنب ہوتے تھے جماع سے، نہ احتلام سے، اور صبح ہو جاتی تھی پھر روزہ رکھتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 589]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1925، 1930، 1931، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1109، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2009، 2010، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3486، 3487، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 183، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 186، 2939، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2388، والترمذي فى «جامعه» برقم: 779، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1766، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1703، 1704، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8089، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1829، 1851، 24696، والحميدي فى «مسنده» برقم: 200، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7396، 7397، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 9659، والطبراني فى «الصغير» برقم: 366، 443، شركة الحروف نمبر: 595، فواد عبدالباقي نمبر: 18 - كِتَابُ الصِّيَامِ-ح: 12»
الحكم على الحديث:
مرفوع صحيح
حدیث نمبر: 3489
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ ، أَنَّ عَائِشَةَ ، وَأُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتَا:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ غَيْرِ احْتِلامٍ فِي رَمَضَانَ، ثُمَّ يَصُومُ" .
سیدہ عائشہ صدیقہ اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہما، یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج ہیں، ان دونوں نے یہ بات بیان کی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں (بعض اوقات) صبح صادق کے وقت جنابت کی حالت میں ہوتے تھے جو احتلام کے علاوہ ہوتی تھی، لیکن پھر بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزہ رکھ لیتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصوم/حدیث: 3489]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1925، 1930، 1931، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1109، وابن الجارود فى "المنتقى"، 431، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2009، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3486، 3487، 3488، 3489، 3490، 3491، 3493، 3494، 3496، 3497، 3498، 3499، 3500، والترمذي فى (جامعه) برقم: 779، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1766، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1703، 1704، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8089، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1829» «رقم طبعة با وزير 3480»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق - انظر ما قبله بحديث. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما