الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
12. بَابٌ فِيمَا كَانَ بَيْنَهُمْ يَوْمَ صِفِّينَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ .
اس چیز کا بیان، جو لوگوں کے درمیان ”یوم صفین“ کے موقع پر ہوئی
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 12047 (کل: 9 مقامات، 4 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 12047
حدیث نمبر: 12047
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: أَتَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أُمَّ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ذَاتَ يَوْمٍ، وَكَانَتِ امْرَأَةً تَلْطُفُ بِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" كَيْفَ أَنْتِ يَا أُمَّ عَبْدِ اللَّهِ؟". قَالَتْ: بِخَيْرٍ، بِأَبِي أَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَأُمِّي، فَكَيْفَ أَنْتَ؟ قَالَ:" بِخَيْرٍ". قَالَتْ: عَبْدُ اللَّهِ رَجُلٌ قَدْ تَخَلَّى مِنَ الدُّنْيَا. قَالَ:" وَكَيْفَ؟". قَالَتْ: حَرَّمَ النَّوْمَ فَلَا يَنَامُ، وَلَا يُفْطِرُ، وَلَا يَطْعَمُ اللَّحْمَ، وَلَا يُؤَدِّي إِلَى أَهْلِهِ حَقَّهُمْ. قَالَ:" فَأَيْنَ هُوَ؟". قَالَتْ: خَرَجَ وَيُوشِكُ. قَالَ:" فَإِذَا رَجَعَ فَاحْبِسِيهِ". قَالَتْ: فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَجَاءَ عَبْدُ اللَّهِ، فَأَوْشَكَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الرَّجْعَةَ وَقَالَ:" يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، مَا هَذَا الَّذِي بَلَغَنِي عَنْكَ؟". قَالَ: وَمَا ذَاكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" بَلَغَنِي أَنَّكَ لَا تَنَامُ وَلَا تُفْطِرُ". قَالَ: أَرَدْتُ بِذَلِكَ الْأَمْنَ مِنْ يَوْمِ الْفَزَعِ الْأَكْبَرِ." وَبَلَغَنِي أَنَّكَ لَا تَطْعَمُ اللَّحْمَ". قَالَ: أَرَدْتُ بِذَلِكَ طَعَامًا خَيْرًا مِنْهُ فِي الْجَنَّةِ. قَالَ:" وَبَلَغَنِي أَنَّكَ لَا تُؤَدِّي إِلَى أَهْلِكَ حَقَّهُمْ". قَالَ: أَرَدْتُ بِذَلِكَ نِسَاءً هُنَّ خَيْرٌ مِنْهَا فِي الْجَنَّةِ. قَالَ:" يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، إِنَّ لَكَ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةً حَسَنَةً، فَرَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَصُومُ وَيُفْطِرُ، وَيَنَامُ وَيَقُومُ، وَيَأْكُلُ اللَّحْمَ، وَيُؤَدِّي إِلَى أَهْلِهِ حَقَّهُمْ. يَا عَبْدَ اللَّهِ، إِنَّ لِلَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - عَلَيْكَ حَقًّا، وَإِنَّ لِبَدَنِكَ عَلَيْكَ حَقًّا، وَإِنَّ لَأَهْلِكَ عَلَيْكَ حَقًّا". قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، تَأْمُرُنِي أَنْ أَصُومَ خَمْسَةَ أَيَّامٍ وَأُفْطِرَ يَوْمًا؟ قَالَ:" لَا". قَالَ: فَأَصُومَ أَرْبَعَةَ أَيَّامٍ وَأُفْطِرَ يَوْمًا؟ قَالَ:" لَا". قَالَ: فَأَصُومَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَأُفْطِرَ يَوْمًا؟ قَالَ:" لَا". قَالَ: فَأَصُومَ يَوْمَيْنِ وَأُفْطِرَ يَوْمًا؟ قَالَ:" لَا". قَالَ: أَفَأَصُومُ يَوْمًا وَأُفْطِرُ يَوْمًا؟ قَالَ:" ذَلِكَ صَوْمُ أَخِي دَاوُدَ، يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، وَكَيْفَ بِكَ إِذَا بَقِيتَ فِي حُثَالَةٍ مِنَ النَّاسِ قَدْ مَرَجَتْ عُهُودُهُمْ وَمَوَاثِيقُهُمْ وَكَانُوا هَكَذَا"، وَخَالَفَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ. قَالَ: فَمَا تَأْمُرُنِي؟ قَالَ:" تَأْخُذُ بِمَا تَعْرِفُ، وَتَدَعُ مَا تُنْكِرُ، وَتَعْمَلُ لِخَاصَّةِ نَفْسِكَ، وَتَدَعُ النَّاسَ وَعَوَامَّ أُمُورِهِمْ". ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِهِ، وَأَقْبَلَ يَمْشِي بِهِ حَتَّى وَضَعَ يَدَهُ فِي يَدِ أَبِيهِ، قَالَ:" أَطِعْ أَبَاكَ". فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ صِفِّينَ قَالَ لَهُ أَبُوهُ: يَا عَبْدَ اللَّهِ، اخْرُجْ فَقَاتِلْ. فَقَالَ: يَا أَبَتَاهُ، تَأْمُرُنِي أَنْ أَخْرُجَ فَأُقَاتِلَ، وَقَدْ سَمِعْتَ مَا سَمِعْتَ يَوْمَ يَعْهَدُ إِلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَا يَعْهَدُ؟ قَالَ: أَنْشُدُكَ اللَّهَ يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، أَلَمْ يَكُنْ آخِرُ مَا عَهِدَ إِلَيْكَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ أَخَذَ بِيَدِكَ فَوَضَعَهَا فِي يَدِي ثُمَّ قَالَ:" أَطِعْ أَبَاكَ؟". قَالَ: بَلَى. قَالَ: فَإِنِّي أَعْزِمُ أَنْ تَخْرُجَ فَتُقَاتِلَ. فَخَرَجَ مُتَقَلِّدًا بِسَيْفٍ، فَلَمَّا انْكَشَفَتِ الْحَرْبُ أَنْشَأَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ يَقُولُ:
شَبَّتِ الْحَرْبُ فَأَعْدَدْتُ لَهَا مُقَرَّعَ الْحَارِكِ مَرْوِيَّ الثَبَجْ يَصِلُ الشَّدَّ بِشَدٍّ وَإِذَا
وَثَبَ الْحَبْلُ مِنَ الشَّدِّ مَعَجْ جَرْشَعَ أَعْظُمُهُ جِفْرَتُهُ
فَإِذَا ابْتَلَّ مِنَ الْمَاءِ حَدَجْ.
وَأَنْشَأَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو يَقُولُ:
وَلَوْ شَهِدَتْ جَمَلٌ مَقَامِي وَمَشْهَدِي بِصِفِّينَ يَوْمًا شَابَ مِنْهَا الذَّوَائِبُ
عَشِيَّةَ جَا أَهْلُ الْعِرَاقِ كَأَنَّهُمْ سَحَابُ رَبِيعٍ رَفَعَتْهُ الْجَنَائِبُ
وَجِئْنَاهُمْ نُرْدَى كَأَنَّ صُفُوفَنَا مِنَ الْبَحْرِ مَوْجٌ مَدُّهُ مُتَرَاكِبُ
إِذَا قُلْتُ: قَدْ وَلَّوْا سِرَاعًا بَدَتْ لَنَا كَتَائِبُ مِنْهُمْ وَارْجَحَنَّتْ كَتَائِبُ
فَدَارَتْ رَحَانَا وَاسْتَدَارَتْ رَحَاهُمْ سَرَاةَ النَّهَارِ مَا تَوَلَّى الْمَنَاكِبُ
فَقَالُوا لَنَا إِنَّا نَرَى أَنْ تُبَايِعُوا عَلِيًّا فَقُلْنَا لَا نَرَى أَنْ تُضَارِبُوا
.
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ بَعْضُ أَوَّلِهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ رِوَايَةِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ قُدَامَةَ الْجُمَحِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، وَعَبْدُ الْمَلِكِ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ أَبُو حَاتِمٍ، وَغَيْرُهُ.
شَبَّتِ الْحَرْبُ فَأَعْدَدْتُ لَهَا مُقَرَّعَ الْحَارِكِ مَرْوِيَّ الثَبَجْ يَصِلُ الشَّدَّ بِشَدٍّ وَإِذَا
وَثَبَ الْحَبْلُ مِنَ الشَّدِّ مَعَجْ جَرْشَعَ أَعْظُمُهُ جِفْرَتُهُ
فَإِذَا ابْتَلَّ مِنَ الْمَاءِ حَدَجْ.
وَأَنْشَأَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو يَقُولُ:
وَلَوْ شَهِدَتْ جَمَلٌ مَقَامِي وَمَشْهَدِي بِصِفِّينَ يَوْمًا شَابَ مِنْهَا الذَّوَائِبُ
عَشِيَّةَ جَا أَهْلُ الْعِرَاقِ كَأَنَّهُمْ سَحَابُ رَبِيعٍ رَفَعَتْهُ الْجَنَائِبُ
وَجِئْنَاهُمْ نُرْدَى كَأَنَّ صُفُوفَنَا مِنَ الْبَحْرِ مَوْجٌ مَدُّهُ مُتَرَاكِبُ
إِذَا قُلْتُ: قَدْ وَلَّوْا سِرَاعًا بَدَتْ لَنَا كَتَائِبُ مِنْهُمْ وَارْجَحَنَّتْ كَتَائِبُ
فَدَارَتْ رَحَانَا وَاسْتَدَارَتْ رَحَاهُمْ سَرَاةَ النَّهَارِ مَا تَوَلَّى الْمَنَاكِبُ
فَقَالُوا لَنَا إِنَّا نَرَى أَنْ تُبَايِعُوا عَلِيًّا فَقُلْنَا لَا نَرَى أَنْ تُضَارِبُوا
.
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ بَعْضُ أَوَّلِهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ رِوَايَةِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ قُدَامَةَ الْجُمَحِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، وَعَبْدُ الْمَلِكِ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ أَبُو حَاتِمٍ، وَغَيْرُهُ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کی والدہ کے پاس تشریف لائے، وہ ایک ایسی خاتون تھیں، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بڑی مہربانی سے پیش آتی تھیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: اے ام عبداللہ! تمہارا کیا حال ہے؟ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں بہتر ہوں، میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، آپ کا کیا حال ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ٹھیک ہوں، انہوں نے عرض کی: عبداللہ ایک ایسا شخص ہے، جو دنیا سے لاتعلق ہو چکا ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ کیسے؟ اس خاتون نے بتایا: اس نے سونے کو حرام قرار دیدیا ہے، وہ سوتا نہیں ہے، نفلی روزہ ترک نہیں کرتا، گوشت نہیں کھاتا اور اپنی بیوی کو اس کا حق نہیں دیتا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: وہ ہے کہاں؟ اس خاتون نے بتایا: وہ باہر گیا ہوا ہے تھوڑی دیر تک آ جائے گا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب وہ واپس آئے تو تم اسے روک کے رکھنا، وہ خاتون بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے، پھر عبداللہ آیا، تھوڑی دیر بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھی واپس تشریف لائے، آپ نے فرمایا: اے عبداللہ بن عمرو! تمہارے بارے میں مجھے کیا بات پتہ چلی ہے؟ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا بات ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے پتہ چلا ہے کہ تم سوتے نہیں ہو اور کوئی نفلی روزہ نہیں چھوڑتے ہو، انہوں نے عرض کی: میں نے اس کے ذریعے یہ ارادہ کیا ہے کہ بڑی پریشانی کے دن میں پریشانی سے بچا رہوں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے یہ بات پتہ چلی ہے کہ تم گوشت نہیں کھاتے ہو، انہوں نے عرض کی: میں نے اس کے ذریعے اس کھانے کا ارادہ کیا ہے، جو اس سے زیادہ بہتر ہو گا اور جو جنت میں ملے گا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے یہ بات پتہ چلی ہے کہ تم اپنے اہل خانہ کو ان کا حق نہیں دیتے ہو، انہوں نے عرض کی: میں نے اس کے ذریعے ایسی خواتین کے حصول کا ارادہ کیا ہے، جو ان سے بہتر ہوں گی اور جو جنت میں ملیں گی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے عبداللہ بن عمرو! تمہارے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے میں بہترین نمونہ ہے، اللہ کے رسول نفلی روزہ رکھتے بھی ہیں اور ترک بھی کر دیتے ہیں (رات کے وقت) سو بھی جاتے ہیں اور نوافل بھی پڑھتے ہیں اور وہ گوشت بھی کھاتے ہیں اور وہ اپنے اہل خانہ کو ان کا حق بھی دیتے ہیں اے عبداللہ! بے شک اللہ تعالیٰ کا تم پر حق ہے، تمہارے جسم کا بھی تم پر حق ہے اور تمہاری بیوی کا بھی تم پر حق ہے۔“ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ مجھے یہ اجازت دیجئے کہ میں پانچ دن نفلی روزے رکھا کروں اور ایک دن چھوڑ دیا کروں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جی نہیں! انہوں نے عرض کی: چار دن روزے رکھ لیا کروں اور ایک دن چھوڑ دیا کروں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جی نہیں! انہوں نے عرض کی: میں تین دن روزے رکھ لیا کروں اور ایک دن چھوڑ دیا کروں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جی نہیں! انہوں نے عرض کی: میں دو دن روزہ رکھ لیا کروں اور ایک دن چھوڑ دیا کروں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی نہیں! انہوں نے عرض کی: پھر میں ایک دن نفلی روزہ رکھ لیا کروں اور ایک دن ترک کر دیا کروں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ میرے بھائی سیدنا داؤد علیہ السلام کا روزہ رکھنے کا طریقہ ہے۔ اے عبداللہ بن عمرو! اس وقت تمہارا کیا عالم ہو گا کہ جب تم ردّی (یا برے) لوگوں میں باقی رہ جاؤ گے، ان لوگوں کے عہد اور میثاق ختم ہو جائیں گے اور وہ یوں ہو جائیں گے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلیاں مخالف سمت میں کر کے یہ بات ارشاد فرمائی، سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے عرض کی: پھر آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس چیز کو اختیار کرنا، جسے تم نیکی سمجھو اور اس چیز کو ترک کر دینا، جسے تم منکر سمجھو، اور تم صرف اپنی ذات کے لئے عمل کرنا، لوگوں کو اور ان کے عمومی مسائل کو (ان کے حال پر) چھوڑ دینا۔“ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا ہاتھ پکڑا آپ انہیں ساتھ لے کر چلتے ہوئے گئے اور ان کا ہاتھ اُن کے والد کے ہاتھ میں رکھ دیا اور فرمایا: ”تم اپنے باپ کی اطاعت کرنا۔“ راوی بیان کرتے ہیں: جب جنگ صفین کا موقع آیا، تو ان کے والد نے ان سے کہا: اے عبداللہ! تم نکلو اور جنگ کرو، انہوں نے عرض کی: اے ابا جان! آپ مجھے یہ حکم دے رہے ہیں کہ میں نکل کے جنگ کروں؟ جبکہ آپ نے اس دن وہ بات سنی تھی، جس دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے تاکید کی تھی کہ جو بھی آپ نے تاکید کی تھی، تو سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں تمہیں اللہ کا واسطہ دے کر یہ کہتا ہوں: اے عبداللہ بن عمرو! کہ کیا اللہ کے رسول نے تمہیں جو آخری تلقین کی تھی، وہ یہ نہیں تھی؟ کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہارا ہاتھ پکڑ کر اسے میرے ہاتھ میں دیا تھا اور پھر فرمایا تھا: ”اپنے باپ کی اطاعت کرنا“ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے عرض کی: جی ہاں، سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے کہا: پھر میں یہ تاکید کرتا ہوں کہ تم نکل کر جنگ میں حصہ لو، تو وہ تلوار گردن میں لڑکا کر نکلے، جب جنگ شروع ہوئی تو سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے یہ اشعار پڑھے: ”جنگ بھڑک اُٹھی ہے اور میں نے اس کے لیے تیاری کی ہے کہ کمر ہمت باندھ لی اور پشت کو مضبوط کر لیا، ایک بندش کو دوسری بندش سے ملا دیا ہے، جب بندش کی وجہ سے رسی اچھلے گی تو تیز ہو جائے گی، بڑے اونٹ کی جسامت بھرپور ہے، جب وہ پانی سے تر ہو گا، تو گرم (یعنی غصے والی) نگاہ سے دیکھے گا۔“ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے یہ اشعار پڑھے: ”صفین کے مقام پر میرے کھڑے ہونے اور موجود ہونے (کی کیفیت) اونٹ کو کسی دن لاحق ہو، تو اس کے بال سفید ہو جائیں وہ شام جس میں اہل عراق آئے اور وہ یوں تھے، جیسے وہ موسم بہار کا بادل ہوں، جنہیں جنوب نامی ہوائیں بلند کرتی ہیں، اور ہم پچھاڑے ہوئے ہونے کے عالم میں آئے، اور ہماری صفیں یوں تھیں، جیسے سمندر کی موجیں مدوجزر کے عالم میں ایک دوسرے پر سوار ہوتی ہیں، جب مجھے لگا کہ وہ لوگ تیزی سے پیٹھ پھیر جائیں گے، تو ان کے دستے ہمارے سامنے آئے، جو دستے جوش سے حرکت کر رہے تھے، دن بھر ہماری چکی گھومی اور ان کی بھی چکی گھومی، تو کندھے نہیں مڑے، انہوں نے ہم سے کہا: ہم یہ سمجھتے ہیں تم لوگوں کو سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی بیعت کر لینی چاہیے، تو ہم نے کہا: ہم یہ نہیں سجھتے کہ تم لوگوں کو جنگ کرنی چاہیے“ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں) میں یہ کہتا ہوں: ”صحیح“ میں اس روایت کا کچھ ابتدائی حصہ مذکور ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے عبدالملک بن قدامہ جمحی کی عمرو بن شعیب سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے اور عبدالملک نامی راوی کو یحیی بن معین اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے جبکہ ابوحاتم اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12047]
یہ روایت امام طبرانی نے عبدالملک بن قدامہ جمحی کی عمرو بن شعیب سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے اور عبدالملک نامی راوی کو یحیی بن معین اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے جبکہ ابوحاتم اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12047]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
ترقیم عوامۃ: 26578 ترقیم الشثری: -- 27735
حدثنا يزيد قال: اخبرنا عبد الملك بن قدامة الجمحي قال: حدثني عمر بن شعيب، اخو عمرو بن شعيب ، عن ابيه ، عن جده قال: لما رفع الناس ايديهم من صفين قال عمرو بن العاص:
شبت الحرب فاعددت لها مفرع الحارك [ملوي الثبج] يصل الشد بشد فإذا ونت الخيل من الشد معج جرشع اعظمه جفرته فإذا ابتل من الماء حدج
قال: وقال عبد الله بن عمرو:
لو شهدت جمل مقامي ومشهدي بصفين يوما شاب منها الذوائب غداة اتى اهل العراق كانهم سحاب ربيع رفعته الجنائب وجئناهم نردي كان صفوفنا من البحر مد موجه متراكب ودارت رحانا واستدارت رحاهم سراة النهار ما تولي المناكب إذا قلت: قد ولوا سراعا بدت لنا كتائب منهم، فارجحنت كتائب فقالوا لنا: إنا نرى ان تبايعوا عليا، فقلنا: بل نرى ان تضاربوا.
شبت الحرب فاعددت لها مفرع الحارك [ملوي الثبج] يصل الشد بشد فإذا ونت الخيل من الشد معج جرشع اعظمه جفرته فإذا ابتل من الماء حدج
قال: وقال عبد الله بن عمرو:
لو شهدت جمل مقامي ومشهدي بصفين يوما شاب منها الذوائب غداة اتى اهل العراق كانهم سحاب ربيع رفعته الجنائب وجئناهم نردي كان صفوفنا من البحر مد موجه متراكب ودارت رحانا واستدارت رحاهم سراة النهار ما تولي المناكب إذا قلت: قد ولوا سراعا بدت لنا كتائب منهم، فارجحنت كتائب فقالوا لنا: إنا نرى ان تبايعوا عليا، فقلنا: بل نرى ان تضاربوا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط، م]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (عمرو).
(٣) في [أ، ح، ط]: (شيب).
(٤) أي: أعلى الكاهل الغليظ، وفي [هـ]: (مودي الثلج)، وفي [ح]: (موري الثج)، وفي [أ]: (مودي الثيح)، وفي [م]: (ملوي الثيح).
(٥) في [أ، ط، هـ]: (الثج).
(٦) المعج سير سهل سريع، وفي [جـ]: (ملج).
(٧) أي: عظيم الصدر، وفي [أ، ح، ط]: (خرشع).
(٨) أي: أن أكبره هو وسطه، وفي [ح، هـ]: (حفرته).
(٩) في [جـ، م]: (خدج).
(١٠) في [ح، ط]: (حمل)، وفي [جـ]: (بجمل).
(١١) في [أ، ح، ط، هـ]: (صفّفته).
(١٢) في [أ، ط]: (وحساهم).
(١٣) في [أ، هـ]: (يردي).
(١٤) في [ح، م]: (دحانا).
(١٥) في [أ]: (واستندارت).
(١٦) في [أ]: (لراة).
(١٧) في [أ، ح، ط]: (اليهادي).
(١٨) في [أ، هـ]: (توالي).
(١٩) في [م، هـ]: (وارجحنت).
(٢٠) في [جـ، م]: (تضاربوا).
(٢١) مجهول؛ عمر بن شعيب مجهول، وعبد الملك ضعيف، أخرجه ابن جرير في مسند عمر من تهذيب الآثار (٩٨٨)، والحارث (٧٥٦/ بغية) كما في المطالب العالية (٤٤٢٦)، والخطيب في تالي تلخيص المتشابه (١/ ١٥٩)، وابن عساكر (٣١/ ٢٧٦)، والطبراني كما في مجمع الزوائد (٧/ ٢٤٠).
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب لوگوں نے صفین جنگ سے اپنے ہاتھ کھڑے کرلیے تو حضرت عمرو بن العاص نے یہ اشعار کہے:: جب جنگ بھڑک اٹھی تو میں نے اس کے لیے اونچے شانوں اور بھری ہوئی پیٹھ والا گھوڑا تیار کیا۔ وہ ایک دوڑ کو دوسری دوڑ سے ملاتا ہے اور جب گھوڑے تیز دوڑ سے اچھلنے لگیں تو وہ تیزی سے آگے نکلتا ہے۔ وہ مضبوط ہے، اس کا سب سے بڑا حصہ اس کا پیٹ ہے، اور جب وہ پانی سے بھیگ جائے تو نظر جما کر آگے دیکھتا ہے۔ اور حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے یہ اشعار پڑھے:: اگر جمل نامی عورت صفیں میں میری بہادری کو دیکھ لیتا تو اس کے بال سفید ہوجاتے۔ جب عراق والے اس طرح حملہ آور ہوئے جیسے گھٹا چھاتی ہے۔ ہم اپنے دشمنوں کو نیست ونابود کرنے کے لیے اس طرح آئے ہیں کہ ہمارے لشکر سمندر کی موجوں کی طرح ہیں۔ دن کے روشن ہونے پر ہمارے اور ان کے درمیان جب جنگ تیزہوئی تو نہ کسی نے پیٹھ پھیر نہ کوئی فرار ہوا۔ جب کوئی کہے کہ وہ تیزی سے پیٹھ پھیر گئے تو اتنی دیر میں ان کے مزید لشکر ظاہر ہوجاتے ہیں۔ وہ یہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بعتی کرلو، ہم کہتے ہیں کہ ہم جنگ کریں گے۔ (محمد عوامہ کی تحقیق کے مطابق ان اشعار کی نسبت ان جلیل القدر صحابہ کی طرف درست نہیں۔ انہوں نے اپنے اس موقف کو بہت سے دلائل سے ثابت کیا ہے۔ دیکھیے۔ مصنف ابن ابی شیبہ ج ١٣ صفحہ ٣٠٤) [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27735]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الهيثمي: عبد الملك وثقه ابن معين وغيره وضعفه أبو حاتم وغيره . قال سعد الشثري: مجهول؛ عمر بن شعيب مجهول، وعبد الملك ضعيف .»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6300، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4426، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40673، ترقيم محمد عوامة: 26578»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6300، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4426، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40673، ترقيم محمد عوامة: 26578»
الحكم على الحديث:
إسناده مجهول
ترقیم عوامۃ: 39022 ترقیم الشثری: -- 40674
حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا عبد الملك بن قدامة الجمحي قال: حدثني عمر بن شعيب اخو عمرو بن شعيب ، عن ابيه ، عن جده قال: لما رفع الناس ايديهم عن صفين قال عمرو بن العاص :
شبت الحرب فاعددت لها مفرع الحارك مروي الثبج يصل الشد بشد فإذا ونت الخيل من الشد معج جرشع اعظمه جفرته فإذا ابتل من الماء حدج
قال: وقال عبد الله بن عمرو [شعرا] :
لو شهدت جمل مقامي ومشهدي بصفين يوما شاب منها الذوائب عشية اتى اهل العراق كانهم سحاب ربيع رفعته الجنائب وجئناهم نردي كان صفوفنا من البحر مد موجه متراكب ودارت رحانا واستدارت رحاهم سراة النهار ما تولي المناكب إذا قلت قد ولوا سراعا بدت لنا كتائب منهم فارجحنت كتائب فقالوا لنا إنا نرى ان تبايعوا عليا فقلنا بل نرى ان تضاربوا.
شبت الحرب فاعددت لها مفرع الحارك مروي الثبج يصل الشد بشد فإذا ونت الخيل من الشد معج جرشع اعظمه جفرته فإذا ابتل من الماء حدج
قال: وقال عبد الله بن عمرو [شعرا] :
لو شهدت جمل مقامي ومشهدي بصفين يوما شاب منها الذوائب عشية اتى اهل العراق كانهم سحاب ربيع رفعته الجنائب وجئناهم نردي كان صفوفنا من البحر مد موجه متراكب ودارت رحانا واستدارت رحاهم سراة النهار ما تولي المناكب إذا قلت قد ولوا سراعا بدت لنا كتائب منهم فارجحنت كتائب فقالوا لنا إنا نرى ان تبايعوا عليا فقلنا بل نرى ان تضاربوا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ع، هـ]: (عمرو)، وتقدم ٨/ ٧٠٩ وفيه: (عمر).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، ب، س، ع]: (العاصي).
(٤) في [أ، ب]: زيادة (شعرًا).
(٥) في [أ]: (مفزع).
(٦) سقط من: [أ، ب، جـ، س].
(٧) في [أ، ب]: (الشج)، وفي [س]: (الثج)، وفي [ع]: (الثبج).
(٨) في [أ، ب]: (دنت)، وفي [هـ]: (وثب).
(٩) سقط من: [أ، ب، جـ، س]، وفي [ع]: (الشج).
(١٠) في [س]: (جدح).
(١١) في [أ، ب، ع]: (دفقته)، وفي [س]: (دفعته).
(١٢) في [هـ]: (رجاهم).
(١٣) مجهول؛ لجهالة عمر بن شعيب، وأخرجه ابن جرير في مسند عمر من تهذيب الآثار (٩٨٨)، والحارث (٧٥٦/ بغية)، وكما في المطالب العالية (٤٤٢٦)، والخطيب في تالي تلخيص المتشابه ١/ ١٥٩، وابن عساكر ٣١/ ٢٧٦، والطبراني كما في مجمع الزوائد ٧/ ٢٤٠.
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب صفین میں لوگوں نے لڑائی سے ہاتھ روک لئے تو حضرت عمرو بن عاص نے یہ اشعار کہے:: لڑائی نے زور پکڑ لیا، میں نے اس لڑائی کے لیے ایک بہادر اور اعلیٰ نسل کا گھوڑا تیار کیا ہے۔ وہ ایک دوڑ کو دوسری دوڑ سے ملاتا ہے اور جب گھوڑے دوڑ سے تھک جائیں تو وہ تیزی سے دوڑتا ہے، وہ مضبوط ہے اور اس کا سب سے بڑا حصہ اس کا پیٹ ہے، جب پانی سے تر ہوجائے تو اور تیزی سے نکل جاتا ہے۔ اس کے بعد حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے شعر کہے:: کاش جمل صفین میں ایک ایسے دن میرے کھڑے ہونے اور میری موجودگی کو دیکھتی جس سے بالوں کی لٹیں سفید ہوگئیں۔ یہ وہ شام تھی جب اہل عراق موسم بہار کے ان بادلوں کی طرح آئے جنہیں جنوبی ہواؤں نے اٹھایا ہو۔ اس وقت ہماری صفیں سمندر کی موجوں کی طرح ٹھاٹھیں مار رہی تھیں۔ ان کی چکی بھی گھومی اور ہماری چکی بھی گھومی دن چڑھے تک، اور کندھوں نے پیٹھ نہ پھیری۔ جب میں کہتا کہ وہ بھاگ گئے تو ان کی ایک جماعت اچانک آکر حملہ کردیتی۔ وہ ہم سے کہتے تھے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کرو اور ہم کہتے تھے کہ بلکہ ہم لڑیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40674]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الهيثمي: عبد الملك وثقه ابن معين وغيره وضعفه أبو حاتم وغيره . قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة عمر بن شعيب .»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6300، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4426، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27736، ترقيم محمد عوامة: 39022»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6300، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4426، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27736، ترقيم محمد عوامة: 39022»
الحكم على الحديث:
إسناده مجهول
حدیث نمبر: 6373
أخبرني عبد الله بن الحسين القاضي بمَرْوٍ، حدثنا الحارث بن أبي أُسامة، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا عبد الملك بن قُدَامة الجُمَحي، حدثني عُمر ابن شُعيب - أخو (1) عَمْرو بن شعيب - بالشام، عن أبيه، عن جدِّه قال: كانت أمُّ عبد الله بن عمرو بنت نُبَيه بن الحجَّاج (2) تَلَطَّفُ برسول الله ﷺ، فأتاها ذاتَ يوم فقال:"كيف أنتِ يا أمَّ عبد الله؟" قالت: بخير، فكيف أنتَ بأبي وأمي يا رسول الله؟ قال:"وكيف عبد الله؟" قالت: بخير. وعبدُ الله رجلٌ قد تَرَكَ الدنيا، قال له أبوه يوم صَفِّين: اخرجْ فقاتِلْ [فقال: يا أَبتي، كيف تأمرُني أن أقاتل] (3) وكان من عهدِ رسول الله ﷺ ما قد سمعت؟! قال: أَنشدُكَ بالله، أتعلمُ أنَّ ما كان من عهدِ رسول الله ﷺ إليك أنه أَخذَ بيدك فوَضَعَها في يدي فقال:"أطِعْ أباك عمرَو بن العاص؟" قال: نعم، قال: فإني آمرُكَ أن تقاتلَ، قال: فخرج يقاتل، فلما وَضَعَت الحربُ قال عبد الله: ولو (4) شَهِدَ جُمْلٌ مَقامي ومَشهَدي … بصِفِّينَ يومًا شاب منها الذَّوائبُ عَشيّةَ جا أهلُ العراق كأنَّهمْ … سَحاب ربيعٍ رَبَعَته الجنائبُ إذا قلت قد وَلَّوْا سِراعًا ثَبَتَ لنا … كتائبُ منهمْ وارْجَحنَّتْ كتائبُ فقالوا لنا إنّا نَرى أن تُبايِعوا … عليًّا فقلنا بل نَرى أن تُضارِبُ (1)
عمر بن شعیب اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کی والدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نہایت عقیدت و ادب سے پیش آتی تھیں، ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے اور پوچھا: ”اے امِ عبداللہ! تم کیسی ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: ”میں ٹھیک ہوں، اے اللہ کے رسول! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، آپ کیسے ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”اور عبداللہ کیسا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”وہ بھی خیریت سے ہے۔“ عبداللہ دنیا سے نہایت بے رغبت رہنے والے انسان تھے، جنگِ صفین کے دن ان کے والد نے ان سے کہا: ”نکل کر قتال کرو،“ انہوں نے عرض کیا: ”اے اباجان! آپ مجھے قتال کا حکم کیسے دے رہے ہیں جبکہ آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ فرمان سنا ہے جو میں نے سنا؟“ ان کے والد نے کہا: ”میں تمہیں اللہ کا واسطہ دے کر پوچھتا ہوں، کیا تمہیں معلوم نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہارا ہاتھ پکڑ کر میرے ہاتھ میں دیا تھا اور فرمایا تھا: «أَطِعْ أَبَاكَ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ» ”اپنے باپ عمرو بن عاص کی اطاعت کرو“؟“ انہوں نے عرض کیا: ”جی ہاں،“ تو ان کے والد نے کہا: ”پھر میں تمہیں حکم دیتا ہوں کہ تم قتال کرو،“ چنانچہ وہ قتال کے لیے نکلے۔ جب جنگ ختم ہوئی تو عبداللہ نے اشعار میں کہا کہ اگر کسی اونٹنی نے بھی صفین کے مقام پر میری موجودگی اور اس دن کے منظر کو دیکھا ہوتا تو اس کی زلفیں سفید ہو جاتیں، اس شام جب عراق والے اس طرح آئے جیسے بہار کے بادل جنہیں جنوبی ہوائیں اڑا لاتی ہیں، جب میں کہتا کہ وہ پیٹھ پھیر کر بھاگ گئے ہیں تو ان کے نئے لشکر ہمارے سامنے آ کر جم جاتے، انہوں نے ہم سے کہا کہ ہماری رائے ہے کہ تم علی کی بیعت کر لو، ہم نے کہا کہ ہماری رائے یہ ہے کہ تم سے جنگ کی جائے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6373]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف عبد الملك بن قدامة الجمحي، وعمر بن شعيب يهمُ كما قال الدارقطني.» [ترقيم الرساله 6373] [ترقيم الشركة 6302]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبد الملك بن قدامة الجمحي
حدیث نمبر: 7074
أخبرنا أبو بكر أحمد بن سلمان بن الحسن الفقيه ببغداد، حدَّثنا الحسن بن مُكرَم، حدَّثنا يزيد بن هارون، أخبرنا عبد الملك بن قُدَامة بن بن أوْس بن قُدامة بن مَظعون (3) ، حدثني عمر بن شعيب - أخو عمرو بن شعيب بالشام، عن أبيه، عن جدِّه قال: كانت أمُّ نُبيهٍ بنت الحجَّاج أمُّ عبد الله بن عمرو امرأةً تُهدي لرسول الله ﷺ وتُلطِفُه، فأتاها رسول الله ﷺ يومًا زائرًا، فقال:"كيف أنتِ يا أمَّ عبد الله؟" قالت: بخيرٍ بأبي أنتَ وأمِّي يا رسولَ الله، قال:"وكيف عبدُ الله؟" قالت: بخيرٍ بأبي أنت وأمِّي، وعبدُ الله رجلٌ قد تخلَّى من الدُّنيا، قال:"كيف؟" قالت: حرَّمَ النومَ فلا ينامُ ولا يُفطِرُ، وحرَّمَ اللحمَ فلا يَطْعَمُ اللحمَ، ولا يُؤدِّي إلى أهلِه حقَّهم، قال:"أينَ هو؟" قالت: خرجَ آنفًا يُوشِكُ أن يَرجِعَ يا رسولَ الله، فقال رسولُ الله ﷺ:"فإذا جاءَكِ فاحبِسيه عليَّ"، فلم يَلبَثْ عبدُ الله أن جاء، فقال له رسول الله ﷺ:"إِنَّ لنفسِكَ عليكَ حقًّا، وإنَّ لأهلِكَ عليك حقًّا" (1) . ذكرُ سَهْلةَ بنتِ سُهيل امرأة أبي حذيفة بن عُتبة
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ام نبیہ بنت حجاج (جو عبداللہ بن عمرو کی والدہ تھیں) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تحائف بھیجا کرتی تھیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بڑی محبت و شفقت کا معاملہ کرتی تھیں، ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی ملاقات کے لیے تشریف لائے اور دریافت فرمایا: ”اے ام عبداللہ! تمہارا کیا حال ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: میرے ماں باپ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان ہوں یا رسول اللہ! میں خیریت سے ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”اور عبداللہ کا کیا حال ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: میرے ماں باپ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان ہوں، وہ بھی خیریت سے ہیں، مگر عبداللہ ایک ایسا شخص ہے جو دنیا سے بالکل کٹ گیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”وہ کیسے؟“ انہوں نے عرض کیا: اس نے نیند کو اپنے اوپر حرام کر لیا ہے، وہ سوتا نہیں ہے اور نہ ہی کبھی افطار کرتا ہے (مسلسل روزے رکھتا ہے)، اس نے گوشت کھانا خود پر حرام کر لیا ہے اس لیے وہ گوشت نہیں چکھتا، اور وہ اپنی بیوی کا حق بھی ادا نہیں کرتا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”وہ کہاں ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: وہ ابھی باہر گئے ہیں اور عنقریب واپس آنے والے ہیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب وہ تمہارے پاس آئیں تو انہیں میرے لیے روک لینا۔“ تھوڑی ہی دیر میں عبداللہ آگئے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”بے شک تمہاری جان کا بھی تم پر حق ہے، اور تمہاری بیوی کا بھی تم پر حق ہے۔“
سہلہ بنت سہیل (زوجہ ابوحذیفہ بن عتبہ) کا تذکرہ۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7074]
سہلہ بنت سہیل (زوجہ ابوحذیفہ بن عتبہ) کا تذکرہ۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7074]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف بهذا السِّياق، عبد الملك بن قدامة الجمحي ضعيف، وعمر بن شعيب يهمُ كما قال الدارقطني.» [ترقيم الرساله 7074] [ترقيم الشركة 6994]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف بهذا السِّياق
حدیث نمبر: 2086
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: نَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ قَالَ: نَا كَثِيرُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ لَهُ: يَا عَبْدَ اللهِ بْنَ عَمْرٍو ، كَيْفَ إِذَا بَقِيتَ فِي حُثَالَةٍ مِنَ النَّاسِ قَدْ مَرِجَتْ عُهُودُهُمْ وَأَمَانَاتُهُمْ، وَاخْتَلَفُوا فَصَارُوا هَكَذَا I "، وَشَبَّكَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ؟ قَالَ: مَا تَأْمُرُنِي يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: I " عَلَيْكَ بِمَا تَعْرِفُ، وَتَدَعُ مَا تُنْكِرُ، وَعَلَيْكَ بِخَاصَّةِ نَفْسِكَ، وَإِيَّاكَ وَعَوَامَّهُمْ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اے عبداللہ بن عمرو! تمہارا کیا حال ہوگا جب تم ایسے گھٹیا (نکمے) لوگوں میں باقی رہ جاؤ گے جن کے عہد و پیمان اور امانتیں فاسد ہو چکی ہوں گی، اور وہ (باہمی اختلافات کی وجہ سے) الجھ کر اس طرح ہو جائیں گے؟“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلیوں کو ایک دوسرے میں پیوست کر کے دکھایا۔ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! (ایسے وقت میں) آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اسے اختیار کرو جسے تم (حق) پہچانتے ہو، اور اسے چھوڑ دو جسے تم (ناپسندیدہ و منکر) جانتے ہو، اور تم خاص اپنے نفس کی اصلاح کی فکر کرو اور ان کے عام لوگوں (کے ہجوم و فتنوں) سے بچو۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2086]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: أخرجه الطبراني من طرق بعضها صحيح الإسناد «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 13، ص 42» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 478، 480، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2686، 7853، 8434، 8695، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9962، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4343، 4342، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3957، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6619، 7107، 7169، 7183، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5593، والبزار فى «مسنده» برقم: 2484، 2485، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38270، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1176، 1177، 1178، 1181، 1179، 1180، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14588، 14592، 14589، 14590، 14591، 14593، 14597، 14594، 14595، 14596، 14598، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4299»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 478، 480، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2686، 7853، 8434، 8695، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9962، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4343، 4342، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3957، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6619، 7107، 7169، 7183، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5593، والبزار فى «مسنده» برقم: 2484، 2485، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38270، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1176، 1177، 1178، 1181، 1179، 1180، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14588، 14592، 14589، 14590، 14591، 14593، 14597، 14594، 14595، 14596، 14598، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4299»
الحكم على الحديث:
بعض طرقه صحيح الإسناد
حدیث نمبر: 2087
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ ، قَالَ: نَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: نَا عُبَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ الْقَيْسِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ شَيْخًا مِنْ غِفَارٍ، يُكْنَى: أَبَا عَبْدِ اللهِ يُحَدِّثُ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ: أَمَرَنِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ بِالسِّوَاكِ حَتَّى ظَنَنْتُ أَنْ سَأَدْرَدُ. لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ سَهْلٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ عُبَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ I ".
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”مجھے جبرائیل علیہ السلام نے مسواک کا (اس قدر کثرت سے) حکم دیا کہ مجھے یہ گمان ہونے لگا کہ کہیں میں عنقریب بے دانت کا نہ ہو جاؤں۔““
یہ حدیث سیدنا سہل رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے اور عبید بن واقد رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2087]
یہ حدیث سیدنا سہل رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے اور عبید بن واقد رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2087]
تخریج الحدیث: «قال ابن الملقن: في سنده عبيد بن واقد القيسي ضعفه أبو حاتم وقال ابن عدي عامة ما يرويه لا يتابع عليه «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 2، ص 8» »
«قال الهيثمي: فيه عبيد الله بن واقد وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 99» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 6018»
«قال الهيثمي: فيه عبيد الله بن واقد وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 99» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 6018»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبيد بن واقد
حدیث نمبر: 2776
وَبِهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: كَيْفَ أَنْتَ يَا عَبْدَ اللهِ بْنَ عَمْرٍو إِذَا كُنْتَ فِي حُثَالَةٍ مِنَ النَّاسِ؟ قَالَ: وَذَاكَ مَا هُوَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: I " ذَلِكَ إِذَا مَرِجَتْ أَمَانَاتُهُمْ وَعُهُودُهُمْ فَصَارُوا هَكَذَا I "، وَشَبَّكَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ، قَالَ: فَكَيْفَ أَصْنَعُ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: I " تَعْمَلُ بِمَا تَعْرِفُ وَتَدَعُ مَا تُنْكِرُ، وَتَعْمَلُ بِخَاصَّةِ نَفْسِكَ، وَتَدَعُ عَوَامَّ النَّاسِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عبداللہ بن عمرو! تمہارا اس وقت کیا حال ہوگا جب تم لوگوں کے نکمے اور گھٹیا لوگوں (کے ہجوم) میں رہ جاؤ گے؟“ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! وہ وقت کیسا ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ ایسا وقت ہوگا جب لوگوں کی امانتیں اور ان کے عہد و پیمان بگڑ (اور گڈ مڈ ہو) جائیں گے اور وہ اس طرح ہو جائیں گے“، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اپنے دونوں ہاتھوں کی) انگلیوں کو ایک دوسرے میں پیوست کیا۔ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! (ایسے میں) میں کیا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس بات پر عمل کرنا جسے تم (حق) جانتے ہو اور اسے چھوڑ دینا جسے تم ناپسندیدہ (منکر) سمجھتے ہو، اور تم خاص طور پر اپنی ذات کی فکر کرنا اور عام لوگوں (کے بگاڑ) کو چھوڑ دینا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2776]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجال أحد إسنادي الطبراني رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 283» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5950، 5951، 6730، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1182، 1183، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8791»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5950، 5951، 6730، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1182، 1183، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8791»
الحكم على الحديث:
رجال أحد إسناديه رجال الصحيح
حدیث نمبر: 4299
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ سَالِمٍ الشَّاشِيُّ قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ أَوْسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَيْفَ أَنْتَ إِذَا بَقِيتَ فِي حُثَالَةٍ مِنَ النَّاسِ، قَدْ مَرِجَتْ فِيهَا عُهُودُهُمْ وَأَمَانَاتُهُمْ، وَاخْتَلَفُوا فَصَارُوا هَكَذَا؟ I " وَخَالَفَ بَيْنَ أُصْبُعَيْهِ، قَالُوا: كَيْفَ الْمَخْرَجُ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: I " خُذْ مَا عَرَفْتَ، وَدَعْ مَا أَنْكَرْتَ وَعَلَيْكَ بِخَاصَّةِ نَفْسِكَ، وَإِيَّاكَ وَعَوَامَّهُمْ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا مَعْمَرٌ ، وَلَا عَنْ مَعْمَرٍ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو ، تَفَرَّدَ بِهِ: عِيسَى بْنُ سَالِمٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا مَعْمَرٌ ، وَلَا عَنْ مَعْمَرٍ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو ، تَفَرَّدَ بِهِ: عِيسَى بْنُ سَالِمٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اس وقت تمہارا کیا حال ہوگا جب تم ناکارہ و رذیل لوگوں کے درمیان رہ جاؤ گے، جن کے عہد و پیمان اور امانتیں خلط ملط ہو چکی ہوں گی، اور وہ آپس میں اختلاف کر کے یوں ہو جائیں گے؟“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی دونوں انگلیوں کو ایک دوسری میں پیوست کر کے دکھایا۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اس سے نکلنے کی صورت کیا ہوگی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بات تمہیں معروف (درست) معلوم ہو اسے اختیار کرو، اور جسے تم ناپسندیدہ (غلط) سمجھو اسے چھوڑ دو، اپنی ذات کی فکر کو لازم پکڑو اور عام لوگوں (کے معاملات میں پڑنے) سے بچو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب سے معمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور معمر سے عبید اللہ بن عمرو کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عیسیٰ بن سالم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4299]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب سے معمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور معمر سے عبید اللہ بن عمرو کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عیسیٰ بن سالم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4299]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: أخرجه الطبراني من طرق بعضها صحيح الإسناد «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 13، ص 42» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 478، 480، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2686، 7853، 8434، 8695، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9962، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4343، 4342، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3957، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6619، 7107، 7169، 7183، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5593، والبزار فى «مسنده» برقم: 2484، 2485، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38270، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1176، 1177، 1178، 1181، 1179، 1180، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14588، 14592، 14589، 14590، 14591، 14593، 14597، 14594، 14595، 14596، 14598، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2086»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 478، 480، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2686، 7853، 8434، 8695، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9962، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4343، 4342، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3957، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6619، 7107، 7169، 7183، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5593، والبزار فى «مسنده» برقم: 2484، 2485، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38270، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1176، 1177، 1178، 1181، 1179، 1180، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14588، 14592، 14589، 14590، 14591، 14593، 14597، 14594، 14595، 14596، 14598، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2086»