الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
59. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْحَيَاءِ .
حیاء کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 323 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 323
مشکوۃ المصابیح: 5094
المعجم الاوسط: 8313
حدیث نمبر: 323
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" الْحَيَاءُ وَالْإِيمَانُ فِي قَرْنٍ، فَإِذَا سُلِبَ أَحَدُهُمَا تَبِعَهُ الْآخَرُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ كَذَّابٌ خَبِيثٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ كَذَّابٌ خَبِيثٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”حیاء اور ایمان ملے ہوئے ہیں، جب ان دونوں میں سے کوئی ایک سلب کیا جاتا ہے، تو دوسرا بھی، اُس کے پیچھے رخصت ہو جاتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن خالد سمتی ہے، جو کذاب اور خبیث ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 323]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن خالد سمتی ہے، جو کذاب اور خبیث ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 323]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني في. معجمه الاوسط 8313، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8309»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 5094
5094 - وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ عَبَّاسٍ:"فَإِذَا سُلِبَ أَحَدُهُمَا تَبِعَهُ الْآخَرُ". رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي"شُعَبِ الْإِيمَانِ".
اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کی روایت میں ہے، فرمایا: ”جب ان میں سے ایک کو سلب کر لیا جاتا ہے تو دوسرا بھی اس کے پیچھے چلا جاتا ہے۔“ إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ جِدًّا مَوْضُوعٌ، رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5094]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا موضوع، رواه البيھقي في شعب الإيمان (7726، نسخة محققة: 7330)
٭ فيه محمد بن يونس الکديمي کذاب و علل أخري .»
٭ فيه محمد بن يونس الکديمي کذاب و علل أخري .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف جدًا موضوع
حدیث نمبر: 8313
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْخَطَّابِيُّ ، نَا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ ، نَا سَلْمُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْحَيَاءُ وَالْإِيمَانُ فِي قَرْنٍ، فَإِذَا سُلِبَ أَحَدُهُمَا اتَّبَعَهُ الْآخَرُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِكْرِمَةَ إِلَّا سَلْمُ بْنُ بَشِيرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: السَّمْتِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِكْرِمَةَ إِلَّا سَلْمُ بْنُ بَشِيرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: السَّمْتِيُّ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حیا اور ایمان ایک ہی رسی میں بندھے ہوئے ہیں، پھر جب ان میں سے ایک چھین لیا جائے تو دوسرا بھی اس کے پیچھے چلا جاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عکرمہ سے سلم بن بشیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اسے روایت کرنے میں سمتی منفرد ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8313]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عکرمہ سے سلم بن بشیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اسے روایت کرنے میں سمتی منفرد ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8313]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه يوسف بن خالد السمتي كذاب خبيث «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 92» »
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه يوسف بن خالد السمتي كذاب