الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ الْخُلَفَاءِ الْأَرْبَعَةِ
چار خلفاء کا بیان
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 8933 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8933
مسند احمد: 13093
مصنف ابن ابی شیبہ: 7351
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3567
حدیث نمبر: 8933
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: لَمَّا مَرِضَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَرَضَهُ الَّذِي تُوفِّيَ فِيهِ، أَتَاهُ بِلَالٌ يُؤْذِنُهُ بِالصَّلَاةِ فَقَالَ بَعْدَ مَرَّتَيْنِ:" يَا بِلَالُ قَدْ بَلَّغْتَ فَمَنْ شَاءَ فَلْيُصَلِّ وَمَنْ شَاءَ فَلْيَدَعْ" فَرَجَعَ إِلَيْهِ بِلَالٌ فَقَالَ: [ يَا رَسُولَ اللَّهِ ] بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي مَنْ يُصَلِّي؟ قَالَ:" مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ. [ فَلَمَّا أَنْ تَقَدَّمَ أَبُو بَكْرٍ، رُفِعَتْ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - السُّتُورُ، قَالَ: فَنَظَرْنَا إِلَيْهِ كَأَنَّهُ وَرَقَةٌ بَيْضَاءُ، عَلَى خَمِيصَةٍ، فَذَهَبَ أَبُو بَكْرٍ يَتَأَخَّرُ، وَظَنَّ أَنَّهُ يُرِيدُ الْخُروُجَ، فَأَشَارَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى أَبِي بَكْرٍ أَنْ يَقُومَ فَيُصَلِّيَ، فَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ بِالنَّاسِ، فَمَا رَأَيْنَاهُ بَعْدُ ] ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ فِي الزُّهْرِيِّ، وَهَذَا مِنْ حَدِيثِهِ عَنْهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ فِي الزُّهْرِيِّ، وَهَذَا مِنْ حَدِيثِهِ عَنْهُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس بیماری میں مبتلاء ہوئے جس میں آپ کا وصال ہو گیا تھا تو اسی دوران سیدنا بلال رضی اللہ عنہ آپ کو بلانے کے لئے آئے دو مرتبہ کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے بلال! تم نے دو مرتبہ تبلیغ کر دی ہے جو شخص چاہے وہ نماز ادا کر لے اور جو شخص چاہے وہ ترک کر دے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ پھر آپ کے پاس آئے انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں نماز کون پڑھائے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابوبکر سے کہو کہ لوگوں کو نماز پڑھائے، جب سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ آگے بڑھے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے پردہ ہٹایا گیا راوی کہتے ہیں: ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف دیکھا تو آپ کا چہرہ مبارک) سفید ورق کی طرح محسوس ہو رہا تھا آپ کے جسم پر چادر موجود تھی سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ پیچھے ہٹنے لگے۔ انہوں نے یہ گمان کیا کہ شاید آپ تشریف لانے لگے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو اشارہ کیا کہ وہ کھڑے رہیں اور نماز پڑھائیں، تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو نماز پڑھائی اس کے بعد ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی سفیان بن حسین ہے، اور وہ زہری کے بارے میں ضعیف ہے، اور یہ حدیث ان روایات میں سے جو اس نے زہری کے حوالے سے نقل کی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 8933]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی سفیان بن حسین ہے، اور وہ زہری کے بارے میں ضعیف ہے، اور یہ حدیث ان روایات میں سے جو اس نے زہری کے حوالے سے نقل کی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 8933]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (202/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 12680»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 13093
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ يَعْنِي ابْنَ حُسَيْنٍ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: لَمَّا مَرِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَضَهُ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيهِ، أَتَاهُ بِلَالٌ يُؤْذِنُهُ بِالصَّلَاةِ، فَقَالَ بَعْدَ مَرَّتَيْنِ:" يَا بِلَالُ، قَدْ بَلَّغْتَ، فَمَنْ شَاءَ فَلْيُصَلِّ، وَمَنْ شَاءَ فَلْيَدَعْ"، فَرَجَعَ إِلَيْهِ بِلَالٌ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي، مَنْ يُصَلِّي بِالنَّاسِ؟ قَالَ:" مُرْ أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ"، فَلَمَّا أَنْ تَقَدَّمَ أَبُو بَكْرٍ، رُفِعَتْ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السُّتُورُ، قَالَ: فَنَظَرْنَا إِلَيْهِ كَأَنَّهُ وَرَقَةٌ بَيْضَاءُ عَلَيْهِ خَمِيصَةٌ، فَذَهَبَ أَبُو بَكْرٍ يَتَأَخَّرُ، وَظَنَّ أَنَّهُ يُرِيدُ الْخُرُوجَ إِلَى الصَّلَاةِ، فَأَشَارَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَبِي بَكْرٍ أَنْ يَقُومَ فَيُصَلِّيَ، فَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ بِالنَّاسِ، فَمَا رَأَيْنَاهُ بَعْدُ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب مرض الوفات میں مبتلاء ہوئے تو ایک موقع پر حضرت بلال رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز کی اطلاع دینے کے لئے حاضر ہوئے، دو مرتبہ کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا بلال! تم نے پیغام پہنچا دیا، جو چاہے نماز پڑھ لے اور جو چاہے چھوڑ دے، حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے پلٹ کر پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ پر میرے ماں باپ قربان ہوں لوگوں کو نماز کون پڑھائے گا؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ابوبکر سے جا کر کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھا دیں، جب حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نماز پڑھانے کے لئے آگے بڑھے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر کا پردہ ہٹایا، ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے سفید کاغذ ہو اور اس پر چادر ڈال دی گئی ہو، حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پیچھے ہٹنے لگے اور یہ سمجھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لئے تشریف لانا چاہتے ہیں، لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اشارے سے فرمایا کہ کھڑے رہیں اور نماز مکمل کریں، چنانچہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہی نے لوگوں کو نماز پڑھائی اور اس کے بعد ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 13093]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف، سفیان بن حسین ضعیف فی الزهري، ثقة في غيره، وقد تفرد بالشطر الأول من الحديث عن الزهري، وأما الشطر الثاني فصحیح
ترقیم عوامۃ: 7239 ترقیم الشثری: -- 7351
حدثنا يزيد بن هارون ، قال: اخبرنا سفيان بن حسين ، عن الزهري ، عن انس ، قال: " لما مرض رسول الله صلى الله عليه وسلم في مرضه الذي مات فيه اتاه بلال فآذنه بالصلاة، فقال: يا بلال قد بلغت، فمن شاء فليصل، ومن شاء فليدع! فقال: يا رسول الله، فمن يصلي بالناس؟ قال: مروا ابا بكر فليصل بالناس فلما تقدم ابو بكر رفعت الستور عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، فنظرنا إليه، كانه ورقة بيضاء عليه خميصة، فظن ابو بكر انه يريد الخروج فتاخر، واشار إليه رسول الله صلى الله عليه وسلم ان صل مكانك، فصلى ابو بكر وما راينا رسول الله صلى الله عليه وسلم حتى مات من يومه"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ سفيان ضعيف في الزهري، وأخرجه أحمد (١٣٠٩٣)، وأبو يعلى (٣٥٦٧)، وأصل الحديث في البخاري (٧٥٤)، ومسلم (٤١٩).
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرض الوفات میں حضرت بلال حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز کی اطلاع دینے حاضر ہوئے تو آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے بلال! تم نے پیغام پہنچا دیا اب جو چاہے نماز پڑھ لے اور جو چاہے چھوڑ دے۔ انہوں نے کہا اے اللہ کے رسول! تو پھر لوگوں کو نماز کون پڑھائے؟ آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ابوبکر سے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ جب حضرت ابوبکر نماز پڑھانے کے لئے آگے بڑھے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حجرۂ مبارک کے پردے اٹھائے گئے اور ہم نے آپ کو دیکھا تو یوں محسوس ہورہا تھا جیسے آپ سفید کاغذ کا ورق ہوں۔ آپ پر سیاہ رنگ کی ایک چادر تھی۔ حضرت ابوبکر سمجھے کہ شاید آپ تشریف لانا چاہتے ہیں لہٰذا وہ مصلے سے پیچھے ہٹ گئے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اشارہ کیا کہ نماز پڑھاتے رہیں۔ چناچہ حضرت ابوبکر نے لوگوں کو نماز پڑھائی۔ اس کے بعد ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں دیکھا اور اسی دن آپ کا وصال ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7351]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ سفيان ضعيف في الزهري .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 680، 681، 754، 1205، 4448، 7219، 7269، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 419، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 867، 1488، 1650، (3/147)، (3/148) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2065، 6620، 6875، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1830 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1970، 7070، 7072، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1624، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5125، 5126، 16681، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12255، 12862، 13228، 13229، 13230، 13294، 13406، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1222، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3548، 3567، 3596، 3924، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1163، والبزار فى «مسنده» برقم: 6265، 6266، 6268، 6267، 6321، 6363، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9756، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 385، ترقيم محمد عوامة: 7239»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 680، 681، 754، 1205، 4448، 7219، 7269، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 419، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 867، 1488، 1650، (3/147)، (3/148) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2065، 6620، 6875، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1830 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1970، 7070، 7072، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1624، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5125، 5126، 16681، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12255، 12862، 13228، 13229، 13230، 13294، 13406، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1222، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3548، 3567، 3596، 3924، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1163، والبزار فى «مسنده» برقم: 6265، 6266، 6268، 6267، 6321، 6363، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9756، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 385، ترقيم محمد عوامة: 7239»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 3567
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، وَغَيْرُهُ ، عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: لَمَّا مَرِضَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَضَهُ الَّذِي مَاتَ فِيهِ أَتَاهُ بِلَالٌ فَأَذَّنَ بِالصَّلَاةِ فَقَالَ: يَا بِلَالُ ، قَدْ بَلَّغْتَ، فَمَنْ شَاءَ فَلْيُصَلِّ وَمَنْ شَاءَ فَلْيَدَعْ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، فَمَنْ يُصَلِّي بِالنَّاسِ؟ قَالَ: مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ، فَلَمَّا تَقَدَّمَ أَبُو بَكْرٍ رُفِعَتِ السُّتُورُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَنَظَرْنَا إِلَيْهِ كَأَنَّهُ وَرَقَةٌ بَيْضَاءُ عَلَيْهِ خَمِيصَةٌ سَوْدَاءُ، فَظَنَّ أَبُو بَكْرٍ أَنَّهُ يُرِيدُ الْخُرُوجَ فَتَأَخَّرَ، فَأَشَارَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ صَلِّ مَكَانَكَ، فَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ ، وَمَا رَأَيْنَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى مَاتَ مِنْ يَوْمِهِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس مرض میں مبتلا ہوئے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا، تو سیدنا بلال رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور نماز کی اطلاع دی، جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے بلال! تم نے پیغام پہنچا دیا، اب جو چاہے وہ نماز پڑھے اور جو چاہے وہ چھوڑ دے۔“ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! پھر لوگوں کو نماز کون پڑھائے گا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔“ چنانچہ جب سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ امامت کے لیے آگے بڑھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارک سے پردے ہٹا دیے گئے، ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رخِ انور (نورانیت اور صفائی میں) گویا کاغذ کا ایک سفید ورق تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر سیاہ رنگ کی ایک دھاری دار چادر تھی، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے یہ گمان کیا کہ شاید آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لانا چاہتے ہیں، چنانچہ وہ پیچھے ہٹنے لگے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف اشارہ فرمایا کہ ”اپنی جگہ پر ہی رہو“، پس سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھائی اور اس روز کے بعد ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نہیں کیا یہاں تک کہ اسی دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3567]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا السياق»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 12680، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 8933، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3554-3555»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا السياق»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 12680، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 8933، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3554-3555»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف