الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2019. إن أول شيء خلقه الله القلم فأمره فكتب كل شيء ....
بیشک اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا ....
اطراف الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 2016 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2016
المستدرک علی الصحیحین: 3882
السنن الكبرى للبيهقي: 17704
المعجم الکبیر للطبرانی: 10549
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 2952
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2329
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 215
1 تا 10
حدیث نمبر: 2016
«إن أول شيء خلقه الله القلم فأمره فكتب كل شيء يكون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا فرمایا، پھر اسے حکم دیا، تو اس نے ہر اس چیز کو لکھ دیا جو (قیامت تک) ہونے والی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2016]
”بیشک اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا فرمایا، پھر اسے حکم دیا، تو اس نے ہر اس چیز کو لکھ دیا جو (قیامت تک) ہونے والی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2016]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل هق] عن ابن عباس. الصحيحة 133: ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3882
أخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا جَرير، عن الأعمش، عن أبي ظَبْيان، عن ابن عبَّاس قال: إِنَّ أول شيءٍ خَلَقَه اللهُ القلمُ، فقال له: اكتبْ، فقال: وما أكتبُ؟ فقال: القَدَرَ، فجَرَى من ذلك اليوم بما هو كائنٌ إلى أن تقومَ الساعةُ. قال: وكان عرشُه على الماء، فارتفع بخارُ الماء ففُتِقَت منه السماواتُ، ثم خُلِقَ النُّونُ فبُسِطَت الأرض عليه، والأرضُ على ظهر النُّون، فاضطَرَبَ النُّونُ فمادَتِ الأرض، فأُثبِتَت بالجبال، فإن الجبال تَفخَرُ على الأرض (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3840 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3840 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے جس چیز کو پیدا فرمایا وہ قلم ہے، پھر اسے حکم دیا: ”لکھ،“ قلم نے پوچھا: میں کیا لکھوں؟ اللہ نے فرمایا: ”تقدیر لکھ،“ چنانچہ اس دن سے لے کر قیامت قائم ہونے تک جو کچھ ہونے والا ہے وہ (قلم سے) جاری ہو گیا۔ انہوں نے فرمایا: اور اللہ کا عرش پانی پر تھا، پھر پانی سے بخارات بلند ہوئے جس سے آسمان الگ کیے گئے، پھر مچھلی (نُون) پیدا کی گئی جس پر زمین بچھائی گئی، اور زمین مچھلی کی پشت پر ہے، پھر جب مچھلی نے حرکت کی تو زمین ڈولنے لگی، تب اسے پہاڑوں کے ذریعے جما دیا گیا، یہی وجہ ہے کہ پہاڑ زمین پر فخر کرتے ہیں۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3882]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3882]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،إسحاق بن إبراهيم: هو ابن راهويه، وجرير: هو ابن عبد الحميد، والأعمش: هو سليمان بن مهران، وأبو ظبيان: هو حصين بن جندب.» [ترقيم الرساله 3882] [ترقيم الشركة 3861] [ترقيم العلميه 3840]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 993
993. عن ابن عباس، أنه كان يحدّث أنّ رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إنّ أوّل ما خلق اللهُ القلم، وأمره أن يكتبَ كلَّ شيء يكون.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو يعلى (2329) عن أحمد بن جميل المروزيّ، حدّثنا عبدالله بن المبارك، عن رباح بن زيد، عن عمر بن حبيب المكيّ، عن القاسم بن أبي بزة، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، فذكر مثله.
وإسناده صحيح.
»
وإسناده صحيح.
»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 8196
8196- عن ابن عباس، أنه كان يحدّث أنّ رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إنّ أوّل ما خلق اللهُ القلم، وأمره أن يكتبَ كلَّ شيء يكون.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو يعلى (2329) عن أحمد بن جميل المروزيّ، حدّثنا عبدالله بن المبارك، عن رباح بن زيد، عن عمر بن حبيب المكيّ، عن القاسم بن أبي بزة، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، فذكر مثله.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 17704
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ الرَّازِيُّ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ جَمِيلٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ رَبَاحِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَبِيبٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَانَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّ أَوَّلَ شَيْءٍ خَلَقَ اللهُ جَلَّ ثَنَاؤُهُ الْقَلَمُ وَأَمَرَهُ فَكَتَبَ كُلَّ شَيْءٍ يَكُونُ". وَرُوِيَ ذَلِكَ أَيْضًا فِي حَدِيثِ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ مَرْفُوعًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے پہلے اللہ عزوجل نے قلم کو پیدا کیا اور اسے ہر وہ چیز جو ہونے والی تھی لکھنے کا حکم دیا۔“ اور یہی چیز سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کی مرفوع حدیث میں بیان ہوئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 17704]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 11796
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ أَوَّلَ شَيْءٍ خَلَقَهُ اللَّهُ الْقَلَمُ، وَأَمَرَهُ أَنْ يَكْتُبَ كُلَّ شَيْءٍ"، رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے جو چیز پیدا کی، وہ قلم ہے، تو اللہ تعالیٰ نے اُسے یہ حکم دیا کہ وہ ہر چیز کو نوٹ کر لے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب القدر/حدیث: 11796]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب القدر/حدیث: 11796]
تخریج الحدیث: «اخرجه أبو يعلى فى المسند (2329)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 11798
وَعَنْ حِبَّانَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ زُهَيْرٍ أَبِي زُهَيْرٍ الْبَصْرِيِّ قَالَ: سَأَلْتُ الضَّحَّاكَ بْنَ مُزَاحِمٍ عَنْ قَوْلِهِ: مَا أَصَابَ مِنْ مُصِيبَةٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي أَنْفُسِكُمْ إِلَّا فِي كِتَابٍ مِنْ قَبْلِ أَنْ نَبْرَأَهَا إِنَّ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ، وَعَنْ قَوْلِهِ: إِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ، وَعَنْ قَوْلِهِ: إِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ، فَقَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: إِنَّ اللَّهَ - جَلَّ ذِكْرُهُ - خَلَقَ الْعَرْشَ فَاسْتَوَى عَلَيْهِ، ثُمَّ خَلَقَ الْقَلَمَ فَأَمَرَهُ أَنْ يَجْرِيَ بِإِذْنِهِ، وَعَظُمَ الْقَلَمُ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ، فَقَالَ الْقَلَمُ: بِمَا يَا رَبِّ أَجْرِي؟ قَالَ: بِمَا أَنَا خَالِقٌ وَكَائِنٌ فِي خَلْقِي مِنْ قَطْرٍ، أَوْ نَبَاتٍ، أَوْ نَفْسٍ، أَوْ أَثَرٍ - يَعْنِي بِهِ الْعَمَلَ - أَوْ رِزْقٍ، أَوْ أَجَلٍ، فَجَرَى الْقَلَمُ بِمَا هُوَ كَائِنٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، فَأَثْبَتَهُ اللَّهُ فِي الْكِتَابِ الْمَكْنُونِ عِنْدَهُ تَحْتَ الْعَرْشِ.
وَأَمَّا قَوْلُهُ إِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ فَإِنَّ اللَّهَ وَكَّلَ مَلَائِكَةً يَنْسَخُونَ مِنْ ذَلِكَ الْكِتَابِ كُلَّ الْعَامِ فِي رَمَضَانَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ مَا يَكُونُ فِي الْأَرْضِ مِنْ حَدَثٍ إِلَى مِثْلِهَا مِنَ السَّنَةِ الْمُقْبِلَةِ، فَيُعَارِضُونَ بِهِ حَفَظَةَ اللَّهِ عَلَى الْعِبَادِ عَشِيَّةَ كُلِّ خَمِيسٍ، فَيَجِدُونَ مَا رَفَعَ الْحَفَظَةُ مُوَافِقًا لِمَا فِي كِتَابِهِمْ ذَلِكَ لَيْسَ فِيهِ زِيَادَةٌ وَلَا نُقْصَانٌ، وَقَوْلُهُ إِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ فَإِنَّ اللَّهَ خَلَقَ لِكُلِّ شَيْءٍ مَا يُشَاكِلُهُ مِنْ خَلْقِهِ وَمَا يُصْلِحُهُ مِنْ رِزْقِهِ، وَخَلَقَ الْبَعِيرَ خَلْقًا لَا يَصْلُحُ شَيْءٌ مِنْ خَلْقِهِ عَلَى غَيْرِهِ مِنَ الدَّوَابِّ، وَكَذَلِكَ كُلُّ شَيْءٍ مِنْ خَلْقِهِ، وَخَلَقَ لِدَوَابِّ الْبَرِّ وَطَيْرِهَا مِنَ الرِّزْقِ مَا يُصْلِحُهَا فِي الْبَرِّ، وَخَلَقَ لِدَوَابِّ الْبَحْرِ وَطَيْرِهَا مَا يُصْلِحُهَا فِي الْبَحْرِ، فَذَلِكَ قَوْلُهُ - تَعَالَى - إِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ الضَّحَّاكُ، ضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَقَالَ: لَمْ يَسْمَعْ مِنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ وُثِّقُوا.
وَأَمَّا قَوْلُهُ إِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ فَإِنَّ اللَّهَ وَكَّلَ مَلَائِكَةً يَنْسَخُونَ مِنْ ذَلِكَ الْكِتَابِ كُلَّ الْعَامِ فِي رَمَضَانَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ مَا يَكُونُ فِي الْأَرْضِ مِنْ حَدَثٍ إِلَى مِثْلِهَا مِنَ السَّنَةِ الْمُقْبِلَةِ، فَيُعَارِضُونَ بِهِ حَفَظَةَ اللَّهِ عَلَى الْعِبَادِ عَشِيَّةَ كُلِّ خَمِيسٍ، فَيَجِدُونَ مَا رَفَعَ الْحَفَظَةُ مُوَافِقًا لِمَا فِي كِتَابِهِمْ ذَلِكَ لَيْسَ فِيهِ زِيَادَةٌ وَلَا نُقْصَانٌ، وَقَوْلُهُ إِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ فَإِنَّ اللَّهَ خَلَقَ لِكُلِّ شَيْءٍ مَا يُشَاكِلُهُ مِنْ خَلْقِهِ وَمَا يُصْلِحُهُ مِنْ رِزْقِهِ، وَخَلَقَ الْبَعِيرَ خَلْقًا لَا يَصْلُحُ شَيْءٌ مِنْ خَلْقِهِ عَلَى غَيْرِهِ مِنَ الدَّوَابِّ، وَكَذَلِكَ كُلُّ شَيْءٍ مِنْ خَلْقِهِ، وَخَلَقَ لِدَوَابِّ الْبَرِّ وَطَيْرِهَا مِنَ الرِّزْقِ مَا يُصْلِحُهَا فِي الْبَرِّ، وَخَلَقَ لِدَوَابِّ الْبَحْرِ وَطَيْرِهَا مَا يُصْلِحُهَا فِي الْبَحْرِ، فَذَلِكَ قَوْلُهُ - تَعَالَى - إِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ الضَّحَّاكُ، ضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَقَالَ: لَمْ يَسْمَعْ مِنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ وُثِّقُوا.
حبان بن عبیداللہ بن زہیر ابوزہیر بصری بیان کرتے ہیں: میں نے ضحاک بن مزاحم سے، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں دریافت کیا: ”زمین میں، یا تمہارے وجودوں میں، جو بھی مصیبت لاحق ہوتی ہے، تو وہ پہلے سے اس کتاب (یعنی لوح محفوظ) میں طے شدہ ہے (اس سے پہلے کہ) ہم اس کو (عملی طور پر) پیدا کریں، بے شک یہ اللہ تعالیٰ کے لئے آسان ہے۔“ اور اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں دریافت کیا: ”تم لوگ جو عمل کرتے تھے، ہم اُسے نقل کر رہے تھے۔“ اور اس فرمان کے بارے میں دریافت کیا: ”بے شک ہم نے ہر چیز کو تقدیر کے مطابق پیدا کیا ہے۔“ تو ضحاک نے جواب دیا: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے یہ بات بیان کی ہے: اللہ تعالیٰ نے عرش کو پیدا کیا، پھر اس پر استواء کیا، پھر اُس نے قلم کو پیدا کیا اور اُسے یہ حکم دیا کہ وہ اس کے علم کے تحت جاری ہو، تو قلم اتنا بڑا ہے، جتنا آسمان اور زمین کے درمیان فاصلہ ہے، اس نے دریافت کیا: اے پروردگار! کس چیز کے لئے جاری ہو جاؤں؟ تو پروردگار نے فرمایا: اس چیز کے حوالے سے کہ میں خالق ہوں اور میں نے اپنی مخلوق میں جو کچھ کرنا ہے، خواہ اس کا تعلق بارش سے ہو، یا نباتات سے ہو، یا جانوں سے ہو یا اعمال سے ہو، یا رزق سے ہو، یا موت سے ہو، تو قیامت تک جو کچھ ہونے والا ہے، قلم اُس کے لئے جاری ہو گیا، اللہ تعالیٰ نے عرش کے نیچے اپنے پاس موجود ایک پوشیدہ تحریر میں اُسے برقرار رکھا۔ جہاں تک اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا تعلق ہے: تم لوگ جو عمل کرتے تھے ہم اسے نقل کر رہے تھے۔“ تو اللہ تعالیٰ نے کچھ فرشتے مقرر کیے ہیں، جو اس کتاب میں سے ہر سال رمضان کے مہینے میں شب قدر میں نقل کرتے ہیں، جو کچھ بھی زمین پر ہونا ہے، اس وقت سے لے کر اگلے سال کے اُسی وقت تک جو کچھ ہونا ہے، اس کو نوٹ کرتے ہیں اور پھر وہ اس کے ذریعے بندوں پر مقرر، اللہ تعالیٰ کے محافظ فرشتوں کو ہر جمعرات کی شام ملتے ہیں، تو وہ یہ پاتے ہیں کہ محافظ فرشتوں نے جو کچھ اوپر لے جانا ہے، وہ اس چیز کے مطابق ہے، جو ان کے پاس موجود تحریر میں ہے، اس میں کوئی کمی یا کوئی اضافہ نہیں ہوتا۔ جہاں تک اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا تعلق ہے: ”بے شک ہم نے ہر چیز کو تقدیر کے مطابق پیدا کیا ہے۔“ تو بے شک اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کو پیدا کیا ہے، مخلوق میں کوئی بھی چیز اس کی ہم شکل نہیں ہے اور پھر اس (چیز) کے لئے جو رزق مناسب تھا، اُس کو طے کیا ہے، اس نے اونٹ کو اس طرح سے پیدا کیا ہے کہ اس کی مخلوق میں سے دوسرے جانوروں میں سے وہ چیز نہیں ہے، اسی طرح جس بھی چیز کو اس نے پیدا کیا ہے، اس کی یہی صورت حال ہے، اس نے خشکی کے جانور اور پرندوں کے لئے مخصوص رزق مقرر کیا ہے، جو خشکی کے حساب سے ان کے لئے مناسب ہے، اس نے سمندر کے جانوروں اور پرندوں کے لئے ان کے لئے سمندر میں، جو چیز بہتر ہے، وہ چیز پیدا کی ہے، تو اللہ تعالیٰ کے اس فرمان سے یہی مراد ہے: ”بے شک ہم نے ہر چیز کو تقدیر کے مطابق پیدا کیا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ضحاک ہے، جسے ایک جماعت نے ضعیف قرار دیا ہے اور ابن حبان نے اسے ثقہ کہا: ہے، وہ فرماتے ہیں: اس نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سماع نہیں کیا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب القدر/حدیث: 11798]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ضحاک ہے، جسے ایک جماعت نے ضعیف قرار دیا ہے اور ابن حبان نے اسے ثقہ کہا: ہے، وہ فرماتے ہیں: اس نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سماع نہیں کیا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب القدر/حدیث: 11798]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10595)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ منقطع
حدیث نمبر: 10549
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ ، ثَنَا أَبُو صَالِحٍ الْحَرَّانِيُّ ، سَنَةَ ثَلَاثَةٍ وَعِشْرِينَ وَمِائَتَيْنِ، ثَنَا حَيَّانُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ زُهَيْرٍ الْمِصْرِيُّ أَبُو زُهَيْرٍ مُنْذُ سِتِّينَ سَنَةً قَالَ: سَأَلْتُ الضَّحَّاكَ بْنَ مُزَاحِمٍ عَنْ قَوْلِهِ: مَا أَصَابَ مِنْ مُصِيبَةٍ فِي الأَرْضِ وَلا فِي أَنْفُسِكُمْ إِلا فِي كِتَابٍ مِنْ قَبْلِ أَنْ نَبْرَأَهَا إِنَّ ذَلِكَ عَلَى اللهِ يَسِيرٌ، وَعَنْ قَوْلِهِ: إِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ، وَعَنْ قَوْلِهِ: إِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ، فَقَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ خَلَقَ الْعَرْشَ فَاسْتَوَى عَلَيْهِ، ثُمَّ خَلَقَ الْقَلَمَ فَأَمَرَهُ لِيَجْرِيَ بِإِذْنِهِ، وَعَظَّمَ الْقَلَمَ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ، فَقَالَ الْقَلَمُ: بِمَ يَا رَبِّ أَجْرِي؟ قَالَ: بِمَا أَنَا خَالِقٌ وَكَانَ فِي خَلْقِي: مِنْ قَطْرٍ، أَوْ نَبَاتٍ، أَوْ نَفْسٍ، أَوْ أَثَرٍ، يَعْنِي بِهِ الْعَمَلَ أَوِ الرِّزْقَ أَوِ أَجَلٍ، فَجَرَى الْقَلَمُ بِمَا هُوَ كَائِنٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، فَأَثْبَتَهُ اللهُ فِي الْكِتَابِ الْمَكْنُونِ عِنْدَهُ تَحْتَ الْعَرْشِ، وَأَمَّا قَوْلُهُ: إِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ، فَإِنَّ اللهَ وَكَّلَ مَلَائِكَةً يَسْتَنْسِخُونَ مِنْ ذَلِكَ الْكِتَابِ كُلَّ عَامٍ فِي رَمَضَانَ - لَيْلَةَ الْقَدْرِ - مَا يَكُونُ فِي الْأَرْضِ مِنْ حَدَثٍ إِلَى مِثْلِهَا مِنَ السَّنَةِ الْمُقْبِلَةِ، يَتَعَارَضُونَ بِهِ حَفَظَةَ اللهِ عَلَى الْعِبَادِ كُلَّ عَشِيَّةِ خَمِيسٍ، فَيَجِدُونَ مَا رَفَعَ الْحَفَظَةُ مُوَافِقًا لِمَا فِي كِتَابِهِمْ ذَلِكَ، لَيْسَ فِيهِ زِيَادَةٌ وَلَا نُقْصَانٌ، وَأَمَّا قَوْلُهُ: إِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ، فَإِنَّ اللهَ خَلَقَ لِكُلِّ شَيْءٍ مَا يُشَاكِلُهُ مِنْ خَلْقِهِ، وَمَا يُصْلِحُهُ مِنْ رِزْقِهِ، وَخَلَقَ الْبَعِيرَ خَلْقًا، لَا يَصْلُحُ شَيْئًا مِنْ خَلْقِهِ عَلَى غَيْرِهِ مِنَ الدَّوَابِّ، وَكَذَلِكَ كُلُّ شَيْءٍ مِنْ خَلْقِهِ، وَخَلَقَ لِدَوَابِّ الْبَرِّ وَطَيْرِهَا مِنَ الرِّزْقِ مَا يُصْلِحُهَا فِي الْبَرِّ، وَخَلَقَ لِدَوَابِّ الْبَحْرِ وَطَيْرِهَا مِنَ الرِّزْقِ مَا يُصْلِحُهَا فِي الْبَحْرِ، فَذَلِكَ قَوْلُهُ: إِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ ".
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية والنسخة الخطية:، ولعل الصواب: (البصري) وينظر مصادر الترجمة.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية والنسخة الخطية:، ولعل الصواب: (البصري) وينظر مصادر الترجمة.
احمد بن رشدین کہتے ہیں: ابوصالح حرانی نے، 223ھ میں، ہمیں بتایا، حیان بن عبیداللہ بن زہیر مصری ابوزہیر نے، ساٹھ سال پہلے، کہا: میں نے ضحاک بن مزاحم سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں پوچھا: ”زمین میں یا تمہاری جانوں میں جو بھی مصیبت پہنچتی ہے وہ ہمارے اسے پیدا کرنے سے پہلے ہی کتاب میں لکھی ہوئی ہے، بے شک یہ اللہ پر آسان ہے“ [سورۃ الحدید: 22] ، اور اس کے فرمان کے بارے میں: ”بے شک ہم وہ لکھواتے رہے ہیں جو تم کرتے رہے“ [سورۃ الجاثیہ: 29] ، اور اس کے فرمان کے بارے میں: ”بے شک ہم نے ہر چیز کو ایک اندازے کے ساتھ پیدا کیا“ [سورۃ القمر: 49] ۔ تو انہوں نے کہا: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نے عرش پیدا کیا اور اس پر مستوی ہوا، پھر قلم پیدا کیا اور اسے حکم دیا کہ وہ اس کے حکم سے چلے، اور آسمان و زمین کے درمیان جتنی جگہ ہے اتنا ہی قلم کو بڑا بنایا، تو قلم نے پوچھا: اے میرے رب! میں کیا لکھوں؟ فرمایا: جو کچھ میں پیدا کرنے والا ہوں، میری مخلوق میں جو بھی بارش کا قطرہ، پودا، جان یا اثر ہو - یعنی عمل، رزق یا اجل - اسے لکھو۔ تو قلم نے قیامت تک ہونے والی ہر چیز لکھ دی، تو اللہ نے اسے اپنے پاس، عرش کے نیچے، محفوظ کتاب (لوحِ محفوظ) میں ثابت کر دیا۔ اور رہا اس کا فرمان: بے شک ہم وہ لکھواتے رہے ہیں جو تم کرتے رہے [سورۃ الجاثیہ: 29] ، تو اللہ نے کچھ فرشتے مقرر کیے ہیں جو ہر سال رمضان میں لیلۃ القدر کو اس کتاب سے وہ سب کچھ نقل کرتے ہیں جو زمین میں اگلے سال کی اسی رات تک پیش آنے والا ہوتا ہے، تو یہ فرشتے ہر جمعرات کی شام اللہ کے مقرر کردہ نگرانوں سے موازنہ کرتے ہیں، تو وہ نگران جو کچھ اٹھا کر لاتے ہیں اسے اس کتاب کے مطابق پاتے ہیں، اس میں نہ کوئی کمی ہوتی ہے نہ زیادتی۔ اور رہا اس کا فرمان: بے شک ہم نے ہر چیز کو ایک اندازے کے ساتھ پیدا کیا [سورۃ القمر: 49] ، تو اللہ نے ہر چیز کے لیے اس کی مخلوق میں سے وہ پیدا کیا جو اس کے مناسب ہے، اور اس کا وہ رزق پیدا کیا جو اسے درست رکھے، اور اونٹ کو ایسی تخلیق دی کہ اس کی تخلیق کا کوئی حصہ دوسرے جانوروں کے مناسب نہیں، اور اسی طرح ہر چیز کی تخلیق ہے، اور خشکی کے جانوروں اور پرندوں کے لیے وہ رزق پیدا کیا جو انہیں خشکی میں درست رکھے، اور سمندر کے جانوروں اور پرندوں کے لیے وہ رزق پیدا کیا جو انہیں سمندر میں درست رکھے، یہی مراد ہے اس کے فرمان کی: بے شک ہم نے ہر چیز کو ایک اندازے کے ساتھ پیدا کیا [سورۃ القمر: 49] ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10549]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 247، حدیث 10595»
حدیث نمبر: 2952
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَمِيلٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ رَبَاحِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَبِيبٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ كَانَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ أَوَّلَ شَيْءٍ خَلَقَهُ اللهُ تَعَالَى الْقَلَمُ، وَأَمَرَ أَنْ يَكْتُبَ كُلَّ شَيْءٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ یہ حدیث بیان فرماتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک وہ سب سے پہلی چیز جسے اللہ تبارک و تعالیٰ نے پیدا فرمایا وہ قلم ہے، اور اسے حکم دیا کہ وہ (کائنات کی) ہر چیز کو لکھ دے۔“
مسند ابویعلیٰ: 2952۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الإيمان والتوحيد/حدیث: 2952]
مسند ابویعلیٰ: 2952۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الإيمان والتوحيد/حدیث: 2952]
تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: 2329
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَمِيلٍ الْمَرْوَزِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنَا رَبَاحُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَبِيبٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ يُحَدِّثُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ أَوَّلَ شَيْءٍ خَلَقَهُ اللهُ الْقَلَمَ وَأَمَرَهُ فَكَتَبَ كُلَّ شَيْءٍ.
سعید بن جبیر رحمہ اللہ، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے جس چیز کو پیدا فرمایا وہ قلم ہے، پھر اللہ نے اسے (لکھنے کا) حکم دیا تو اس نے ہر چیز (کی تقدیر) لکھ دی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2329]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه الطبراني في "الكبير" (12/ رقم 12500)، وأبو نعيم في "الحلية" (8/ 181)، وابن أبى عاصم في "الأوائل" (رقم 3)، وابن حبان في "روضة العقلاء" (رقم 309/ بتعليقنا)، والطبري في "تفسيره" (12/ 175)، وفى "تاريخه" (1/ 28)، والطبرانى أيضًا في "الأوائل" (رقم 1)، والدارمى في "الرد على الجهمية" (ص 142)، والبيهقى في "القصاء والقدر" (رقم 7)، وفى "الأسماء والصفات" (رقم 772)، وفى "سننه" (17482)، والفريابى في "القدر" (رقم 65)، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2325»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه الطبراني في "الكبير" (12/ رقم 12500)، وأبو نعيم في "الحلية" (8/ 181)، وابن أبى عاصم في "الأوائل" (رقم 3)، وابن حبان في "روضة العقلاء" (رقم 309/ بتعليقنا)، والطبري في "تفسيره" (12/ 175)، وفى "تاريخه" (1/ 28)، والطبرانى أيضًا في "الأوائل" (رقم 1)، والدارمى في "الرد على الجهمية" (ص 142)، والبيهقى في "القصاء والقدر" (رقم 7)، وفى "الأسماء والصفات" (رقم 772)، وفى "سننه" (17482)، والفريابى في "القدر" (رقم 65)، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2325»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح