الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
144. خارجة بن حذافة العدوي " هو خارجة بن حذافة بن غانم بن عبد الله بن عوف بن عبيد بن عويج بن عدي بن كعب وكان فيمن حضر فتح مصر ومات بها "
سیدنا خارجہ بن حذافہ عدوی رضی اللہ عنہ (آپ خارجہ بن حذافہ بن غانم بن عبداللہ بن عوف بن عبید بن عویج بن عدی بن کعب ہیں، آپ فتح مصر کے موقع پر موجود تھے اور وہیں وفات پائی)
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 4121 (کل: 8 مقامات، 7 کتب)
سنن ابوداود: 1418
سنن ترمذی: 452
بلوغ المرام: 296
مشکوۃ المصابیح: 1267
مسند احمد: 24009/9
سنن دارقطنی: 1656
حدیث نمبر: 4121
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ ، أَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، (ح) وَحَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، (ح) وَحَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ ، (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، قَالَا: ثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ رَاشِدٍ الزَّوْفِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي مُرَّةَ الزَّوْفِيِّ ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ حُذَافَةَ ، قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ أَمَدَّكُمْ بِصَلَاةٍ خَيْرٍ لَكُمْ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ جُعِلَتْ لَكُمْ فِيمَا بَيْنَ صَلَاةِ الْعِشَاءِ إِلَى أَنْ يَطْلُعَ الْفَجْرُ.
سیدنا خارجہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”اللہ عزوجل نے تمہیں ایک ایسی نماز سے نوازا ہے جو تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے، وہ تمہیں عشاء کی نماز سے لے کر طلوعِ فجر تک کے وقت میں دی گئی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 4121]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 200، حدیث 4136»
حدیث نمبر: 1418
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، الْمَعْنَى قَالَا: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَاشِدٍ الزَّوْفِيِّ،عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُرَّةَ الزَّوْفِيِّ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ حُذَافَةَ، قَالَ أَبُو الْوَلِيدِ الْعَدَوِيُّ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ أَمَدَّكُمْ بِصَلَاةٍ وَهِيَ خَيْرٌ لَكُمْ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ، وَهِيَ الْوِتْرُ، فَجَعَلَهَا لَكُمْ فِيمَا بَيْنَ الْعِشَاءِ إِلَى طُلُوعِ الْفَجْرِ".
خارجہ بن حذافہ عدوی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”اللہ نے ایک ایسی نماز کے ذریعے تمہاری مدد کی ہے جو سرخ اونٹوں سے بھی تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے اور وہ وتر ہے، اس کا وقت اس نے تمہارے لیے عشاء سے طلوع فجر تک مقرر کیا ہے“۔ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الوتر /حدیث: 1418]
خارجہ بن حذافہ عدوی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ایک (مزید اضافی) نماز سے تمہاری مدد فرمائی ہے اور یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بھی بڑھ کر ہے۔ یہ نماز وتر ہے اور اس کا وقت عشاء سے طلوع فجر کے درمیان مقرر فرمایا ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الوتر /حدیث: 1418]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الصلاة 215، الوتر 1 (452)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة 114 (1168)، (تحفة الأشراف:3450)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الصلاة 208 (1617) (صحیح)» (لیکن «هي خير لكم من حمر النعم» کا ٹکڑا صحیح نہیں ہے، کیوں کہ اس ٹکڑے کے متابعات اور شواہد موجود نہیں ہیں، یعنی یہ حدیث خود ضعیف ہے، اس کے راوی عبد اللہ بن راشد مجہول ہیں لیکن متابعات اور شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي (452) ابن ماجه (1168) انظر (ص581)
وقال ابن حبان : ’’ إسناد منقطع و متن باطل‘‘ (كتاب الثقات 45/5)
وروي أحمد (7/6) بسند صحيح عن رسول اللّٰه ﷺ قال : ((إن اللّٰه زادكم صلاة ھي الوتر فصلوھا بين العشاء إلي صلاة الفجر))
تعديلات:
عبد اللّٰه راشد الزوفي لا يعرف سماعه من عبد اللّٰه بن أبي مرة الزوفي فالسند منقطع
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 57
إسناده ضعيف
ترمذي (452) ابن ماجه (1168) انظر (ص581)
وقال ابن حبان : ’’ إسناد منقطع و متن باطل‘‘ (كتاب الثقات 45/5)
وروي أحمد (7/6) بسند صحيح عن رسول اللّٰه ﷺ قال : ((إن اللّٰه زادكم صلاة ھي الوتر فصلوھا بين العشاء إلي صلاة الفجر))
تعديلات:
عبد اللّٰه راشد الزوفي لا يعرف سماعه من عبد اللّٰه بن أبي مرة الزوفي فالسند منقطع
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 57
حدیث نمبر: 452
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَاشِدٍ الزَّوْفِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُرَّةَ الزَّوْفِيِّ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ حُذَافَةَ، أَنَّهُ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: " إِنَّ اللَّهَ أَمَدَّكُمْ بِصَلَاةٍ هِيَ خَيْرٌ لَكُمْ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ الْوِتْرُ، جَعَلَهُ اللَّهُ لَكُمْ فِيمَا بَيْنَ صَلَاةِ الْعِشَاءِ إِلَى أَنْ يَطْلُعَ الْفَجْرُ " قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍ، وَبُرَيْدَةَ وَأَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ خَارِجَةَ بْنِ حُذَافَةَ حَدِيثٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، وَقَدْ وَهِمَ بَعْضُ الْمُحَدِّثِينَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ، فَقَالَ: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَاشِدٍ الزُّرَقِيِّ وَهُوَ وَهَمٌ فِي هَذَا، وَأَبُو بَصْرَةَ الْغِفَارِيُّ اسْمُهُ حُمَيْلُ بْنُ بَصْرَةَ، وقَالَ بَعْضُهُمْ: جَمِيلُ بْنُ بَصْرَةَ وَلَا يَصِحُّ، وَأَبُو بَصْرَةَ الْغِفَارِيُّ رَجُلٌ آخَرُ يَرْوِي عَنْ أَبِي ذَرٍّ وَهُوَ: ابْنُ أَخِي أَبِي ذَرٍّ.
خارجہ بن حذافہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (حجرے سے نکل کر) ہمارے پاس آئے اور فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے ایک ایسی نماز کا اضافہ کیا ہے ۱؎، جو تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے، وہ وتر ہے، اللہ نے اس کا وقت تمہارے لیے نماز عشاء سے لے کر فجر کے طلوع ہونے تک رکھا ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- خارجہ بن حذافہ کی حدیث غریب ہے، اسے ہم صرف یزید بن ابی حبیب ہی کی روایت سے جانتے ہیں،
۲- بعض محدثین کو اس حدیث میں وہم ہوا ہے، انہوں نے عبداللہ بن راشد زرقی کہا ہے، یہ وہم ہے (صحیح «زوفی» ہے)
۳- اس باب میں ابوہریرہ، عبداللہ بن عمرو، بریدہ، اور ابو بصرہ غفاری رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،
۴- ابو بصرہ غفاری کا نام حمیل بن بصرہ ہے، اور بعض لوگوں نے جمیل بن بصرہ کہا ہے، لیکن یہ صحیح نہیں، اور ابو بصرہ غفاری ایک دوسرے شخص ہیں جو ابوذر رضی الله عنہ سے روایت کرتے ہیں اور وہ ابوذر کے بھتیجے ہیں۔ [سنن ترمذي/أبواب الوتر/حدیث: 452]
۱- خارجہ بن حذافہ کی حدیث غریب ہے، اسے ہم صرف یزید بن ابی حبیب ہی کی روایت سے جانتے ہیں،
۲- بعض محدثین کو اس حدیث میں وہم ہوا ہے، انہوں نے عبداللہ بن راشد زرقی کہا ہے، یہ وہم ہے (صحیح «زوفی» ہے)
۳- اس باب میں ابوہریرہ، عبداللہ بن عمرو، بریدہ، اور ابو بصرہ غفاری رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،
۴- ابو بصرہ غفاری کا نام حمیل بن بصرہ ہے، اور بعض لوگوں نے جمیل بن بصرہ کہا ہے، لیکن یہ صحیح نہیں، اور ابو بصرہ غفاری ایک دوسرے شخص ہیں جو ابوذر رضی الله عنہ سے روایت کرتے ہیں اور وہ ابوذر کے بھتیجے ہیں۔ [سنن ترمذي/أبواب الوتر/حدیث: 452]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/ الصلاة 336 (1418)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 114 (1168)، (تحفة الأشراف: 3450)، سنن الدارمی/الصلاة 208 (1617) (صحیح) ”ہی خیر من حمر النعم“) کا فقرہ ثابت نہیں ہے (اس کے راوی ”عبداللہ بن راشد“ مجہول ہیں، لیکن پہلے ٹکڑے کے صحیح متابعات وشواہد موجود ہیں، نیز ملاحظہ ہو: تراجع الألبانی466)»
وضاحت: ۱؎: ایک روایت میں «زادكم» کا لفظ بھی آیا ہے، حنفیہ نے اس لفظ سے وتر کے واجب ہونے پر دلیل پکڑی ہے، کیونکہ زیادہ کی ہوئی چیز بھی اصل چیز کی جنس ہی سے ہوتی ہے، تو جب پانچ وقتوں کی نماز واجب ہے تو وتر بھی واجب ہوئی، علماء نے اس کا رد کئی طریقے سے کیا ہے، ان میں سے ایک یہ کہ فجر کی سنت کے بارے میں بھی یہ لفظ وارد ہوا ہے جب کہ کوئی بھی اس کو واجب نہیں مانتا، اسی طرح بدوی کی وہ حدیث جس میں وارد ہے کہ ”ان پانچ کے علاوہ بھی اللہ نے مجھ پر کوئی نماز فرض کی ہے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا کہ نہیں، نیز ”مزید“ کا مزید فیہ کے جنس سے ہونا ضروری نہیں ہے، (مزید تفصیل کے لیے دیکھئیے: تحفۃ الأحوذی)۔
قال الشيخ الألباني: صحيح دون قوله: " هى خير لكم من حمر النعم "، ابن ماجة (1168)
قال الشيخ زبير على زئي:(452) إسناده ضعيف /د 1418، جه 1168
حدیث نمبر: 296
وعن خارجة بن حذافة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «إن الله أمدكم بصلاة هي خير لكم من حمر النعم» . قلنا: وما هي يا رسول الله؟ قال: «الوتر ما بين صلاة العشاء إلى طلوع الفجر» .رواه الخمسة إلا النسائي. وصححه الحاكم. وروى أحمد عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده نحوه.
سیدنا خارجہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” اللہ تعالیٰ نے ایک ایسی نماز کے ساتھ تمہاری مدد فرمائی جو تمہارے لئے سرخ اونٹوں سے بہت بہتر ہے۔“ ہم نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! وہ کون سی نماز ہے؟ فرمایا ” وتر نماز جو نماز عشاء اور طلوع فجر کے درمیان ہے۔“
اسے نسائی کے سوا پانچوں نے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ احمد نے عمرو بن شعیب سے انہوں نے اپنے باپ کے واسطہ سے اپنے دادا سے اس کی مانند روایت نقل کی ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 296]
اسے نسائی کے سوا پانچوں نے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ احمد نے عمرو بن شعیب سے انہوں نے اپنے باپ کے واسطہ سے اپنے دادا سے اس کی مانند روایت نقل کی ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 296]
«وَعَنْ» اور سے – «خَارِجَةَ بْنِ حُذَافَةَ» خارجہ بن حذافہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «إِنَّ اللَّهَ» بے شک اللہ نے – «أَمَدَّكُمْ» تمہیں عطا (مزید) کی ہے – «بِصَلَاةٍ» ایک نماز – «هِيَ خَيْرٌ لَكُمْ» جو تمہارے لیے بہتر ہے – «مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ» سرخ اونٹوں سے۔ – «قُلْنَا» ہم نے عرض کیا: – «وَمَا هِيَ» اور وہ کیا ہے – «يَا رَسُولَ اللَّهِ» اے اللہ کے رسول؟ – «قَالَ» آپ نے فرمایا: – «الْوِتْرُ» وتر – «مَا بَيْنَ» درمیان – «صَلَاةِ الْعِشَاءِ» عشاء کی نماز – «إِلَى طُلُوعِ الْفَجْرِ» سے فجر طلوع ہونے تک۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «الْخَمْسَةُ» پانچوں (ائمہ) نے – «إِلَّا النَّسَائِيَّ» سوائے نسائی کے – «وَصَحَّحَهُ» اور اسے صحیح قرار دیا – «الْحَاكِمُ» حاکم نے۔ – «وَرَوَى» اور روایت کیا – «أَحْمَدُ» احمد نے – «عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ» عمرو بن شعیب سے – «عَنْ أَبِيهِ» انہوں نے اپنے والد سے – «عَنْ جَدِّهِ» انہوں نے ان کے دادا سے – «نَحْوَهُ» اسی طرح۔
اور سیدنا خارجہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے تمہیں ایک (مزید) نماز عطا فرمائی ہے جو تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بھی بہتر ہے۔“ ہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! وہ کون سی نماز ہے؟ آپ نے فرمایا: ”وتر، (جس کا وقت) عشاء کی نماز سے فجر طلوع ہونے تک ہے۔“ اسے نسائی کے سوا پانچوں (احمد، ابو داود، ترمذی، ابن ماجہ) نے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ اور احمد نے عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ کی سند سے اسی طرح روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 296]
اور سیدنا خارجہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے تمہیں ایک (مزید) نماز عطا فرمائی ہے جو تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بھی بہتر ہے۔“ ہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! وہ کون سی نماز ہے؟ آپ نے فرمایا: ”وتر، (جس کا وقت) عشاء کی نماز سے فجر طلوع ہونے تک ہے۔“ اسے نسائی کے سوا پانچوں (احمد، ابو داود، ترمذی، ابن ماجہ) نے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ اور احمد نے عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ کی سند سے اسی طرح روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 296]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الصلاة، باب استحباب الوتر، حديث:1418، والترمذي، الصلاة، حديث:452، وابن ماجه، إقامة الصلوات، حديث:1168، والحاكم:1 /306 وصححه، وأحمد كما في أطراف المسند لابن حجر وجامع المسانيد والسنن لابن كثير، وسقط مسند خارجة بن حذافة من المسند المطبوع، وقال ابن حبان: ((إسناده منقطع ومتنه باطل))، وروي أحمد:6 /7، حديث:34357، بسند صحيح عن رسول الله صلّي الله عليه وسلّم قال:((إن الله زادكم صلاة وهي الوتر، فصلّوها فيما بين العشاء إلي صلاة الفجر)) وحديث عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده أخرجه أحمد:181، 206، 208 وسنده ضعيف.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 1267
1267 - وَعَنْ خَارِجَةَ بْنِ حُذَافَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ:"إِنَّ اللَّهَ أَمَدَّكُمْ بِصَلَاةٍ هِيَ خَيْرٌ لَكُمْ مِنْ حُمْرِ النِّعَمِ: الْوَتْرُ جَعَلَهُ اللَّهُ لَكُمْ فِيمَا بَيْنَ صَلَاةِ الْعِشَاءِ إِلَى أَنْ يَطْلُعَ الْفَجْرُ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ.
خارجہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ نے تمہیں ایک مزید نماز عطا فرمائی ہے اور وہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے، اور وہ نماز وتر ہے جسے اللہ نے نماز عشاء اور طلوع فجر کے مابین پڑھنا مقرر کیا ہے۔“ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1267]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (452 وقال: غريب.) و أبو داود (1418) [و ابن ماجه: 1168]
٭ عبد الله بن راشد الزوفي لا يعرف سماعه من عبد الله بن أبي مرة الزوفي فالسند منقطع و قال ابن حبان: إسناده منقطع و متن باطل. (کتاب الثقات 5/ 45) و حديث أحمد (7/6):’’إن الله زادکم صلوة ھي الوتر فصلوھا بين العشاء و إلي صلوة الفجر.‘‘ سنده صحيح وھو يغني عنه.»
٭ عبد الله بن راشد الزوفي لا يعرف سماعه من عبد الله بن أبي مرة الزوفي فالسند منقطع و قال ابن حبان: إسناده منقطع و متن باطل. (کتاب الثقات 5/ 45) و حديث أحمد (7/6):’’إن الله زادکم صلوة ھي الوتر فصلوھا بين العشاء و إلي صلوة الفجر.‘‘ سنده صحيح وھو يغني عنه.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف
حدیث نمبر: 24009/9
حدثنا هاشمٌ ، حدثنا لَيثُ ، عن يزيدَ بن أَبي حَبِيبٍ ، عن عبد الله بن راشد الزَّوْفي ، عن عبد الله بن أَبي مُرَّةَ الزَّوفي ، عن خارجةَ بن حُذافةَ ، قال: قال لنا رسولُ الله صَلَّي اللهُ عَلَّيْهِ وَسَلَّمَ: " إِن الله قد أَمَدَّكم بصلاةٍ هي خيرٌ لكم من حُمْر النَّعَمِ، جَعَلَها الله لكم فيما بين صلاةِ العِشاءِ إِلى أَن يَطلُعَ الفجرُ"
سیدنا خارجہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے تمہیں ایک ایسی نماز عطا فرمائی ہے جو تمہارے لئے سرخ اونٹوں سے بھی بہتر ہے، اللہ نے اسے تمہارے لئے نماز عشاء سے طلوع فجر کے درمیان مقرر فرمایا ہے۔“ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 24009/9]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، عبدالله بن راشد و عبدالله بن أبي مرة مجهولان
ترقیم العلمیہ : 1638 ترقیم الرسالہ : -- 1656
ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ ، ثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَاشِدٍ الزَّوْفِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُرَّةَ الزَّوْفِيِّ ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ حُذَافَةَ ، قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَمَدَّكُمْ بِصَلاةٍ هِيَ خَيْرٌ لَكُمْ مِنْ حُمُرِ النَّعَمِ، الْوِتْرُ، جَعَلَهُ اللَّهُ لَكُمْ فِيمَا بَيْنَ صَلاةِ الْعِشَاءِ إِلَى أَنْ يَطْلُعَ الْفَجْرُ" .
سیدنا خارجہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے تمہیں ایک مزید نماز عطا کی ہے، جو تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے زیادہ بہتر ہے، وہ وتر کی نماز ہے، اللہ تعالیٰ نے اس کا وقت عشاء کی نماز سے لے کر صبح صادق تک مقرر کیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1656]
ترقیم العلمیہ: 1638
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1152، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1418، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 452، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1617، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1168، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4533، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1656، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24433»
«قال الدارقطني: ضعفه يعني عبد الله بن راشد، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 108)»
«قال الدارقطني: ضعفه يعني عبد الله بن راشد، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 108)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 4122
حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، (ح) وَحَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عِيسَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْحِمْصِيُّ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ، قَالَا: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ رَاشِدٍ الزَّوْفِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي مُرَّةَ الزَّوْفِيِّ ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ حُذَافَةَ ، قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الصُّبْحِ فَقَالَ: لَقَدْ أَمَدَّكُمُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ اللَّيْلَةَ بِصَلَاةٍ هِي خَيْرٌ لَكُمْ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ، الْوِتْرُ فِيمَا بَيْنَ صَلَاةِ الْعِشَاءِ إِلَى طُلُوعِ الْفَجْرِ.
سیدنا خارجہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز کے وقت ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”اللہ عزوجل نے آج رات تمہیں ایک ایسی نماز سے نوازا ہے جو تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے: (وہ) وتر (ہے)، عشاء کی نماز سے لے کر طلوعِ فجر تک کے درمیان۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 4122]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 201، حدیث 4137»