الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
59. أبو أمامة بن سهل بن حنيف عن أبيه
ابواُمامہ بن سہل بن حنیف کی اپنے والد سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 5562 (کل: 6 مقامات، 4 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 7685
الجامع الكامل: 11578
حدیث نمبر: 5562
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ الْحَجَّاجِ الزَّبِيدِيُّ ، ثَنَا أَبُو حُمَةَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، ثَنَا أَبُو قُرَّةَ ، قَالَ: ذَكَرَ زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَةَ يَعُودُهُ مِنْ وَجَعٍ أَصَابَهُ مِنَ الشَّوْكَةِ، وَكَوَاهُ عَلَى عَاتِقِهِ، فَمَاتَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرُّ مَيِّتٍ لِيَهُودَ، يَقُولُونَ: قَدْ دَاوَاهُ صَاحِبُهُ، فَلَمْ يَنْفَعْهُ.
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے، انہیں ”شوکہ“ نامی بیماری کی تکلیف تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے کندھے پر داغ لگایا، پھر وہ فوت ہو گئے۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہودیوں کے لیے (یہ) بدترین موت ہے، وہ کہیں گے: ان کے ساتھی (یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) نے ان کا علاج کیا مگر انہیں کوئی فائدہ نہ ہوا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5562]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 83، حدیث 5583»
حدیث نمبر: 7685
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بحر بن نصر، حدثنا عبد الله ابن وهب، أخبرني يونس، عن ابن شهاب، عن أبي أُمامة بن سهل بن حُنَيف: أنَّ رسول الله ﷺ عاد أسعدَ (1) بن زُرَارة وبه الشَّوْكة، فلما دخل عليه قال:"بِئسَ الميتَ هذا، اليهودُ يقولون: لولا دَفَعَ عنه، ولا أَملِكُ له ولا لنفسي شيئًا، ولا يَلُومُنَّ في أبي أُمامة"، فأَمر به فكُوِيَ فمات (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين إذا كان أبو أُمامة عندهما من الصحابة، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7495 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين إذا كان أبو أُمامة عندهما من الصحابة، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7495 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابو امامہ بن سہل بن حنیف سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ کی عیادت کی جبکہ انہیں ”شوکہ“ (سرخ باد یا گلے کی تکلیف) کی شکایت تھی، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لے گئے تو فرمایا: ”یہ کتنا برا مرنے والا ہے، یہودی کہیں گے کہ (اگر یہ نبی ہوتے تو) اسے بچا کیوں نہ لیا، حالانکہ میں نہ ان کے لیے اور نہ ہی اپنی ذات کے لیے کسی چیز کا اختیار رکھتا ہوں، اور وہ ابو امامہ کے بارے میں ملامت نہ کریں“، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں داغ لگوانے کا حکم دیا لیکن وہ وفات پا گئے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے بشرطیکہ ابو امامہ ان کے نزدیک صحابی ہوں، اور انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 7685]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے بشرطیکہ ابو امامہ ان کے نزدیک صحابی ہوں، اور انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 7685]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، ورجاله ثقات غير أنَّ أبا أمامة بن سهل بن حنيف له رؤية وليس له صحبة، فروايته هذه مرسلة، وقد جاء من غير ما طريقٍ يصحُّ بها الحديث، كما سيأتي في التخريج وفي الطريق التالية عند المصنف» [ترقيم الرساله 7685] [ترقيم الشركة 7593] [ترقيم العلميه 7495]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 11578
11578- عن أبي أمامة بن سهل بن حنيف قال: دخل رسول الله صلى الله عليه وسلم على أسعد بن زرارة، وبه وجع يقال له: الشوكة، فكواه حوران على عنقه، فمات فقال النبي صلى الله عليه وسلم: بئس الميتُ لليهود يقولون: قد داواه صاحبه أفلا نفعه
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه عبد الرزاق (19515) عن معمر، عن الزهري، عن أبي أمامة فذكره.وهو مرسل.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 8366
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، أَخْبَرَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ، وَكَانَ أَحَدَ النُّقَبَاءِ يَوْمَ الْعَقَبَةِ، أَنَّهُ أَخَذَتْهُ الشَّوْكَةُ، فَجَاءَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَعُودُهُ، فَقَالَ:
" بِئْسَ الْمَيِّتُ لِلْيَهُودِ - مَرَّتَيْنِ - يَقُولُونَ: لَوْلَا دَفَعَ عَنْ صَاحِبِهِ، وَلَا أَمْلِكُ لَهُ ضَرًّا وَلَا نَفْعًا، وَلَأَتَمَحَلَنَّ لَهُ". فَكُوِيَ بِخَطَّيْنِ فَوْقَ رَأْسِهِ فَمَاتَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَالَ ابْنُ مَعِينٍ مَرَّةً: صُوَيْلِحٍ وَقَدْ وَافَقَ النَّاسَ فِي تَضْعِيفِهِ.

سیدنا ابوامامہ بن سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سیدنا ابوامامہ سعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: جو بیعت عقبہ کے نقباء میں سے ایک تھے، انہیں کانٹا لگ گیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس ان کی عیادت کرنے کے لئے تشریف لائے آپ نے ارشاد فرمایا: بری میت یہودیوں کی ہوتی ہے، یہ بات آپ نے دو مرتبہ ارشاد فرمائی، وہ لوگ یہ کہتے ہیں: کہ ان صاحب نے اپنے ساتھی کی بیماری ختم کیوں نہیں کروائی؟ حالانکہ میں اس کے لئے (ذاتی طور پر) کسی نقصان، یا نفع کا مالک نہیں ہوں، لیکن میں اس کے لیے کوئی حیلہ (یعنی طریقہ علاج) ضرور اختیار کروں گا، پھر آپ نے اُن کے سر پر، دو لکیروں میں داغ لگوائے، تو ان صاحب کا انتقال ہو گیا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی زمعہ بن صالح ہے، اور وہ ضعیف ہے، ایک مرتبہ یحیی بن معین نے یہ کہا: ہے: یہ کم درجہ کا صالح ہے، اور اس کی تضعیف میں انہوں نے لوگوں کی موافقت کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8366]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (138/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 16787»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 8372
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ:
دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَةَ وَبِهِ وَجَعٌ يُقَالُ لَهُ: الشَّوْكَةُ، فَكَوَاهُ عَلَى عُنُقِهِ فَمَاتَ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" بِئْسَ الْمَيِّتُ لِلْيَهُودِ يَقُولُونَ: قَدْ دَاوَاهُ صَاحِبُهُ فَمَا نَفَعَهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا ابوامامہ بن سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لائے، جنہیں ایک تکلیف لاحق ہوئی جسے ”شوکہ“ کہا: جاتا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی گردن پر داغ لگوایا تو ان کا انتقال ہو گیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہودیوں کے لئے بری میت ہے جو یہ کہتے ہیں: اس کے ساتھی نے اسے دواء دی اور اس نے اس کو فائدہ نہیں دیا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8372]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8372]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5584)، أخرجه مسند أحمد برقم: 16787، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5583، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 9575»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 5563
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَةَ وَبِهِ وَجَعٌ يُقَالُ لَهُ الشَّوْكَةُ، فَكَوَاهُ عَلَى عَاتِقِهِ، فَمَاتَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بِئْسَ الْمَيِّتُ لِلْيَهُودِ، يَقُولُونَ: قَدْ دَاوَاهُ صَاحِبُهُ أَفَلَا نَفَعَهُ؟.
ابوامامہ بن سہل بن حنیف بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، انہیں ایک بیماری تھی جسے ”شوکہ“ (کانٹا لگنے کی تکلیف) کہا جاتا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے کندھے پر داغ لگایا، پھر وہ فوت ہو گئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہودیوں کے لیے (یہ) بری موت ہے، وہ کہیں گے: ان کے ساتھی نے ان کا علاج کیا تو کیا اسے کوئی فائدہ نہ ہوا؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5563]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 83، حدیث 5584»