الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
121. ثابت بن ثوبان، عن القاسم
ثابت بن ثوبان کی قاسم سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 7770 (کل: 4 مقامات، 2 کتب)
حدیث نمبر: 7770
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ الدِّمَشْقِيُّ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ الْغَازُ الْجُرَشِيُّ ، ثَنَا أَبُو خُلَيْدٍ ، عَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا هَامَ، وَلَا صَفَرَ، وَلَا عَدْوَى، وَلَا يَتِمُّ شَهْرَانِ ثَلَاثُونَ يَوْمًا.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ ہامہ کی کوئی حقیقت ہے، نہ صفر کے مہینے کی نحوست ہے، نہ کوئی بیماری خود بخود لگتی ہے، اور دو مہینے تیس تیس دن کے (لگاتار) پورے نہیں ہوتے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7770]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 195، حدیث 7801»
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2488، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7072، 7090، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7762، 7761»
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2488، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7072، 7090، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7762، 7761»
حدیث نمبر: 8396
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا عَدْوَى وَلَا صَفَرَ، وَلَا هَامَ، وَلَا يُتِمُّ شَهْرَانِ ثَلَاثِينَ يَوْمًا".
قُلْتُ: وَلَهُ طَرِيقٌ أَتَمُّ مِنْ هَذِهِ فِي الدِّيَاتِ فِيمَنْ قَتَلَ ذِمِّيًّا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ الْغَازِ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ النَّسَائِيُّ وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
قُلْتُ: وَتَأْتِي أَحَادِيثُ فِي الطِّيَرَةِ وَمَا يَقُولُ عِنْدَهَا إِنْ شَاءَ اللَّهُ.

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”(بیماری کے) متعدی ہونے، صفر (کے مہینے کے منحوس ہونے) ہام کی کوئی حیثیت نہیں ہے، اور دو مہینے کبھی (مسلسل) تیس دن کے نہیں ہوتے“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: ان صحابی کے حوالے سے
یہ روایت اس سے زیادہ مکمل روایت کے طور پر، دیتوں سے متعلق باب میں آئے گی، جو اس شخص کے بارے میں، باب میں ہو گی، جو کسی ذمی کو قتل کر دیتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن محمد الغاز ہے، میں اس سے واقف نہیں ہوں، اور ایک راوی عبدالرحمن بن ثابت بن ثوبان ہے، جسے ابن حبان اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے۔ امام نسائی رحمہ اللہ اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں بدشگونی کے بارے میں کچھ احادیث آگے آئیں گی نیز یہ کہ آدمی اس وقت کیا پڑھے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8396]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7801)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7761، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 991»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 10755
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَا عَدْوَى، وَلَا صَفَرَ، وَلَا هَامَ، وَلَا يُتِمُّ شَهْرَانِ، وَمَنْ أَخْفَرَ بِذِمَّةٍ لَمْ يَرِحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السَّمِينُ، وَثَّقَهُ دُحَيْمٌ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”(بیماری کے) متعدی ہونے یا صفر کے (منحوس ہونے) یا ہام کی کوئی حقیقت نہیں ہے، اور دو مہینے مکمل نہیں ہوتے اور جو شخص ذمہ کی خلاف ورزی کرتا ہے وہ جنت کی خوشبو نہیں پائے گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی صدقہ بن عبداللہ سمین ہے، جسے دحیم اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے امام أحمد اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الديات/حدیث: 10755]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7761)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7761»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 7730
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الدِّمَشْقِيُّ ، ثَنَا صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِي مُعَيْدٍ حَفْصِ بْنِ غَيْلَانَ ، عَنِ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا عَدْوَى، وَلَا صَفَرَ، وَلَا هَامَ، وَلَا يَتِمُّ شَهْرَانِ، وَمَنْ خَفَرَ بِذِمَّةٍ لَمْ يَرَحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بیماری خود بخود (اللہ کے حکم کے بغیر) نہیں لگتی، نہ صفر کے مہینے میں کوئی نحوست ہے، نہ ہامہ (کی کوئی حقیقت ہے)، اور دو مہینے (ایک ساتھ) پورے نہیں ہوتے، اور جو کسی کی امان (عہد) توڑ دے وہ جنت کی خوشبو تک نہیں پائے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7730]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 184، حدیث 7761»
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2488، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7072، 7090، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7762، 7801»
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2488، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7072، 7090، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7762، 7801»