الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 8941 (کل: 6 مقامات، 4 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 40120
المستدرک علی الصحیحین: 8876
حدیث نمبر: 8941
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ ، أَنَا زَائِدَةُ ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ ، عَنْ أَبِي قُطْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: الْزَمُوا هَذِهِ الْجَمَاعَةَ فَإِنَّهُ حَبْلُ اللهِ الَّذِي أَمَرَ بِهِ، وَإِنَّ مَا تَكْرَهُونَ فِي الْجَمَاعَةِ خَيْرٌ مِمَّا تُحِبُّونَ فِي الْفُرْقَةِ، وَإِنَّ اللهَ لَمْ يَخْلُقْ شَيْئًا قَطُّ إِلَّا جَعَلَ لَهُ مُنْتَهًى، وَإِنَّ هَذَا الدِّينَ قَدْ تَمَّ، وَإِنَّهُ صَائِرٌ إِلَى نُقْصَانٍ، وَإِنَّ أَمَارَةَ ذَلِكَ أَنْ يُقْطَعَ الْأَرْحَامُ، وَيُؤْخَذَ الْمَالُ مِنْ غَيْرِ حَقِّهِ، وَتُسْفَكَ الدِّمَاءُ، وَيَشْكِي ذُو الْقَرَابَةِ إِلَى قَرَابَتِهِ لَا يَعُودُ عَلَيْهِ بِشَيْءٍ، وَيَطُوفُ السَّائِلُ مَا بَيْنَ الْجُمُعَتَيْنِ مَا يُوضَعُ فِي يَدِهِ شَيْءٌ، فَبَيْنَمَا هُمْ كَذَلِكَ إِذْ خَارَتِ الْأَرْضُ خُوَارَ الْبَقَرِ إِذْ قَذَفَتْ أَفْلَاذَ كَبِدِهَا، فَلَا يُنْتَفَعُ بَعْدَهُ بِذَهَبٍ، وَلَا فِضَّةٍ ".
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (ابن قطبة)
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (ابن قطبة)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اس جماعت کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ اللہ کی وہ رسی ہے جس کا اس نے حکم دیا ہے، اور جماعت میں جو چیز تمہیں ناپسند ہو وہ اس سے بہتر ہے جو تمہیں تفرقے میں پسند ہو۔ اور اللہ تعالیٰ نے کوئی چیز پیدا نہیں کی مگر اس کی ایک انتہا مقرر کر دی، اور یہ دین اب مکمل ہو چکا ہے، اور عنقریب کمی کی طرف جانے والا ہے، اور اس کی نشانی یہ ہے کہ رشتے ناطے کاٹے جائیں گے، مال ناحق طریقے سے لیا جائے گا، خون بہائے جائیں گے، رشتہ دار اپنے رشتہ دار سے شکایت کرے گا مگر وہ اس کے ساتھ کوئی بھلائی نہیں کرے گا، اور سائل دو جمعوں کے درمیان گھومتا رہے گا مگر اس کے ہاتھ میں کچھ نہیں رکھا جائے گا۔ پھر وہ اسی حال میں ہوں گے کہ زمین گائے کی سی آواز کے ساتھ گرجے گی اور اپنے جگر کے ٹکڑے نکال پھینکے گی، اس کے بعد سونے چاندی سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا جائے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8941]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 199، حدیث 8973»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8760، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38492، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8971، 8972»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8760، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38492، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8971، 8972»
ترقیم عوامۃ: 38492 ترقیم الشثری: -- 40120
حدثنا حسين بن علي ، عن زائدة قال: حدثنا ابو حصين الاسدي ، عن عامر ، عن ثابت بن قطبة ، عن عبد الله قال: الزموا هذه الطاعة والجماعة، فإنه حبل الله الذي امر به، وإن ما تكرهون في الجماعة خير مما تحبون في الفرقة، إن الله لم يخلق شيئا قط إلا جعل له منتهى، وإن هذا الدين قد تم، وإنه صائر إلى نقصان، وإن امارة ذلك ان تنقطع الارحام، ويؤخذ المال بغير حقه، وتسفك الدماء ويشتكي ذو القرابة قرابته لا يعود عليه بشيء، ويطوف السائل بين جمعتين لا يوضع في يده شيء، فبينما هم كذلك إذ خارت الارض خوار البقرة يحسب كل اناس انها خارت من قبلهم، فبينا الناس كذلك إذ قذفت الارض بافلاذ كبدها من الذهب والفضة، لا ينفع بعد شيء منه: ذهب ولا فضة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تكون).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ع]: (قديم).
(٤) في [س]: (وتفسك).
(٥) في [ب]: (ويشتكي).
(٦) في [أ، ب، س]: (نعود).
(٧) سقط من: [س].
(٨) في [س]: (فيما هم).
(٩) في [س]: (إذا).
(١٠) في [س]: (فبنا)، وفي [ع]: (فبينما).
(١١) سقط من: [س].
(١٢) سقط من: [س].
(١٣) صحيح؛ ثابت بن قطبة ثقة، كما قال ابن سعد وابن حبان وروى عنه جمع، والخبر أخرجه ابن أبي حاتم في التفسير (٣٩١٦)، والحاكم ٤/ ٥٩٨ (٨٦٦٣)، والطبراني (٨٩٧١)، وابن عبد البر في التمهيد ٢١/ ٢٧٤، واللالكائي (١٥٩)، والآجري في الشريعة (١٧)، وأبو القاسم التيمي في الحجة ١/ ٢٦٢، وأبو عبيد في غريب الحديث ٤/ ٣٩٤.
حضرت عبداللہ سے روایت ہے فرمایا کہ اس اطاعت اور جماعت کو لازم پکڑو بلاشبہ یہ اللہ کی وہ رسی ہے جس کے تھامنے کا اللہ نے حکم دیا ہے اور بلاشبہ جو چیزیں تمہیں جماعت میں ناپسندیدہ ہیں وہ ان سے بہتر ہیں جو تمہیں جدائی میں پسند ہیں اللہ تعالیٰ نے کوئی بھی چیز پیدا نہیں کی مگر اس کی انتہا مقرر کی ہے یہ دین یقینا کا مل ہوچکا اور اب نقصان کی طرف جانے والا ہے اور اس نقصان کی علامت یہ ہے کہ رشتے داریاں ختم ہوجائیں گی ناحق مال لیا جائے گا خون بہائے جائیں گے قرابت والا اپنے قریبی رشتے داروں کی شکایت کرے گا کہ وہ اسے کچھ نہیں دیتے مانگنے والا دو جمعے چکر لگائے گا اس کے ہاتھ پر کچھ بھی نہیں رکھا جائے گا لوگ اسی حالت پر ہوں گے یکایک زمین گائے کی طرح آواز نکالے گی سارے لوگ یہ خیال کریں گے کہ یہ ہماری جانب میں آواز نکال رہی ہے لوگ اسی حالت پر ہوں گے اچانک زمین اپنے جگر کے ٹکڑے یعنی سونا اور چاندی نکالے گی اس کے بعد اس سونا چاندی سے کوئی نفع نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40120]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الهيثمي: فيه ثابت بن قطبة ولم أعرفه وبقية رجاله ثقات . قال سعد الشثري: صحيح؛ ثابت بن قطبة ثقة، كما قال ابن سعد وابن حبان وروى عنه جمع، والخبر .»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8760، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8973، 8971، 8972، ترقيم محمد عوامة: 38492»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8760، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8973، 8971، 8972، ترقيم محمد عوامة: 38492»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 8876
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا محمد بن أحمد بن النَّضْر، حدثني جدِّي معاويةُ بن عمرو، حدثنا زائدة، حدثنا أبو حَصِين، عن عامر، عن ثابت بن قُطْبة، عن عبد الله بن مسعود قال: بن مسعود قال: الْزَمُوا هذه الطاعةَ والجماعة، فإنه حبلُ الله الذي أَمَرَ به، وإنَّ ما تكرهون في الجماعةِ خيرٌ من الذي (3) تحبُّون في الفُرْقة، وإنَّ الله تعالى لم يَخلُقْ شيئًا قطُّ إلَّا جعل له مُنتهًى، وإنَّ هذا الدِّين قد تمَّ، وإنه صائرٌ إلى نُقْصان، وإنَّ أمارةَ ذلك أن تُقطَعَ الأرحامُ، ويُؤخذَ المالُ بغير حقِّه، وتُسفَكَ الدماءُ، ويشتكيَ ذو القَرابةِ قرابتَه، لا يعودُ عليه بشيءٍ، ويطوفَ السائلُ بين الجُمُعتين لا يُوضَعُ في يده شيءٌ، بينما هم كذلك إذ خارَتْ خُوَارَ البقر، يَحسَبُ كلُّ الناس أَنَّما خارت من قِبَلِهم، فبَيْنا الناسُ كذلك إذ قَذَفَت الأرضُ بأفلاذ كَبِدِها من الذهب والفضة، لا يَنفعُ بعد ذلك شيءٌ من الذهب والفضة (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8663 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8663 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”تم (حکمرانوں کی) اطاعت اور جماعت (مسلمانوں کے اتحاد) کو لازم پکڑو، کیونکہ یہی اللہ کی وہ رسی ہے جس کا اس نے حکم دیا ہے، اور جماعت میں تمہیں جو بات ناپسند ہو وہ اس سے بہتر ہے جو تم تفرقہ (جدا ہونے) کی صورت میں پسند کرتے ہو۔ اللہ تعالیٰ نے کوئی چیز ایسی پیدا نہیں کی جس کی کوئی انتہا نہ ہو، اور بے شک یہ دین مکمل ہو چکا ہے اور اب یہ نقص (کمی) کی طرف جا رہا ہے، اور اس کی علامت یہ ہے کہ رشتہ داریاں توڑ دی جائیں گی، ناحق مال چھینا جائے گا، خون بہایا جائے گا، رشتہ دار اپنے رشتہ دار (کی بے مروتی) کی شکایت کرے گا مگر اسے کچھ حاصل نہ ہوگا، اور سائل (مانگنے والا) دو جمعوں کے درمیانی وقفے تک پھرتا رہے گا مگر اس کے ہاتھ میں کوئی چیز نہیں رکھی جائے گی۔ لوگ اسی حال میں ہوں گے کہ (زمین سے) گائے کے ڈکارنے جیسی آواز آئے گی، ہر شخص یہ سمجھے گا کہ یہ آواز اس کی اپنی طرف سے آئی ہے، پھر اچانک زمین اپنے جگر کے ٹکڑے (یعنی سونے اور چاندی کے ذخائر) باہر نکال پھینکے گی، (مگر) اس کے بعد سونا اور چاندی کسی کام نہ آئیں گے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8876]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8876]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل ثابت بن قطبة، فقد روى عنه غير واحد كما في "التاريخ الكبير" للبخاري و"الجرح والتعديل" لابن أبي حاتم، ووثقه ابن سعد في "الطبقات" والعجلي، وذكره ابن حبان في "الثقات"» [ترقيم الرساله 8876] [ترقيم الشركة 8768] [ترقيم العلميه 8663]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن من أجل ثابت بن قطبة
حدیث نمبر: 9126
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ قَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ عَلَيْكُمْ بِالطَّاعَةِ وَالْجَمَاعَةِ فَإِنَّهَا حَبْلُ اللَّهِ الَّذِي أَمَرَ بِهِ، وَإِنَّ مَا تَكْرَهُونَ فِي الْجَمَاعَةِ خَيْرٌ مِمَّا تُحِبُّونَ فِي الْفُرْقَةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ - يَأْتِي فِي كِتَابِ الْفِتَنِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ - وَفِيهِ ثَابِتُ بْنُ قُطْبَةَ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ - يَأْتِي فِي كِتَابِ الْفِتَنِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ - وَفِيهِ ثَابِتُ بْنُ قُطْبَةَ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے۔ انہوں نے فرمایا: ”اے لوگو تم پر اطاعت اختیار کرنا اور جماعت کے ساتھ رہنا لازم ہے، کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کی وہ رسی ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے جماعت کی صورت میں تم جس چیز کو ناپسند کرتے ہو وہ اس سے زیادہ بہتر ہو گی جو علیحدگی کی صورت میں تم پسند کرتے ہو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے ایک طویل حدیث میں ذکر کی ہے جو فتنوں سے متعلق کتاب میں آگے آئے گی اگر اللہ نے چاہا اس کی سند میں ایک راوی ثابت بن قطبہ ہے میں اس سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9126]
یہ روایت امام طبرانی نے ایک طویل حدیث میں ذکر کی ہے جو فتنوں سے متعلق کتاب میں آگے آئے گی اگر اللہ نے چاہا اس کی سند میں ایک راوی ثابت بن قطبہ ہے میں اس سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9126]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8971)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 12457
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ قَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، عَلَيْكُمْ بِالطَّاعَةِ وَالْجَمَاعَةِ، فَإِنَّهَا حَبْلُ اللَّهِ الَّذِي أَمَرَ بِهِ، وَإِنَّ مَا تَكْرَهُونَ فِي الْجَمَاعَةِ خَيْرٌ مِمَّا تُحِبُّونَ فِي الْفُرْقَةِ، فَإِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - لَمْ يَخْلُقْ شَيْئًا إِلَّا جَعَلَ لَهُ نِهَايَةً يَنْتَهِي إِلَيْهَا، وَإِنَّ الْإِسْلَامَ قَدْ أَقْبَلَ لَهُ ثَبَاتٌ وَأَنَّهُ يُوشِكُ أَنْ يَبْلُغَ نِهَايَتَهُ، ثُمَّ يَزِيدُ وَيَنْقُصُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَآيَةُ ذَلِكَ [ أنْ تَكْثُرَ ] الْفَاقَةُ وَيُقْطَعَ حَتَّى لَا يَجِدَ الْفَقِيرُ مَنْ يَعُودُ عَلَيْهِ، وَحَتَّى يَرَى الْغَنِيُّ أَنَّهُ لَا يَكْفِيهِ مَا عِنْدَهُ، حَتَّى أَنَّ الرَّجُلَ يَشْكُو إِلَى أَخِيهِ وَابْنِ عَمِّهِ فَلَا يَعُودُ عَلَيْهِ بِشَيْءٍ، وَحَتَّى أَنَّ السَّائِلَ لَيَمْشِي بَيْنَ الْجُمُعَتَيْنِ فَلَا يُوضَعُ فِي يَدِهِ شَيْءٌ، حَتَّى إِذَا كَانَ ذَلِكَ خَارَتِ الْأَرْضُ خَوْرَةً لَا يَرَى أَهْلُ كُلِّ سَاحَةٍ إِلَّا أَنَّهَا خَارَتْ بِسَاحَتِهِمْ، ثُمَّ تَهْدَأُ عَلَيْهِمْ مَا شَاءَ اللَّهُ، ثُمَّ تَفْجَأُهُمُ الْأَرْضُ تَقِيءُ أَفْلَاذَ كَبِدِهَا.
قِيلَ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، مَا أَفْلَاذُ كَبِدِهَا؟ قَالَ: أَسَاطِينُ ذَهَبٍ وَفِضَّةٍ، فَمِنْ يَوْمِئِذٍ لَا يُنْتَفَعُ بِذَهَبٍ وَلَا فِضَّةٍ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ، وَفِيهِ مُجَالِدٌ وَقَدْ وُثِّقَ وَفِيهِ خِلَافٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ إِحْدَى الطُّرُقِ ثِقَاتٌ.
قِيلَ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، مَا أَفْلَاذُ كَبِدِهَا؟ قَالَ: أَسَاطِينُ ذَهَبٍ وَفِضَّةٍ، فَمِنْ يَوْمِئِذٍ لَا يُنْتَفَعُ بِذَهَبٍ وَلَا فِضَّةٍ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ، وَفِيهِ مُجَالِدٌ وَقَدْ وُثِّقَ وَفِيهِ خِلَافٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ إِحْدَى الطُّرُقِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”اے لوگو! تم پر (حاکم وقت کی) اطاعت کرنا اور جماعت کے ساتھ رہنا لازم ہے کیونکہ یہ اللہ کی وہ رسی ہے، جس کے بارے میں اُس نے یہ حکم دیا ہے، تم لوگ جماعت میں جس چیز کو ناگوار سمجھتے ہو، وہ اس سے بہتر ہے، جسے تم علیحدگی میں پسند کرتے ہو، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے جو بھی چیز پیدا کی ہے۔ اس کے لئے اس نے کوئی آخری حد مقرر کی ہے، جس پر وہ ختم ہو جاتی ہے، اسلام جب آیا تو اس کو ثبات حاصل تھا، اور یہ عنقریب اپنی آخری حد تک پہنچ جائے گا، یہ قیامت تک کم اور زیادہ ہوتا رہے گا، اس کی نشانی یہ ہے کہ فاقہ کثرت کے ساتھ ہو گا اور رزق منقطع ہو جائے گا، یہاں تک کہ فقیر شخص کوئی ایسا شخص نہیں پائے گا، جو اس کو کچھ دے سکے، یہاں تک کہ خوشحال شخص یہ سمجھے گا، جو کچھ اس کے پاس ہے۔ وہ اس کے لئے کفایت نہیں کرے گا، یہاں تک کہ کوئی شخص اپنے بھائی یا اپنے چچا زاد کے سامنے اپنی فاقہ کشی کی شکایت کرے گا، تو وہ اسے کچھ نہیں دے گا، یہاں تک کہ ایک سائل پورا ہفتہ گھومتا رہے گا، لیکن اس کے ہاتھ میں کچھ نہیں رکھا جائے گا، جب اس طرح کی صورت حال ہو جائے گی تو زمین زور سے گرجے گی، ہر میدان کے رہنے والے یہی سمجھیں گے کہ یہ ان کے میدان میں گرجی ہے، پھر جب تک اللہ چاہے گا وہ ان کے لئے پرسکون رہے گی، پھر اچانک زمین اپنے جگر کے ٹکڑے اگل دے گی۔ عرض کی گئی: اے ابوعبدالرحمن زمین کے جگر کے ٹکڑوں سے مراد کیا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: سونے اور چاندی کے ستون اور اس وقت سے لے کر قیامت تک سونا یا چاندی سے آدمی نفع نہیں لے سکے گا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی مجالد ہے، جس کی توثیق کی گئی ہے، اس میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اس کے ایک طریق کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12457]
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی مجالد ہے، جس کی توثیق کی گئی ہے، اس میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اس کے ایک طریق کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12457]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8972)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 8940
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ ، ثَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ قُطْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّهُ قَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ عَلَيْكُمْ بِالطَّاعَةِ وَالْجَمَاعَةِ، فَإِنَّهُمَا حَبْلُ اللهِ الَّذِي أَمَرَ بِهِ، وَإِنَّ مَا تَكْرَهُونَ فِي الطَّاعَةِ وَالْجَمَاعَةِ خَيْرٌ مِمَّا تُحِبُّونَ فِي الْفُرْقَةِ، وَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَخْلُقْ شَيْئًا إِلَّا جَعَلَ لَهُ نِهَايَةً يَنْتَهِي إِلَيْهَا، وَإِنَّ الْإِسْلَامَ قَدْ أَقْبَلَ لَهُ ثَبَاتٌ، وَإِنَّهُ يُوشِكُ أَنْ يَبْلُغَ نُهْيَتَهُ ثُمَّ يَرْتَدَّ وَيُنْقَصَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَآيَةُ ذَلِكَ أَنْ تَكْثُرَ الْفَاقَةُ، وَيُقْطَعَ الْأَرْحَامُ، حَتَّى لَا يَجِدَ الْفَقِيرُ مَنْ يَعُودُ عَلَيْهِ، وَحَتَّى يَرَى الْغَنِيُّ أَنَّهُ لَا يَكْفِيهِ مَا عِنْدَهُ، وَحَتَّى إِنَّ الرَّجُلَ لَيَشْكُو إِلَى أَخِيهِ وَابْنِ عَمِّهِ، وَلَا يَعُودُ عَلَيْهِ بِشَيْءٍ، وَحَتَّى إِنَّ السَّائِلَ لَيَمْشِي بَيْنَ الْجُمُعَتَيْنِ مَا يُوضَعُ فِي يَدِهِ شَيْءٌ، حَتَّى إِذَا كَانَ ذَلِكَ خَارَتِ الْأَرْضُ خَوْرَةً لَا يَرَوْنَ أَهْلُ كُلِّ سَاحَةٍ إِلَّا أَنَّهَا خَارَتْ بِسَاحَتِهِمْ، ثُمَّ تَهْدَأُ عَلَيْهِمْ مَا شَاءَ اللهُ، ثُمَّ تَفْجَؤُهُمُ الْأَرْضُ تَقِيءُ أَفْلَاذَ كَبِدِهَا " قِيلَ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَمَا أَفْلَاذُ كَبِدِهَا؟ قَالَ: " أَسَاطِينُ ذَهَبٍ وَفِضَّةٍ، فَمِنْ يَوْمِئِذٍ لَا يُنْتَفَعُ بِذَهَبٍ، وَلَا فِضَّةٍ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”لوگو! اطاعت اور جماعت کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ دونوں اللہ کی وہ رسی ہیں جس کا اس نے حکم دیا ہے، اور اطاعت و جماعت میں جو چیز تمہیں ناپسند ہو وہ اس سے بہتر ہے جو تمہیں تفرقے میں پسند ہو۔ اور اللہ تعالیٰ نے کوئی چیز پیدا نہیں کی مگر اس کی ایک انتہا مقرر کر دی جس تک وہ پہنچے گی، اور اسلام کو ابھی ثبات و استحکام حاصل ہے، اور قریب ہے کہ وہ اپنی انتہا کو پہنچ کر پلٹ جائے اور قیامت تک کم ہوتا جائے، اور اس کی نشانی یہ ہے کہ فاقہ بڑھ جائے گا اور رشتے ناطے کاٹے جائیں گے، یہاں تک کہ فقیر کو کوئی مہربانی کرنے والا نہیں ملے گا، اور مالدار یہ سمجھے گا کہ جو کچھ اس کے پاس ہے وہ اس کے لیے کافی نہیں، یہاں تک کہ آدمی اپنے بھائی اور چچازاد سے شکایت کرے گا اور وہ اس کے ساتھ کوئی بھلائی نہیں کرے گا، اور سائل دو جمعوں کے درمیان چلتا پھرے گا مگر اس کے ہاتھ میں کچھ نہیں رکھا جائے گا، یہاں تک کہ جب ایسا ہو جائے گا تو زمین ایک بار گرجے گی، ہر صحن والے یہی سمجھیں گے کہ یہ آواز ان کے صحن میں گرجی ہے، پھر جب تک اللہ چاہے گا خاموشی رہے گی، پھر زمین اچانک اپنے جگر کے ٹکڑے قے کر دے گی۔“ عرض کیا گیا: اے ابوعبدالرحمن! زمین کے جگر کے ٹکڑوں سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: ”سونے اور چاندی کے ستون، اس دن کے بعد قیامت تک سونے اور چاندی سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا جائے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8940]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 198، حدیث 8972»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8760، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38492، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8973، 8971»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8760، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38492، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8973، 8971»