الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 2007 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3515
المستدرک علی الصحیحین: 8482
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8448
المعجم الکبیر للطبرانی: 14146
حدیث نمبر: 2007
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ خَالِي مِنَ الْأَنْصَارِ يَرْقِي مِنَ الْحُمَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: اعْرِضْهَا عَلَيَّ، فَعَرَضَهَا عَلَيْهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا بَأْسَ بِهَذِهِ، هَذِهِ مِنَ الْمَوَاثِيقِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”میرے ایک انصاری ماموں زہریلے جانور کے ڈسنے کا دم کیا کرتے تھے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: «اعْرِضْهَا عَلَيَّ» ”وہ کلمات میرے سامنے پیش کرو“، چنانچہ انہوں نے وہ کلمات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کر دیے، جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «لَا بَأْسَ بِهَذِهِ، هَذِهِ مِنَ الْمَوَاثِيقِ» ”اس (دم) میں کوئی حرج نہیں ہے، یہ تو ان عہود و پیمان میں سے ہے۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2007]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح خلا إسحاق .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 1913)»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3515، وأخرجه فتح الباري برقم: 5406، 5409، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8327، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2003»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 1913)»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3515، وأخرجه فتح الباري برقم: 5406، 5409، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8327، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2003»
الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح خلا إسحاق
حدیث نمبر: 3515
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي الْخَصِيبِ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عِيسَى , عَنْ الْأَعْمَشِ , عَنْ أَبِي سُفْيَانَ , عَنْ جَابِرٍ , قَالَ: كَانَ أَهْلُ بَيْتٍ مِنْ الْأَنْصَارِ يُقَالُ لَهُمْ , آلُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ يَرْقُونَ مِنَ الْحُمَةِ , وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ نَهَى عَنِ الرُّقَى , فَأَتَوْهُ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنَّكَ قَدْ نَهَيْتَ عَنِ الرُّقَى , وَإِنَّا نَرْقِي مِنَ الْحُمَةِ , فَقَالَ لَهُمْ:" اعْرِضُوا عَلَيَّ" , فَعَرَضُوهَا عَلَيْهِ , فَقَالَ:" لَا بَأْسَ بِهَذِهِ هَذِهِ مَوَاثِيقُ".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انصار کا آل عمرو بن حزم نامی گھرانہ زہریلے ڈنک پر جھاڑ پھونک کیا کرتا تھا، جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جھاڑ پھونک کرنے سے منع فرمایا تھا، چنانچہ ان لوگوں نے آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ اللہ کے رسول! آپ نے دم کرنے سے روک دیا ہے حالانکہ ہم لوگ زہریلے ڈنک پر جھاڑ پھونک کرتے ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنا جھاڑ پھونک (منتر) مجھے سناؤ“، تو انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھ کر سنایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس میں کوئی مضائقہ نہیں، یہ تو «اقرارات ہیں» (یعنی ثابت شدہ ہیں)“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3515]
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: انصار کا ایک گھرانا، جنہیں آل عمرو بن حزم کہا جاتا تھا، (بچھو وغیرہ کے) ڈنگ کا دم کرتے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دم کرنے سے منع فرما دیا۔ انہوں نے حاضر خدمت ہو کر عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ نے دم جھاڑ سے منع فرما دیا ہے، حالانکہ ہم زہریلے جانور کے ڈنک کا دم کیا کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے سناؤ۔“ انہوں نے دم کے الفاظ سنائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان میں کوئی حرج نہیں۔ یہ تو اقرار ہیں۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3515]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/السلام 21 (2199)، (تحفة الأشراف: 2307)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/302، 315) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح مسلم
حدیث نمبر: 8482
أخبرنا علي بن محمد بن عُقْبة الشَّيباني بالكوفة، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الزُّهري، حَدَّثَنَا مُحاضِر بن المُورِّع، حَدَّثَنَا الأعمش، عن أبي سفيان (2) ، عن جابر بن عبد الله قال: جاء رجلٌ من الأنصار يقال له: عَمرو بن حَزْم، وكان يَرقِي من الحيّة، فقال: يا رسول الله، إنك نهيتَ عن الرُّقى وأنا أَرقي من الحيَّة، قال:"قُصَّها عليَّ"، فقصَّها، فقال:"لا بأسَ بهذه، هذه مَواثيقُ". قال: وجاء خالي من الأنصار، وكان يَرقي من العقرب، فقال: يا رسول الله، إنك نهيتَ عن الرُّقى، وأنا أَرقي من العقرب، قال:"مَن استطاع أن يَنفَعَ أخاه فليَفعَلْ" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8277 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8277 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انصار کا ایک شخص جسے عمرو بن حزم کہا جاتا تھا حاضر ہوا، وہ سانپ کے ڈسے کا دم کیا کرتا تھا، اس نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! آپ نے دم کرنے سے منع فرمایا ہے جبکہ میں سانپ کا دم کرتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ مجھے سناؤ،“ اس نے سنایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس میں کوئی حرج نہیں، یہ تو عہد و پیمان (مواثیق) ہیں۔“ راوی کہتے ہیں کہ میرے انصاری ماموں بھی آئے جو بچھو کا دم کیا کرتے تھے، انہوں نے بھی یہی عرض کی کہ آپ نے دم سے منع فرمایا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جو اپنے بھائی کو نفع پہنچانے کی استطاعت رکھتا ہو، وہ ضرور ایسا کرے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الرقى والتمائم/حدیث: 8482]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الرقى والتمائم/حدیث: 8482]
تخریج الحدیث: «حديث قوي، وهذا إسناد حسن من أجل محاضر بن المورِّع، وقد توبع، وأبو سفيان» [ترقيم الرساله 8482] [ترقيم الشركة 8379] [ترقيم العلميه 8277]
الحكم على الحديث:
حديث قوي
حدیث نمبر: 8448
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ يُقَالُ لَهُ: عَمْرُو بْنُ حَنَّةَ، وَكَانَ يَرْقِي مِنَ الْحَيَّةِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّكَ نَهَيْتَ عَنِ الرُّقَى، وَأَنَا أَرْقِي مِنَ الْحَيَّةِ، قَالَ:" قُصَّهَا عَلَيَّ". فَقَصَصْتُهَا عَلَيْهِ فَقَالَ:" لَا بَأْسَ بِهَذِهِ، هَذِهِ مَوَاثِيقُ".
قَالَ: وَجَاءَهُ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ، وَكَانَ يَرْقِي مِنَ الْعَقْرَبِ، فَقَالَ:" مَنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يَنْفَعَ أَخَاهُ فَلْيَفْعَلْ".
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ بِاخْتِصَارٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، خَلَا قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ، وَقَدْ وَثَّقَهُ شُعْبَةُ، وَالثَّوْرِيُّ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
قَالَ: وَجَاءَهُ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ، وَكَانَ يَرْقِي مِنَ الْعَقْرَبِ، فَقَالَ:" مَنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يَنْفَعَ أَخَاهُ فَلْيَفْعَلْ".
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ بِاخْتِصَارٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، خَلَا قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ، وَقَدْ وَثَّقَهُ شُعْبَةُ، وَالثَّوْرِيُّ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انصار سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جس کا نام عمرو بن حنہ تھا، اور وہ سانپ کے ڈسنے کا دم کیا کرتا تھا، وہ آیا، اور اس نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! آپ نے دم کرنے سے منع کر دیا ہے، اور میں سانپ کے ڈسنے کا دم کرتا ہوں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کے کلمات مجھے سناؤ، اس نے آپ کے سامنے وہ کلمات بیان کیے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان میں کوئی حرج نہیں ہے، یہ مواثیق ہیں۔ راوی کہتے ہیں: انصار سے تعلق رکھنے والا ایک شخص آپ کے پاس آیا، وہ بچھو کا دم کیا کرتا تھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص یہ استطاعت رکھتا ہو کہ وہ اپنے بھائی کو کوئی نفع پہنچائے، تو اسے ایسا کر لینا چاہیے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت ”صحیح“ میں اختصار کے ساتھ منقول ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف قیس بن ربیع کا معاملہ مختلف ہے، شعبہ اور ثوری نے اسے ثقہ قرار دیا ہے، اور ایک جماعت نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8448]
یہ روایت ”صحیح“ میں اختصار کے ساتھ منقول ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف قیس بن ربیع کا معاملہ مختلف ہے، شعبہ اور ثوری نے اسے ثقہ قرار دیا ہے، اور ایک جماعت نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8448]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (1914 و 1913) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (37/17) اخرجه احمد في المسند (302/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 13819»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 14146
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ جَعْفَرٍ السَّدُوسِيُّ ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ ، ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ يُقَالُ لَهُ: عَمْرُو بْنُ حَنَّةَ وَكَانَ يَرْقِي مِنَ الْحَيَّةِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّكَ نَهَيْتَ عَنِ الرُّقَى وَأَنَا أَرْقِي مِنَ الْحَيَّةِ قَالَ: " فَقُصَّهَا عَلَيَّ "، فَقَصَصْتُهَا عَلَيْهِ فَقَالَ: " لَا بَأْسَ بِهَذِهِ، هَذِهِ مَوَاثِيقُ " قَالَ: وَجَاءَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ وَكَانَ يَرْقِي مِنَ الْعَقْرَبِ فَقَالَ: مَنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يَنْفَعَ أَخَاهُ فَلْيَفْعَلْ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: انصار میں سے ایک شخص، جسے عمرو بن حنہ کہا جاتا تھا اور وہ سانپ کے کاٹے کا دم کیا کرتے تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے دم کرنے سے منع فرمایا ہے، اور میں سانپ کے کاٹے کا دم کرتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے وہ (دم کے الفاظ) سنا۔“ میں نے وہ آپ کو سنائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس میں کوئی حرج نہیں، یہ تو (اللہ کے) عہد و پیمان ہیں۔“ راوی کہتے ہیں: پھر انصار میں سے ایک اور شخص آیا جو بچھو کے کاٹے کا دم کیا کرتا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی اپنے بھائی کو فائدہ پہنچانے کی طاقت رکھتا ہو وہ ایسا کرے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14146]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 37، حدیث 74»
حدیث نمبر: 1913
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ خَالٌ لِي مِنَ الْأَنْصَارِ يَرْقِي مِنَ الْحَيَّةِ، فَنَهَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الرُّقَى، فَأَتَاهُ خَالِي فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّكَ نَهَيْتَ عَنِ الرُّقَى، وَإِنِّي أَرْقِي مِنَ الْحَيَّةِ، قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: اعْرِضْهَا عَلَيَّ، قَالَ: فَعَرَضَهَا عَلَيْهِ، قَالَ: لَا بَأْسَ بِهَذِهِ، هَذِهِ مِنَ الْمَوَاثِيقِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میرے ایک انصاری ماموں سانپ کے ڈسنے پر دم کیا کرتے تھے، پھر جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمومی طور پر دم کرنے سے منع فرما دیا تو میرے ماموں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! آپ نے دم کرنے سے منع فرمایا ہے جبکہ میں سانپ کے زہر کے لیے دم کرتا ہوں۔“ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ کلمات میرے سامنے پیش کرو۔“ راوی کہتے ہیں کہ انہوں نے وہ کلمات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس (دم) میں کوئی حرج نہیں ہے، یہ عہد و پیمان والی دعاؤں میں سے ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1913]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2199، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3515، وأخرجه فتح الباري برقم: 5406، وأخرجه مسند البزار برقم: 2744، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8327، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 8437، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 7194، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6097، 6091، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 7790، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1908»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2199، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3515، وأخرجه فتح الباري برقم: 5406، وأخرجه مسند البزار برقم: 2744، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8327، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 8437، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 7194، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6097، 6091، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 7790، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1908»
الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح