الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. مِنْ مُسْنَدِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ
الزبیر بن العوام کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 674 (کل: 9 مقامات، 7 کتب)
صحیح بخاری: 107
سنن ابوداود: 3651
سنن ابن ماجہ: 36
مسند الشهاب: 549
مصنف ابن ابی شیبہ: 27925
حدیث نمبر: 674
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ الْوَاسِطِيُّ ، وَإِسْحَاقُ ، قَالَا: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ بَيَانٍ ، عَنْ وَبَرَةَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي الزُّبَيْرِ : مَا يَمْنَعُكَ أَنْ تُحَدِّثَ عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَمَا يُحَدِّثُ عَنْهُ أَصْحَابُهُ؟ قَالَ: لَقَدْ كَانَ لِي مِنْهُ وَجْهٌ وَمَنْزِلَةٌ، وَلَكِنْ سَمِعْتُهُ يَقُولُ: مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ.
سیدنا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے اپنے والد سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: ”آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے احادیث بیان کرنے سے کیا چیز مانع ہے، جس طرح آپ کے دیگر ساتھی ان سے بکثرت روایت کرتے ہیں؟“ انہوں نے فرمایا: ”میرا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں ایک خاص قرب اور بلند مقام تھا، لیکن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: «مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ» ”جس شخص نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا، وہ اپنا ٹھکانا جہنم کی آگ میں بنا لے۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند الزبير بن العوام/حدیث: 674]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 107، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3651، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 36، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1416، 1431، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 233، وأخرجه مسند البزار برقم: 971، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 669»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 107، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3651، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 36، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1416، 1431، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 233، وأخرجه مسند البزار برقم: 971، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 669»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 107
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ لِلزُّبَيْرِ: إِنِّي لَا أَسْمَعُكَ تُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا يُحَدِّثُ فُلَانٌ وَفُلَانٌ، قَالَ: أَمَا إِنِّي لَمْ أُفَارِقْهُ وَلَكِنْ سَمِعْتُهُ، يَقُولُ:" مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ".
ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے، ان سے جامع بن شداد نے، وہ عامر بن عبداللہ بن زبیر سے اور وہ اپنے باپ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا میں نے اپنے باپ یعنی زبیر سے عرض کیا کہ میں نے کبھی آپ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث نہیں سنیں۔ جیسا کہ فلاں، فلاں بیان کرتے ہیں، کہا میں کبھی آپ سے الگ تھلگ نہیں رہا لیکن میں نے آپ کو یہ بھی فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص مجھ پر جھوٹ باندھے گا وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔ [صحيح البخاري/كتاب العلم/حدیث: 107]
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے اپنے والد حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: (والد محترم!) میں آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے احادیث بیان کرتے ہوئے نہیں دیکھتا ہوں جس طرح فلاں فلاں بیان کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: میں کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے الگ نہیں ہوا، لیکن میں نے آپ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو کوئی مجھ پر جھوٹ باندھے گا، وہ اپنا ٹھکانا آگ میں بنا لے۔“ [صحيح البخاري/كتاب العلم/حدیث: 107]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
حدیث نمبر: 3651
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ. ح وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْمَعْنَى، عَنْ بَيَانِ بْنِ بِشْرٍ، قَالَ مُسَدَّدٌ أَبُو بِشْرٍ، عَنْ وَبَرَةُ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ لِلزُّبَيْرِ: مَا يَمْنَعُكَ أَنْ تُحَدِّثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا يُحَدِّثُ عَنْهُ أَصْحَابُهُ؟ فَقَالَ:" أَمَا وَاللَّهِ لَقَدْ كَانَ لِي مِنْهُ وَجْهٌ وَمَنْزِلَةٌ، وَلَكِنِّي سَمِعْتُهُ يَقُولُ: مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ".
عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے زبیر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اور صحابہ کی طرح حدیثیں کیوں نہیں بیان کرتے؟ تو انہوں نے کہا: اللہ کی قسم مجھ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک طرح کی قربت و منزلت حاصل تھی لیکن میں نے آپ کو بیان فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا اس کا ٹھکانہ جہنم ہے“۔ [سنن ابي داود/كتاب العلم /حدیث: 3651]
جناب عامر بن عبداللہ بن زبیر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سیدنا زبیر (زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ) سے عرض کیا: ”آپ کو کیا مانع ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس طرح احادیث بیان نہیں کرتے جیسے کہ آپ کے دیگر ساتھی بیان کرتے ہیں؟“ انہوں نے کہا: ”اللہ کی قسم! مجھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں بہت ہی قدر و منزلت حاصل تھی، لیکن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: «مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ» ”جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولا اسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔““ [سنن ابي داود/كتاب العلم /حدیث: 3651]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/العلم 38 (107)، سنن ابن ماجہ/المقدمة 4 (36)، (تحفة الأشراف: 3623)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/165، 166)، سنن الدارمی/المقدمة 25 (239) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (107)
حدیث نمبر: 36
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ أَبِي صَخْرَةَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قُلْتُ لِلزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ : مَا لِيَ لَا أَسْمَعُكَ تُحَدِّثُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَمَا أَسْمَعُ ابْنَ مَسْعُودٍ، وَفُلَانًا، وَفُلَانًا؟ قَالَ: أَمَا إِنِّي لَمْ أُفَارِقْهُ مُنْذُ أَسْلَمْتُ، وَلَكِنِّي سَمِعْتُ مِنْهُ كَلِمَةً يَقُولُ:" مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ".
عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سے کہا: کیا وجہ ہے کہ میں آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان کرتے ہوئے نہیں سنتا جس طرح ابن مسعود اور فلاں فلاں کو سنتا ہوں؟ تو انہوں نے کہا: سنو! جب سے میں اسلام لایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جدا نہیں ہوا، لیکن میں نے آپ سے ایک بات سنی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”جو شخص میرے اوپر جان بوجھ کر جھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب السنة/حدیث: 36]
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں نے (اپنے والد) حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: کیا وجہ ہے کہ میں آپ کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اس طرح حدیثیں بیان کرتے نہیں سنتا جس طرح حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ اور فلاں فلاں صحابی کو سنتا ہوں؟“ انہوں نے فرمایا: ”میں نے جب سے اسلام قبول کیا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے (آپ کی وفات تک کبھی) جدا نہیں ہوا۔ لیکن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک کلمہ سنا ہے (جس کی وجہ سے روایت حدیث سے اجتناب کرتا ہوں) آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”جس نے مجھ پر قصداً جھوٹ بولا، اسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے۔“” [سنن ابن ماجه/كتاب السنة/حدیث: 36]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/العلم 38 (107)، سنن ابی داود/العلم 4 (3651)، (تحفة الأشراف: 3623)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/165، 166)، سنن الدارمی/المقدمة 25 (239) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري
حدیث نمبر: 1413
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قُلْتُ لِلزُّبَيْرِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه: مَا لِي لَا أَسْمَعُكَ تُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا أَسْمَعُ ابْنَ مَسْعُودٍ وَفُلَانًا وَفُلَانًا؟ قَالَ: أَمَا إِنِّي لَمْ أُفَارِقْهُ مُنْذُ أَسْلَمْتُ، وَلَكِنِّي سَمِعْتُ مِنْهُ كَلِمَةً" مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ".
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ جس طرح سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ اور دیگر حضرات کو میں حدیث بیان کرتا ہوا سنتا ہوں، آپ کو نہیں سنتا، اس کی کیا وجہ ہے؟ فرمایا کہ جب سے میں نے اسلام قبول کیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کبھی جدا نہیں ہوا لیکن میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ”جو شخص جان بوجھ کر میری طرف جھوٹی بات کی نسبت کرے، اسے اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لینا چاہئے۔“ (اس لئے میں ڈرتا ہوں)۔ [مسند احمد/مسند باقي العشرة المبشرين بالجنة/حدیث: 1413]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، وهو حديث متواتر، خ : 107
حدیث نمبر: 1428
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: مَا لَكَ لَا تُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: مَا فَارَقْتُهُ مُنْذُ أَسْلَمْتُ، وَلَكِنِّي سَمِعْتُ مِنْهُ كَلِمَةً، سَمِعْتُهُ يَقُولُ:" مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ".
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کیوں نہیں بیان کرتے؟ فرمایا کہ جب سے میں نے اسلام قبول کیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کبھی جدا نہیں ہوا، لیکن میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ”جو شخص جان بوجھ کر میری طرف جھوٹی بات کی نسبت کرے، اسے اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لینا چاہئے۔“ (اس لئے میں ڈرتا ہوں)۔ [مسند احمد/مسند باقي العشرة المبشرين بالجنة/حدیث: 1428]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 549
549 - وأنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُوسَى السِّمْسَارُ، نا أَبُو زَيْدٍ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَرْوَزِيُّ أنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفَرَبْرِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، نا أَبُو الْوَلِيدِ، نا شُعْبَةُ، عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ لِلزُّبَيْرِ: إِنِّي لَا أَسْمَعُكُ تُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا يُحَدِّثُ فُلَانٌ وَفُلَانٌ، قَالَ: أَمَا إِنِّي لَمْ أُفَارِقْهُ وَلَكِنْ سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ»
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے (اپنے والد) سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے کہا: بے شک میں آپ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس قدر احادیث نہیں سنتا جس قدر فلاں فلاں حدیث بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جدا تو کبھی نہیں ہوا لیکن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے: ”جس نے مجھ پر جھوٹ باندھا تو اسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 549]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري 107، وأبو داود: 3651، وابن ماجه: 36، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6982، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 5603، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1430»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم عوامۃ: 26766 ترقیم الشثری: -- 27925
حدثنا غندر ، عن شعبة ، عن جامع بن شداد ، عن عامر بن عبد الله بن الزبير ، عن ابيه قال: قلت للزبير : يا ابت ما لي لا اسمعك تحدث عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، كما اسمع ابن مسعود وفلانا وفلانا؟! فقال: [اما] إني لم افارقه منذ اسلمت، ولكني سمعت منه كلمة: من كذب علي متعمدا، فليتبوا مقعده من النار.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [هـ]: (أبتي).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) زيادة من: [جـ، م].
(٥) في: [هـ]: زيادة (يقول).
(٦) سقط من: [أ، ح، م].
(٧) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٠٧)، وأحمد (١٤١٣).
حضرت عبد اللہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد حضرت زبیر سے پوچھا: اے ابا جان! میں نے کبھی آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث بیان کرتے ہوئے نہیں سنا جیسا کہ میں حضرت ابن مسعود اور فلاں، فلاں کو بیان کرتے ہوئے سنتا ہوں؟ آپ نے فرمایا: میں جب سے اسلام لایا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جدا نہیں ہوا لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک بات سنی کہ جو شخص جان بوجھ کر میری طرف جھوٹ کی نسبت کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27925]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 107، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6982، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5603، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5881، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3651، والدارمي فى «مسنده» برقم: 239، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 36، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1430، 1445، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 187، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 667، 674، والبزار فى «مسنده» برقم: 971، 970، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 388، 387، 389، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8781، ترقيم محمد عوامة: 26766»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 107، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6982، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5603، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5881، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3651، والدارمي فى «مسنده» برقم: 239، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 36، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1430، 1445، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 187، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 667، 674، والبزار فى «مسنده» برقم: 971، 970، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 388، 387، 389، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8781، ترقيم محمد عوامة: 26766»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 667
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَامِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي الزُّبَيْرِ : مَا لَكَ لَا تُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَمَا يُحَدِّثُ عَنْهُ فُلَانٌ وَفُلَانٌ؟ قَالَ: مَا فَارَقْتُهُ مُنْذُ أَسْلَمْتُ، وَلَكِنْ سَمِعْتُ مِنْهُ كَلِمَةً، سَمِعْتُهُ يَقُولُ: مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ.
عامر بن عبد اللہ بن الزبیر رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا عبد اللہ بن الزبیر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے (اپنے والد) سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے عرض کی کہ کیا وجہ ہے کہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس طرح کثرت سے احادیث بیان نہیں کرتے جس طرح فلاں اور فلاں صحابی بیان کرتے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: ”جب سے میں اسلام لایا ہوں، میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جدا نہیں ہوا، لیکن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: «مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ» ”جس نے مجھ پر جھوٹ باندھا، وہ اپنا ٹھکانا جہنم کی آگ میں بنا لے۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند الزبير بن العوام/حدیث: 667]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 107، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3651، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 36، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1431، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 233، وأخرجه مسند البزار برقم: 971، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 662»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 107، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3651، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 36، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1431، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 233، وأخرجه مسند البزار برقم: 971، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 662»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح