الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 7434 (کل: 27 مقامات، 15 کتب)
صحیح بخاری: 6786
سنن ترمذی: 3799
شمائل ترمذی: 348
الادب المفرد: 274
صحیح الادب المفرد: 208
مشکوۃ المصابیح: 6236
مسند الحمیدی: 260
المنتقى ابن الجارود: 807
الفتح الربانی: 11184
المستدرک علی الصحیحین: 4269
السنن الكبرى للبيهقي: 13302
21 تا 27
حدیث نمبر: 807
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُقْرِئِ ، قَالَ: ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: " مَا خَيِّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا، وَلا اقْتَصَّ مِنْ رَجُلٍ مَظْلَمَةً إِلا شَيْئًا مِنْ حُدُودِ اللَّهِ، فَلَيْسَ يَتْرُكُ ذَلِكَ لأَحَدٍ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب بھی دو کاموں میں اختیار دیا گیا، تو آپ نے ان میں سے آسان کام کو اختیار کیا۔ آپ نے حدود اللہ کے علاوہ کسی بھی آدمی سے اس کی زیادتی کا بدلہ نہیں لیا، آپ کسی کی حد کو معاف نہیں کرتے تھے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 807]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحیح البخاري: 6786، صحیح مسلم: 2327»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحیح
حدیث نمبر: 11184
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مُسْلِمًا مِنْ لَعْنَةٍ تُذْكَرُ وَلَا انْتَقَمَ لِنَفْسِهِ شَيْئًا يُؤْتَى إِلَيْهِ إِلَّا أَنْ تُنْتَهَكَ حُرُمَاتُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَلَا ضَرَبَ بِيَدِهِ شَيْئًا قَطُّ إِلَّا أَنْ يَضْرِبَ بِهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا سُئِلَ شَيْئًا قَطُّ فَمَنَعَهُ إِلَّا أَنْ يُسْأَلَ مَأْثَمًا فَإِنَّهُ كَانَ أَبْعَدَ النَّاسِ مِنْهُ وَلَا خُيِّرَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ قَطُّ إِلَّا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا وَكَانَ إِذَا كَانَ حَدِيثَ عَهْدٍ بِجِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ يُدَارِسُهُ كَانَ أَجْوَدَ بِالْخَيْرِ مِنَ الرِّيحِ الْمُرْسَلَةِ
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی کسی مسلمان کا نام لے کر اس پر لعنت نہیں کی، نہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ساتھ کی گئی بدسلوکی کا انتقام لیا، الایہ کی اللہ تعالیٰ کی حدود پامال ہوتی ہوں،نہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی کو اپنے ہاتھ سے مارا، الا یہ کہ اللہ تعالیٰ کی راہ کا مسئلہ ہو، آپ سے جب بھی کوئی چیز طلب کی گئی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی بھی اس کا انکار نہیں کیا، الایہ کی وہ بات گناہ والی ہوتی، اگر گناہ والی بات ہوتی تو آپ اس سے سب سے زیادہ دور رہنے والے ہوتے اور جب بھی آپ کو دوباتوں میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان میں سے اس صورت کا انتخاب کرتے، جو ان میں سے آسان تر ہوتی اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جبریل علیہ السلام کے ساتھ قرآن کریم کا دور کرکے فارغ ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چھوڑی ہوئی ہو اسے بھی زیادہ سخی ہوتے۔ [الفتح الربانی/حدیث: 11184]
تخریج الحدیث: «حديث ضعيف بھذه السياقة، حماد بن زيد شك في ھذا الاسناد، والنعمان بن راشد ضعيف سييء الحفظ، أخرجه النسائي: 4/125، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24985 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25499»
الحكم على الحديث:
حديث ضعيف بھذه السياقة
حدیث نمبر: 4269
حدثنا أبو عَمرو عثمان بن أحمد بن السَّمّاك ببغداد، حدثنا حامد بن سهل الثَّغْري، حدثنا عارِمُ بن الفضل، حدثنا حماد بن زيد، عن أيوب ومعمر والنُّعمان بن راشد، عن الزُّهْري، عن عُرْوة، عن عائشة قالت: ما لَعَنَ رسولُ الله ﷺ مسلمًا من لعنةٍ بذكْرٍ (2) ، ولا ضَرَبَ بيده شيئًا قَطُّ إلَّا أن يضربَ بها في سبيل الله، ولا سُئل عن شيء قَطُّ فمنعَه إلَّا أن يُسأل مَأثَمًا، فإن كان مأثمًا كان أبعدَ الناس منه، ولا انتَقَم لِنفسِه من شيء قَطُّ يُؤتى إليه، إلَّا أن تُنتَهَكَ حُرماتُ الله، فيكونُ لله يَنتَقِمُ، ولا خُيِّر بين أمرَين قطُّ إلا اختارَ أيسرَهُما، وكان إذا أحدَث العهد بجبريلَ يُدارِسُه كان أجودَ الناسِ بالخَير مِن الرِّيحِ المُرسَلةِ (3)
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة. ومن حديث أيوب السَّختِياني غريبٌ جدًّا، فقد رواه سليمان بن حَرْب وغيرُه عن حماد، ولم يذكروا أيوب، وعارِمٌ ثقة مأمون.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4223 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة. ومن حديث أيوب السَّختِياني غريبٌ جدًّا، فقد رواه سليمان بن حَرْب وغيرُه عن حماد، ولم يذكروا أيوب، وعارِمٌ ثقة مأمون.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4223 - على شرط البخاري ومسلم
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی مسلمان پر (اس کا نام لے کر یا اسے خاص کر کے) لعنت نہیں بھیجی، اور نہ ہی کبھی اپنے ہاتھ سے کسی کو مارا سوائے اس کے کہ وہ اللہ کی راہ میں جہاد ہو، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جب بھی کسی چیز کا سوال کیا گیا تو آپ نے کبھی منع نہیں فرمایا سوائے اس کے کہ وہ گناہ کا کام ہو، کیونکہ اگر وہ گناہ ہوتا تو آپ اس سے سب سے زیادہ دور رہنے والے ہوتے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ذات کے لیے کبھی کسی سے انتقام نہیں لیا الا یہ کہ اللہ کی حدود پامال کی جا رہی ہوں، ایسی صورت میں آپ اللہ کی خاطر انتقام لیتے تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب بھی دو کاموں کے درمیان اختیار دیا گیا تو آپ نے ہمیشہ آسان تر کو اختیار فرمایا، اور جب بھی جبرائیل علیہ السلام آپ سے ملاقات اور دورہ قرآن کرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خیر و بھلائی کی سخاوت میں تیز چلنے والی ہوا سے بھی زیادہ بڑھ کر ہوتے تھے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا، اور ایوب سختیانی کی یہ روایت نہایت غریب ہے، کیونکہ سلیمان بن حرب وغیرہ نے اسے حماد سے روایت کیا ہے اور ایوب کا ذکر نہیں کیا، اور عارم ثقہ اور مامون ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : آيات رسول الله صلى الله عليه وسلم التي في دلائل النبوة/حدیث: 4269]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا، اور ایوب سختیانی کی یہ روایت نہایت غریب ہے، کیونکہ سلیمان بن حرب وغیرہ نے اسے حماد سے روایت کیا ہے اور ایوب کا ذکر نہیں کیا، اور عارم ثقہ اور مامون ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : آيات رسول الله صلى الله عليه وسلم التي في دلائل النبوة/حدیث: 4269]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح إلَّا أنَّ آخره في ذكر جوده وسخائه ﷺ لدى مجيء جبريل، الصحيح أنه عن ابن عبّاس كما سيأتي وليس عن عائشة، وأيوب - وهو ابن أبي تميمة السَّختياني - لم يذكر في إسناده عروة - وهو ابن الزبير - كما توضحه رواية ابن عساكر في "تاريخه" 4/ 25، ...» [ترقيم الرساله 4269] [ترقيم الشركة 4246] [ترقيم العلميه 4223]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 13302
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ، أنبأ عَبْدُ اللهِ هُوَ ابْنُ الْمُبَارَكِ، أنبأ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهَا قَالَتْ:" مَا ضَرَبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدًا مِنْ نِسَائِهِ قَطُّ، وَلَا ضَرَبَ خَادِمًا قَطُّ، وَلَا ضَرَبَ شَيْئًا بِيَمِينِهِ قَطُّ، إِلَّا أَنْ يُجَاهِدَ فِي سَبِيلِ اللهِ، وَمَا نِيلَ مِنْهُ شَيْءٌ قَطُّ، فَانْتَقَمَ لِنَفْسِهِ إِلَّا أَنْ تُنْتَهَكَ مَحَارِمُ اللهِ فَيَنْتَقِمُ لَهَا، وَمَا خُيِّرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ قَطُّ أَحَدُهُمَا أَيْسَرُ مِنَ الآخَرِ إِلَّا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا، إِلَّا أَنْ يَكُونَ إِثْمًا، فَإِذَا كَانَ إِثْمًا كَانَ أَبْعَدَ النَّاسِ مِنْهُ" أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ هِشَامٍ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں میں سے کسی کو کبھی نہیں مارا، نہ اپنے خادموں کو اور نہ اپنے دائیں ہاتھ سے کوئی چیز ماری سوائے جہاد فی سبیل اللہ کے، اور ایسی بھی کوئی چیز نہیں پائی گئی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ذات کے لیے انتقام لیا ہو، سوائے اس کے کہ اللہ کی حرام کردہ چیزوں کی بے حرمتی کی جائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لیے انتقام لیتے اور جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دو چیزوں میں اختیار دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ آسان چیز کو پسند کیا، جب تک اس میں کوئی برائی نہ ہو۔ اگر اس میں کوئی برائی ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کی نسبت اس چیز سے زیادہ دور ہوتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13302]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري، مسلم 2327»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4382
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ، أَنَّهَا قَالَتْ: مَا خُيِّرَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلَّا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا مَا لَمْ يَكُنْ إِثْمًا، فَإِنْ كَانَ إِثْمًا كَانَ أَبْعَدَ النَّاسِ عَنْهُ، وَمَا انْتَقَمَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِنَفْسِهِ إِلَّا أَنْ تُنْتَهَكَ حُرْمَةُ اللهِ فَيَنْتَقِمَ لِلهِ بِهَا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب بھی دو امور کے درمیان اختیار دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ ان میں سے آسان تر صورت ہی کو اختیار فرمایا، بشرطیکہ وہ گناہ کا کام نہ ہو؛ اور اگر وہ گناہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام لوگوں سے بڑھ کر اس سے دور رہنے والے ہوتے۔ نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ذات کی خاطر کبھی کسی سے انتقام نہیں لیا، البتہ جب اللہ کی کسی حرمت کو پامال کیا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی رضا کی خاطر اس کا انتقام لیتے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4382]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3367، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2327، 2328، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4785، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23514، 24028، 24299، 24309، 24325، 24464، 24760، 24957، 25029، 25051، 25228، 25343، 25392، 25425، 25730، وأخرجه فتح الباري برقم: 644، 3367، 4908، 5775، 5782، 6000، 6404، 6461، وأخرجه مسند البزار برقم: 3201، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 17942، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4280، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2939، 5424، 7430، 7647، وأخرجه شرح السنة برقم: 3703، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4365»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3367، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2327، 2328، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4785، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23514، 24028، 24299، 24309، 24325، 24464، 24760، 24957، 25029، 25051، 25228، 25343، 25392، 25425، 25730، وأخرجه فتح الباري برقم: 644، 3367، 4908، 5775، 5782، 6000، 6404، 6461، وأخرجه مسند البزار برقم: 3201، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 17942، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4280، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2939، 5424، 7430، 7647، وأخرجه شرح السنة برقم: 3703، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4365»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 4452
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ ، حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مُنْتَصِرًا مِنْ ظُلَامَةٍ ظُلِمَهَا قَطُّ إِلَّا أَنْ يُنْتَهَكَ مِنْ مَحَارِمِ اللهِ شَيْءٌ، فَإِذَا انْتُهِكَ مِنْ مَحَارِمِ اللهِ شَيْءٌ كَانَ أَشَدَّهُمْ فِي ذَلِكَ، وَمَا خُيِّرَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ قَطُّ إِلَّا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی اپنے اوپر کیے گئے کسی ظلم کا بدلہ لیتے ہوئے نہیں دیکھا، بجز اس کے کہ اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ حدود میں سے کسی چیز کی بے حرمتی کی جائے، چنانچہ جب اللہ کی محارم میں سے کسی چیز کی پامالی ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر سب سے زیادہ جلال فرمانے والے ہوتے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب بھی دو معاملوں کے درمیان اختیار دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ہمیشہ آسان صورت ہی کو پسند فرمایا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4452]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 4382)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3367، 5775، 6404، 6461، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2327، 2328، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4785، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24309، وأخرجه فتح الباري برقم: 644، 3367، 5775، 5782، 6000، 6404، 6461، وأخرجه مسند البزار برقم: 3201، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 17942، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2939، 5424، 7430، 7647، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4435»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 4382)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3367، 5775، 6404، 6461، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2327، 2328، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4785، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24309، وأخرجه فتح الباري برقم: 644، 3367، 5775، 5782، 6000، 6404، 6461، وأخرجه مسند البزار برقم: 3201، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 17942، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2939، 5424، 7430، 7647، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4435»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 2918
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ الْأَزْدِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ سِيَاهٍ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا خُيِّرَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلَّا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبٍ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبٍ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب بھی دو کاموں کے درمیان اختیار دیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ہمیشہ آسان تر صورت کو ہی اختیار فرمایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حبیب رحمہ اللہ سے صرف عبد العزیز رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2918]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حبیب رحمہ اللہ سے صرف عبد العزیز رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2918]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3560، 6126، 6786، 6853، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2327، 2328، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3351 / 683، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 871، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 488، 6444، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4246، 5714، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2095 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2417، 8218، 9119، 9118، 9120، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4785، 4786، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3799، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2264، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 148، 1984، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13408، 13409، 13429، 20845، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24668، 25188، 25459، 25469، 25470، 25486، 25625، 25925، 25926، 26124، 26196، 26218، 26354، 26395، 26511، 26563، 26596، 26903، 27047، والحميدي فى «مسنده» برقم: 260، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4375، 4382، 4452، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1481، والبزار فى «مسنده» برقم: 3201، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17942، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25968، 27009، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 348، 349، والطبراني فى «الصغير» برقم: 814، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4266، 5428، 7434، 7651»