الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 7619 (کل: 9 مقامات، 7 کتب)
المعجم الاوسط: 7619
صحیح ابن خزیمہ: 512
مصنف ابن ابی شیبہ: 3724
صحیح ابن حبان: 1824
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1276
حدیث نمبر: 7619
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ شَاذَانُ ، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا مُجَاشِعُ بْنُ عَمْرٍو ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، نَا عُقَيْلُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: مَحَلَ النَّاسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَتَاهُ الْمُسْلِمُونَ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، قَحَطَ الْمَطَرُ، وَيَبِسَ الشَّجَرُ، وَهَلَكَتِ الْمَوَاشِي، وَأَسْنَتَ النَّاسُ، فَاسْتَسْقِ لَنَا رَبَّكَ. فَقَالَ: إِذَا كَانَ يَوْمُ كَذَا وَكَذَا فَاخْرُجُوا وَاخْرُجُوا مَعَكُمْ بِصَدَقَاتٍ فَلَمَّا كَانَ ذَلِكَ الْيَوْمُ خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّاسُ، يَمْشِي وَيَمْشُونَ، عَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ وَالْوَقَارُ حَتَّى أَتَوُا الْمُصَلَّى، فَتَقَدَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى بِهِمْ رَكْعَتَيْنِ يَجْهَرُ فِيهِمَا بِالْقِرَاءَةِ. وَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْعِيدَيْنِ وَالِاسْتِسْقَاءِ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، وَ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى، وَفِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، وَ هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ اسْتَقْبَلَ الْقَوْمَ بِوَجْهِهِ، وَقَلَبَ رِدَاءَهُ، ثُمَّ جَثَا عَلَى رُكْبَتَيْهِ، وَرَفَعَ يَدَيْهِ، وَكَبَّرَ تَكْبِيرَةً قَبْلَ أَنْ يَسْتَسْقِيَ، ثُمَّ قَالَ: I " اللَّهُمَّ اسْقِنَا، وَأَغِثْنَا، اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيتًا، رَحْبًا، رَبِيعًا، وَجَدًا، غَدَقًا، طَبَقًا، مُغْدِقًا، هَنِيئًا، مَرِيئًا، مَرِيعًا، مُرْتِعًا وَابِلًا، شَامِلًا، مُسْبِلًا، مُجَلَّلًا، دَائِمًا دَرَرًا، نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ، عَاجِلًا غَيْرَ رَائِثٍ، غَيْثًا، اللَّهُمَّ تُحْيِي بِهِ الْبِلَادَ، وَتُغِيثُ بِهِ الْعِبَادَ، وَتَجْعَلُهُ بَلَاغًا لِلْحَاضِرِ مِنَّا وَالْبَادِ، اللَّهُمَّ أَنْزِلْ عَلَيْنَا فِي أَرْضِنَا زِينَتَهَا، وَأَنْزِلْ فِي أَرْضِنَا سَكَنَهَا، اللَّهُمَّ أَنْزِلْ عَلَيْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً طَهُورًا، فَأَحْيِ بِهِ بَلْدَةً مَيْتَةً، وَأَسْقِهِ مِمَّا خَلَقْتَ لَنَا أَنْعَامًا وَأَنَاسِيَّ كَثِيرًا I ".
قَالَ: فَمَا بَرِحُوا حَتَّى أَقْبَلَ قَزَعٌ مِنَ السَّحَابِ، فَالْتَأَمَ بَعْضُهُ إِلَى بَعْضٍ، ثُمَّ مَطَرَتْ عَلَيْهِمْ سَبْعَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ، لَا يُقْلِعُ عَنِ الْمَدِينَةِ، فَأَتَاهُ الْمُسْلِمُونَ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، قَدْ غَرِقَتِ الْأَرْضُ، وَتَهَدَّمَتِ الْبُيُوتُ، وَانْقَطَعَتِ السُّبُلُ، فَادْعُ اللهَ لَنَا أَنْ يَصْرِفَهَا عَنَّا، قَالَ: فَضَحِكَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ حَتَّى بَدَتْ نَوَاجِذُهُ تَعَجُّبًا لِسُرْعَةِ مَلَالَةِ بَنِي آدَمَ، ثُمَّ قَالَ، I " اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا، اللَّهُمَّ عَلَى رُءُوسِ الظِّرَابِ، وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ، وَبُطُونِ الْأَوْدِيَةِ، وَظُهُورِ الْآكَامِ I " قَالَ: فَتَصَدَّعَتْ عَنِ الْمَدِينَةِ، وَكَانَتْ فِي مِثْلِ التُّرْسِ تُمْطِرُ مَرَاعِيَهَا وَلَا تَقْطُرُ فِيهَا قَطْرَةً I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عُقَيْلٌ ، وَلَا عَنْ عُقَيْلٍ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ ، وَلَا عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ إِلَّا مُجَاشِعُ بْنُ عَمْرٍو ، تَفَرَّدَ بِهِ: شَاذَانُ I ".

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں لوگ قحط سالی میں مبتلا ہو گئے، تو مسلمان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! بارش رک گئی ہے، درخت سوکھ گئے ہیں، مویشی ہلاک ہو گئے ہیں اور لوگ قحط کا شکار ہو گئے ہیں، لہٰذا آپ ہمارے لیے اپنے رب سے بارش کی دعا کیجیے۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب فلاں فلاں دن ہو تو (نکلو) اور اپنے ساتھ صدقات بھی لے کر نکلو۔“ پھر جب وہ دن آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور لوگ (پیدل) نکلے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی چل رہے تھے اور لوگ بھی، ان پر سکینت اور وقار طاری تھا، یہاں تک کہ وہ عید گاہ پہنچ گئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھے اور انہیں دو رکعتیں پڑھائیں جن میں بلند آواز سے قراءت فرمائی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدین اور استسقاء میں پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ اور ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ اور دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ اور ﴿هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ﴾ پڑھا کرتے تھے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو لوگوں کی طرف رخ کیا، اپنی چادر پلٹی، پھر اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ گئے، ہاتھ اٹھائے اور دعائے استسقاء سے پہلے ایک مرتبہ تکبیر کہی، پھر یہ دعا فرمائی: «اللَّهُمَّ اسْقِنَا، وَأَغِثْنَا، اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيتًا، رَحْبًا، رَبِيعًا، وَجَدًا، غَدَقًا، طَبَقًا، مُغْدِقًا، هَنِيئًا، مَرِيئًا، مَرِيعًا، مُرْتِعًا وَابِلًا، شَامِلًا، مُسْبِلًا، مُجَلَّلًا، دَائِمًا دَرَرًا، نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ، عَاجِلًا غَيْرَ رَائِثٍ، غَيْثًا، اللَّهُمَّ تُحْيِي بِهِ الْبِلَادَ، وَتُغِيثُ بِهِ الْعِبَادَ، وَتَجْعَلُهُ بَلَاغًا لِلْحَاضِرِ مِنَّا وَالْبَادِ، اللَّهُمَّ أَنْزِلْ عَلَيْنَا فِي أَرْضِنَا زِينَتَهَا، وَأَنْزِلْ فِي أَرْضِنَا سَكَنَهَا، اللَّهُمَّ أَنْزِلْ عَلَيْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً طَهُورًا، فَأَحْيِ بِهِ بَلْدَةً مَيْتَةً، وَأَسْقِهِ مِمَّا خَلَقْتَ لَنَا أَنْعَامًا وَأَنَاسِيَّ كَثِيرًا»، ”اے اللہ! ہمیں سیراب فرما اور ہماری فریاد رسی فرما۔ اے اللہ! ہمیں ایسی بارش سے سیراب فرما جو فریاد رسی کرنے والی، وسیع، شادابی لانے والی، خوب برسنے والی، موسلا دھار، ہر طرف چھا جانے والی، خوشگوار، آسانی سے ہضم ہونے والی (یعنی خوش انجام)، زرخیزی بخشنے والی، چراگاہیں اگانے والی، بڑے بڑے قطروں والی، سب کو شامل، لگاتار برسنے والی، زمین کو ڈھانپ لینے والی، دائمی، بکثرت، نفع بخش اور نقصان نہ دینے والی، جلد آنے والی اور دیر نہ کرنے والی ہو۔ اے اللہ! اس کے ذریعے شہروں کو زندہ فرما، بندوں کی فریاد رسی فرما اور اسے ہمارے شہری اور دیہاتی سب کے لیے کفایت کا ذریعہ بنا دے۔ اے اللہ! ہماری زمین میں اس کی زینت (سبزہ) اتار اور ہماری زمین میں اس کا سکون (برکت) نازل فرما۔ اے اللہ! ہم پر آسمان سے پاک کرنے والا پانی برسا، پھر اس کے ذریعے مردہ شہر کو زندہ کر دے اور اپنی پیدا کردہ مخلوق میں سے بہت سے چوپایوں اور انسانوں کو اس سے سیراب فرما۔“
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”پھر لوگ وہاں سے ہٹے بھی نہ تھے کہ بادل کے بکھرے ہوئے ٹکڑے آ گئے اور آپس میں مل گئے، پھر ان پر سات دن اور سات راتیں مسلسل بارش برستی رہی، مدینہ سے رکنے کا نام نہ لیتی تھی۔“ پھر مسلمان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! زمین ڈوب گئی، گھر گر گئے اور راستے منقطع ہو گئے، آپ ہمارے لیے اللہ سے دعا کیجیے کہ وہ اسے ہم سے ہٹا دے۔“ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر ہی تھے کہ بنی آدم کے جلد اکتا جانے پر تعجب سے ہنس پڑے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی داڑھیں ظاہر ہو گئیں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! ہمارے اردگرد برسا اور ہم پر نہ برسا۔ اے اللہ! ٹیلوں کی چوٹیوں، درختوں کے اگنے کی جگہوں، وادیوں کے اندرونی حصوں اور اونچے ٹیلوں کی پشتوں پر برسا۔“ انہوں نے کہا: ”پھر بادل مدینہ سے چھٹ گئے اور مدینہ ڈھال کی طرح (کھلا) رہ گیا، گرد و نواح کی چراگاہوں پر بارش ہو رہی تھی اور اس میں ایک قطرہ بھی نہیں گر رہا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے عقیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عقیل سے ابن لہیعہ کے سوا کسی نے نہیں، اور ابن لہیعہ سے مجاشع بن عمرو کے سوا کسی نے نہیں، اس میں شاذان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7619]

تخریج الحدیث: «قال ابن رجب الحنبلي: إسناده ضعيف «فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب، ج 6، ص 284» »
«قال الهيثمي: فيه مجاشع بن عمرو قال ابن معين قد رأيته أحد الكذابين «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 213» »
«قال ابن رجب الحنبلي: إسناده لا يصح فيه مجاشع بن عمرو متروك الحديث «فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب، ج 6، ص 287» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 932، 933، 1013، 1014، 1015، 1016، 1017، 1018، 1019، 1021، 1031، 1033، 3565، 3582، 6093، 6341، 6342، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 895، 897، ومالك فى «الموطأ» برقم: 650 / 204، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 283، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1411، 1412، 1417، 1423، 1789، 1791، 1788، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 877، 992، 2857، 2858، 2859، 2863، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1635، 1636، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1224، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1503 / 1، 1512 / 1، 1515 / 1، 1514 / 3، 1516 / 2، 1517 / 3، 1526 / 1، 1527 / 1، 1747 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1442، 1440، 1441، 1818، 1830، 1831، 1832، 1835، 1836، 1837، 1851، 1852، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1170، 1171، 1174، 1487، (1/457) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1576، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1180، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5920، 6474، 6525، 6526، 6530، 6529، 6541، 6538، 6539، 6540، 6542، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1808، 1838، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12201، 12423، 12749، 13065، 13101، 13149، 13216، 13389، 13460، 13740، 13773، 13900، 13907، 13934، 13951، 14075، 14222، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2160، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2911، 2935، 2958، 2966، 2987، 2988، 3066، 3067، 3104، 3334، 3502، 3509، 3534، 3863، 3929، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1282، 1293، 1294، 1304، 1338، 1417، والبزار فى «مسنده» برقم: 6188، 6195، 6205، 6208، 6682، 6681، 6845، 6954، 6955، 6956، 7042، 7043، 7082، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4910، 4911، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8535، 8533، 30187، 30289، 30293، 30294، 32395، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1892، 1891، 1894، 1895، 1893، والطبراني فى «الكبير» برقم: 27، 28، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 592، 2601، 4194، 8539، 9108»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه مجاشع بن عمرو متروك
حدیث نمبر: 973
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُجَاعٍ الْمَرُّوذِيُّ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ، قال: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرِ بْنَ النَّضْرِ، قال: كُنَّا بِالطَّفِّ عِنْدَ أَنَسٍ فَصَلَّى بِهِمُ الظُّهْرَ فَلَمَّا فَرَغَ قال:" إِنِّي صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ فَقَرَأَ لَنَا بِهَاتَيْنِ السُّورَتَيْنِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى و هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ".
عبداللہ بن عبید کہتے ہیں کہ میں نے ابوبکر بن نضر کو کہتے سنا کہ ہم طف میں انس رضی اللہ عنہ کے پاس تھے تو انہوں نے لوگوں کو ظہر پڑھائی، جب وہ فارغ ہوئے تو کہنے لگے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ظہر پڑھی، تو آپ نے (ظہر کی) دونوں رکعتوں میں یہی دونوں سورتیں یعنی «سبح اسم ربك الأعلى» اور «هل أتاك حديث الغاشية» پڑھی۔ [سنن نسائي/باب سجود القرآن/حدیث: 973]
ابوبکر بن نضر کہتے ہیں کہ ہم حضرت انس رضی اللہ عنہ کے پاس مقام طف (کربلا) میں تھے، آپ نے ہمیں ظہر کی نماز پڑھائی، جب فارغ ہوئے تو فرمایا: ”تحقیق میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ظہر کی نماز پڑھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتوں میں یہ دو سورتیں ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ [سورة الأعلى: 1] اور ﴿هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ﴾ [سورة الغاشية: 1] پڑھیں۔“ [سنن نسائي/باب سجود القرآن/حدیث: 973]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 1714) (ضعیف الإسناد) (اس کے راوی ’’ابو بکر بن نضر‘‘ مجہول الحال ہیں)»
وضاحت: ۱؎: ”طف“ کوفہ کے قریب ایک جگہ کا نام ہے۔
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف، أبو بكر بن النضر بن أنس بن مالك: مستور،لم أجد من وثقه. ولبعض الحديث شاهد عند ابن خزيمة (بتحقيقي: 512 وسنده صحيح) وابن حبان (469). انوار الصحيفه، صفحه نمبر 328
حدیث نمبر: 1423
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قال: أَخْبَرَنِي مَعْبَدُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ سَمُرَةَ، قال:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْجُمُعَةِ بِسَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى وَ هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ".
سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ میں «سبح اسم ربك الأعلى» اور «هل أتاك حديث الغاشية» پڑھتے تھے ۱؎۔ [سنن نسائي/كتاب الجمعة/حدیث: 1423]
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعے کی نماز (کی پہلی رکعت) میں سورۂ ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ [سورة الأعلى: 1] اور (دوسری رکعت میں) ﴿هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ﴾ [سورة الغاشية: 1] پڑھا کرتے تھے۔ [سنن نسائي/كتاب الجمعة/حدیث: 1423]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الصلاة 242 (1125)، (تحفة الأشراف: 4615)، مسند احمد 5/7، 13، 14، 19 (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: اس روایت میں اور اس سے پہلے والے باب کی روایت میں بظاہر تعارض ہے، پر یہ اختلاف دونوں کے جواز اور دونوں کے مسنون ہونے پر دلالت کرتا ہے، مطلب یہ ہے کہ کبھی آپ جمعہ کی پہلی رکعت میں ”سورۃ جمعہ“ اور دوسری رکعت میں ”سورۃ منافقون“ پڑھتے اور کبھی «سبح اسم ربك الأعلى» اور «هل أتاك حديث الغاشية» پڑھتے تھے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 512
نا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ رِبْعِيٍّ الْقَيْسِيُّ ، نا رَوْحُ بْنُ عِبَادَةَ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، وَثَابِتٌ ، وَحُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُمْ كَانُوا " يَسْمَعُونَ مِنْهُ النَّغَمَةَ فِي الظُّهْرِ بِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى، وَهَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ"
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نماز ظہر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سورہ «سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى» [ سورة الأعلى ] اور «هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ» [ سورة الغاشية ] کی قرأت ترنم کے ساتھ سنا کرتے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 512]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 512، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1824، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 971، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 1046، والبزار فى (مسنده) برقم: 7262، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 3595»
ترقیم عوامۃ: 3705 ترقیم الشثری: -- 3724
حضرت داود فرماتے ہیں کہ میں حضرت انس کے ساتھ ایک سفر پر تھا۔ وہ ہمیں فجر میں سورة الاعلیٰ اور اس جیسی سورتوں کے ساتھ نماز پڑھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3724]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 3705»
حدیث نمبر: 1824
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَحْطَبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، وَثَابِتٍ ، وَحُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُمْ" كَانُوا يَسْمَعُونَ مِنْهُ فِي الظُّهْرِ النَّغَمَةَ بِ: سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى، وَ هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ وہ لوگ ظہر کی نماز میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی سورۃ الاعلیٰ اور سورۃ الغاشیہ کی تلاوت کی دھیمی آواز سن لیتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1824]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 512، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1824، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 971، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 1046، والبزار فى (مسنده) برقم: 7262، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 3595» «رقم طبعة با وزير 1821»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صفة الصلاة». فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين غير حماد بن سلمة، فإنه من رجال مسلم، محمد بن معمر هو ابن ربعي القيسي البصري البحراني.
حدیث نمبر: 2687
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ (سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى) وَ (هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ) .
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی نمازوں میں سورہ الاعلی اور سورت الغاشیہ کی تلاوت کرتے تھے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2687]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2687]
تخریج الحدیث: «أخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1824، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4260، 4411، 7262، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1276/2»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 3283
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: أَمْحَلَ النَّاسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَتَاهُ الْمُسْلِمُونَ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ قَحَطَ الْمَطَرُ وَيَبِسَ الشَّجَرُ (وَهَلَكَتِ الْمَوَاشِي) وَأَسِنَتِ النَّاسُ فَاسْتَسْقِ لَنَا رَبَّكَ، فَقَالَ:" إِذَا كَانَ يَوْمُ كَذَا وَكَذَا فَاخْرُجُوا وَاخْرُجُوا مَعَكُمْ بِصَدَقَاتٍ"، فَلَمَّا كَانَ ذَلِكَ الْيَوْمُ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَالنَّاسُ، يَمْشِي وَيَمْشُونَ وَعَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ وَالْوَقَارُ، حَتَّى أَتَى الْمُصَلَّى فَتَقَدَّمَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَصَلَّى بِهِمْ رَكْعَتَيْنِ يَجْهَرُ فِيهِمَا بِالْقِرَاءَةِ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقْرَأُ فِي الْعِيدَيْنِ وَالِاسْتِسْقَاءِ فِي الرَّكْعَةِ الْأَوْلَى بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى، وَفِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَهَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ اسْتَقْبَلَ الْقَوْمَ بِوَجْهِهِ، وَقَلَبَ رِدَاءَهُ ثُمَّ جَثَا عَلَى رُكْبَتَيْهِ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَكَبَّرَ تَكْبِيرَةً قَبْلَ أَنْ يَسْتَسْقِيَ ثُمَّ قَالَ:" اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا رَحْبًا رَبِيعًا وَجَدًّا غَدَقًا طَبَقًا مُغْدِقًا هَنِيئًا مُرِيعًا مُرْبِعًا وَابِلًا شَامِلًا مُسْبِلًا نَجْلًا دَائِمًا دَرَرًا نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ عَاجِلًا غَيْرَ رَائِثٍ، اللَّهُمَّ تُحْيِي بِهِ الْبِلَادَ وَتُغِيثُ بِهِ الْعِبَادَ وَتَجْعَلُهُ بَلَاغًا لِلْحَاضِرِ مِنَّا وَالْبَادِ، اللَّهُمَّ أَنْزِلْ عَلَيْنَا فِي أَرْضِنَا زِينَتَهَا وَأَنْزِلْ (عَلَيْنَا) فِي أَرْضِنَا سَكَنَهَا اللَّهُمَّ أَنْزِلْ عَلَيْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً طَهُورًا فَأَحْيِي بِهِ بَلْدَةً مَيْتَةً وَاسْقِهِ مَا خَلَقْتَ أَنْعَامًا وَأَنَاسِيَّ كَثِيرًا"، قَالَ: فَمَا بَرِحُوا حَتَّى أَقْبَلَ قَزَعٌ مِنَ السَّحَابِ فَالْتَأَمَ بَعْضُهُ إِلَى بَعْضٍ ثُمَّ مَطَرَتْ عَلَيْهِمْ سَبْعَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ لَا تُقْلِعُ عَنِ الْمَدِينَةِ.
قُلْتُ: فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِ مَا فِي الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُجَاشِعُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ ابْنُ مَعِينٍ: قَدْ رَأَيْتُهُ أَحَدَ الْكَذَّابِينَ.
قُلْتُ: فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِ مَا فِي الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُجَاشِعُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ ابْنُ مَعِينٍ: قَدْ رَأَيْتُهُ أَحَدَ الْكَذَّابِينَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں بارش نہیں ہوئی، مسلمان آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے، انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! بارش کا قحط ہو گیا ہے، درخت خشک ہو گئے ہیں، مویشی ہلاکت کا شکار ہو رہے ہیں اور لوگ بیمار ہو رہے ہیں، آپ اپنے پروردگار سے ہمارے لئے بارش کی دعا کیجئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب فلاں دن آئے گا، تو تم لوگ نکلنا اور تم لوگ اپنے ساتھ اپنے صدقات لے کے آنا، جب وہ مخصوص دن آیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور لوگ نکلے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھی پیدل چلتے ہوئے تشریف لے گئے اور لوگ بھی پیدل گئے، ان سب لوگوں پر سکینت اور وقار تھا، یہاں تک کہ وہ لوگ عید گاہ آئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھے، آپ نے اُن لوگوں کو دو رکعات پڑھائیں، جن میں آپ نے بلند آواز میں قرأت کی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کی نماز میں اور استقاء کی نماز میں پہلی رکعت میں، سورہ فاتحہ اور سورت الاعلیٰ پڑھتے تھے، اور دوسری رکعت میں سورت فاتحہ اور سورت الغاشیہ پڑھتے تھے، جب آپ نے نماز مکمل کی، تو آپ نے لوگوں کی طرف رخ کیا، اور اپنی چادر کو الٹا لیا، پھر آپ گھٹنوں کے بل جھک گئے، دونوں ہاتھ بلند کر لئے اور بارش کے نزول کی دعا کرنے سے پہلے آپ نے تکبیر کہی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا کی: ”اے اللہ! تو ہمیں ایسے بادل کے ذریعے سیراب فرما! جو برسنے والا ہو، وسیع ہو، پیداوار کرنے والا ہو، بھر پور ہو، زیادہ بارش والا ہو، تہوں والا ہو، سیراب کرنے والا ہو، عام ہو، سر سبز و شاداب کر دے، گھاس پھوس پیدا کرنے والا ہو، موسلا دھار ہو، شامل ہو، لٹکانے والا ہو، تیزی سے چلنے والا ہو، مستقل ہو، لبریز ہو، نفع بخش ہو، نقصان دہ نہ ہو، جلدی ہو تاخیر سے نہ ہو، اے اللہ! تو اُس کے ذریعے شہروں کو زندگی دے دے، اور بندوں کی مدد کر دے، تو اسے ہم میں سے شہریوں اور باہر سے آنے والوں کے لئے سہولت کا باعث بنا دے، اے اللہ! ہم پر ہماری زمین میں اس کی زینت نازل کر دے، اور ہم پر ہماری زمین میں اس کی سکینت نازل کر دے، اے اللہ! ہم پر آسمان سے پاک پانی نازل کر دے، اور اس کے ذریعے بنجر شہر کو زندگی دے دے، اور اسے سیراب کر دے اور اس کے ذریعے جانوروں کو اور بہت سے لوگوں کو جنہیں تو نے پیدا کیا ہے، سیراب کر دے“۔ راوی بیان کرتے ہیں: ابھی وہ لوگ اسی حالت میں تھے کہ اس دوران بادل کا ایک ٹکڑا آیا، پھر وہ ٹکڑے ایک دوسرے سے مل گئے، پھر ان لوگوں پر مسلسل سات دن بارش ہوتی رہی، جو مدینہ منورہ میں رکی نہیں۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: اس کے بعد انہوں نے اس کی مانند حدیث ذکر کی ہے، جو ”صحیح“ میں منقول ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی مجاشع بن عمرو ہے، یحیی بن معین کہتے ہیں: اس کے بارے میں میری یہ رائے ہے کہ وہ جھوٹے لوگوں میں سے ایک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3283]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 13332، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 27، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7615»
الحكم على الحديث:
إسنادہ موضوع
حدیث نمبر: 1276
قَالَ: وَثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثَنَا عُبَادَةُ بْنُ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ، أَبَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَنَسٍ "أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ بِ (سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى) ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ وَلَفْظُهُ: "أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِ (سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى) وَ (هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ) .

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز میں ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ کی تلاوت فرمایا کرتے تھے“، نیز امام بزار نے ان الفاظ کے ساتھ اسے بیان کیا ہے کہ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی نماز میں ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ اور ﴿هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ﴾ کی تلاوت فرمایا کرتے تھے“، امام بزار نے اس روایت کو صحیح سند کے ساتھ نقل کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب افتتاح الصلاة/حدیث: 1276]
تخریج الحدیث: «رواه البزار بإسناد صحيح ولفظه: "أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يقرأ في الظهر والعصر ب (سبح اسم ربك الأعلى) و (هل أتاك حديث الغاشية)»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2687، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1824، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4260، 4411، 7262»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2687، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1824، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4260، 4411، 7262»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح