🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
456. باب إعطاء السائل والنهي عن رده وما يقوله للسائل وما جزاء الغني من الفقير
سائل کو دینے اور اسے لوٹانے کی ممانعت کا بیان، سائل سے کیا کہا جائے، اور مال دار کو فقیر (کو دینے) کا کیا بدلہ ملتا ہے۔
اطراف الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 2154 (کل: 21 مقامات، 7 کتب)
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2154، 43
مسند احمد: 12050، 12790، 13730، 14029
الفتح الربانی: 110، 3467، 11231
صحیح ابن حبان: 6373، 6374
الجامع الكامل: 4120
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4571، 6089، 10590، 13387، 15802، 18594
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3302، 3750، 3880
11 تا 20
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4120
4120. عن أنس بن مالك، قال: إن كان الرّجلُ يسأل النبيَّ صلى الله عليه وسلم الشيء من الدّنيا فيُسلم له، ثم لا يمسي حتى يكون الإسلام أحبَّ إليه من الدّنيا وما فيها.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو يعلى (3880) عن زهير، حدّثنا عبدالله بن بكر، حدّثنا حميد، عن أنس، فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4571
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: إِنْ كَانَ الرَّجُلُ لَيَأْتِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسْلِمُ لِلشَّيْءِ مِنَ الدُّنْيَا لَا يُسْلِمُ إِلَّا لَهُ، فَمَا يُمْسِي حَتَّى يَكُونَ الْإِسْلَامُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا.
سیدنا انس بن مالک بھی یہ فرماتے ہیں: کوئی شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتا تھا وہ صرف دنیاوی فائدے کے لئے اسلام قبول کرتا تھا اس کے اسلام قبول کرنے کی وجہ سے صرف یہی ہوتی تھی، لیکن شام ہونے سے پہلے اسلام اس کے نزدیک دنیا اور اس میں موجود ہر چیز سے زیادہ محبوب ہو چکا ہوتا تھا۔
یہ روایت امام ابویعلی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4571]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (3750)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6089
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" عُمْرُ الذُّبَابِ أَرْبَعُونَ لَيْلَةً وَالذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مکھی کی عمر چالیس دن ہوتی ہے اور تمام مکھیاں جہنم میں جائیں گی صرف شہد کی مکھی کا معاملہ مختلف ہے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6089]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (4231)، أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5590»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10590
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَأَمْرُهُمَا سُنَّةٌ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے رجم کروایا تھا اور ان حضرات (یعنی سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ) کا حکم سنت ہے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحدود والديات/حدیث: 10590]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (4214)، أخرجه مسند أحمد برقم: 13100، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 1863»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13387
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" عُمْرُ الذُّبَابِ أَرْبَعُونَ لَيْلَةً، وَالذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلُ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي هَذَا الْمَعْنَى أَحَادِيثُ فِيمَا نُهِيَ عَنْ قَتْلِهِ فِي الصَّيْدِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مکھی کی عمر چالیس دن ہوتی ہے، اور تمام مکھیاں جہنم میں جائیں گی، صرف شہد کی مکھی کا معاملہ مختلف ہے۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ اس سے پہلے اس مفہوم کی احادیث اس باب میں گزر چکی ہیں کہ شکار میں سے جس (جانور) کو مارنے کی ممانعت ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13387]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (4231)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ رواہ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15802
وَعَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ قَالَ: قُلْتُ لِشُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ: مَتَى مَاتَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ؟ قَالَ: سَنَةَ تِسْعِينَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
جریر بن حازم بیان کرتے ہیں: میں نے شعیب بن حجاب سے دریافت کیا: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا انتقال کب ہوا تھا؟ انہوں نے جواب دیا: 90 ہجری میں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15802]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (718)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18594
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" عُمْرُ الذُّبَابِ أَرْبَعُونَ لَيْلَةً، وَالذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مکھی کی عمر چالیس دن ہوتی ہے اور شہد کی مکھی کے علاوہ سب مکھیاں جہنم میں جائیں گی۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب صفة أهل النار/حدیث: 18594]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3302
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ فَأَعْطَاهُ غَنَمًا بَيْنَ جَبَلَيْنِ، فَأَتَى الرَّجُلُ قَوْمَهُ، فَقَالَ: أَيْ قَوْمِ أَسْلِمُوا، فَوَاللهِ إِنَّ مُحَمَّدًا يُعْطِي عَطَاءَ رَجُلٍ مَا يَخَافُ فَاقَةً. وَإِنْ كَانَ الرَّجُلُ لَيَأْتِي إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مَا يُرِيدُ إِلَّا دُنْيَا يُصِيبُهَا، فَمَا يُمْسِي حَتَّى يَكُونَ دِينُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دو پہاڑوں کے درمیانی علاقے میں موجود بکریوں کا ریوڑ عطا فرما دیا؛ پھر وہ شخص اپنی قوم کی طرف پلٹا اور کہنے لگا: ”اے میری قوم! اسلام قبول کر لو، کیونکہ اللہ کی قسم! محمد صلی اللہ علیہ وسلم تو اس شخص کی طرح عطا کرتے ہیں جسے فقر و محتاجی کا کوئی اندیشہ نہ ہو“ اور صورتحال یہ ہوتی تھی کہ کوئی شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں صرف دنیا پانے کی غرض سے آتا تھا، لیکن شام ہونے تک دین اسے دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، ان سب سے زیادہ محبوب ہو جاتا تھا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3302]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2312، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13615، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2372، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3289»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3750
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: إِنْ كَانَ الرَّجُلُ لَيَأْتِي رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسْلِمُ لِلشَّيْءِ مِنَ الدُّنْيَا، لَا يُسْلِمُ إِلَّا لَهُ، فَمَا يُمْسِي حَتَّى يَكُونَ الْإِسْلَامُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”بسا اوقات کوئی شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوتا اور محض کسی دنیاوی مفاد کے حصول کی خاطر اسلام قبول کرتا اور اس کا مقصدِ اسلام اس کے سوا کچھ نہ ہوتا، مگر ابھی شام نہ ہونے پاتی کہ اسلام اسے دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، ان سب سے بڑھ کر محبوب ہو جاتا تھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3750]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه أحمد (3/ 107)، وأبو نعيم في "الحلية" (10/ 381)، ومسدد في "مسنده" كما في "إتحاف الخيرة" (رقم 43)، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3738»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3880
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: إِنْ كَانَ الرَّجُلُ لَيَسْأَلُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّيْءَ مِنَ الدُّنْيَا فَيُسْلِمُ لَهُ، ثُمَّ لَا يُمْسِي حَتَّى يَكُونَ الْإِسْلَامُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”بسا اوقات کوئی شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دنیا کی کوئی چیز مانگتا اور (اسی مادی غرض سے) اسلام قبول کر لیتا، لیکن پھر شام ہونے سے پہلے پہلے اسے اسلام، دنیا اور اس میں موجود تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہو جاتا تھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3880]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح على شرط الشيخين .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 3750)»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) برقم: 12073، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3868»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں