🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
921. باب من شرب الخمر أتى عطشانا يوم القيامة
جو شراب پیے گا وہ قیامت کے دن پیاسا آئے گا۔
اطراف الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 3802 (کل: 12 مقامات، 7 کتب)
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3802
مسند احمد: 15481، 15482
مصنف ابن ابی شیبہ: 25650
الفتح الربانی: 7551، 9909
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 628، 8088، 8183
المعجم الکبیر للطبرانی: 15988، 15989
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1436
1 تا 10
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3802
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا (يَحْيَى) بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ زَحْرٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِنَّ رَبِّي حَرَّمَ الْخَمْرَ وَالْكُوبَةَ وَالْقِنِّينَ. ثُمَّ قَالَ: إِيَاكُمْ وَالْغُبَيْرَاءَ؛ فَإِنَّهَا خَمْرُ الْعَالَمِ ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، ثَنَا هُبَيْرَةُ ، سَمِعْتُ شَيْخًا مِنْ حِمْيَرَ يَذْكُرُ أَنَّهُ سَمِعَ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيَّ وَهُوَ عَلَى مِصْرَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَضْجَعًا مِنَ النَّارِ أَوْ بَيْتًا فِي جَهَنَّمَ. سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ أَتَى عَطْشَانًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ، أَلَا وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ، وَإِيَّاكُمْ وَالْغُبَيْرَاءَ ".
قَالَ هَذَا الشَّيْخُ: ثُمَّ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ مِثْلَهُ، لَمْ يَخْتَلِفَا إِلَّا فِي "بَيْتٍ " أَوْ "مَضْجَعٍ.
وَرَوَاهُ أَبُو يَعَلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ، ثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، حَدَّثَنِي ابْنُ هُبْيَرَةَ، سَمِعْتُ شَيْخًا يُحَدِّثُ أَبَا تَمِيمٍ أَنَّهُ سَمِعَ قَيْسَ بْنَ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ وَهُوَ عَلَى مِصْرَ يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ بَيْتًا فِي جَهَنَّمَ - أَوْ مَضْجَعًا مِنْ جَهَنَّمَ - أَلَا وَمَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ أَتَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَطْشَانًا، وَكُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ، وَإِيَّاكُمْ وَالْغُبْيَرَاءَ. قَالَ: وَسَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ (عُمَرَ) يَقُولُ مِثْلَ ذَلِكَ، فَلَمْ يَخْتَلِفَا إِلَّا فِي مَضْجَعٍ أَوْ بَيْتٍ ".
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ: وَثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ... فَذَكَرَهُ.
الْكُوبَةُ - بِضَمِّ الْكَافِ وَفَتْحِ الْبَاءِ الْمُوَحَّدَةِ -: النَّرْدُ، وَقِيلَ: الْبَرْبَطُ.
وَالْكُوبُ: إِبْرِيقٌ بِلَا عُرْوَةٍ وَالْجَمْعُ أَكْوَابٌ.
وَالْقِنِّينُ - بِكْسَرِ الْقَافِ وَالنُّونِ الْمُشَدَّدَةِ وَبَعْدَهَا يَاءٌ مُثَنَّاةٌ تَحْتُ وَآخِرُهُ نُونٌ -: لُعْبَةُ قِمَارِ الرُّومِ، وَقِيلَ: الطُّنْبُورُ. وَالْغُبَيْرَاءُ - بِضَمِّ الْغَيْنِ الْمُعْجَمَةِ وَفَتْحِ الْبَاءِ الْمُوَحَّدَةِ وَسُكُونِ الْمُثَنَّاةِ تَحْتُ وَفَتْحِ الرَّاءِ -: نَبِيذُ الذُّرَةِ.......
سیدنا قیس بن سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک میرے رب نے شراب، کوبہ (نرد یا ڈھول) اور قنین کو حرام قرار دیا ہے“، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم غبیراء سے بچو کیونکہ یہ دنیا والوں کی شراب ہے۔“ امام احمد بن منیع، ابویعلی الموصلی اور امام احمد بن حنبل کی روایت میں سیدنا قیس بن سعد انصاری رضی اللہ عنہ نے مصر میں قیام کے دوران بیان فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا، وہ آگ میں اپنا ٹھکانہ (یا جہنم میں ایک گھر) بنا لے۔“ نیز میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے شراب پی وہ قیامت کے دن پیاسا آئے گا، خبردار! ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور تم غبیراء سے بچو۔“ ایک شیخ (راوی) بیان کرتے ہیں کہ پھر میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو بھی اسی طرح فرماتے ہوئے سنا اور ان دونوں صحابہ کی بیان کردہ حدیث میں سوائے ”گھر“ یا ”ٹھکانے“ کے الفاظ کے کوئی فرق نہیں تھا۔ لغوی و فنی تحقیق کے مطابق ”کوبہ“ سے مراد نرد (چوسر وغیرہ) ہے اور بعض نے اسے بربط (ایک ساز) کہا ہے، جبکہ ”کوب“ سے مراد بغیر دستے کا جک ہے جس کی جمع اکواب آتی ہے، ”قنین“ سے مراد اہل روم کے جوئے کا ایک کھیل ہے اور بعض کے نزدیک اس سے مراد طنبور ہے، جبکہ ”غبیراء“ سے مراد مکئی یا جوار سے تیار کردہ شراب ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأشربة/حدیث: 3802]
تخریج الحدیث: «عبيد الله بن زحر: صدوق يخطئ (التقريب 4290)، وقد تكلم فيه جماعة (من الحفظ)؛ بكر بن سوادة ثقة لم يذكر سماعًا من قيس بن سعد (من الحفظ)»
«(3802/1) أخرجه مسند أحمد برقم: 15055، وأخرجه فتح الباري برقم: 5266»
«(3802/2) أخرجه مسند أحمد برقم: 15056، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 628، 8183، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1052، وأخرجه مسند الإمام الشافعي برقم: 1810، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 379، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 3107»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف عبيد الله بن زحر، وفيه انقطاع بين بكر بن سوادة وقيس بن سعد
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15481
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ زَحْرٍ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّ رَبِّي تَبَارَكَ وَتَعَالَى، حَرَّمَ عَلَيَّ الْخَمْرَ وَالْكُوبَةَ وَالْقِنِّينَ، وَإِيَّاكُمْ وَالْغُبَيْرَاءَ، فَإِنَّهَا ثُلُثُ خَمْرِ الْعَالَمِ".
سیدنا قیس بن سعد سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے رب نے مجھ پر شراب شطرنج اور آلات موسیقی کو حرام قرار دے دیا ہے چینے کی شراب کو اپنے آپ کو بچاؤ کیونکہ یہ ساری دنیا کی شراب کا ایک ثلث ہے۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15481]

الحكم على الحديث:
حسن لغيره دون قوله: فإنها ثلث خمر العالم، وهذا إسناد ضعيف، بكر بن سوادة لم يدرك قيسا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15482
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِيهِ ابْنُ هُبَيْرَةَ , قَالَ: سَمِعْتُ شَيْخًا مِنْ حِمْيَرَ , يُحَدِّثُ أَبَا تَمِيمٍ الْجَيْشَانِيَّ، أَنَّهُ سَمِعَ قَيْسَ بْنَ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ الْأَنْصَارِيَّ وَهُوَ عَلَى مِصْرٍ , يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ كِذْبَةً مُتَعَمِّدًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَضْجَعًا مِنَ النَّارِ، أَوْ بَيْتًا فِي جَهَنَّمَ".
سیدنا قیس سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص میری طرف جان بوجھ کر کسی جھوٹی بات کی نسبت کر ے وہ جہنم میں اپنا ٹھکانہ بنالے۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15482]

الحكم على الحديث:
صحيح الغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف ابن لهيعة، وإبهام الشيخ من حمير
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24556 ترقیم الشثری: -- 25650
حدثنا يحيى بن إسحاق قال: اخبرنا يحيى بن ايوب ، عن عبيد الله بن زحر ، عن بكر بن سوادة ، عن قيس بن سعد بن عبادة ان رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قال: إن ربي حرم علي الخمر والكوبة والقنين. يعني العود، ثم قال: إياكم والتغبير فإنها خمر العالم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (محمد).
(٢) في [ح، ط]: (رحو).
(٣) في [ز]: (عن).
(٤) في [جـ]: (التغبير).
(٥) في [ط، هـ]: زيادة (ثلث).
(٦) سقط من: [ز].
(٧) ضعيف منقطع؛ لضعف عبيد اللَّه بن زحر، وبكر لم يثبت سماعه من قيس بن سعد، أخرجه أحمد (١٥٤٨١)، والبيهقي ١٠/ ٢٢٢، والطبراني ١٨/ (٨٩٧)، وأبو يعلى (١٤٣٦)، وابن عبد الحكم في فتوح مصر ١/ ٤٥٨.

حضرت قیس بن سعد بن عبادہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یقینا میرے پروردگار نے مجھ پر شراب، نرد اور قنین یعنی عود کو حرام قرار دیا ہے۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خبردار تم مکئی کی شراب سے بچو، کیونکہ یہ پورے جہاں کی خمر ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25650]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن الملقن: معلول فيه عبيد الله بن زحر وهو ضعيف . قال سعد الشثري: ضعيف منقطع؛ لضعف عبيد اللَّه بن زحر، وبكر لم يثبت سماعه من قيس بن سعد .» ‏‏‏‏
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21055، 21056، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15720، 15722، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1436، والطبراني فى «الكبير» برقم: 897، ترقيم محمد عوامة: 24556»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7551
عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ رَبِّي تَبَارَكَ وَتَعَالَى حَرَّمَ عَلَيَّ الْخَمْرَ وَالْكُوبَةَ وَالْقِنِّينَ وَإِيَّاكُمْ وَالْغُبَيْرَاءَ فَإِنَّهَا ثُلُثُ خَمْرِ الْعَالَمِ
۔ قیس بن سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک میرے رب نے میرے اوپر شراب، ڈھولک بجانا اور رومیوں والا جوا کھیلنا حرام کیا ہے اور غبیراء سے بچو، (یہ غبیراء جو گندم اور جو سے تیار کی جاتی ہے) یہ پوری دنیا کی شرابوں کا ایک تہائی حصہ ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الاشربة/حدیث: 7551]
تخریج الحدیث: «حسن لغير دون قوله: فانھا ثلث خمر العالم وھذ اسناد ضعيف، بكر بن سوادة لم يدرك قيس بن سعد، وعبيد الله بن زحر الضمري مختلف فيه، أخرجه ابن ابي شيبة: 8/197، والبيھقي: 10/ 222، والطبراني في الكبير: 18/ 897، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15481 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 15560»
وضاحت: فوائد: … سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ((اِجْتَنِبُوْا الخَمْرَ، فَإِنَّھَا مِفْتَاحُ کُلِّ شَرٍّ۔)) … شراب سے بچو، کیونکہ یہ ہر برائی کی بنیاد ہے۔ (حاکم: ۴/ ۱۴۵، صحیحہ: ۲۷۹۸)

الحكم على الحديث:
حسن لغير دون قوله: فانھا ثلث خمر العالم وھذ اسناد ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9909
عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ( (مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ كِذْبَةً مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَضْجَعًا مِنَ النَّارِ أَوْ بَيْتًا فِي جَهَنَّمَ) )
۔ سیدنا قیس بن سعد بن عبادہ انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے جان بوجھ کر مجھ پر ایک دفعہ جھوٹ بولا، پس وہ اپنا ٹھکانہ آگ سے یا گھر جہنم میں تیار کر لے۔ [الفتح الربانی/كتاب آفات اللسان/حدیث: 9909]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، أخرجه ابويعلي: 1436، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15482/1 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 15561»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 628
وَعَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَضْجَعًا مِنَ النَّارِ أَوْ بَيْتًا فِي جَهَنَّمَ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَرَجُلٌ لَمْ يُسَمَّ.
سیدنا قیس بن سعد بن عبادہ انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے اللہ کے رسول کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص جان بوجھ کر میری طرف کوئی جھوٹی بات منسوب کرے، اسے آگ (یعنی جہنم میں اپنے لیٹنے کی جگہ (راوی کو شک ہے یا شاید یہ الفاظ ہیں:) جہنم میں اپنے گھر تک پہنچنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور ایک ایسا شخص ہے، جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 628]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام احمد فى مسنده 422/3 اخرجه الامام ابو يعلى فى مسنده 1436، اورده المؤلف فى زوائد المسند 243، أخرجه مسند أحمد برقم: 15056»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8088
عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ رَبِّي تَبَارَكَ وَتَعَالَى حَرَّمَ عَلَيَّ الْخَمْرَ، وَالْكُوبَةَ، وَالْقِنِّينِ، وَإِيَّاكُمْ وَالْغُبَيْرَاءَ فَإِنَّهَا ثُلْثُ خَمْرِ الْعَالَمِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ زَحْرٍ، وَثَّقَهُ أَبُو زَرْعَةِ، وَالنَّسَائِيُّ، وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ.
سیدنا قیس بن سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک میرے پروردگار نے مجھ پر شراب کو حرام قرار دیا ہے، اور کوبہ (طبل) قنین (جوئے کا مخصوص رومی کھیل) کو حرام قرار دیا ہے، اور تم لوگ غبیراء سے بچ کے رہنا کیونکہ وہ تمام جہان کی شرابوں کا ایک تہائی ہے“۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبیداللہ بن زحر ہے۔ امام ابوزرعہ اور امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے ثقہ قرار دیا ہے، اور جمہور نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأشربة/حدیث: 8088]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (352/18) اخرجه احمد فى المسند (422/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 15055»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8183
وَعَنِ أَبِي تَمِيمٍ الْجَيْشَانِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ قَيْسَ بْنَ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ الْأَنْصَارِيَّ وَهُوَ عَلَى مِصْرَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ كَذِبَةً مُتَعَمِّدًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَضْجَعًا مِنَ النَّارِ، أَوْ بَيْتًا فِي جَهَنَّمَ".
سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ أَتَى عَطِشًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ، أَلَا فَكُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ، وَإِيَّاكُمْ وَالْغُبَيْرَاءَ".
وَسَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو بَعْدَ ذَلِكَ يَقُولُ مِثْلَهُ، فَلَمْ يَخْتَلِفَا إِلَّا فِي بَيْتٍ أَوْ مَضْجَعٍ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى وَفِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ.
ابوتمیم جیشانی بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا قیس بن سعد بن عبادہ انصاری رضی اللہ عنہ کو جو مصر کے گورنر تھے، انہیں یہ بیان کرتے ہوئے سنا: وہ کہتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص جان بوجھ کے میری طرف کوئی جھوٹی بات منسوب کرے، اسے آگ کے بچھونے تک پہنچنے کے لئے تیار رہنا چاہیے (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) جہنم میں موجود گھر تک پہنچنے کے لئے تیار رہنا چاہیے“۔ اور میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص شراب پیے گا، وہ قیامت کے دن پیاسا ہونے کے عالم میں آئے گا، خبردار! ہر نشہ آور چیز خمر ہے، اور تم لوگ غبیراء (نامی شراب) سے بچ کے رہنا“۔ راوی کہتے ہیں: اس کے بعد میں نے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کو بھی اس کی مانند بیان کرتے ہوئے سنا، اُن دونوں حضرات کے درمیان صرف لفظ ”گھر“ اور ”بستر“ کے بارے میں اختلاف تھا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے، جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأشربة/حدیث: 8183]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابويعليٰ فى المسند (1436) اخرجه احمد فى المسند (3/422)، أخرجه مسند أحمد برقم: 15056»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15988
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ زَحْرٍ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ رَبِّي حَرَّمَ عَلَيَّ الْخَمْرَ، وَالْكُوبَةَ، وَالْقِيَانَ ثُمَّ قَالَ: " إِيَّاكُمْ وَالْغُبَيْرَاءَ، فَإِنَّهَا خَمْرٌ.
سیدنا قیس بن سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے رب نے مجھ پر شراب، کوبہ (ڈھول/جوئے کا آلہ) اور گانے والی لونڈیوں کو حرام کیا ہے۔“ پھر فرمایا: ”غبیراء (ایک نشہ آور مشروب) سے بچو، کیونکہ وہ شراب ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 15988]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 352، حدیث 897»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں