🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 33
السخي قريب من الله، قريب من الجنة، قريب من الناس، بعيد من النار، و البخيل بعيد من الله، بعيد من الجنة، بعيد من الناس، قريب من النار، ولجاهل سخي أحب إلى الله من عابد بخيل
”سخی اللہ کی رحمت کے قریب، جنت کے قریب، لوگوں کے قریب، اور جہنم کی آگ سے دور ہوتا ہے، جبکہ بخیل اللہ سے دور، جنت سے دور، لوگوں سے دور، اور جہنم کے قریب ہوتا ہے، اور جاہل سخی اللہ تعالیٰ کے نزدیک بخیل عبادت گزار سے زیادہ محبوب ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 33]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[المنار المنيف لابن القيم 284] ، [ترتيب الموضوعات 564] ، [اللآلي المصنوعة 91/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 596
السخي قريب من الله، قريب من الجنة، قريب من الناس، بعيد من النار، والبخيل بعيد من الله، بعيد من الجنة، بعيد من الناس، قريب من النار، ولجاهل سخي احب الي الله من عابد بخيل
”سخی اللہ کی رحمت کے قریب، جنت کے قریب، لوگوں کے قریب اور جہنم کی آگ سے دور ہوتا ہے جبکہ بخیل اللہ سے دور، جنت سے دور، لوگوں سے دور اور جہنم کے قریب ہوتا ہے اور جاہل سخی اللہ تعالیٰ کے نزدیک بخیل عبادت گزار سے زیادہ محبوب ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 596]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 153] ، [ترمذي 1961]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں