🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
151. في الرجل (يتزوج) المرأة فيموت عنها ولم (يفرض) لها
نکاح کے بعد مہر دینے سے پہلے اگر خاوند کا انتقال ہوجائے
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17402 ترقیم الشثری: -- 18001
حدثنا ابن ابي زائدة ، عن داود ، عن الشعبي ، عن علقمة ، قال: جاء رجل إلى ابن مسعود ، فقال: إن رجلا منا تزوج امراة ولم يفرض لها ولم يجامعها حتى مات، فقال ابن مسعود: ما سئلت عن شيء منذ فارقت النبي صلى الله عليه وسلم اشد علي من هذا , سلوا غيري، فترددوا فيها شهرا، قال: فقال: من اسال، وانتم اجلة اصحاب محمد بهذا البلد؟ فقال: ساقول فيها برايي، فإن يكن صوابا فمن الله وإن يكن خطا فمني ومن الشيطان، ارى" ان لها مهر نسائها لا وكس ولا شطط ولها الميراث وعليها عدة المتوفى عنها زوجها"، فقال ناس من اشجع:" نشهد ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قضى مثل الذي قضيت في امراة منا يقال لها بروع ابنة واشق، قال: قال: فما رايت ابن مسعود فرح بشيء ما فرح يومئذ به"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يجامعها).
(٢) في [ز]: سقط (قال).
(٣) في [أ، ز]: (أحبه)، وفي [ط، ك]: (أخيه).
(٤) في [ك]: سقط (من).
(٥) في [هـ]: زيادة (و).
(٦) في [أ، ب]: (أسجع).
(٧) سقط من: [جـ، ك].
(٨) في [أ، ب]: (نزوع).
(٩) في [س، هـ]: زيادة (قال).
(١٠) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٨٤٦٣)، والنسائي ٦/ ١٢٢، وابن حبان (٤١٠١)، والحاكم ٢/ ١٨٠، والبيهقي ٧/ ٢٤٥، وعبد الرزاق (١٠٨٩٩)، وسعيد بن منصور (٩٣٠)، والطبراني ٢٠/ (٥٤٢)، وبنحوه أبو داود (٢١١٥)، وابن ماجه (١٨٩١).

حضرت علقمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے عرض کی کہ ایک آدمی نے ایک عورت سے شادی کی اور اس کا مہر مقرر کرنے سے پہلے اور اس سے جماع کرنے سے پہلے انتقال کرگیا۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد اب تک مجھ سے اتنا مشکل سوال نہیں کیا گیا، تم کسی اور سے پوچھ لو، لوگ ایک ماہ ادھر ادھر سوال کرتے پھرتے رہے لیکن کسی نتیجہ پر نہ پہنچے۔ چناچہ وہ آدمی پھر حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ آپ اس شہر میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں ممتاز مقام رکھتے ہیں، آپ ہی بتا دیجئے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں اپنی رائے سے بات کروں گا، اگر ٹھیک ہو تو اللہ کی طرف سے ہے اور اگر غلط ہو تو میری طرف سے اور شیطان کی طرف سے ہے۔ میری رائے یہ ہے کہ اسے اس کے خاندان کی عورت کے برابر مہر ملے گا نہ کم نہ زیادہ، اور اسے میراث بھی ملے گی اور اس پر اس عورت کی عدت لازم ہوگی جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ فتویٰ سن کر بنو اشجع کے لوگ کہنے لگے کہ ہم گواہی دیتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہماری ایک عورت بروع بنت واشق کے بارے میں یہی فیصلہ فرمایا تھا۔ راوی کہتے ہیں کہ یہ سن کر میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو جتنا خوش دیکھا اتنا خوش میں نے انہیں کبھی نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18001]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: أحسنها إسنادا حديث قتادة إلا أنه لم يحفظ اسم الراوي عن رسول الله صلى الله عليه وسلم . قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 778، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4098، 4099، 4100، 4101، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2753، 2754، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3355 / 2، 3356 / 3، 3354 / 1، 3357 / 4، 3358 / 5، 3524 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5489، 5490، 5492، 5491، 5493، 5495، 5494، 5498، 5497، 5496، 5688، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2114، (2/202) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1145، 1145 (م)، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2292، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1891، 1891 (م)، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 929، 930، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14520، 14523، 14521، 14522، 14525، 14524، 14526، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4180، 4181، 4362، 4363، 4364، 16189، 18751، 18752، 18756، 18757، 18758، 18753، 18754، 18755، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1369، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10898، 10899، 11743، 11745، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17997، 17995، 17996، 30995، 31023، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5319، 5318، 5320، 5321، 5325، 5324، 5322، 5323، 5326، 5326 م، والطبراني فى «الكبير» برقم: 545، 542، 543، 544، 546، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2108، 2107، 4857، ترقيم محمد عوامة: 17402»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29680 ترقیم الشثری: -- 31023
حدثنا يحيى بن زكريا بن ابي زائدة ، عن داود ، عن الشعبي ، عن علقمة قال: جاء رجل إلى ابن مسعود فقال: إن رجلا منا تزوج امراة ولم يفرض لها ولم يجامعها حتى مات، فقال ابن مسعود: ما سئلت عن شيء منذ فارقت النبي صلى الله عليه وسلم اشد علي من هذا، قال: فتردد فيها شهرا، فقال: ساقول فيها برايي، فإن كان صوابا فمن الله، وإن كان خطا فمني والشيطان، ارى ان لها مهر نسائها لا وكس ولا شطط، ولها الميراث، وعليها عدة المتوفى عنها زوجها، فقام ناس من اشجع فقالوا: نشهد ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قضى بمثل الذي قضيت في امراة منا يقال لها بروع ابنة واشق، قال: فما رايت ابن مسعود فرح كما فرح يومئذ.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [ب، هـ].
(٣) في [أ، ب، ط، ك]: (فقال).
(٤) في [أ، ب، ط]: (قضى).
(٥) في [ط]: (فقال).
(٦) في [ط]: (بردع).
(٧) في [أ، ب، ط، هـ]: (بما).
(٨) صحيح؛ أخرجه أحمد وابنه (١٨٤٦٣)، والنسائي ٦/ ١٢٢، وابن حبان (٤١٠١)، والحاكم ٢/ ١٨٠، والظهراني ٢٠/ (٥٤٢)، والبيهقي ٧/ ٢٤٥، وأخرجه مرسلًا عبد الرزاق (٨٩٩)، وسعيد بن منصور (٩٣٠)، والنسائي في الكبرى (٥٥٢١)، وبنحوه من طريق إبراهيم عن علقمة عن ابن مسعود أخرجه أبو داود (٢١١٥)، والترمذي (١١٤٥).

حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور سوال کیا کہ ہمارے ایک آدمی نے ایک عورت سے نکاح کیا اور ابھی نہ اس کا مہر مقرر کیا تھا اور نہ ہی ہمبستری کی تھی کہ وہ آدمی مرگیا؟ تو عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب سے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جدا ہوا ہوں تو مجھ سے کسی چیز کے بارے میں سوال نہیں کیا گیا جو اس سوال سے زیادہ بھاری ہو! علقمہ فرماتے ہیں کہ آپ اس مسئلہ میں ایک مہینہ تک شک و شبہ میں مبتلا رہے پھر فرمایا کہ عنقریب میں اس مسئلہ میں اپنی ذاتی رائے پیش کرتا ہوں پس اگر وہ درست ہوئی تو اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہوگی اور اگر غلط ہوئی تو وہ رائے میری طرف سے اور شیطان کی طرف سے ہوگی، میری رائے یہ ہے کہ اس عورت کو مہر مثلی ملے گا نہ اس سے کم نہ اس سے زیادہ، اور اس عورت کو وراثت بھی ملے گی اور اس عورت پر فوت شدہ زوج کی عدت گزارنا واجب ہوگی تو قبیلہ اشجع کے چند لوگ کھڑے ہوئے اور کہا: ہم گواہی دیتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہماری ایک عورت کے بارے میں یہی فیصلہ فرمایا تھا جو آپ نے فیصلہ کیا ہے اور اس عورت کا نام بِرْوع بنت واشق تھا۔ علقمہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن مسعود کو جتنا اس دن خوش دیکھا کبھی اتنا خوش نہیں دیکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 31023]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: أحسنها إسنادا حديث قتادة إلا أنه لم يحفظ اسم الراوي عن رسول الله صلى الله عليه وسلم . قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 778، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4098، 4099، 4100، 4101، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2753، 2754، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3355 / 2، 3356 / 3، 3354 / 1، 3357 / 4، 3358 / 5، 3524 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5489، 5490، 5492، 5491، 5493، 5495، 5494، 5498، 5497، 5496، 5688، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2114، (2/202) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1145، 1145 (م)، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2292، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1891، 1891 (م)، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 929، 930، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14520، 14523، 14521، 14522، 14525، 14524، 14526، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4180، 4181، 4362، 4363، 4364، 16189، 18751، 18752، 18756، 18757، 18758، 18753، 18754، 18755، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1369، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10898، 10899، 11743، 11745، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17997، 17995، 17996، 18003، 30995، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5319، 5318، 5320، 5321، 5325، 5324، 5322، 5323، 5326، 5326 م، والطبراني فى «الكبير» برقم: 545، 542، 543، 544، 546، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2108، 2107، 4857، ترقيم محمد عوامة: 29680»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں