🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. ما حق الزوج على امرأته
عورت پر خاوند کا کیا حق ہے؟
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9804 ترقیم الشثری: -- 9971
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن يزيد، عن مقسم، عن ابن عباس ، قال: " لا تصوم تطوعا وهو شاهد إلا بإذنه"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ز].
(٢) ضعيف؛ لحال يزيد.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب خاوند موجود ہو تو عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہیں رکھ سکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 9971]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7889، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18027، ترقيم محمد عوامة: 9804»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17425 ترقیم الشثری: -- 18024
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن يزيد، عن مقسم، عن ابن عباس ، قال: " لا تصوم تطوعا وهو شاهد إلا بإذنه"، يعني: زوجها

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (تصم).
(٢) ضعيف؛ يزيد ضعيف.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب عورت کا خاوند موجود ہو تو وہ اس کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18024]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7889، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9972، ترقيم محمد عوامة: 17425»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں