🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. ما رخص فيه من اللقطة
لقطہ میں جو رخصت دی گئی ہے
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22081 ترقیم الشثری: -- 23025
حدثنا ابو الاحوص ، عن زيد بن جبير قال: كنت قاعدا عند [عبد الله] بن عمر ، فاتاه رجل فقال: ضالة وجدتها! فقال: اصلح إليها وانشد، قال: فهل علي إن شربت من لبنها؟ قال ابن عمر: «ما ارى عليك في ذلك» .
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (وجدناها).
(٢) في [أ، ط]: (ناقصة).
(٣) في [ز]: (فقال).
(٤) صحيح.

حضرت زید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا ایک شخص آیا اور عرض کیا کہ مجھے گم شدہ جانور ملا ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس کی اچھی طرح دیکھ بھال کرو، اور اس کی تشہیر کرو، اس نے دریافت کیا کہ اگر میں اس کا دودھ استعمال کرلوں تو مجھ پر ضمان ہے؟ حضر ت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا میرے خیال میں تجھ پر کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23025]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24776، ترقيم محمد عوامة: 22081»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23701 ترقیم الشثری: -- 24774
حدثنا ابو الاحوص ، عن زيد بن جبير قال: كنت قاعدا عند ابن عمر، فاتاه رجل فقال: ضالة وجدتها، فقال: اصلح إليها وانشد، فقال: فهل علي إن شربت من لبنها؟ قال ابن عمر : «ما ارى عليك في ذلك شيئا» .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ]: (قال).
(٣) في [جـ، ز]: (فهل).
(٤) صحيح.

حضرت زید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر تھا آپ کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کیا کہ مجھے ایک گمشدہ جانور ملا ہے، آپ نے فرمایا: اس کا خیال رکھ اور اس کے بارے میں پوچھ داچھ کرتا رہ، اس نے عرض کیا کہ اگر میں اس کا دودھ استعمال کرلوں تو کیا مجھ پر ضمان ہے؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشادفرمایا: میرا نہیں خیال کہ اس کے بارے میں تجھ پر کوئی تاوان ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24774]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 23027، ترقيم محمد عوامة: 23701»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں