🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
445. ما لا يحله (قضاء) القاضي
قاضی کے فیصلہ سے کیا چیز حلال نہیں ہوتی
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23429 ترقیم الشثری: -- 24475
حدثنا محمد بن بشر العبدي قال: حدثنا محمد بن عمرو قال: حدثنا ابو سلمة ، عن ابي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إنما انا بشر، ولعل بعضكم ان يكون الحن بحجته من بعض، فمن قطعت له من حق اخيه فإنما اقطع له قطعة من النار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (الغنوي).
(٢) في [جـ]: زيادة (محمد) مرتين.
(٣) في [هـ]: زيادة (قطعة).
(٤) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد (٨٣٩٤)، وابن ماجه (٢٣١٨)، وابن حبان (٥٠٧١)، والطحاوي (٤/ ١٥٤)، وأبو يعلى (٥٩٢٠).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں بھی تمہاری طرح انسان ہوں، شاید تم میں سے بعض، بعض پر حجت و دلیل میں غالب آجائے، پس میں جس کے لئے اس کے بھائی کے حق میں سے کچھ کاٹ کر دوں تو میں اس کے لئے آگ کا ایک ٹکڑا ہی کاٹ کر دیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24475]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ محمد بن عمرو صدوق .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5071، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2318، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8510، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5920، 5941، والبزار فى «مسنده» برقم: 7996، 7997، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39247، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6140، ترقيم محمد عوامة: 23429»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37644 ترقیم الشثری: -- 39248
حدثنا محمد بن بشر العبدي حدثنا محمد بن عمرو حدثنا ابو سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إنما انا بشر، ولعل بعضكم ان يكون الحن بحجته من بعض، فمن قضيت له من حق اخيه، فإنما اقطع له قطعة من النار.
وذكر ان ابا حنيفة قال: لو ان شاهدي زور شهدا عند القاضي على رجل بطلاق امراته، ففرق القاضي بينهما بشهادتهما انه لا باس ان يتزوجها احدهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد (٨٣٩٤)، وابن ماجه (٢٣١٨)، وابن حبان (٥٠٧١)، والطحاوي ٤/ ١٥٤، وأبو يعلي (٥٩٢٠).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ میں ایک بشر ہوں اور ہوسکتا ہے کہ تم میں سے بعض، بعض سے بہتر انداز میں اپنی حجت بیان کرسکتا ہو۔ پس جس کو میں اس کے بھائی کے حق میں سے فیصلہ کر کے دوں تو میں اس کے لئے آگ کا ٹکڑا کاٹ رہا ہوں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر دو جھوٹے گواہ قاضی کے ہاں کسی آدمی کی بیوی کو طلاق پر گواہی دیں اور قاضی ان کی شہادت کی بنیاد پر میاں بیوی کے درمیان تفریق کر دے تو جھوٹے گواہوں میں سے کسی ایک کو عورت کے ساتھ شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 39248]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ محمد بن عمرو صدوق .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5071، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2318، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8510، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5920، 5941، والبزار فى «مسنده» برقم: 7996، 7997، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24477، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6140، ترقيم محمد عوامة: 37644»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں