🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
189. ما يحل به دم المسلم
جس وجہ سے مسلمان کا خون حلال ہوجاتا ہے
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28484 ترقیم الشثری: -- 29743
حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن قيس ، عن ابي حصين ان عثمان اشرف على الناس يوم الدار، فقال: اما علمتم انه لا يحل دم امرئ مسلم إلا اربعة: رجل قتل فقتل، او رجل زنى بعد ما احصن، او رجل ارتد بعد إسلامه، او رجل عمل عمل قوم لوط.؟!

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (قيس ومحمد).
(٢) منقطع؛ أبو حصين لا يروي عن عثمان.

حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے یوم الدار والے دن لوگوں پر جھانکا اور فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ کسی مسلمان شخص کا خون حلال نہیں ہے مگر چار آدمیوں کا ایک وہ شخص جس نے قتل کیا پس اس کو بھی قتل کیا جائے گا یا وہ شخص جس نے شادی شدہ ہونے کے بعد زنا کیا یا وہ شخص جو اپنے اسلام لانے کے بعد مرتد ہوگیا یا وہ شخص جس نے قوم لوط والا عمل کیا یعنی لواطت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29743]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30234، ترقيم محمد عوامة: 28484»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28938 ترقیم الشثری: -- 30234
حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن قيس عن ابي حصين ان عثمان اشرف على الناس يوم الدار، فقال: اما علمتم انه لا يحل دم امرئ مسلم إلا باربعة: رجل عمل عمل قوم لوط.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو حصين لم يدرك عثمان.
حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے یوم الدار (محاصرے کے دن) گھر سے لوگوں کی طرف جھانکا اور ارشاد فرمایا: کیا تم لوگ نہیں جانتے کہ کسی مسلمان شخص کا خون حلال نہیں ہے مگر چار آدمیوں کا ایک وہ شخص جس نے قوم لوط کا عمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 30234]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29743، ترقيم محمد عوامة: 28938»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں