الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. في اللوطي حد كحد الزاني
اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 28484 ترقیم الشثری: -- 29743
حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن قيس ، عن ابي حصين ان عثمان اشرف على الناس يوم الدار، فقال: اما علمتم انه لا يحل دم امرئ مسلم إلا اربعة: رجل قتل فقتل، او رجل زنى بعد ما احصن، او رجل ارتد بعد إسلامه، او رجل عمل عمل قوم لوط.؟!
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (قيس ومحمد).
(٢) منقطع؛ أبو حصين لا يروي عن عثمان.
حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے یوم الدار والے دن لوگوں پر جھانکا اور فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ کسی مسلمان شخص کا خون حلال نہیں ہے مگر چار آدمیوں کا ایک وہ شخص جس نے قتل کیا پس اس کو بھی قتل کیا جائے گا یا وہ شخص جس نے شادی شدہ ہونے کے بعد زنا کیا یا وہ شخص جو اپنے اسلام لانے کے بعد مرتد ہوگیا یا وہ شخص جس نے قوم لوط والا عمل کیا یعنی لواطت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29743]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30234، ترقيم محمد عوامة: 28484»
ترقیم عوامۃ: 28938 ترقیم الشثری: -- 30234
حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن قيس عن ابي حصين ان عثمان اشرف على الناس يوم الدار، فقال: اما علمتم انه لا يحل دم امرئ مسلم إلا باربعة: رجل عمل عمل قوم لوط.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو حصين لم يدرك عثمان.
حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے یوم الدار (محاصرے کے دن) گھر سے لوگوں کی طرف جھانکا اور ارشاد فرمایا: کیا تم لوگ نہیں جانتے کہ کسی مسلمان شخص کا خون حلال نہیں ہے مگر چار آدمیوں کا ایک وہ شخص جس نے قوم لوط کا عمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30234]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29743، ترقيم محمد عوامة: 28938»