🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23068 ترقیم الشثری: -- 24094
حدثنا علي بن مسهر ، عن الشيباني قال: اخبرنا سلمة بن كهيل قال: كنا جلوسا عند شريح إذ اتاه قوم يختصمون إليه في عمرى جعلت لرجل حياته، فقال: هي له حياته وموته، فاقبل عليه الذي قضى عليه يناشده، فقال شريح: لقد لامني هذا على امر قضى به رسول الله صلى الله عليه وسلم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، ح، أ، ز]: (كتابه).
(٢) في [أ، ط، ح، ز]: (كتابه).
(٣) في [أ، ح]: (مونه).
(٤) في [ز]: (له).
(٥) مرسل، شريح تابعي.

حضرت سلمہ بن کھیل فرماتے ہیں کہ ہم حضرت شریح کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے، لوگ ان کے پاس اس عمری کے بارے میں جھگڑتے ہوئے آئے جو ایک شخص کو زندگی بھر کے لئے دی گئی تھی، آپ نے فرمایا: وہ اس کی زندگی میں بھی اس کی ہے اور اس کے مرنے کے بعد بھی، جس کے خلاف فیصلہ ہوا تھا وہ آپ کو قسمیں دیتے ہوئے آپ کی طرف متوجہ ہوا۔ حضرت شریح نے فرمایا: اس شخص نے میری ایسے فیصلہ میں ملامت کی ہے جو حضور اس سے قبل کرچکے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 24094]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30997، ترقيم محمد عوامة: 23068»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29656 ترقیم الشثری: -- 30997
حدثنا ابن مسهر ، عن الشيباني ، عن سلمة بن كهيل قال: كنا جلوسا عند شريح إذ اتاه قوم يختصمون إليه في عمرى جعلت لرجل حياته، فقال له: هي له حياته وموته، فاقبل عليه الذي قضى عليه يناشده، فقال شريح : لقد لامني هذا في امر قضى به [رسول الله] صلى الله عليه وسلم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عمر بن).
(٢) سقط من: [جـ، ك].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (وأقبل).
(٤) في [ط]: (على الذين).
(٥) سقط من: [جـ، ك].
(٦) في [ط]: (لاحني).
(٧) مرسل؛ شريح تابعي.

حضرت سلمہ بن کھیل فرماتے ہیں کہ ہم لوگ قاضی شریح کی مجلس میں تھے کہ چند لوگ ان کے پاس ایک ایسے عمریٰ کا جھگڑا لے کر آئے جو کسی آدمی کو پوری زندگی کے لئے دے دیا گیا ہو۔ تو قاضی شریح نے ان کو کہا کہ یہ اس آدمی کو زندگی میں ملے گا اور موت کے بعد اس کے ورثاء کو ملے گا۔ تو جس کے خلاف فیصلہ دیا وہ آپ کی طرف متوجہ ہوا اور قسمیں دینا شروع کردیں۔ قاضی شریح نے فرمایا: یہ شخص مجھے ایک ایسے معاملہ میں ملامت کر رہا ہے جس کا فیصلہ خود حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 30997]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24096، ترقيم محمد عوامة: 29656»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں