🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. ما جاء عن عبد الله بن مسعود ﵁
سیدنا عبد اللہ بن مسعود سے منقول دعائوں کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3115 ترقیم الشثری: -- 3127
حدثنا حدثنا هشيم، قال: اخبرنا حصين، عن ابي اليقظان، عن حصين بن يزيد الثعلبي، عن عبد الله بن مسعود انه كان يقول إذا فرغ من الصلاة:" اللهم إني اسالك من موجبات رحمتك وعزائم مغفرتك , واسالك الغنيمة من كل بر والسلامة من كل إثم , اللهم إني اسالك الفوز بالجنة والجواز من النار اللهم لا تدع لنا ذنبا إلا غفرته ولا هما إلا فرجته ولا حاجة إلا قضيتها"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ابن عبد الرحمن).
(٢) في [ب]: (عثمان بن عمرو بن قيس البجلي).
(٣) سقطت من: [أ، جـ، ك، هـ].
(٤) في [أ، ب، جـ، ك]: (الثعلبي).
(٥) سقط من: [أ].
(٦) في [جـ، ك]: (لي).
(٧) ضعيف؛ لحال أبي اليقظان وحصين، أخرجه العقيلي ١/ ٣١٥.

حضرت حصین بن یزید ثعلبی کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نماز سے فارغ ہونے کے بعد یہ کلمات کہا کرتے تھے: اے اللہ! میں تجھ سے ان اعمال کا سوال کرتا ہوں جو تیری رحمت کو واجب کرنے والے ہیں، میں تجھ سے تیری مغفرت کے اسباب کا سوال کرتا ہوں، میں تجھ سے ہر نیکی کی توفیق اور ہر گناہ سے سلامتی کا سوال کرتا ہوں، اے اللہ! میں تجھ سے جنت کی کامیابی اور جہنم سے پناہ مانگتا ہوں۔ اے اللہ! میرے ہر گناہ کو دور کردے اور میری ہر پریشانی کو دور کرے اور میری ہر ضرورت کو پورا کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 3127]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لحال أبي اليقظان وحصين .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31509، ترقيم محمد عوامة: 3115»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30147 ترقیم الشثری: -- 31509
«حدثنا هشيم اخبرنا حصين ، عن ابي اليقظان ، [عن ] حصين بن يزيد الثعلبي عن عبد الله بن مسعود : انه كان يقول إذا فرغ من الصلاة: اللهم إني اسالك موجبات رحمتك، وعزائم مغفرتك، واسالك الغنيمة من كل بر، والسلامة من كل إثم، اللهم إني اسالك الفوز بالجنة، والجوار من النار، اللهم لا تدع ذنبا إلا غفرته، ولا هما إلا فرجته، ولا حاجة إلا قضيتها» .
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من النسخ، وسبق ١/ ٣٠٣.
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) في [أ، ح، هـ]: (الجواز).
(٤) ضعيف؛ لضعف أبي اليقظان وحصين بن يزيد الثعلبي.

حضرت حصین بن یزید الثعلبی فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جب نماز سے فارغ ہوتے تھے تو یوں دعا فرماتے: اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں وہ تمام اسباب جو تیری رحمت کے لیے لازم ہوں اور وہ اسباب جن سے تیری مغفرت یقینی ہوجائے، اور میں تجھ سے ہر نیکی سے مال غنیمت کا حصہ اور ہر گناہ سے سلامتی مانگتا ہوں، اے اللہ! میں تجھ سے جنت والی کامیابی کا سوال کرتا ہوں، اور جہنم سے آزادی کا۔ اے اللہ! تو کسی گناہ کو باقی نہ چھوڑ جس کو تو نے بخش نہ دیا ہو، اور نہ ہی کوئی فکر جس سے تو رہائی نہ دے، اور نہ ہی کوئی ضرورت جس کو تو پورا نہ فرما دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31509]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3127، ترقيم محمد عوامة: 30147»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں