الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
کل مکررات: 3
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33167
قال ابو بكر: فهذه في قول علي وزيد من ستة (اسهم) ، وفي قول عبد الله من سهم واحد؛ لانه المال كله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، م].
امام ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ کے قول میں چھ سے نکلے گا اور حضرت عبد اللہ کے قول میں ایک حصّے سے نکلے گا کیونکہ وہ سارا مال اسی کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33167]
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33335
(قال ابو بكر) : فهذه من سهم واحد وهو المال كله] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، م].
(٢) سقط الباب مع حديثيه من: [أ، ب].
ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ ایک حصّے سے ہی نکلے گا، یعنی تمام مال دادا کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33335]
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33343
قال ابو بكر: فهذه من سهم واحد لان المال كله للجد.
ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ ایک ہی حصّے سے نکلے گا، کیونکہ تمام مال دادا کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33343]