🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. كلام ابن عباس ﵁
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کا کلام
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30939 ترقیم الشثری: -- 32315
حدثنا ابو الاحوص ، عن هارون بن عنترة ، عن ابيه قال: سالت ابن عباس : اي العمل افضل؟ قال: ذكر الله اكبر، وما جلس قوم في بيت يتعاطون فيه كتاب الله فيما بينهم ويتدارسونه إلا اظلتهم الملائكة باجنحتها، وكانوا اضياف الله ما داموا فيه، حتى يفيضوا في حديث غيره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) صحيح.

حضرت عنترہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا: کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: اللہ کا ذکر کرنا بہت بڑا عمل ہے۔ اور کوئی قوم کسی گھر میں بیٹھ کر کتاب اللہ کے پڑھنے پڑھانے میں مشغول نہیں ہوتی اور اس کا دور نہیں کرتی مگر یہ کہ ملائکہ ان پر اپنے پروں سے سایہ کرتے ہیں اور وہ جب تک اس جگہ میں ہوتے ہیں وہ اللہ کے مہمان ہوتے ہیں یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں مشغول ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 32315]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 357، 368، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3021، 3391، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27796، 37503، 38390، ترقيم محمد عوامة: 30939»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35922 ترقیم الشثری: -- 37504
حدثنا ابو الاحوص ، عن هارون بن عنترة ، عن ابيه قال: سالت ابن عباس : اي العمل افضل؟ قال: ذكر الله اكبر، وما جلس قوم في بيت يتعاطون فيه كتاب الله فيما بينهم ويتدارسونه، إلا اظلتهم الملائكة باجنحتها، وكانوا اضياف الله ما داموا فيه، حتى يخوضوا في حديث غيره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (الأخوص).
(٢) في [س]: (الأكبر).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسدد كما في المطالب العالية (٣٣٩١)، والبيهقي في شعب الإيمان (٦٧١)، والخطيب في الموضح ٢/ ٥٣٣.

حضرت عنترہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا: کون سا عمل افضل ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ کا ذکر سب سے بڑا عمل ہے۔ کوئی قوم کسی گھر میں بیٹھ کر آپس میں اللہ کی کتاب کی تدریس نہیں کرتے مگر یہ کہ فرشتے ان کو اپنے پروں کے ساتھ سایہ کرلیتے ہیں اور جب تک وہ اس عمل میں ہوتے ہیں وہ خدا کے مہمان ہوتے ہیں۔ یہاں تک کہ وہ کسی دوسری بات میں لگ جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37504]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 357، 368، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3021، 3391، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27796، 32315، 38390، ترقيم محمد عوامة: 35922»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں