🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. في ثواب التسبيح و (الحمد)
تسبیح اور حمد کے ثواب کے بارے میں
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30048 ترقیم الشثری: -- 31408
حدثنا يعلى بن عبيد ، عن مسعر ، عن عطية ، عن ابي سعيد قال: إذا قال العبد: الحمد لله كثيرا، قال الملك: كيف اكتب؟ قال: [يقول ] : اكتب له رحمتي كثيرا، وإذا قال العبد: الله اكبر كبيرا، قال الملك: كيف اكتب؟ قال: اكتب [له ] رحمتي كثيرا، وإذا قال: سبحان الله كثيرا، قال الملك: كيف اكتب؟ فيقول: اكتب له رحمتي كثيرا.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (تقول)، وسقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [م]: (تقول)، وسقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) في [أ، هـ]: (قال).
(٥) ضعيف؛ لضعف عطية.

حضرت ابو سعید نے ارشاد فرمایا: جب بندہ کہتا ہے۔ سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں بہت زیادہ، تو فرشتہ عرض کرتا ہے، میں کیسے لکھوں؟ راوی کہتے ہیں: اللہ فرماتے ہیں۔ تم اس کے لیے میری ڈھیر ساری رحمت لکھ دو۔ جب بندہ کہتا ہے اللہ اکبر کبیرا تو فرشتہ کہتا ہے کہ میں کیسے لکھوں۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اس کے لیے میری بہت ساری رحمت لکھ دو اور جب بندہ کہتا ہے کہ: اللہ تمام عیوب سے پاک ہے بہت زیادہ، تو فرشتہ کہتا ہے میں کیسے لکھوں؟ پس ارشاد ہوتا ہے، تم اس کے لیے میری ڈھیر ساری رحمت لکھ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 31408]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37765، ترقيم محمد عوامة: 30048»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36182 ترقیم الشثری: -- 37766
حدثنا يعلى بن عبيد ، عن مسعر ، عن عطية ، عن ابي سعيد قال: إذا قال العبد: الحمد لله كثيرا، قال الملك: كيف اكتب؟ فيقول: اكتب له رحمتي كثيرا، وإذا قال: سبحان الله كثيرا، قال الملك: كيف اكتب؟ فيقول: اكتب [له] رحمتي كثيرا، وإذا قال: الله اكبر كبيرا، قال الملك، كيف اكتب؟ فيقول: اكتب له رحمتي كبيرا.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين في: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: زيادة (له).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٥) ضعيف؛ لحال عطية العوفي.

حضرت ابوسعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جب بندہ الْحَمْدُ لِلَّہِ کَثِیرًا کہتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے۔ میں (اس کو) کیسے لکھوں؟ اللہ فرماتے ہیں تم اس کو میری کثیر رحمت لکھو اور جب بندہ کہتا ہے سُبْحَانَ اللہِ کَثِیرًا۔ تو فرشتہ کہتا ہے میں کیسے لکھوں؟ اللہ فرماتے ہیں تم اس کے لیے میری کثیر رحمت لکھو۔ اور جب بندہ کہتا ہے اللہ اکبر کبیرا۔ فرشتہ کہتا ہے میں کیسے لکھوں؟ اللہ فرماتے ہیں تم اس کے لیے میری بڑی رحمت لکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37766]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31408، ترقيم محمد عوامة: 36182»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں