🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجزئ المسح عليهما
پگڑی پر مسح کرنے کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4435 ترقیم الشثری: -- 4465
حدثنا جرير ، عن منصور ، عن إبراهيم ، عن علقمة ، عن عبد الله ، قال:" صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم صلاة فزاد او نقص فلما سلم واقبل على القوم بوجهه، قالوا: يا رسول الله حدث في الصلاة شيء، قال: وما ذاك، قالوا: صليت كذا وكذا فثنى رجله فسجد سجدتين ثم سلم واقبل على القوم بوجهه، فقال: إنه لو حدث في الصلاة شيء انباتكم به ولكني بشر انسى كما تنسون , فإذا نسيت فذكروني فإذا سها احدكم في صلاة فليتحر الصواب فليتم عليه فإذا سلم سجد سجدتين"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بن).
(٢) في [ب]: (قال).
(٣) سقط من: [أ].
(٤) في [أ، د، هـ]: (فليتحرى)، وفي [ب]: (فليتحرا).
(٥) صحيح، أخرجه البخاري (٤٠١)، ومسلم (٥٧٢).

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ نماز پڑھائی، اس میں اضافہ کردیا یا کمی فرمادی۔ جب آپ سلام پھیر کو لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے تو لوگوں نے کہا یارسول اللہ! کیا نماز کے بارے میں کوئی نیا حکم نازل ہوا ہے؟ آپ نے پوچھا کیوں، کیا ہوا؟ لوگوں نے عرض کیا کہ آپ نے آج ایسی ایسی نماز پڑھائی ہے۔ آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی وقت اپنے قدموں کو موڑا اور دو سجدے فرمائے۔ پھر سلام پھیرا اور لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے۔ پھر فرمایا کہ اگر نماز کے بارے میں کوئی حکم نازل ہوا ہوتا تو میں تمہیں ضرور بتاتا۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ میں بھی تمہاری طرح کا انسان ہوں، جیسے تم بھولتے ہو ایسے میں بھی بھول سکتا ہوں۔ جب میں نماز میں بھول جاؤں تو تم مجھے یاد کرادیا کرو۔ جب تم میں سے کسی کو نماز میں کوئی بھول چوک ہوجائے تو غور وفکر کرکے جو بات درست لگے اس پر عمل کرلے۔ پھر جب سلام پھیرے تو دو سجدے کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 4465]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال محمد بن عبد الباقي الزرقاني: حديث ابن مسعود الذي يرويه منصور هو حديث معلول . قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 401، 404، 1226، 6671، 7249، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 572، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 270، 272، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1028، 1056، 1057، 1058، 1059، 1061، 1055، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2656، 2660، 2661، 2662، 2657، 2658، 2659، 2681، 2682، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1239 / 1، 1240 / 2، 1241 / 3، 1244 / 6، 1242 / 4، 1243 / 5، 1245 / 7، 1255 / 3، 1253 / 1، 1254 / 2، 1258 / 6، 1328 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 581، 582، 584، 586، 585، 599، 1164، 1165، 1168، 1169، 1166، 1167، 1170، 1178، 1179، 1180، 1183، 1253، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1019، 1020، 1022، (1/390) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 393، 392، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1539، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1205، 1203، 1211، 1212، 1218، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2294، 2293، 3868، 3889، 3890، 3912، 3911، 3909، 3910، 3913، 3914، 3951، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1408، 1411، 1409، 1410، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3636، 3640، 3672، 3960، 4055، 4063، 4113، 4153، 4255، 4259، 4322، 4368، 4434، 4444، 4504، 4517، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 269، 274، والحميدي فى «مسنده» برقم: 96، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5002، 5142، 5225، 5279، والبزار فى «مسنده» برقم: 1465، 1466، 1474، 1473، 1471، 1472، 1475، 1484، 1485، 1486، 1505، 1560، 1559، 1565، 1617، 1618، 1644، 1650، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3456، 3468، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4470، 4471، 4498، 4508، 4541، 38853، 38854، 38914، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2519، 2517، 2518، 2520، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9183، 9182، 9362، 9363، 9361، 9826، 9825، 9828، 9827، 9831، 9832، 9829، 9830، 9833، 9834، 9837، 9835، 9836، 9839، 9838، 9840، 9842، 9841، 9845، 9843، 9844، 9847، 9848، 9846، 9850، 9851، 9849، 9853، 9852، 9854، 10190، 10434، 10489، والطبراني فى «الصغير» برقم: 95، 206، 789، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1157، 1603، 1877، 3342، 4348، 7079، 7454، ترقيم محمد عوامة: 4435»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37255 ترقیم الشثری: -- 38854
حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله قال: صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم صلاة، فزاد او نقص، فلما سلم واقبل على القوم بوجهه قالوا: يا رسول الله، حدث في الصلاة شيء؟ قال: وما ذاك؟ قالوا: صليت كذا وكذا، فثنى رجله فسجد سجدتين ثم سلم، واقبل على القوم بوجهه فقال: إنه لو حدث في الصلاة شيء انباتكم به، ولكني بشر انسى كما تنسون، فإذا نسيت فذكروني، وإذا شك احدكم في صلاته فليتحر الصواب، فليتم عليه، فإذا سلم سجد سجدتين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [جـ]: (برسول).
(٤) في [س]: زيادة ﷺ.
(٥) في [جـ، س]: (حدث).
(٦) في [جـ]: (رجليه).
(٧) في [جـ]: (أنباكم).
(٨) في [س]: (نسيته).
(٩) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٠١)، ومسلم (٥٧٢).

حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک نماز پڑھائی اور اس میں آپ نے کمی یا زیادتی کردی، پس جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام پھیر کر قوم کی طرف اپنا رُخ مبارک کیا تو لوگوں نے عرض کیا، یار سول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، نماز میں کوئی نئی چیز درپیش ہوئی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا ہوا؟ لوگوں نے کہا، آپ نے اس طرح (کمی یا زیادتی کے ساتھ) نماز پڑھائی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے پاؤں موڑے اور دو سجدے فرمائے، پھر آپ نے سلام پھیر کر قوم کی طرف رُخ مبارک کیا اور فرمایا۔ اگر نماز میں کچھ نئی چیز واقع ہوتی تو میں تمہیں اس کی خبر دیتا، لیکن میں ایک بشر ہوں، تمہاری طرح میں بھی بھول جاتا ہوں، پس جب میں بھول جاؤں تو تم مجھے یاد دلاؤ، اور جب تم میں سے کسی کو اپنی نماز میں شک ہو تو اسے درست بات کی طرف تحری کرنی چاہیے۔ پھر اس تحری پر نماز کو مکمل کرے۔ پس جب سلام پھیر دے تو دو سجدے کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38854]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال محمد بن عبد الباقي الزرقاني: حديث ابن مسعود الذي يرويه منصور هو حديث معلول . قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 401، 404، 1226، 6671، 7249، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 572، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 270، 272، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1028، 1056، 1057، 1058، 1059، 1061، 1055، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2656، 2660، 2661، 2662، 2657، 2658، 2659، 2681، 2682، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1239 / 1، 1240 / 2، 1241 / 3، 1244 / 6، 1242 / 4، 1243 / 5، 1245 / 7، 1255 / 3، 1253 / 1، 1254 / 2، 1258 / 6، 1328 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 581، 582، 584، 586، 585، 599، 1164، 1165، 1168، 1169، 1166، 1167، 1170، 1178، 1179، 1180، 1183، 1253، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1019، 1020، 1022، (1/390) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 393، 392، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1539، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1205، 1203، 1211، 1212، 1218، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2294، 2293، 3868، 3889، 3890، 3912، 3911، 3909، 3910، 3913، 3914، 3951، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1408، 1411، 1409، 1410، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3636، 3640، 3672، 3960، 4055، 4063، 4113، 4153، 4255، 4259، 4322، 4368، 4434، 4444، 4504، 4517، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 269، 274، والحميدي فى «مسنده» برقم: 96، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5002، 5142، 5225، 5279، والبزار فى «مسنده» برقم: 1465، 1466، 1474، 1473، 1471، 1472، 1475، 1484، 1485، 1486، 1505، 1560، 1559، 1565، 1617، 1618، 1644، 1650، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3456، 3468، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4465، 4470، 4471، 4498، 4508، 4541، 38914، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2519، 2517، 2518، 2520، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9183، 9182، 9362، 9363، 9361، 9826، 9825، 9828، 9827، 9831، 9832، 9829، 9830، 9833، 9834، 9837، 9835، 9836، 9839، 9838، 9840، 9842، 9841، 9845، 9843، 9844، 9847، 9848، 9846، 9850، 9851، 9849، 9853، 9852، 9854، 10190، 10434، 10489، والطبراني فى «الصغير» برقم: 95، 206، 789، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1157، 1603، 1877، 3342، 4348، 7079، 7454، ترقيم محمد عوامة: 37255»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں