الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. (ما جاء في) خلافة عثمان وقتله ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت اور آپ کے قتل کے بارے میں احادیث
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 38238 ترقیم الشثری: -- 39866
حدثنا ابو اسامة عن هشام بن عروة عن ابيه عن عبد الله بن الزبير قال: قلت لعثمان يوم الدار: اخرج فقاتلهم، فإن معك من قد نصر الله باقل منه، والله [إن] قتالهم لحلال، قال: فابى وقال: من كان لي عليه سمع وطاعة فليطع عبد الله بن الزبير، وكان امره يومئذ على الدار، وكان يومئذ صائما.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ق، هـ]: (أنه).
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٤) صحيح.
حضرت عبد اللہ بن زبیر سے روایت ہے۔ فرماتے ہیں۔ میں نے محاصرہ کے دن حضرت عثمان سے کہا۔ آپ باہر آئیں اور ان لوگوں سے لڑائی کریں۔ کیونکہ آپ کے ہمراہ (آج اتنے) لوگ ہیں کہ جن سے کم تعداد کی اللہ پاک نے مدد کی تھی۔ اور خدا کی قسم! ان لوگوں سے لڑنا حلال ہے۔ راوی کہتے ہیں: حضرت عثمان نے انکار فرمایا اور حکم دیا۔ جو آدمی خود میر ی سمع وطاعت کو واجب سمجھتا ہے تو اس کو چاہیے کہ وہ عبد اللہ بن زبیر کی اطاعت کرے۔ حضرت عثمان نے اس (محاصرے کے) دن ان کو گھر میں امیر مقرر فرمایا تھا اور حضرت عثمان اس (محاصرہ کے) دن روزہ کی حالت میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39866]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4391، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40455، ترقيم محمد عوامة: 38238»
ترقیم عوامۃ: 38817 ترقیم الشثری: -- 40456
حدثنا ابو اسامة ، عن هشام ، عن ابيه ، عن ابن الزبير قال: قلت لعثمان يوم الدار: اخرج فقاتلهم، فإن معك من قد نصر الله باقل منه، والله إن قتالهم لحلال، قال: فابي وقال: من كان لي عليه سمع وطاعة فليطع عبد الله بن الزبير، وكان امره يومئذ على الدار، وكان ذلك اليوم صائما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (و).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) صحيح.
حضرت عبداللہ بن زبیر سے روایت ہے ارشاد فرمایا کہ میں نے حضرت عثمان سے گھر (کے محاصرے) کے دن عرض کیا آپ نکلیں اور ان سے قتال کریں بلاشبہ آپ کے ساتھ وہ لوگ ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے اس سے کم مقدار میں مدد کی بخدا ان سے قتال حلال ہے انہوں نے فرمایا کہ حضرت عثمان نے انکار کیا اور فرمایا جس آدمی پر میری بات سننا اور اطاعت کرنا لازم ہے وہ عبداللہ بن زبیر کی اطاعت کرے اور حضرت عثمان نے ان کو اس دن گھر پر امیر مقرر کیا تھا اور حضرت عثمان اس دن روزہ دار تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 40456]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4391، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39865، ترقيم محمد عوامة: 38817»