🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. من كان لا يتوضأ مما مست النار
جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے استعمال سے وضو نہیں ٹوٹتا
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 540 ترقیم الشثری: -- 540
حدثنا حدثنا هشيم، قال: اخبرنا حصين، عن مجاهد، قال:" ما رايت ابن عمر متوضئا من طعام قط، كان يلعق اصابعه الثلاث ثم يمسح يده بالتراب ثم يقوم إلى الصلاة"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه الطحاوي ١/ ٦٩.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کبھی کھانے کی وجہ سے وضو کرتے نہیں دیکھا۔ وہ کھانے کے بعد اپنی تین انگلیاں چاٹ لیتے۔ پھر اپنے ہاتھ کو مٹی سے صاف کرتے اور نماز کے لئے تشریف لے جاتے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 540]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 4602، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26046، 26051، ترقيم محمد عوامة: 540»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24939 ترقیم الشثری: -- 26045
حدثنا هشيم قال: اخبرنا حصين ، عن مجاهد قال: ما رايت ابن عمر يتوضا من طعام قط، وكان يلعق اصابعه الثلاث ثم يمسح يده بالتراب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أنبأنا).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) صحيح.

حضرت مجاہد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کھانا کھانے کے بعد کبھی وضو کرتے نہیں دیکھا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کھانے کے بعد اپنی تین انگلیاں چاٹتے تھے پھر اپنے ہاتھ کو مٹی سے صاف کرلیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 26045]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 4602، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 540، 26051، ترقيم محمد عوامة: 24939»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں