الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
102. (ما قالوا في المرأة): من قال لا (تصوم) تطوعا إلا بإذن زوجها
عورت خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہیں رکھ سکتی
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 9804 ترقیم الشثری: -- 9971
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب خاوند موجود ہو تو عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہیں رکھ سکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9971]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7889، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18027، ترقيم محمد عوامة: 9804»
ترقیم عوامۃ: 17425 ترقیم الشثری: -- 18024
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب عورت کا خاوند موجود ہو تو وہ اس کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 18024]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7889، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9972، ترقيم محمد عوامة: 17425»