🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ الْعَارِيَّةِ
باب: عاریہ (عارضی طور پر کسی چیز کو مستعار لینے یا دینے) کا بیان
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2948 ترقیم الرسالہ : -- 2980
قُرِئَ عَلَى أَبِي الْقَاسِمِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مَنِيعٍ ، وَأَنَا أَسْمَعُ، حَدَّثَكُمْ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، نَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ مُحَمَّدٍ ، يَذْكُرُهُ عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" حِينَ أَمَرَ بِإِخْرَاجِ بَنِي النَّضِيرِ مِنَ الْمَدِينَةِ جَاءَهُ أُنَاسٌ مِنْهُمْ، فَقَالُوا: إِنَّ لَنَا دُيُونًا لَمْ تُحَلَّ، فَقَالَ: ضَعُوا وَتَعَجَّلُوا" ،.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو نضیر کو مدینہ سے نکلنے کا حکم دیا، تو ان کے کچھ افراد آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے، انہوں نے کہا: (لوگوں کے ذمے) ہمارے کچھ قرض ہیں، جن کی ادائیگی کا وقت ابھی نہیں آیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”(قرض میں سے کچھ) کم کر دو اور جلدی وصول کر لو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2980]
ترقیم العلمیہ: 2948
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2338، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11256، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2980، 2981، 2982، 2983، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 4277، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 817، 6755»
«قال الدارقطني: لا يصح، سنن الدارقطني: (3 / 465) برقم: (2980)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2950 ترقیم الرسالہ : -- 2982
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَأَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، وَآخَرُونَ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، نَا عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ ، عَنِ الزَّنْجِيِّ بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: لَمَّا أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِجْلاءِ بَنِي النَّضِيرِ، قَالُوا: يَا مُحَمَّدُ،" إِنَّ لَنَا دُيُونًا عَلَى النَّاسِ، قَالَ: ضَعُوا وَتَعَجَّلُوا" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو نضیر کو جلاوطن کرنے کا حکم دیا، تو انہوں نے عرض کی: ”اے محمد! لوگوں کے ذمے ہمارے کچھ قرض ہیں۔“ تو آپ نے ارشاد فرمایا: ”(قرض میں سے کچھ) کم کر دو اور جلدی وصول کر لو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2982]
ترقیم العلمیہ: 2950
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2338، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11256، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2980، 2981، 2982، 2983، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 4277، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 817، 6755»
«قال الدارقطني: مسلم بن خالد ثقة إلا أنه سيئ الحفظ وقد اضطرب في هذا الحديث، سنن الدارقطني: (3 / 466) برقم: (2983)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2951 ترقیم الرسالہ : -- 2983
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَلاءِ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّوْرَقِيُّ ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى ، نَا الزَّنْجِيُّ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ بْنِ رُكَانَةَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" لَمَّا أَرَادَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُخْرِجَ بَنِي النَّضِيرِ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" إِنَّكَ أَمَرْتَ بِإِخْرَاجِنَا وَلَنَا عَلَى النَّاسِ دُيُونٌ لَمْ تُحَلَّ، قَالَ: ضَعُوا وَتَعَجَّلُوا" ، اضْطَرَبَ فِي إِسْنَادِهِ مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، وَهُوَ سَيِّئُ الْحِفْظِ، ضَعِيفٌ، مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ثِقَةٌ إِلا أَنَّهُ سَيِّئُ الْحِفْظِ، وَقَدِ اضْطَرَبَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو نضیر کو (مدینہ منورہ سے) نکالنے کا ارادہ کیا، تو انہوں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! آپ نے ہمیں نکالنے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ لوگوں کے ذمے ہمارے کچھ قرض ہیں، جن کی ادائیگی کا وقت ابھی نہیں آیا۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”(قرض میں سے کچھ) کم کر دو اور جلدی وصول کر لو۔“ مسلم بن خالد نامی راوی نے اس کی سند میں اضطراب کیا ہے، ان کا حافظہ کمزور ہے اور وہ ضعیف ہیں۔ مسلم بن خالد ثقہ ہیں، البتہ ان کا حافظہ کمزور ہے اور انہوں نے اس حدیث میں اضطراب کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2983]
ترقیم العلمیہ: 2951
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2338، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11256، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2980، 2981، 2982، 2983، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 4277، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 817، 6755»
«قال الدارقطني: مسلم بن خالد ثقة إلا أنه سيئ الحفظ وقد اضطرب في هذا الحديث، سنن الدارقطني: (3 / 466) برقم: (2983)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں