الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
28. بَابُ تَكْفِينِ الشَّهِيدِ فِي ثِيَابِهِ الَّتِي قُتِلَ فِيهَا
شہید کو انہی کپڑوں میں کفن دینے کا بیان، جن میں وہ شہادت پاتا ہے
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 3126
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ بِالشُّهَدَاءِ أَنْ يُنْزَعَ عَنْهُمُ الْحَدِيدُ وَالْجُلُودُ، وَقَالَ: ( (ادْفِنُوهُمْ بِدِمَائِهِمْ وَثِيَابِهِمْ) )
سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ احد کے موقع پر شہداء کے بارے میں حکم دیا کہ ان سے لوہے اور چمڑے (کی اشیاء) کو اتار دیا جائے اور فرمایا: ان کو ان کے خونوں اور کپڑوں سمیت دفن کر دیا جائے۔ [الفتح الربانی/كتاب الجنائز/حدیث: 3126]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ أخرجه ابوداود: 3134، وابن ماجه: 1515، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2217 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2217»
الحكم على الحديث:
حسن لغيره۔ أخرجه ابوداود: 3134
حدیث نمبر: 10741
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ بِالشُّهَدَاءِ أَنْ يُنْزَعَ عَنْهُمُ الْحَدِيدُ وَالْجُلُودُ وَقَالَ ادْفُنُوهُمْ بِدِمَائِهِمْ وَثِيَابِهِمْ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے دن شہداء کے بارے میں حکم دیا کہ ان کے اجساد سے لوہا اور چمڑے کا لباس الگ کر دیا جائے اور ان کو خون اور کپڑوں سمیت دفن کر دو۔ [الفتح الربانی/كتاب الجنائز/حدیث: 10741]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ أخرجه ابوداود: 3134، وابن ماجه: 1515، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2217 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2217»
وضاحت: فوائد: … دیکھیں: حدیث نمبر (۳۱۲۶)
الحكم على الحديث:
حسن لغيره۔ أخرجه ابوداود: 3134