🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. بَابُ سَبَبٍ نُزُولِهَا وَ نَفْسِيرِهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِهَا
سورۂ اخلاص سورۂ اخلاص کی شانِ نزول اور اس کی تفسیر کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19
عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ الْمُشْرِكِينَ قَالُوا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: يَا مُحَمَّدُ! انْسُبْ لَنَا رَبَّكَ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ، اللَّهُ الصَّمَدُ، لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ}
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب مشرک لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ اے محمد! ہمارے لیے اپنے رب کا نسب بیان کرو، تو اللہ تعالیٰ نے یہ سورت نازل کی: «قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ٭اللَّهُ الصَّمَدُ ٭لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ٭وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ» [الإخلاص: 1-4] ”آپ کہہ دیجیے کہ وہ اللہ تعالیٰ ایک ہے۔ اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے۔ نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وہ کسی سے پیدا ہوا۔ اور نہ کوئی اس کا ہم سر ہے۔“ الصَّمَد کا پورا معنی یہ ہے: «الْمَصْمُودُ إِلَيْهِ فِي الْحَوَائِجِ، الْغَنِيُّ عَنْ كُلِّ أَحَدٍ.» (وہ ہے کہ حاجتوں میں جس کا قصد کیا جائے، جبکہ وہ ہر ایک سے غنی اور لاپروا ہو)۔ [الفتح الربانی/تفسير من سورة الأعلى إلى سورة الناس/حدیث: 19]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف ابي سعد محمد بن ميسر و أبي جعفر الرازي۔ أخرجه الترمذي: 3364، 3365، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 21219 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21538»

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لضعف ابي سعد محمد بن ميسر و أبي جعفر الرازي۔ أخرجه الترمذي: 3364
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8856
عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ الْمُشْرِكِينَ قَالُوا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ انْسِبْ لَنَا رَبَّكَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ [الإخلاص: 1-4]
۔ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب مشرکوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا: آپ ہمارے لئے اپنے رب کا نسب بیان کریں تو اللہ تعالیٰ نے یہ سورت نازل کی: {قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ۔ اَللّٰہُ الصَّمَدُ۔ لَمْ یَلِدْ وَلمْ یُوْلَدْ۔ وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًااَحَدٌ۔} … کہہدواللہایک ہے، اللہ بے نیاز ہے، اس نے کسی کو جنا نہیں اور نہ ہی وہ جنا گیاہے اور نہ ہی کوئی اس کی ہمسری کرنے والاہے۔ [الفتح الربانی/تفسير من سورة الأعلى إلى سورة الناس/حدیث: 8856]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف ابي سعد محمد بن ميسر وابي جعفر الرازي۔ أخرجه الترمذي: 3364، 3365، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 21219 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21538»

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لضعف ابي سعد محمد بن ميسر وابي جعفر الرازي ۔ أخرجه الترمذي: 3364
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں