الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
11. تَوْدِيعُ الْمَنْزِلِ بِرَكْعَتَيْنِ
گھر سے رخصت ہوتے وقت دو رکعت نماز پڑھنا۔
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 1204
حدثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفَّار، حدثنا أحمد بن مِهْران الأصبهاني، حدثنا عبيد الله بن موسى، أخبرنا شَيبان، عن الأعمش، عن علي بن الأقمَر (1) ، عن الأغرِّ أبي مسلم، عن أبي سعيد وأبي هريرة قالا: قال رسول الله ﷺ:"من استيقَظَ من الليل وأيقَظَ أهلَه، فصلَّيَا ركعتين جميعًا، كُتبا من الذَّاكِرِينَ الله كثيرًا والذَّاكراتِ" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
سیدنا ابوسعید اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص رات کو بیدار ہوا اور اس نے اپنے گھر والوں کو بھی جگایا، پھر ان دونوں نے مل کر دو رکعتیں پڑھیں، تو وہ دونوں اللہ کا کثرت سے ذکر کرنے والے مردوں اور ذکر کرنے والی عورتوں میں لکھ لیے جاتے ہیں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب صلاة التطوع/حدیث: 1204]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب صلاة التطوع/حدیث: 1204]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، على اختلاف في حديث أبي سعيد الخدري في رفعه ووقفه، وهذا إسناد حسن من أجل أحمد بن مهران، وقد توبع» [ترقيم الرساله 1204] [ترقيم الشركة 1193]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 3603
حدثنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا الحارث بن أبي أسامة، حدثنا أبو نُعيم، حدثنا سفيان، عن علي بن الأقمَر، عن الأغرِّ، عن أبي سعيدٍ أنه قال. وحدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا حامد بن أبي حامد المقرئ، حدثنا عيسى بن جعفر الرازي، حدثنا سفيان بن سعيد، عن علي بن الأقمَر، عن الأغرِّ، عن أبي سعيدٍ وأبي هريرة، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"إذا أيقَظَ الرجلُ امرأتَه من الليل فصَلَّيا ركعتين، كُتِبا من الذاكرينَ الله كثيرًا والذاكراتِ" (2) . لم يُسنِدْه أبو نُعيم ولم يَذكُر النبيَّ ﷺ في الإسناد، وأسنَدَه عيسى بنُ جعفر وهو ثقةٌ.
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
سیدنا ابوسعید خدری اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی شخص رات کے وقت اپنی بیوی کو بیدار کرے اور وہ دونوں مل کر دو رکعتیں پڑھیں، تو وہ دونوں (اللہ کا) بہت زیادہ ذکر کرنے والے مردوں اور ذکر کرنے والی عورتوں میں لکھ لیے جاتے ہیں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ ابو نعیم نے اسے مرفوع بیان نہیں کیا تھا لیکن عیسیٰ بن جعفر جو کہ ثقہ راوی ہیں، انہوں نے اسے مرفوعاً (نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک) بیان کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب صلاة التطوع/حدیث: 3603]

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وعيسى بن جعفر الرازي - وإن كان من جملة الثقات - قد وهمَ في الجمع بين حديثي أبي سعيد وأبي هريرة، فالصواب أنَّ حديث أبي سعيد في رواية سفيان الثوري موقوف، هكذا رواه عنه أبو نعيم الفضل بن دكين عند المصنف هنا، وعبدُ الرزاق في "مصنفه" (4738)، ومحمدُ ...» [ترقيم الرساله 3603] [ترقيم الشركة 3582]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح